Dehati Products

Dehati Products

You may also like

Zahid Aslam Vlogs
Zahid Aslam Vlogs

دیہاتی پراڈکٹس کی تمام فوڈ پراڈکٹس کوالٹی کنٹرول کے عین طریقہ کار اور معیار کے مطابق ہیں ۔

دیہاتی پراڈکٹس فیصل آباد بیسڈ آنلائن ہیلتھ فوڈ سٹور ہے اور پنجاب فوڈ اتھارٹی سے تصدیق شدہ ہے- ہماری تمام مصنوعات کوالٹی کنٹرول کے سخت طریقہ کار اور معیارات کے مطابق ہیں۔
یہ مصنوعات مکمل خالص، اول درجہ کی معیاری اور ہر قسم کی ملاوٹ سے پاک ہیں - اگر آپکو ہماری کسی پراڈکٹ کی کوالٹی پسند نہ آئے تو ہم استعمال شدہ چیز واپس لیں گے اور آپکو پوری رقم واپس کی جائیگی۔

12/09/2024

معزز دیہاتی فیملی 👥
ہم نے دیہاتی تلبینہ کا فریش بیچ تیار کر لیا ہے اپنا آرڈر پلیس کرنے کیلئے Www.dehatiproducts.com
یا واٹس ایپ نمبر 03074807780 پر میسج کیجئے۔

11/09/2024

خدا کرے کہ اس دیہاتی ہٹی پر اتریں وہ کسٹمرز
جن سے اندیشہ ادھار نہ ہو 😃
ہماری سردائی اور آلو بخارے کا شربت پی کر
ہو نہیں سکتا کہ دل باغ و بہار نہ ہو۔۔۔۔
ہمارا دعوٰی ہے کہ ہماری پنجیری مسلسل کھانے والا
کبھی کمزور لاغر اور لاچار نہ ہو۔۔۔۔
ہماری خالص ہلدی دودھ میں ڈال کر پینے والا
گوڈوں گٹوں کے درد کا شکار نہ ہو۔۔۔۔
ہمارا شہد اور گھی اس قدر معیاری ہیں
ھو نہیں سکتا کہ ان کا آرڈر بار بار نہ ہو۔۔۔۔
ہمارا تلبینہ اور پنجیری بکتے رہیں یونہی
کبھی مندا یہ کاروبار نہ ہو 😋

10/09/2024

🔗فریش سٹاک تیار کر لیا گیا ہے 🎁

ہمارے پرانے کسٹمرز اس پراڈکٹ کے معیار اور ذائقہ سے واقف ہیں نئے احباب کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ۔۔۔۔۔
نٹس ھنی کو بنانے کیلئے ہم پریمئیم کوالٹی فریش نٹس لیتے ہیں اور پھر معقول مقدار میں پستہ، کاجو، اخروٹ بادام اور چار مغز وغیرہ کو روسٹ کیا جاتا ہے جبکہ ذائقہ کو بڑھانے کیلئے سبز الائچی پاؤڈر مزہ کو دوبالا کر دیتا ہے۔

شہد
اس میں بیری کا جنگلی شہد شامل کیا گیا ہے جو کہ مٹھاس میں بہت مناسب ہے اور ذائقہ میں نہایت لذیذ ہے یہی راز ہے مزیداری کا۔۔۔ ہمارے مستقل کسٹمرز پوچھتے ہیں کہ ہم یہ گھر میں خود بھی بناتے ہیں لیکن اتنا مزے کا کیوں نہیں بنتا ؟؟؟
وجہ یہی اہتمام اور نفاست کے ساتھ ساتھ ایک موافق شہد کا انتخاب ہے کہ بہت زبردست چیز بنتی ہے اسلیئے جو لوگ میٹھا زیادہ نہیں کھا سکتے یعنی مناسب میٹھا کھانا پسند کرتے ہیں ان کیلئے بھی بہترین پراڈکٹ ہے۔

دراصل یہ ایک شاندار سپلیمنٹ ہے جو کہ توانائی فراہم کرنے کا پورا سامان ہے۔ تمام اجزاء اعلیٰ درجہ کے معیاری منتخب کیئے گیے ہیں تاکہ اسے بہتر سے بہترین بنایا جا سکے۔۔۔۔
کاجو
بادام
پستہ
اخروٹ
بلیک کشمش
بیری شہد
الائچی
چار مغز
اپنے پیاروں کو دینے کیلئے ایک بہترین گفٹ 🎁

