Al_FALAH Mart

Al_FALAH Mart

you can easily anything from this mart

29/12/2022
15/12/2022

قدرتی خالص شہد 🍯 غذا بھی دوا بھی

20/11/2022

You can easily buy anything from here

20/11/2022

*ہمارے بزنس کے تین اہم اصول*

الحَمْد لله *"الفلاح مارٹ"* کا آن لائن کاروبار اور طریقہ تجارت شرعی اصولوں کے عین مطابق ہے۔

1. ہم کسٹمر کو " خیار رؤیت "دیتے ہیں، یعنی دیکھنے کے بعد اگر دل چاہے تو وہ چیز خرید لے، وگرنہ واپس کر دے.

2. ہم اپنے معزز کسٹمر کو
" خیار عیب "بھی دیتے ہیں، یعنی اگر خریدی ہوئی چیز میں کوئی نقص یا عیب نکل آئے تو واپس کر دے.

3. اسی طرح ہم "اقالہ" بھی کرتے ہیں. یعنی اگر کسٹمر نے ایک چیز خرید لی، اسے پسند بھی آ گئی،
مگر چند دنوں کے بعد وہ کسی وجہ سے اسے واپس کرنا چاہتا ہے تو ہم وہ بھی واپس لے لیتے ہیں

تو پھر ہم سے آن لائن خریداری میں جھجک کیسی
ابھی رابطہ کیجیے ☎️☎️ اور اس سردی کے موسم میں خالص دیسی شہد کا لطف اٹھائیے

براۓ رابطہ
03136767510

*منجانب*
*الفلاح مارٹ*ذ

Want your business to be the top-listed Grocery Store in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Faisalabad
Faisalabad