Feqge

‏ہمیشہ الحمد للّٰہ کہیں اور یاد رکھیں کہ آپکی زندگی ہز?

18/05/2021

‏السلام عليكم ورحمۃ اللہ
نماز خیر ہے اور شر کے خلاف ڈھال ہے مسلمان کے لئے ۔ یہ دلوں کو نرم کرتی ہے۔ تکبر سے دور کرتی ہے۔ تعظیم سکھاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کی قربت اور دربار کی رسائی کا ذریعہ ہے۔جہاں اپنی حاجات بیان اور توبہ کی جاتی ہے۔

صبح بخیر

11/05/2021

‏الحمـد اللّہ رحمتوں برڪتـــوں سـے بھر پُور رمضان المبـارڪــــ ڪی 29
سحری ڪی رونق بہتـــ مبـارڪــــ ہو

اے میرے اللّہ رمضان المبارڪــ ڪـی جاتی بـرڪتـوں والی الوادع گھـڑیوں میں ہمـارے اوپـر اپنـی رحمتــ ڪـےدروازے ڪهـول دے

آمیــــن🤲

‎ #رمضان

‎ #نــازشــــں

10/05/2021

الســـــلام علیـــــکم ورحمـــــتہ اللہ وبــــٓــٓرکاته‏﷽

*رمضان مبارک کی پر نور 28 ویں

سحری مبارک*

*صبح بخیر *

اگر لہجے شیریں ہوں تو لفظ شفا دیتے ہیں۔ جب کبهی مایوسیاں محسوس ہونے لگیں تو الله پاک کی مہربانیاں یاد کر لیا کریں، خود بخود پرسکون ہو جائیں گے۔ الله رب العزت آپ کو اچھی صحت والی لمبی عمر دے اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے‎. ﺍﻟﻠﻪ کی رحمت سدا آپکو اپنے حصار میں رکھے اور ہر ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ﺳﮯ ﻣﺤﻔﻮﻅ فرمائے .اے رب کریم ہمارے پیارے پاکستان 🇵🇰 کو اس موذی مرض سے اپنے حفظ و ایمان میں رکھ اور اس کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دے ۔ ہماری تمام دعاوں کو حاجتوں کو قبول و منظورفرما۔ *آمیـــــــــــــن یارب العالمین*
یـہ رمضــان کــــی راتیـــں یـــہ ربــــــ کـــــی عــنائتــــیں یـــہ رحمتـــوں کا نــزول یـــہ نیکیـــوں کا حصــــول
یــــہ عبـــادتـــــ کا شــــوق یـــہ تــــلاوتـــــ کا ذوق
یــــہ گنـــاہـــوں ســــے دوری یـــہ تمـــام راتیــــں نــــوری
یـــہ تــــراویــح کـــے سلسلـے یــــہ بخشــش کـــے مـرحلــــے

میں ہائے جی چُراتا ہی رہا رب کی عبادت سے
گزارا غفلتوں میں سارا رمضان یا رسول اللّٰه ﷺ
الوداع الوداع ماہ رمضان……الوداع الوداع ماہ رمضان

یا ذوالجــلال والاکـرام 🤲 اس ماہ مقــدس کے صدقـے
ہــم سبکـو بخـــش دے اور ہـــم پـــر رحـم فــرمــا

اَللّٰھمَّ اِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ اْلعَفْوَ فَاعْفُ عَنَّا

💞آمیـــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن يا رب العالمـــــــــین
🌺صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ سیّدنا مُحَمَّــدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ

09/05/2021

‏السَّـــلاَمُ عَلَيــكُم🌾
صـبــاح الـخـیـــر🌾

🌾﷽

✧ لِکُلِّ شَیئٍ رَبیع وَ رَبیعُ القُرآنِ شَهرُ رَمضان ✧🌾

ہـر چیـز کی ایک بہــار ہــوتــی ہـے
قرآن ڪریــم کی بہـار مــاہ رمضــان ہـــے🌾

08/05/2021

‏❤
🍁 ﷽🍁

💖السلام علیکمْ💖

🌷دعا ہے کہ الله پاک اس ماہ ‎ #رمضان میں میرا، آپ کا،اور ہم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے، ہماری مایوسیوں کو امیدوں میں اور تکلیفوں کو راحتوں میں تبدیل کر دے🌷

