Municipal Committee Dijkot

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Municipal Committee Dijkot, Grocers, Faisalabad, Faisalabad.

01/05/2023

دن بھر کڑکتی دھوپ میں کرتا رہا جو کام
اجرت ملی تو ہاتھ کے چھالوں پہ رو پڑا
1st May Labour Day

27/04/2023

الوداعی تقریب ۔۔بسلسلہ ریٹائرمنٹ محترم خالد مشتاق سنئیر سب انجئیر صاحب میونسپل کمیٹی ڈجکوٹ۔۔۔ریٹائرمنٹ سروس کا حصہ ہے اور یہ وقت جہاں اہل خانہ کے لیے باعث مسرت ہوتا ہے وہاں ملازمین کے لیے تکلیف دہ بھی ہوتا ہے کیونکہ وہ عرصہ دراز سے جس ادارہ سے منسلک رہے ہوں اس ادارے سے ان کی ہزاروں یادیں جُڑی ہوتی ہیں تو وہاں سے رخصت ہونے پر یقیناً مایوسی بھی ہوتی ہے _____
آج محترم کا محکمہ میونسپل کمیٹی ڈجکوٹ میں سروس کا آخری دن تھا شاندار سروس کی تکمیل کے بعد باعزت ریٹائرمنٹ پر مبارکباد اور نیک خواہشات____
اللہ پاک آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ عمر خضر عطا کریں۔
منجانب۔ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی ڈجکوٹ ضلع فیصل آباد

27/04/2023

ریٹائرمنٹ تقریب خالد مشتاق سینئر سب انجینئر میونسپل کمیٹی ڈجکوٹ

Photos from Municipal Committee Dijkot's post 10/04/2023

ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر صاحب نےڈجکوٹ کا دورہ کیا۔

ڈجکوٹ مارکیٹ میں پھلوں اور سبزیوں کے ریٹ چیک کیے۔

دکانداروں اور ریڑھی فروشوں کے پاس نرخناموں کی موجودگی اور مقررہ قیمت پر اشیاء کی فروخت کا جائزہ لیا۔

خریداروں سے اشیائے صرف کے معیار اورقیمتوں بارے دریافت کیا۔

اوورچارجنگ پر دکانداروں کے خلاف پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت کارروائی۔

دکاندار صارفین سے زائد قیمت وصول کرنے سےباز رہیں۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مارکیٹوں وبازاروں میں سرگرم ع ہیں۔

علی عنان قمر ڈپٹی کمشنر ہمراہ چیف آفیسر چوہدری مرتضٰی جاوید میونسپل کمیٹی ڈجکوٹ فیصل آباد۔

Photos from Municipal Committee Dijkot's post 08/04/2023

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈاکٹر ارشاد احمدصاحب کا ڈجکوٹ فری آٹا پوائنٹ کا دورہ۔

کائونٹرز پر خواتین ومرد حضرات کے شناختی کارڈ کی اہلیت کی جانچ پڑتال اور ٹوکن کے بعد آٹا ملنے کے عمل کا مشاہدہ کیا۔

موقع پر موجود خواتین کے بعض مسائل کو فوری نمٹادیا گیا۔

سنٹر پر بہترین انتظامات کی بدولت شہری تیزرفتاری سے مستفید ہورہے ہیں۔

ضلع فیصل آبادمیں21 روز سے فری آٹا تقسیم کا عمل جاری ہے۔

موسمی درجہ حرارت بڑھنے کے باعث سنٹر میں سایہ دار انتظامات کئے گے۔

60 ہزار سے کم آمدن والے ایک گھر کے واحد فرد جو بینظر انکم سپورٹ پروگرام سے رجسٹرڈ نہ ہے اسے 10 کلوگرام کا ایک تھیلہ دیا جارہا ہے۔

فری آٹا تقسیم آخری ایام میں داخل ہوچکی ہے۔

Photos from Municipal Committee Dijkot's post 02/04/2023

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد علی عنان قمرصاحب کا ڈجکوٹ فری آٹا پوائنٹ کا وزٹ۔

ڈیوٹی آفیسرزوسٹاف کی حاضری چیک کرتے ہوئے موقع پر موجود مردوخواتین سے انتظامات بارے دریافت کیا