نٹس ہنی 400 گرام کی قیمت 1750 روپے فری ڈیلیوری کے ساتھ جبکہ
2 جار خریدنے پر 300 روپے کی بچت سے فائدہ اٹھائیں۔
https://wa.me/c/923074807780

09/09/2024

""آج مجھے آپکی پنجیری ملی چس آ گئی دیسی نٹس پنجیری کھا کر دادی ماں کی یاد آگئی زبردست پنجیری ماشاءاللہ میں شوگر مریض ہوں تو شوگر فری پنجیری آپ کی ہم شوگر کے مریضوں کے واسطے ایک اعصابی طاقت کا خزانہ ہے شکریہ""

بشکریہ محترم تنویر شفیع
شہر فیصل اباد
فیڈ بیک پوسٹ نمبر 1489

03/09/2024

30/08/2024

Haldi Fresh Stock Available

🟠Rich In Curcumin🟠

Half kg Rs.1190
DC Free

11/10/2023

دیسی نٹس پنجیری کا اس سیزن میں 5انچواں فریش بیچ تیار کر لیا گیا ہے ۔

اگر پنجیری دیسی گھی میں تیار کی گئی ہو ، پنجیری بنانے والا اجزاء کے تناسب ، بنانے کا طریقہ جانتا ہو اور تمام اجزاء ہوں بھی خالص و معیاری ، تو ایسی مقوی پنجیری سے لازماً کھانے والے کو فائدہ ہو گا اور درج ذیل مزید فوائد حاصل ہوں گے ۔

جسمانی صحت:
پنجیری جسم کو طاقت پہنچا کر کمر اور جوڑوں کے درد کو دور کرتی ہے اور بچوں کی نظر اور حافظے کو بڑھاتی ہے، زچگی والی خواتین کو لازماً دی جاتی ہے انکے لئے موسم کی بھی پابندی نہیں ۔

دماغی صحت:
پنجیری میں بھرپور غذائی اجزاء کی موجودگی اسے دماغی و جسمانی صحت کیلئے بہترین بناتے ہیں، اس میں تمام خشک میوہ جات اور صحت مند غذائی اجزاء سے بھرپور تمام چیزیں شامل ہوتی ہے جس سے نہ صرف جسم میں طاقت آتی ہے بلکہ دماغی صحت میں بھی بہتری آتی ہے ۔

آرڈر کرنے کے لیے اپنا نام واٹس ایپ نمبر اور مکمل ایڈریس ان باکس سینڈ کریں ۔

پریمئیم کوالٹی دیسی پنجیری 3350 روپے کلو
آدھ کلو 1750 روپے

جبکہ ڈیلیوری فری ہے ۔

10/10/2023

الحمدللہ فیڈ بیک ❤️

09/10/2023

برطانیہ سے ہمارے اوورسیز پاکستانی بھائی کا تلبینہ سے متعلق موصول ہونے والا فیڈبیک سنئیے ❤️

کوشش ہے کہ دیہاتی پراڈکٹس اب پاکستان سے باہر یعنی دوسرے ممالک میں بھی ڈیلیور کی جاسکیں ۔ عنقریب ان شاء اللہ

09/10/2023

معزز صارفین زعفرانی تلبینہ کا فریش بیچ تیار کر لیا گیا ہے اکانومی پیک منگوانے پر 200 روپے کی بچت آفر سے فائدہ اٹھائیں ۔

2 سال کے بچوں سے لے کر بوڑھوں تک کیلئے غذائیت سے بھرپور یہ ناشتہ صرف 5 منٹ میں مکمل تیار ہو جاتا ہے ۔

زعفرانی تلبینہ 400 گرام 1250 روپے فری ڈیلیوری کے ساتھ منگوائیں ۔

مزید تفصیلات کے لیے کمنٹس دیکھیے ۔

30/09/2023

ہمارے ہاں مکمل طور پر خالص اور معیاری شہد 4 مختلف اقسام میں دستیاب ہے۔ ان تمام میں بنیادی فرق ذائقہ ، افادیت، جنگلی و فارمی اور پھر اسی تناظر میں قیمتوں کا فرق ہے۔ ان سب کا مختصر تعارف پیشِ خدمت ہے ۔

