AZHAR ABBAS JAVID
You may also like
بدلتی دنیا کے رنگ گولبل وارمنگ بدلتے موسم بدلتی علاقائ?
پٹرول کی قیمت میں 7روپے 45پیسے اورڈیزل کی قیمت 9 روپے 56 پیسے اضافہ کر دیا گیا
روزنامہ آواز
سمندری تھانہ سٹی کے علاقہ میں مبینہ زیادتی کے بعد قتل ہونے والے 12 سالہ بچے عبداللہ کی دادی بھی چل بسی,,دادی بچے کا صدمہ برداشت نہ کر سکی موت کی ابدی نیند سو گئی,,12 سالہ عبداللہ کے جسم کے ٹکڑے کر کے گڑھ روڈ نہر پر بہایا گیا تھا,, عبداللہ کی کٹی ہوئی لاش دیکھ کر دادی صدمہ برداشت نہ کر پائی ۔ لواحقین
*سمندری ۔سیکٹری ہیلتھ کی طرف سے برطرف کئیے گے سول اسپتال سمندری کے ڈاکٹرز بحال ہونا شروع ہوگئے ڈبل اے میڈیا کی طرف نیوز بریک ہونے پر سیکرٹری ہیلتھ نے ہوش کے ناخن لیتے ہو ظے ڈاکٹر انیس راؤ اور ڈاکٹر محسن گل کے دوبارہ آڈر جاری کرتے ہوئے سول اسپتال سمندری تعینات کر دیا*
*ڈبل اے میڈیا گروپ*
ڈبل اے میڈیا گروپ
،جنگ،جیو،۔ آواز ،سعادت،سیون نیوز ،ہمارا نیوز،FSD NEWS,
ڈی سی فیصل آباد عبداللہ نئیر اور کمشنر سلوت سعید کی جانب سے سمندری سپورٹس کمپلیکس میں کچھ دیر میں ہنگامی بنیاد پر کھلی کچہری لگائی جا رہی ہے۔ ذرائع
کمشنر فیصل آباد سلوت سعید اور ڈپٹی کمشنر فیصل آباد عبدالله نیر شیخ کا تھوڑی دیر بعد سمندری کا وزٹ ۔
#اسد عباس جاوید۔
ہاؤسنگ کالونی نمبر 2 پروفیسر رانا اجمل کے گھر ہونے والی ڈکیتی کا مقدمہ درج
سمندری شہر اور گردونواح میں آئے روز ڈکیتی، چوری اور راہزنی کی وارداتیں رونما ھورھی ھیں لوگ قیمتی مال و دولت سے محروم ھورھے ھیں سرکل سمندری میں تعینات ڈی ایس پی، ایس ایچ او سٹی، ایس ایچ او صدر، ایس ایچ او ترکھانی اور ایس ایچ او مریدوالا سمیت دیگر سینکڑوں پولیس افسران کس مرض کی دوا ھیں یہ لوگ لاکھوں روپے تنخواہ صرف اس کام کے لئے لیتے ہیں کہ وہ عوام کی جان و مال کا تحفظ کریں گے، کیا وہ واقعی جان و مال کا تحفظ فراہم کررھے ھیں، ضلعی اور پنجاب لیول کے جو اعلی پولیس افسران ھیں کیا وہ سرکل سمندری کے ان افسران کی " قابل تعریف " کارکردگی سے واقف نہیں یا انہوں نے بھی کسی مجبوری کے تحت آنکھیں بند کر رکھی ہیں
پنجاب میں نئے بلدیاتی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا
میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم ستمبر ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے
یونین کونسلوں کی حلقہ بندیاں 30 جون سے شروع ہونگی جبکہ یکم ستمبر تک حد بندیاں اور حلقہ بندیوں کا کام مکمل کرکے فائنل نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا،الیکشن کمیشن ایکٹ 2017ء کے تحت صوبہ پنجاب میں یونین کونسلوں کی حلقہ بندیوں کیلئے سرگرمیوں کی ٹائم لائن جاری کی گئی ہے،پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء کی دفعہ 10 کے تحت جاری شیڈول کے مطابق حد بندیوں اور حلقہ بندیوں کو مکمل کیا جائے گا،30 جون سے تمام انتظامی انتظامات کی تکمیل بشمول نقشوں کی خریداری،مختلف فارموں کی حد بندیوں کے تازہ نوٹیفکیشن،حد بندی کمیٹیوں اور اتھارٹیز کی تقرری اور تربیت کا اہتمام کیا جائے گا،اس کے علاوہ مقررہ مدت پر حد بندی کمیٹیوں کے ذریعے حلقوں کی ابتدائی فہرستوں کی تیاری،یکم سے 20 جولائی تک اعتراضات کو مدعو کرنے کیلئے حلقہ بندیوں کی کمیٹی کے ذریعے حلقوں کی ابتدائی فہرستوں کی اشاعت،23 جولائی کو متعلقہ ووٹرز کے اعتراضات جمع ہونگے جبکہ 7 اگست حلقہ بندی حکام کے اعتراضات نمٹانے کی آخری تاریخ ہوگی،حلقہ بندی کرنے والے حکام کے فیصلوں