🌿آمین ثم آمین یا رب العالمین🌿

🌻صبح بخیر🍶🍜


07/05/2021

‏💞السلام علیکم 💞
💞صبح بخیر 💞
💞سحری مبارک💞
💕اللہ تعالی ہم پر اپنی عنایات کے در کھلے رکھے،ہمارے ایمان کی دولت میں اضافہ فرمائے اور صالح اعمال کی توفیق صحت و تندرستی کے ساتھ عطا فرمائے
آمین ♥️🤲

06/05/2021

‏🌸السـلام علیـکم🌸سحــری بخیـــر🌸
🌸ﻣﯿـﺮﯼ ﭘﺮ ﻧﻮﺭ ﺳﻮﭼﯿﮟ ﮨﯿﮟ
🌸ﻣﯿـﺮﯼ ﺗﺤﺮیر ﺭﻭﺷﻦ ﮨـﮯ
🌸ﻧﺒـﯽﷺ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮐﺮﺗا ﮨـﻮﮞ ﻣﯿـﺮﯼ ﺗﻘـﺪﯾﺮ ﺭﻭﺷـﻦ ہے
🌸پیارے اللہ کریم
🌸پیارے حبیب کریمﷺ کی زیارت نصیب فرما
🌸آمین🌸

05/05/2021

‏السلام علیکم💞
صبح بخیر💕
اگر دنیا فتح کرنا چاھتے ھو
تو آواز اور گفتگو میں نرمی اختیار کرو
کیونکہ لھجے کا اثر الفاظ سے زیاده ھوتا ھے
اے رب ہم تجھ سےتیری رحمت کےطلبگارہیں ہمیں اپنی پناہ میں رکھنا
اے ہمارے پروردگار! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما ہماری مدد فرما ہمیں معاف فرما
آمین

04/05/2021

‏⁦✍️⁩بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌹

✍️اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌷

✍️​⁦⁩ 22 رمضان المبارک 🌙

✍️ 5 مئی 🇵🇰⁩

⁦✍️⁩بروز بدھ🌷

میں گواھی دیتا ھوں کہ اللہ ایک ھے محمدﷺ اللہ کے بندے اور آخری رسولﷺ ہیں
🕋 ‎ 🕌

03/05/2021

‏❣️السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ

منزل والے بندے کو مسافر ضرور بنا گیا جس کی اب منزل صرف خدا ھے بہت خوبصورت سا احساس ھے رب سے محبت ایک عجیب لطف ھے اس سے باتیں کرنے کا وہ تو سب جانتا ھے لیکن اسے ہم سے سننا پسند ھے.

02/05/2021

‏🌺بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ🌺

💓صبح بخیر زندگی 💓

✍️رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِ💗💗

اے ہمارے ربہمارے گناہ معاف کر دے اور ہماری برائیاں دور فرما اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ موت دے

01/05/2021

‏🍃﷽🍃

"اے ہمارے پروردگار! جس دن حساب قائم ہوگا، اُس دن میری بھی مغفرت فرمائیے، میرے والدین کی بھی، اور اُن سب کی بھی جو اِیمان رکھتے ہیں۔"
سورۃ ابراھیم آیت نمبر 41

آمین یا رب العالمین 💞

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ💕

صبح بخیر ❤

30/04/2021

‏السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! 🏜
صبح بخیر زندگی!!
دعا کرتے ہیں کہ
اے میرے خالق ہماری زندگی کے تمام معاملات میں آسانیاں فرما اور اس کرونا جیسی محلق بیماری سے نجات دلا
بیشک تو بڑا مہربان اور ہر چیز پر قادر ہے
آمین
ثمہ آمین
یارب العالمین!!🕋
💚ﷺ💚ﷺ💚

29/04/2021

‏💞السلام علیکم ورحمۃ اللہ💞
💞صبح بخیر💞
💞سحری مبارک💞
اللہ رب العزت ہمیں ہر مرض قرض رسوائی تنگ دستی اور ناگہانی آفات سے بچاۓ رکھے اور ہمارا نگہبان رہے
آمین♥️🤲

28/04/2021

‏آلسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ
صبح بخیر
الحمدللہ رب العالمین
میری خوش قسمتی ہے کہ میں اللہ کے پیارے رسولﷺ کی امت میں سے ہوں۔چاہے جتنی گناہگار سہی مگر میرے کمزور اور سیاہ کار ہوتےدل کو مکمل یقین ہےکہ صرف اور صرف آپﷺ کی شفاعت کےصدقے بروز قیامت میرا اللہ مجھ سے راضی ہو جائے گا

