This Is Faisalabad
This Page is about Faisalabad
plz like my page
تمام لوگ سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر مہنگائی اور بجلی میں کمی کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں
جوزف نیپس نے کیمرہ ایجاد کرکے سب سے زیادہ نقصان برصغیر کی “تصوف انڈسٹری “کو پہنچایا -
اس فرانسیسی گورے کا بیڑا غرق ہو کہ جب سے اس کا کیمرا مارکیٹ میں آیا کسی ولی اور بزرگ نے غرق ہوتی کشتی کو کنارے نہیں لگایا -
اس منحوس آلے کی ایجاد کے بعد کوئی ولی تیل کے کڑاہوں میں چھلانگ لگاتا نظر نہیں آیا -
کیمرے کی ایجاد کے بعد نہ کوئی مردے کو زندہ کرتا ہے نہ کوئی بابا کچے دھاگے سے کنویں میں لٹکا نظر آتا ہے اور نہ کوئی ہواؤں میں اڑتا جا رہا ہے -
بقلم فردوس جمال !!!
Ab Nahi To Kab
*سب پاکستانی اس بات کو سوچو کہ آپ کے ملک میں 7 چیزیں عوام کیلئے انتہائی مہنگی ہیں۔*
*(1) بجلی*
*(2) گیس*
*(3) گاڑی*
*(4) پیٹرول*
*(5) گھر*
*(6) علاج*
*(7) سفر*
*اور یہی 7 چیزیں آپ کےحکمرانوں، بیوروکریٹس، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے لئے بالکل فری ہیں۔ پھر وہ تمہارے خادم کیسے ہوٸے؟؟؟ سیاست نہیں اپنا حق مانگو کیونکہ یہ ان سب چیزوں کے علاوہ تنخواہ اور پنشن بھی آپ کے خون پسینے کی کمائی کے ٹیکس سے لیتے ہیں.*
انسان کو سیاست، مذہب، سائنس اور فن سے پہلے روٹی کی ضرورت ہوتی ہے!!
بجلی کا بِل اب فقط بِل نہیں رہا بلکہ
باقاعدہ ” رِیاستی ڈکیتی“
بن چکی ہے...
واپڈا کو پرائیویٹ کروانے کے لئے آواز اٹھائیں کیونکہ جب پرائیویٹ ہوگا تو مفت بجلی لینے والے تقریبا 5 لاکھ ملازمین وڑ جائیں گے
درخواست
بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب،
سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔
عنوان : جب مرجائیگی مخلوق توکیا انصاف کروگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب عالی،
گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 13 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کی جاۓ۔ شکریہ۔
(1). بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟
(2). کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
(3). کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
(4) . کون سیے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟
(5). بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ھم ادا کر چکے" پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
(6). ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں؟
(7). جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟
(8). کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
(9). جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
(10). کس چیز کے اور کون سے further "اگلے" چارجز؟
(11). ود ھولڈنگ چارجز کس شے کی؟
(12). میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا، اسکا کرایہ کیوں؟
(13). بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟
(14) اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ہی ھو گا جبکہ ہر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں!
یہ کون سا ظلم کا فارمولا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
منجانب؛
*عام شہری*
صارفینِ بجلی، آل پاکستان۔
(نوٹ):
سب احباب اس تحریر کو کاپی کرکے سوشل میڈیا اور تمام گروپ میں شیئر کریں، اس سے بھی آپ کے بچوں کا مستقبل جڑا ہے. *براہِ کرم یہ تحریر کم از کم پانچ پلس گروپس میں سینڈ کریں جزاک اللّہ۔*
https://sites.google.com/view/new-year-gift-get-25-dollars-/home
Congratulations New Year Gift Get 25 Dollar Click on the Card ⬇️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the establishment
Telephone
Website
Address
38000
Faisalabad
This page is about short clips, drama best scenes, ost status and funny videos
Faisalabad, 38000
It's me Sattar Siddiqui Form Faisalabad Punjab Pakistan. This page is for Challenge Videos