سمندری ۔تھانہ سٹی کے علاقہ ہاؤسنگ کالونی میں دن دہاڑے ڈکیتی کی بڑی واردات مسلحہ افراد گھر میں گھس کر تین لاکھ نقدی اوو دو موبائل فون اور قیمتی سامان لے کر فرار
ڈکیتی کی سی سی ٹی وی سیون نیوز کو موصول
اظہر عباس جاوید سیون نیوز سمندری
سمندری 143 گ ب کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی مبینہ غفلت موٹر سائیکل سوار فیملی کو کچل ڈالا ایک بچہ جاں بحق جبکہ دو خواتین شدید زخمی سول اسپتال سمندری منتقل،،دو ٹریکٹر ٹرالیوں کی ریس ہورہی تھی اسی دوران موٹر سائیکل سوار افراد ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آگئے اور حادثہ میں ایک بچہ دم توڑ گیا اور دو خواتین شدید زخمی، ٹریکٹر ٹرالیوں کی ریس لگاتے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی پولیس کو موصول ہوچکی ہیں ۔ ذرائع ۔ ریسکیو ذرائع
سمندری 143 گ ب کے قریب ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا حادثے میں 15 سالہ لڑکا موقع پر جاں بحق جبکہ 2 خواتین شدید زخمی، ریسکیو ذرائع
سمندری۔۔چک نمبر 143 گ ب کے قریب حادثہ
سمندری حادثہ میں ایک بچہ موقع پر ہی جاں بحق۔ذرائع
بریکنگ نیوز!
پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کی میٹنگ میں میٹرک کا رزلٹ 9 جولائی کو جاری کرنے کا فیصلہ۔ میٹرک رزلٹ اب پچھلے سال کی نسبت 22 دن پہلے جاری کیا جائے گا۔ پچھلے سال 31 جولائی کو کیا۔
*تھانہ گلبرگ سے سب انسپکٹر فہد حسین کو ایس ایچ او تھانہ صدر سمندری تعینات
ڈبل اے میڈیا گروپ*
*ڈاکٹرز اور مریضوں کے دیرینہ حقوق کے حصول کے لئے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے مطالبات۔*
وزیراعلیٰ پنجاب و سیکریٹری ہیلتھ مسٹر علی جان ساہیوال میں ڈاکٹرز پر لاٹھی چارج کرنے اور غیرقانونی گرفتاری کرنے پر معافی مانگیں
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں لگنے والی آگ کی غیر جابندار انکوائری۔
ساہیوال میں سماجی واخلاقی اقدار کی تباہی کے ذمہ داران ڈی پی او و ڈپٹی کمشنر کی معطلی۔
غریب مریضوں کو تمام ادویات اور بنیادی ٹیسٹ فراہم کیے جائیں ۔
عوام الناس کے لئے صحت کارڈ کو مکمل فنکشنل کیا جائے۔
سیاسی انتقام کا شکار معطل ڈاکٹرز کو فوراً بحال کیا جائے۔
ایڈہاک رینو پر بندش فوراً ہٹائی جائے لوکم پر بھرتیاں روک کر تمام اہڈہاک ڈاکٹرز کو ایگزیکٹیو آرڈر ای ایم پر مستقل کیا جائے
HPA ،KPI الاؤنس، سینٹرل انڈکشن پالیسی میں نت نئی ردوبدل سمیت
رورل ڈسپیریز کے خاتمے پر اصلاحی حکم نامہ اور انکے ایکسپیرینس مارکس کو ایڈ کیا جائے
تمام مطالبات کی ماننے تک ہڑتال جاری رہی گی