یاد رہے شہد کی تمام اقسام ہیٹنگ پراسیس سے بلکل پاک ہے یعنی یہ قدرتی حالت میں آپ تک پہنچایا جاتا ہے ۔

درج ذیل قیمتوں میں ڈیلیوری چارجز بھی شامل ہیں یعنی ڈیلیوری فری ہے ۔

!!!۔۔۔بڑی مکھی کا جنگلی شہد۔۔۔!!!

بڑی مکھی کا جنگلی شہد ذائقہ کے اعتبار سے ایک بہترین شہد ہے۔ یہ مکمل طور پر جنگلی شہد ہے یعنی اس قسم میں شہد کی مکھیاں چھتہ بھی خود بناتی ہیں اور شہد کے بننے کا باقی عمل بھی مکمل طور پر قدرتی ہوتا ہے خوش ذائقہ ہونے کی وجہ سے بچے بھی شوق سے کھاتے ہیں ۔

قیمت 2800 روپے کلو جبکہ ہوم
ڈیلیوری فری ہے ۔

!!!۔۔۔۔۔۔۔ملٹی فلورل شہد۔۔۔۔۔۔۔!!!

یہ بڑی مکھی کا فارمی شہد ہے ۔ اس قسم میں چھتہ اپنی طرف سے رکھا جاتا ہے جبکہ شہد بننے کا تمام عمل قدرتی ہی ہوتا ہے۔ اگر آپ کم قیمت میں معیاری شہد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ شہد آپ کیلئے بہترین ہے ۔ بڑی مکھی کا ملٹی فلورل شہد سردیوں میں جم سکتا ہے۔ اس شہد میں مٹھاس کا عنصر نسبتاً زیادہ ہے گھر میں ریگولر استعمال کیلئے بہترین اور خوش ذائقہ شہد ہے ۔

ایک کلو 1600 روپے جبکہ ہوم
ڈیلیوری فری ہے ۔

!!!۔۔۔چھوٹی مکھی بیری کا شہد۔۔۔!!!

اس شہد کے سردیوں میں جمنے کے امکانات بہت بہت کم ہوتے ہیں ۔ شوگر کے مریضوں کیلئے یہ شہد بہترین مانا جاتا ہے جبکہ ذائقے کے اعتبار سے بہت زبردست شہد ہے ۔

قیمت 3400 روپے کلو جبکہ ہوم
ڈیلیوری فری ہے ۔

!!!۔۔۔چھوٹی مکھی کا جنگلی شہد۔۔۔!!!

چھوٹی مکھی کا یہ جنگلی شہد خوبیوں کے اعتبار سے بہترین شہد ہے ۔ ذائقہ کے اعتبار سے کم درجہ کا ہے لیکن جو لوگ اسے مستقل استعمال کرتے آئے ہیں وہ اسی شہد کو ترجیح دیتے ہیں ۔ اس شہد کا استعمال سردیوں میں کسی نعمت سے کم نہیں ہے یہ شہد کسی زبردست ٹانک کی طرح کام کرتا ہے ۔

قیمت 3600 روپے کلو جبکہ ہوم
ڈیلیوری فری ہے

آرڈر کرنے کے لیے اپنا نام، واٹس ایپ نمبر اور مکمل ایڈریس سینڈ کیجئے پارسل 3 دن تک آپکے ہوم ایڈریس پر ڈیلیور ہو جائے گا ۔ شکریہ

28/09/2023

کیا آپ نے سردیوں کی تیاری کر لی ہے ؟؟؟

مطلب آپ آنے والی سردیوں کیلئے شہد خرید چکے ہیں ؟؟

عام طور پر لوگ شہد کی خریداری ستمبر اکتوبر میں کر لیتے ہیں ۔

دیہاتی پراڈکٹس مکمل اعتماد اور گارنٹی کے ساتھ شہد کی مختلف اقسام بمعہ جنگلی شہد کامیابی کے ساتھ آپکی دہلیز پر مہیا کرتا آیا ہے ۔