سنٹرز پر نظم وضبط برقرار رکھ کر شہریوں کو تیز رفتار سروسز فراہم کی جائیں تاکہ رش نہ ہو۔


کاؤنٹرز پر قومی شناختی کارڈز کی سکیننگ اور سلپ کے اجراء کے بعد آٹا کی فراہمی کا عمل دیکھا

جبکہ شہریوں کے بیٹھنے کیلئے سایہ دار انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

فری آٹا ڈسٹری بیوشن سنٹرز پر صرف اپنے اصل قومی شناختی کارڈکا حامل فرد ہی آٹا حاصل کرسکتا ہے۔

شہری فری آٹا لینے کے لئے دیگر فیملی ممبرز کے کارڈزہمراہ نہ لائیں۔

صرف موقع پر موجود آئی ڈی کارڈکے حامل فرد کو ہی آٹا کا بیگ ملے گا۔

اب تک تقریبا 15 لاکھ افراد کو 10 کلوگرام آٹا کے فری بیگز فراہم کئے جاچکے ہیں۔

23/03/2023
Photos from Municipal Committee Dijkot's post 22/03/2023

سینی ٹیشن سٹاف مصروف عمل

Photos from Municipal Committee Dijkot's post 22/03/2023

رمضان پیکج 2023میونسپل کمیٹی ڈجکوٹ سٹاف

Photos from Municipal Committee Dijkot's post 21/03/2023

انتظامات مفت آٹا سیل پوائینٹ ،رمضان پیکج 2023ڈجکوٹ

Photos from Municipal Committee Dijkot's post 21/03/2023
Photos from Municipal Committee Dijkot's post 20/03/2023

سٹریٹ لائٹس میونسپل کمیٹی ڈجکوٹ فنکشنل

Photos from Municipal Committee Dijkot's post 20/03/2023

سینٹری ورکرز ان ڈیوٹی

Photos from Municipal Committee Dijkot's post 20/03/2023

Today DC sb visit Dijkot

16/03/2023

“صفائی نصف ایمان”
حکومت پنجاب کی صفائی مہم کا حصہ بنیں اور اپنے گردو نواح کے ماحول کو صاف رکھنے میں میونسپل کمیٹی ڈجکوٹ کا ساتھ دیں۔

11/03/2023

اسسٹنٹ کمشنر صدرجناب کامران صغیر نےمیونسپل کمیٹی ڈجکوٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا.

Photos from Municipal Committee Dijkot's post 09/03/2023

اسسٹنٹ کمشنر صدرجناب کامران صغیر نےمیونسپل کمیٹی ڈجکوٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا. اس موسم بہار میں میونسپل کمیٹی کی حدود میں 5000 پودے لگائے جائیں کے. ابھی تک 500 سے زائد پودے لگائے جا چکے ہیں

Photos from Municipal Committee Dijkot's post 09/03/2023

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جناب فرخ عدنان سندھو نے مختلف مارکیٹس کا وزٹ کیا اور انکروچمنٹ کے ساتھ صفائی کی صورت حال کا جائزہ لیا

Photos from Municipal Committee Dijkot's post 09/03/2023

ڈپٹی کمشنر علی عنان نے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر کامران صغیر ڈجکوٹ کا وزٹ کیا اور انتظامی معاملات پر بریفنگ لی اور انکروچمنٹ کے خاتمہ کی ہدایات دیں

Photos from Municipal Committee Dijkot's post 09/03/2023

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی فرخ عدنان سندھو صاحب نے تاندلہ روڈ ڈجکوٹ میں انسدادتجاوزات آپریشن کیے۔
آپریشن میں دوکانداروں نے جو رمپ، سیٹپ وغیرہ بنائے تھے انکو ختم کیا گیا۔ آپریشن کے دوران میونسپل کمیٹی کا سٹاف ہمراہ پولیس اہلکار موجود تھے۔ نیز چیف آفیسر صاحب نے ڈجکوٹ مختلف مارکیٹس کا وزٹ کیا۔اور سہولت بازار سرکاری نرخ پر آٹا کی سیل پوائنٹس کو چیک کیا گیا۔