فیصل آباد، لیپ ٹاپ دھماکے سے 6 افراد کی ہلاکت کا واقعہ، انکوائری مکمل، گھر میں آگ سوئی گیس کی لیکج کے باعث لگی، اے سی کا پائپ باورچی خانے میں سے گزر رہاُتھا ، کچن میں گیس لیک تھی، سوئی گیس لیکج کو کہیں سے شعلہ ملا جو آتشزدگی کا سبب بنا، انکوائری رپورٹ
*تھانہ مرید والا کے علاقہ 211 گ ب میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ کا واقعہ، فائرنگ سے 13 سالہ راہگیر نعمان جانبحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے, ڈی ایس پی محمد آصف خاں موقع پر پہنچ گئے، ,سی پی او کامران عادل کا نوٹس، ایس پی صدر سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی*
**رپورٹ اظہر عباس جاوید تحصیل انچارج سیون نیوز سمندری*
*تھانہ مرید والا کے علاقہ 211 گ ب میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ کا واقعہ، فائرنگ سے 13 سالہ راہگیر نعمان جانبحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے, ڈی ایس پی محمد آصف خاں موقع پر پہنچ گئے، ,سی پی او کامران عادل کا نوٹس، ایس پی صدر سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی*
*رپورٹ اظہر عباس جاوید*
تھانہ مریدوالا کے علاقہ میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے پر
سی پی او فیصل آباد نےجائےوقوعہ کا وزٹ کیا
اس موقع پر ان کے ساتھ ایس ایس پی آپریشنز حسن جاوید بھٹی اور ایس پی صدر سمیت دیگر سنیئر افسران بھی موجود تھے جنہوں نےہسپتال میں زخمیوں کی عیادت بھی کی
دو گروپس کے درمیان ذاتی دشمنی کی وجہ سے فائرنگ ہوئی جس میں 1 شخص ہلاک اور 6 افراد زخمی ہوئے
سی پی او فیصل آباد ڈی آئی جی کامران عادل نےملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا حکم دیا
ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی
عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے فیصل آباد پولیس ہر وقت کوشاں ہے
*سمندری۔ ڈی سی/اے ڈی سی کی سمندری آمد علماء کرام، مفتی حضرات سے رابطے۔ چکنمبر 211 والے میں میونسپل کمیٹی ہال میں اہم میٹنگ کی جائے گی۔ کچھ تنظیموں/مکتب فکر/ اہل علاقہ کی جانب سے مذہبی رنگ دیا جا رہا ہے۔ ذرائع*
سمندری تھانہ مریدوالہ کے علاقہ 211 گ ب میں فائرنگ
فائرنگ سے ایک شخص کے ہلاک ,6 ,زخمی ہونے کی اطلاع۔ذرائع
سمندری ۔کل رات کی طوفان سے واپڈا کی کھمبے اور تاریوں کو شدید نقصان آیا۔مگر اس کے باوجود ایکسن سمندری محمد احمد کی تمام ٹیم کی طرف سے بر وقت کام کرتے ہوئے سمندری میں بجلی کا بحالی کا بندوبست کیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the business
Telephone
Website
Address
37300
P. 176-177, 2nd Floor, Circular Road
Faisalabad, 38000
Survey Report Group of Newspapers
Dost Street Summundri Road Faisalabad
Faisalabad, 38000
I AM NEW CREATER PLEASE SPORT ME KNOW
Faisalabad, 38000
Empowering Small Businesses with Digital Solution To Achieve Their Full Potential.
Faisalabad
•TIKTOK : captain_ammar_gaming � •LEADER OF : @captains_clan � •ROLE : LEADER + SNIPER �