شہد کے خالص یا نہ خالص ہونے کی پہچان ایک پیچیدہ سوال ہے اس کے متعلق ایک مزید مفصل پوسٹ کی ضرورت ہو گی ۔

ہم سے شہد منگوانے کے بعد کسی بھی وجہ سے پسند نہ انے کی صورت میں 100 فیصد ری فنڈ ایبل پالیسی موجود ہے ۔ ابھی ارڈر کیجئے اور خالص و معیاری شہد اپنی دہلیز پر حاصل کریں ۔

منگوانے کے بعد دو سورتوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

آپکو نسلی خالص شہد مل جائیگا -

جبکہ دوسری صورت

میں بھی ان شاء اللہ آپکو خالص شہد مل چکا ہوگا ✍️

درج زیل قیمتوں میں ڈلیوری چارجز شامل ہیں یعنی ڈیلیوری فری ہے ۔

بڑی مکھی کا ملٹی فلورل شہد 1600 روپے کلو

بڑی مکھی کا جنگلی شہد 2800 روپے کلو

چھوٹی مکھی بیری کا شہد 3400 روپے کلو

چھوٹی مکھی کا جنگلی شہد 3600 روپے کلو

آرڈر کرنے کیلئے اپنا نام ،واٹس ایپ نمبر اور مکمل پتہ انباکس سینڈ کریں اور گھر بیٹھے خالص شہد حاصل کریں ۔

✍️

27/09/2023

سوال: کیا تلبینہ چھوٹے بچے بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔

ویسے تو یہ گھر میں موجود ہر فرد کیلئے غذائیت سے بھرپور ناشتہ ہے لیکن بچوں کے حوالے سے چند باتیں نوٹ فرما لیں ۔

جواب: آپ 2 سال کے بعد بچوں کو تلبینہ استعمال کروا سکتے ہیں ۔

دراصل ڈرائی فروٹ پاور پیک انرجی (Energy Dense)
یعنی غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں
اگر تھوڑی مقدار میں بھی کھا لیے جائیں تو جسم کو درکار توانائی پوری ہو جاتی ہے اسلیئے ہم زیادہ مقدار میں ڈرائی فروٹ استعمال نہیں کر پاتے ۔

بچوں کو استعمال کروانے کے حوالے سے احتیاط اس لیئے بھی ضروری ہے کہ دو سال سے کم عمر بچوں کی ڈائٹ مخصوص ہوتی ہے اور زود ہضم چیزیں ہی استعمال کروانی چاہیے ۔

اگر آپکا بچہ 2 سال سے کم عمر ہے اور ڈرائی فروٹ کھا رہا ہے تو آپ احتیاطاً تھوڑی مقدار سے شروع کریں یعنی ہالف ٹیبل سپون (کھانے کے چمچ) سے تلبینہ استعمال کروانا شروع کریں ۔ اگر کسی قسم کی الرجی یا لوز موشن نہیں ہوتے تو بتدریج مقدار بڑھا سکتے ہیں ۔

جیسے پہلے پہل ویسٹرن ممالک میں ہوتا تھا لیکن اب یہاں پر بھی کیسز دیکھنے کو ملتے ہیں کہ بچوں کو دودھ سے الرجی ہوتی ہے اسکی بنیادی وجہ یہ بھی ہے کہ ماں باپ یا دونوں میں سے ایک نے دودھ نہیں پیا ہوتا یا بہت کم جس وجہ سے آنیوالی نسل (lactose Intolerance) کا شکار ہو سکتی ہے اسی طرح اگر ماں یا باپ میں سے کسی نے نٹس استعمال نہیں کیے تو آنے والی نسل یا اسکے بعد والی نسل میں بچوں کو ڈرائی فروٹ سے حساسیت پیدا ہو سکتی ہے ۔

یاد رہے یہ تلبینہ ہر قسم کے مصنوعی اجزاء سے پاک 14 بہترین اجزاء سے گھر میں تیار کیا گیا اپنی نوعیت کا منفرد اور خوش ذائقہ تلبینہ ہے ۔

23/09/2023

اس فیڈ بیک کے موصول ہونے کے بعد ایک حیران کن خوشی ہوئی تھی گویا پنجیری نے معجون کی طرح کام کیا تھا ۔

