Awais law firm
Awais Law firm provide financial services, including, book keeping, Taxation, legal accounts, civil & criminal litigation
ایف بی آر نے 506,671 نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ایف بی آر نے انکم ٹیکس آرڈینینس 2001 کے سیکشن 114B کے تحت یہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جو کہ 8،737 صفحات پر مشتمل ہے. اس نوٹیفکیشن میں انکم ٹیکس ریٹرن 2023 نہ جمع کروانے والے نان فائلرز حضرات شامل ہیں
ایف بی آر نے ٹیکس سال 2023 کا انکم ٹیکس
آن لائن پورٹل پر جاری کر دیا تھا ۔۔۔ پورے 2 ماہ گزرنے کے بعد یکم ستمبر کو اس گوشوارے میں سیکشن 7E کے تحت بلکل تبدیل کردیا۔ ۔۔ اب ہر ٹیکس گزار کو اپنی تمام پراپرٹیز نئے سرے سے 7 ای کے فارم میں درج کرنی ہوں گی ۔۔۔ یہ بتانا ہو گا ان پر 7 ای کا ٹیکس بنتا ہے کہ نہیں ۔۔۔ اگر بنتا ہے تو اسے پہلے جمع کروائیں ورنہ آپ کی پراپرٹیز ویلتھ سٹیٹمنٹ میں ظاہر نہیں ہوں گی۔اور آپکی ریٹرن مکمل نہیں ہو گی۔ ۔۔
جو افراد جولائی اور اگست میں گوشوارے جمع کروا چکے ہیں انکو 7 ای کا علیحدہ فارم جمع کروانا ضروری ہے ۔۔۔ورنہ انکا گوشوارہ نامکمل رہے گا۔ ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Faisalabad
37630
Mehran Center, Eidgah Road
Faisalabad, 38000
A Management & Consultancy Firm providing services in the field of Income Tax, Sales Tax & Federal Excise, PRA, Corporate Laws, Accounts, Bookkeeping & Trade Mark Registration to S...
36 City Mall Plaza ChenOne Road
Faisalabad, 38000
Tax, Legal, Management and Corporate Consultants
Office#31, Second Floor, Kohinoor One Jaranwala Road
Faisalabad, 38000
IBA ASSOCIATES is just for your all Tax solutions. We are here providing full assistance to your business.
Faisalabad, 38000
we deal NTN,Filer,Income tax return,Wealth statement,With hoding return,Sales tax return,Chamber of
Jinnah Colony
Faisalabad, 38000
Services we offer We are Providing services in the following laws. • Income Tax (Corporate & Non-Corporate) • Sales Tax (Federal) • Sales Tax (Provincial) • Secretarial matters...