27/04/2021

‏السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

رب کریم اپنے خاص فضل وکرم سے آپ اور ہم سب کے لیے خیر وعافیت کے دروازے کھول دے، تمام پريشانیاں، سختیاں، آزمائشیں، بیماریاں اور دیگر ہر قسم کی مشکلات دور فرمائے، اپنے در سے آسانیاں پیدا فرمائے، آپ اور ہم سب کو دنیا وآخرت کی ذلت ورسوائی سے بچائے

26/04/2021

‏🌱🍁💞🌼☘️🍂🍁💞🌱

السلام علیکم و رحمت اللہ

🌹🌹صبح بخیر 🌹🌹

🍀آج کا سبق 🍀

*اپنے بچوں کو چاند پر قدم رکھنے والے انسان کے قصے نہیں*
*بلکہ*
*انگلی کےاشارے سے چاند کے دو ٹکڑے کرنے والے*
*محمد ﷺ کی پیروی کرنا سکھائیں*
*اسی میں ھی دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے🌹🌹

25/04/2021

‏🌹السلام علیکم ❤️🌹

🌹 اے ہمارے مہربان اللہ ہم تیرے دروازے سے مایوس ہو کر واپس کیسے لُوٹ سکتے ہیں اور پھر تیرے سوا ہمارا کوں ہے جس سے فریاد کریں اور وہ ہماری سن لے تُجھے تیری کریمی کے واسطہ ہے اس عشرہ میں ہم سب کے گُناہ معاف فرما دینا...😍

🌹 آمین ثم آمین ❤️

24/04/2021

‏🌱السلام علیکم
صبح بخیر🌿
حضرت عبداللّٰہ بن غالبؒ کو دفن کیا گیا تو ان کی قبر کی مٹی سے کستوری کی خوشبو پھوٹ پڑی، کسی نے خواب میں انہیں دیکھا تو اس کے متعلق پوچھا،تو انہوں نے فرمایا وہ تلاوتِ قرآن اور (روزے کی)پیاس کی خوشبو ہے.(حلیة الاولیاء:جـ6،صـ248)

23/04/2021

‏السلام علیکم 🌹
صبح بخیر زندگی 💐

اور اس سے پہلے موسیٰ کی کتاب تھی (لوگوں کے لئے) رہنما اور رحمت۔ اور یہ کتاب عربی زبان میں ہے اسی کی تصدیق کرنے والی تاکہ ظالموں کو ڈرائے۔ اور نیکوکاروں کو خوشخبری سنائے-
سورتہ الاءحقاف (12)

22/04/2021

‏💞السلام علیکم 💞
💞صبح بخیر💞
💞رمضان کا دوسرا جمعہ اور دسویں سحری مبارک 💞
🌟الحمدللہ پہلا عشرہ مکمل🌟
یا اللہ ہم سب کے صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرما
آمین ♥️🤲

21/04/2021

‏السلام عليكم 🌿
صـبــاح الـخـیر🌿

۔﷽🌿

⁦مَا_قَدَرُوا_اللَّهَ_حَقَّ_قَدْرِهِ ۗ إِنَّ_اللَّهَ_لَقَوِيٌّ_عَزِيزٌ

⁦ اِن لوگـوں نے اللہ کــی قدر ہی نہ پہچانـی جیسا کہ اس کــے پہچاننـــے کا حق ہــے
واقعہ یــہ ہے کہ قوتـــ اور عزتـــ والا تو اللہ ہــی ہــے۔ 🌿

20/04/2021

‏🌹السلام علیکم🍇

🌲روزے کی راتوں میں اپنی بیویوں سے ملنا تمہارے لئے حلال کیا گیا ہے، وہ تمہارا لباس ہیں اور تم ان کے لباس ہو، اللہ تعالٰی کو علم تھا کہ تم اپنے آپ سے خیانت کر رہے تھے، پھر اس نے تم پر عنایت کی اور تمہاری غلطی معاف فرما دی○

📚سورة البقرہ #187/1🌻
🌹صبح بخیر💝

19/04/2021

‏‎ السَّلَام علیکم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
🌼❣️اللّه تعالی آپ کو وه تمام بھلائیاں عطا فرمائےجو نبی پاک صلی اللّه علیہ نے اپنی امت کے لیے مانگیں ❣️🌼
💕💮اور ان تمام چیزوں سے آپ کی حفاظت فرماۓ جن سے نبی پاک صلی اللّه علیہ وسلم نے پناہ مانگی💮💕

17/04/2021

‏السلام علیکم 🌹
صبح بخیر زندگی 💐

اور تم ہر ایک فرقے کو دیکھو گے کہ گھٹنوں کے بل بیٹھا ہوگا۔ اور ہر ایک جماعت اپنی کتاب (اعمال) کی طرف بلائی جائے گی۔ جو کچھ تم کرتے رہے ہو آج تم کو اس کا بدلہ دیا جائے گا-
سورة الجَاثیَة (28)