تلبینہ کی طرح اس پنجیری کا شاید ہی کوئی منفی فیڈ بیک ملا ہو جس نے بھی استعمال کی غیر معمولی فیڈ بیک سے نوازا ہے ۔ الحمدللہ

ریویو سب ٹائٹل کے ساتھ پیشِ ملاحظہ فرمائیں ۔

" آپکی پنجیری تو کمال کی تھی بہت زبردست ۔۔۔

بہت دنوں سے صبح میں ، میں اٹھ نہیں سکتا تھا

آنکھ تو کھل جاتی تھی لیکن یہ ہے کہ Weakness اتنی رہتی تھی کہ جیسے ہی کھڑا ہوتا تھا اور گر جاتا تھا ۔

رات کو یہ کھائی ہے میں نے...4-3 چمچ کھائے تھے تو صبح الحمدللہ... یعنی کوئی کمزوری فیل نہیں ہوئی

تو پنجیری تو آپکی بہت زیادہ زبردست ہے کمال کی ہے "

تھینک یو ❤️

آدھ کلو دیسی پنجیری 1750 روپے جبکہ ڈیلیوری فری ہے ۔

1 کلو پنجیری اکانومی پیک 3350 روپے جبکہ ڈور اسٹیپ ڈیلیوری فری ہے ۔

✍️ تمام پراڈکٹس کی طرح 100 فیصد منی بیک گارنٹی کے ساتھ ابھی آرڈر کریں ۔

21/09/2023

ہمارا ماننا ہے کہ اس ملک میں پوٹینشل اور وسائل کی کوئی کمی نہیں ہے ۔ تمام مسائل کے حل کیلئے ضرورت ہے تو ایک آئیڈیا کی ۔۔۔
لیکن عظیم آئیڈیاز خالی پیٹ نہیں آتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😋

بے وقت کی بھوک مٹانے کیلئے بہترین ہوم میڈ سنیکس یعنی نٹس پنجیری جسکا معیار اور ذائقہ اپنی مثال آپ ہے کا اس سیزن میں تیسرا فریش بیچ تیار کر لیا گیا ہے ۔

ہماری تیار کردہ اس پنجیری کی اجزائے ترکیبی ایسی ہے کہ اسکا استعمال طبیعت میں بھاری پن اور سستی نہیں لاتا ، بلکہ آپ جسم میں بھر پور توانائی محسوس کرتے ہیں ۔

✅ پریمئیم کوالٹی نٹس پنجیری
✅65-70 ٪ تک نٹس کا استعمال
✅ چینی کی بجائے دیسی شکر
✅ خالص دیسی گھی اور 22 مقوی اجزاء سے تیار کردہ
✅ محفوظ اور پائیدار پیکنگ
✅ ڈور سٹیپ ڈیلیوری فری

🟠دیسی گھی میں تیار کردہ نٹس پنجیری آدھ کلو 1750 روپے

🟠1 کلو پنجیری اکانومی پیک 3350 روپے

🏠ڈور اسٹیپ ڈیلیوری فری ہے ۔

20/09/2023

روزانہ دیسی گھی کیوں استعمال کیا جائے ؟؟؟

✅نظام انہضام کو متحرک کرتا ہے:
دیسی گھی ہاضمے میں مدد کیلئے معدے کے اینزائمز کے اخراج کو متحرک کرتا ہے ۔ جبکہ دیگر بازاری تیل ہاضمے کے عمل کو سست کر کے پیٹ میں بھاری پن پیدا کرتے ہیں۔

✅دیسی گھی کا استعمال جِلد کو نرم و ملائم کرتا ہے ۔ یہ جلدکو اندر سے جوان کرتا ہے اور اسکی چمک میں بھی اضافہ کرتا ہے ۔

✅موسمی الرجی اور عام بیماریوں کے خلاف مزاحمت کو بڑھاتا ہے :
خالص دیسی گھی وٹامنز A ,D ,E اور K کی خوبیوں کے ساتھ ساتھ اینٹی آکسیڈنٹس سے بھی بھرپور ہوتا ہے۔ ہمارے مدافعتی نظام کو مضبوط تر کر کے مختلف انفیکشنز اور بیماریوں کے خلاف جسم کی مزاحمت کو بھی بڑھاتا ہے ۔