Photos from Municipal Committee Dijkot's post 15/02/2023

ایڈمنسٹریٹر صاحب نے سلاٹر ہاؤس ،۔واٹر سپلائی سکیم ، کا وزٹ کیا ۔

Photos from Municipal Committee Dijkot's post 15/02/2023

جناب ایڈمنسٹریٹر صاحب نے آج میونسپل کمیٹی ڈجکوٹ کا وزٹ کیا ۔افیسرز اسٹاف سے ملاقات کی ۔اور ضروری ہدایات دیں۔

14/02/2023

ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے میونسپل کمیٹی ڈجکوٹ میں کولیکشن پوائینٹ قائم کردیا گیا ۔

Photos from Municipal Committee Dijkot's post 14/02/2023

مین روڑز پر سینی ٹیشن سٹاف مصروف عمل ۔

Photos from Municipal Committee Dijkot's post 14/02/2023

ایڈمنسٹریٹر صاحب کے حکم پر روزانہ کی بنیاد پر گرین بیلٹس پر پانی کا چھڑکاؤ جاری ۔

Photos from Municipal Committee Dijkot's post 14/02/2023

گارڈن عملہ نے گرین بیلٹس میں پوداجات کی کانٹ چھانٹ و درستگی پر کام شروع کر دیا ۔

Photos from Municipal Committee Dijkot's post 13/02/2023

ایڈمنسٹریٹر صاحب کے احکامات کی روشنی میں سٹریٹ لائٹس کو فنکشنل کردیا گیا ۔

Photos from Municipal Committee Dijkot's post 13/02/2023

ایڈمنسٹریٹر صاحب کی ہدایات کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر پانی کا چھڑکاؤ ،
مین روڑز ،سمندری روڑز

Photos from Municipal Committee Dijkot's post 13/02/2023

سینی ٹیشن سٹاف مین روڑز کی صفائی میں مصروف عمل

Photos from Municipal Committee Dijkot's post 13/02/2023

جناب ایڈمنسٹریٹر صاحب کے حکم پر تمام اہلکاران یونیفارم میں ڈیوٹی پر موجود ۔

13/02/2023

میونسپل کمیٹی ڈجکوٹ میں ترکیہ ،شام کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے کولیکشن پوائینٹ قائم کردیا گیا

Photos from Municipal Committee Dijkot's post 11/02/2023

روزانہ کی بنیاد پر صفائی کا نظام

Photos from Municipal Committee Dijkot's post 11/02/2023

انکروچمنٹ انسپکٹر تجاوزات ہٹاتے ہوئے

Want your business to be the top-listed Grocery Store in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Faisalabad
Faisalabad
57000

Other Food & Grocery in Faisalabad (show all)
Citygrocers Citygrocers
City Grocers, Shadman Colony Block C Hameed Chowk
Faisalabad, 38000

Expect More, Pay Less.

govinda is best govinda is best
Fsd
Faisalabad, 92088708H

govinda love you���

BrandRaise BrandRaise
Sinyawala Interchange
Faisalabad, 37700

We deal in all kind of imported toys

kashif khan information tv kashif khan information tv
House No 101c Khankhan Colony No1 Fasialabad
Faisalabad, 38000

Islamic and entertainment

Saeed collection Saeed collection
Faisalabad, 38000

ayyan g/s cosmetics ayyan g/s cosmetics
Faisalabad

ayyan

Freelancing Fsd Freelancing Fsd
Faisalabad, 38000

I am available as a freelancers to Convert your document into an other formate, my whatsapp 03079344

Malik Talha arman Malik Talha arman
Rabni Calone 2 Gali Number 7
Faisalabad, 485567

Islamic video

H.J Poetry H.J Poetry
FaiSaLaBaD
Faisalabad

I Create This Page for poetry and Share personal opinion

Haji Usman Haji Usman
Jsyssujshshsjsjshshshdhdhbdbd
Faisalabad, 40100

Arzoo Fatima Collection Arzoo Fatima Collection
Samnabad Street No 6 House 248
Faisalabad

Bedsheets Comforter set Razai set

Nishat Home Nishat Home
Faisalabad