16/04/2021

‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
حضرت عبداللّٰه بن مسعودؓ فرماتے ہیں___!!
جس شخص میں یہ تین خصلتیں پائی جائیں
اللّٰه تعالیٰ اس کا دل ایمان سے بھر دیتے ہیں،
① صحبتِ فقیہ ② تلاوتِ قرآن ③ اور روزے
کا اہتمام۔۔۔۔۔[بھجة المجالس: 199]

15/04/2021

‏﷽
فرمانِ رسولﷺ

"سحری کھایا کرو
سحری کھانے میں برکت ہے"
(صیح مسلم)

اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــــــکم

🌺تیســّری ســحــری مـبـارکـــ🌺

14/04/2021

‏السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ.
صبح بخیر زندگی.

فرمانِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
ہر چیز کا دروازہ ہےاور
عبادت کا دروازہ، روزہ ہے۔۔
اللہ پاک ماہ رمضان کے صدقے تمام امت مسلمہ پر رحمت فرمائے.

13/04/2021

‏السلام علیکم
صبح بخیر

دعاہے کہ اللّٰہ پاک ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرمائےجوصراطِ مستقیم پر ہیں صابر و شاکر رہتے ہیں،عاجزی کوافضل نعمت جانتے ہیں
ہمیں صحت،سکون اور ایمان والی زندگی عطافرمائے
شادوآبادرکھے،نماز کی پابندی نصیب فرمائے
آمین یا رب العالمین

12/04/2021

‏🌸اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

صبح بخیــــر زندگی🌄

آزمائشوں میں ڈالنے والا بھی اللّٰـه ہے۔

سُر خُرو کرنے والا بھی میرا اللّٰـه ہے..!!🌺

11/04/2021

‏السلام علیکم 🌹🌿

اور اگر اللہ تمھارے مقدر کا فیصلہ تمھارے
ہاتھ میں بھی تھما دے تب بھی تم اپنے لئے
وہ نہیں سوچ سکتے جو اللّٰہ نے تمھارے لیۓ
سوچ رکھا ہے اور پھر جب اللہ تمہیں کنارے
پر لا کر کھڑا کر دیتا ہے تو تمہیں یا تو تھام
لیتا ہے یا اڑنا سکھا دیتا ہے..🌹

10/04/2021

‏رَبَّنَا وَ لَا تُحَمِّلۡنَا مَا لَا طَاقَۃَ لَنَا بِہٖ ۚ وَ اعۡفُ عَنَّا ٝ وَ اغۡفِرۡ لَنَا ٝ وَ ارۡحَمۡنَا (البقرۃ)
اے ہمارے ربّ! ہم پر کوئی ایسا بوجھ نہ ڈال جو ہماری طاقت سے بڑھ کر ہو۔ اور ہم سے درگزر کر اور ہمیں بخش دے۔ اور ہم پر رحم کر۔

السلام علیکم

08/04/2021

‏ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبح بخیر

زندگی کی کتاب کے سـب اوراق
ہمارے مـطابق نہـیں ہوتے
بس اگـر کوئی ایـسا ورق آجائے
جس میں راحتیں نہ ہو ں تو صبر کیجئے
اللـہ بہتر سے بہتـرین کـرنے والا ہے

بــے شک وہ صبر کرنے والوں کـے ساتھ ہے

06/04/2021

‏السلام علیکم
صبح بخیر💕
اس دعا کے ساتھ کہ اللّٰہ پاک ہم سب کے دل میں ایک دوسرے کیلئے محبت شفقت اور اچھائی پیدا کردے
اور ہمارے دل سے نفرتوں رنجشوں اور غلط فہمیوں کا خاتمہ فرمائےمیری دعا ھے کہ
رب کائنات
آپ کو وہ سب
عطا کرے جو آپ کی دعا ہے
اور وہ بھی جو دل میں
چھپی
خواہشات ہیں آمین

30/03/2021

‏💕السلام علیکم صبح النور💕
✨✨✨✨✨✨✨✨✨
ﷴﷺ نے فرمایا🥀
اگر جھک جانےیعنی
(عاجزی اختیار کرنے سے)
تمہاری عزت گھٹ جائے تو قیامت میں مجھ سے لے لینا🥰🥰🥰