✅دیسی گھی کا مناسب استعمال کولیسٹرول کی سطح کو کم کرتا ہے :
دیسی گھی خون میں موجود نقصان دہ کولیسٹرول کے لیول کو کم کرتا ہے اور فائدہ مند کولیسٹرول کو بڑھاتا ہے۔

✅اگر آپ وزن کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو کیا آپکو گھی کھانا چاہیے ؟؟؟
جی ہاں... بس اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ اسے اعتدال میں رہتے ہوئے استعمال کریں دیسی گھی کاربوہائیڈریٹس، شوگر ، فائبر ، پروٹین اور سوڈیم سے پاک ہوتا ہے ۔

دیہاتی پراڈکٹس پر دستیاب بھینس اور گائے کا دیسی گھی روایتی و قدیمی طرز پر تیار کیا گیا ہے یعنی دودھ کو جاگ لگا کر دہی جمایا جاتا ہے ۔ پھر دہی کو مدھانی کے عمل سے گزارتے ہوئے مکھن الگ نکال لیا جاتا ہے اور لسی الگ بچ جاتی ہے ۔ پھر ہم اس مکھن کو مٹی کے تندور میں (اُپلے) استعمال کرتے ہوئے ہلکی آنچ پر پکنے کیلئے چھوڑ دیتے ہیں ہلکی آنچ پر بنے دیسی گھی کی خوشبو اور ذائقہ بہت زبردست ہوتا ہے ساتھ ساتھ چمچ سے بھی ہلاتے رہنا ہے ۔

🟠اتنی محنت اور اہتمام سے بنا ہوا ایسا دیسی گھی آپکو گاؤں دیہاتوں میں تو مل سکتا ہے لیکن آنلائن ملنا قدرے مشکل کام ہے ۔

🟡بھینس اور گائے کے دودھ سے تیار کردہ دیسی گھی کی قیمت 2500 روپے کلو جبکہ ڈیلیوری فری ہے ۔
آدھ کلو 1300 روپے

Dehati products ✍️

19/09/2023

✅14 بہترین اجزار سے تیار کردہ ہوم میڈ زعفرانی تلبینہ
✅ بہترین افادیت کا حامل ناشتہ 5 منٹ میں مکمل تیار
✅ گھر میں موجود سب کیلئے محفوظ
✅شوگر کے مریضوں کیلئے کسی دوا کی طرح کام کرتا ہے ۔
✅ جسمانی کمزوری کیلئے دن میں 3-2 مرتبہ استعمال کروائیں
✅ 2 سال کے بعد بچوں کی بہتر نشونما کیلئے ناشتہ میں دیں ۔

مارکیٹ میں موجود "فلیورز تلبینہ" سے بہت بہتر اور منفرد ہوم میڈ زعفرانی تلبینہ جس میں شامل ہیں 14 بہترین اجزاء ۔

کاجو ۔ پستہ ۔ بادام ۔ دیسی جَو ۔ کھوپرا ۔ سبز الائچی ۔ زعفران ۔ چار مغز ۔ چنا ۔ سفید تل ۔ پھول مکھانا ۔ کشمش ۔ سونف ۔ کھجور

✍️اہم نوٹ
ہم نے اس تلبینہ میں کھجور اور کشمش نہایت کم مقدار میں شامل کی ہے ۔ شوگر کے مریض اس تلبینہ کو سہولت کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
✨پارسل (Non Cod) منگوانے کی صورت میں فری ہوم ڈیلیوری کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں ۔

کیش آن ڈیلیوری میں 190 روپے ڈیلیوری چارجز ہیں ۔

جبکہ
فیصل آباد شہر میں ہوم ڈیلیوری بلکل فری ہے ۔

18/09/2023

کوئی وقت تھا کہ زیادہ آبادی دیہات میں مقیم ہوا کرتی تھی۔ شہر کم گنجان آباد تھے۔ دیہات میں رہنے بسنے والے لوگوں کی اکثریّت اپنی غذا کا بیشتر حصّہ گھروں میں اگایا کرتی تھی۔ خالص غذا، صاف ہوا کے ساتھ خواتین پنجیریاں، پنیّاں، ہلدی، مرچ، اناج کے دلئے، سردائیاں، ستّو اور اسی نوع کی دیگر دیسی اشیاء گھروں میں ہی تیار جاتی تھیں۔

اس زمانے کے لوگوں کی صحت اور فٹنس بھی قابلِ رشک ہوا کرتی تھی۔ وہ لمبی اور بھرپور زندگیاں جیتے تھے۔

جوں جوں آبادیاں شہروں کی جانب منتقل ہوئیں، زراعت کی طرف سے عوام کا رجحان انڈسٹری کی طرف منتقل ہو گیا۔ گھروں میں خالص اشیاء اگانے اور دیسی سوغاتیں بنانے کاسلسلہ ختم ہو گیا۔ ہر شے بازار سے بنی بنائی خریدنے کے رجحان نے ہرطرح کی اشیائے صرف کی طلب بڑھا دی۔ طلب بڑھنے اور رسد پوری کرنے کے چکّر میں ناقص اشیاء بازاروں میں ملنا شروع ہوئیں۔ اور اسی ناقص غذا کا شاخسانہ ہے کہ آج ہر دوسرا شخص شوگر، بلڈپرہشر اور دل کا مریض ہے۔۔

اس ساری آلودہ فضا میں دیہاتی پراڈکٹس نے گھر میں تیار کردہ بہترین تراکیب سے بنائی گئی دیسی سوغاتیں ہر گھر تک پہنچانے کا بیڑا اٹھایا ۔ ہمارا عزم ہے کہ ہر وہ انسان جو آج کے ناخالص دور میں، خالص اشیاء اور اخلاصِ نیّت کا متلاشی ہے، اس کی تلاش کو ہم ختم کریں گے۔

ہم آپ کیلئے بناتے ہیں نہایت صحت بخش خالص دیسی گھی ، دیسی پنجیری، گھر پہ بنا بہترین لذیذ اور صحت بخش تلبینہ، بادام روغن اور بہت کچھ ۔ ہم یہ سب اشیاء مکمّل طور پہ خالص اجزاء سے، صفائی اور ستھرائی کے اعلٰی معیار کو سامنے رکھتے ہوئے، حفظانِ صحت کے اصولوں کے عین مطابق بناتے ہیں۔

آج ہی دیہاتی پراڈکٹس خریدئیے اور اپنے خاندان کو لذّت کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھرپور غذا کھلائیے۔۔ خوش رہیئے 🌹

Dehati products ✍️

14/09/2023

خالص اجزاء سے تیار کردہ خوش ذائقہ سردائی مکس کی سمر کلیئرنس سیل آفر سے فائدہ اٹھائیں ۔ اسکے بعد اگلے سیزن میں ان شاء اللہ دستیاب ہو گی ۔

شربت کے علاوہ دودھ میں اسکا ذائقہ انتہائی لاجواب ہے اور دہی میں مکس کر کے استعمال کرنا بھی الگ سواد رکھتا ہے ۔ مسٹ ٹرائی 👌

پچھلے مہینے تیار کی گئی ہے یعنی مزید 3 مہینے تک سہولت کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں ۔
Mfg Date : 13-08-23
Best Before: 12-12-23

❎ریگولر قیمت 880 روپے
✅ڈسکاؤنٹ آفر 660 روپے

✨ڈیلیوری فری

10/09/2023

Another feedback About Nuts panjeeri 🍂

Allhumdulilah ❤️

07/09/2023

در اصل ہماری کامیابی ، آپ سب کی طرف سے کی جانے والی حوصلہ افزائی اور پسندیدگی ہی ہے ۔

آپ سب کا شکریہ 🥰

05/09/2023

Satisfied Customer Allhumdulilah ❤️

05/09/2023

✅ زعفرانی تلبینہ ایک مکمل اور صحت بخش ناشتہ ہے ۔
✅آئیڈیل ٹیسٹ ہونے کی وجہ سے یہ بچوں کیلئے مکمل اور بہترین ناشتہ ہے ۔
✅ بنانے میں آسان یعنی 5 منٹ میں مکمل تیار
✅ 14 قدرتی و معیاری اجزاء سے تیار کردہ