29/03/2021

‏🌿السلام علیکم🌿🌺
🌺🌿صبح بخیر زندگی 🌿🌺

انسان تب سمجھدار نہیں ہوتا جب وہ بڑی بڑی باتیں کرنے لگے
بلکہ تب سمجھدار ہوتا ہے جب وہ چھوٹی چھوٹی باتیں سمجھنے لگے۔

🌿🌺🌺🌿

12/03/2021

‏﷽
🌷❉السَّـــــلاَم وعَلَيــْــكُم ❉🌷

اللهمَّﷺصَلِﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك
ﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمَّدﷺ

اپنی آغوش میں لے لیتا ہے جب انکا کرم
زندگی کے سبھی انداز بدل جــــاتے ہیں

الھم صل علی محمد وعلی آل محمد
🌷 صل اللہ علیہ وآلہٖ وسلم 🌷

08/03/2021

‏اَلسَلامُ عَلَيْكُم
صـــــــبح بخـــــــیر زندگی
وَلَا تَلۡبِسُوۡا الۡحَـقَّ بِالۡبَاطِلِ وَتَكۡتُمُوۡا الۡحَـقَّ وَاَنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ

ترجمہ : اور حق کو باطل کے ساتھ نہ ملاؤ، اور سچی بات کو جان بوجھ کر نہ چھپاؤ

07/03/2021

*اپنی بیوی کے چہرے کو غور سے دیکھا کرو*

جس پل وہ شادی شدہ زمہ دار خاتون سے ہٹ کے ایک چھوٹی سی لڑکی بن جاٸے ان پل کو اپنے دل میں قید کر لیا کرو

اگر آپ شادی شدہ ہیں تو الحَمْدُ ِلله کہٸے کیونکہ آپ کی بیوی نے آپ کا ایمان مکمل کیا ہے.......

اگر آپ کے کپڑے گھر پہ دُھل کے استری ہو کے آپ کو ہر صبح تیار ملتے ہیں تو ایک بار پھر الحَمْدُ ِلله کہٸے......

کیونکہ یہ سروس آپ کو بنا کسی لالچ کے آپ کی بیوی اپنا فرض سمجھ کے ادا کر رہی ہے......

اگر آپ اپنی بیوی کے چہرے پہ بچپنا دیکھنا چاہتے ہیں اور خالص خوشی دیکھنا چاہتے ہیں تو آج سے ایک کام کریں جب بھی آپ صبح آفس جاتے ہوٸے اپنا ڈریس چینج کرتے ہیں تو ہفتے میں ایک آدھ بار جان بوجھ کے سو والے دو نوٹ جیب میں چھوڑ دیا کریں.......

میرا یقین کریں جب آپ کی بیوی یہ کپڑے دھوتے ہوٸے آپ کی جیب کی تلاشی لے گی تو اُس کے چہرے پہ خالص خوشی ہو گی.......

اور پھر جب آپ شام کو گھر لوٹیں گے تو آپ کی بیوی بچوں کی طرح خوش ہو کے آپ کو بتاٸے گی کہ آج آپ کی جیب سے مجھے دو سو یا سو روپے ملے ہیں میرا یقین کریں تب اُس کے چہرے پہ بلا کا بچپنا ہو گا.....

اور جب وہ ساتھ یہ کہے گی اب میں واپس نہیں دوں گی تو انتہا کی معصومیت ہو گی اس کے چہرے پہ......

بیوی کو اُس کی ضرورت کے لٸے پیسے تو ویسے بھی دینے ہوتے ہیں لیکن ان پیسوں سے زیادہ ایسے دینے میں مزہ ہے

اپنی بیوی کے چہرے کو غور سے دیکھا کرو جس پل وہ شادی شدہ زمہ دار خاتون سے ہٹ کے ایک چھوٹی سی لڑکی بن جاٸے ان پل کو اپنے دل میں قید کر لیا کرو........
منقول

Want your business to be the top-listed Equipment Service in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Faisalabad

Other Tools/Equipment in Faisalabad (show all)
AKMAL BUTT TOOLS AKMAL BUTT TOOLS
Street 10
Faisalabad, 38000

Pak Welding Tool Pak Welding Tool
Bilal Gunj Market
Faisalabad, 38000

PaK welding Tool

AF TOOLS AF TOOLS
Railway Road
Faisalabad, 38000

Deals in All kinds of Cutting and Hand tools.

yahay packing yahay packing
Faisalabad, 38000

i do packing machines

ECHO ECHO
Canal Road Faisalabad
Faisalabad

We deals in a wide range of Massage Equipments,health improving gadgets & Recliners. We are providing best massage services in the town, that is a great way to improve health, rela...