یہ تلبینہ گھر میں موجود ہر عمر کے افراد کیلئے ایک غذائیت سے بھر پور سوغات ہے ۔ بوڑھوں اور کمزوروں کیلئے مکمل غذا اور بہترین دوا ہے ۔ زعفرانی تلبینہ اپنے بچوں کی بہتر نشونما کیلئے ناشتہ میں دیں ۔

✍️اہم نوٹ
ہم نے اس تلبینہ میں کھجور اور کشمش نہایت کم مقدار میں شامل کی ہے ۔ شوگر کے مریض اس تلبینہ کو سہولت کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں ۔

✅400 گرام (Net weight)
زعفرانی تلبینہ کی قیمت 1250 روپے جبکہ ڈیلیوری فری ہے _

✨800 گرام کا اکانومی پیک خریدنے پر 200 روپے کی بچت یعنی 2300 روپے میں حاصل کریں ۔

🏠فری ڈور سٹیپ ڈیلیوری حاصل کرنے کیلئے ابھی آرڈر کریں ۔

04/09/2023

🔸ہلدی کے استعمال کی ایک خاص ٹِپ بھی نوٹ فرما لیں ۔

ہلدی میں موجود curcumin کمپاؤنڈ کا جسم میں 100% انجذاب نہیں ہوتا جس وجہ سے ہم ہلدی کے بیش بہا فوائد سے پوری طرح مستفید نہیں ہو پاتے جبکہ یہ کمپاؤنڈ پہلے ہی قلیل مقدار میں ہوتا ہے۔

تو کالی مرچ کو ساتھ ملا کر استعمال ضرور کیجیئے کیونکہ اس میں پیپرائن نامی ایک ایلیمنٹ ہے جو کرکیومن کی جسم میں Absorption کو %2000 فیصد تک بڑھا دیتا ہے ۔

اس لیے آپ جب بھی ہلدی استعمال کریں اس کے ساتھ کالی مرچ بھی استعمال کیجئے ۔
اور ہلدی کو زیادہ ٹمپریچر پر پکانے سے بھی گریز کریں ۔

03/09/2023

#ہوم میڈ دوسرا فریش بیچ تیار ہے ۔
✅ پریمئیم کوالٹی نٹس پنجیری
✅65-70 ٪ تک نٹس کا استعمال
✅ چینی کی بجائے دیسی شکر
✅ خالص دیسی گھی اور 22 مقوی اجزاء سے تیار کردہ
✅ محفوظ اور پائیدار پیکنگ
✅ ڈور سٹیپ ڈیلیوری فری

جیسا کہ نام سے ظاہر ہے نٹس پنجیری میں ہم نے کثیر مقدار میں ڈرائی فروٹ ثابت اور پِیس کر دونوں طرح سے شامل کیئے ہیں ۔
تمام اجزاء کی لذت اور ذائقہ کا احساس آپکو کھانے کے دوران ہر لقمہ پر محسوس ہوگا ۔

بے وقت کی بھوک مٹانے کیلئے بہترین ہوم میڈ اسنیکس نٹس پنجیری جسکا معیار اور ذائقہ اپنی مثال آپ ہے ۔

ہماری تیار کردہ اس پنجیری کی اجزائے ترکیبی ایسی ہے کہ اسکا استعمال طبیعت میں بھاری پن اور سستی نہیں لاتا ، بلکہ آپ جسم میں بھر پور توانائی محسوس کرتے ہیں ۔

🟠دیسی گھی میں تیار کردہ نٹس پنجیری آدھ کلو 1750 روپے

🟠1 کلو پنجیری اکانومی پیک 3350 روپے

🏠ڈور اسٹیپ ڈیلیوری فری ہے ۔

03/09/2023

میں نے اپنے ہسبینڈ کیلئے پنجیری اور زعفرانی تلبینہ آرڈر کیا تھا اور چاہیے بھی ارجنٹ تھا ۔ انہوں نے تین چار دن میں مل جانے کا بولا

میں نے ایک دن میں ڈلیوری کروانے کا بولا نیکسٹ ڈے سنڈے تھا ۔
دیہاتی پروڈکٹس نے سنڈے ہونے کے باوجود میری مجبوری سمجھ کر پارسل خود ڈلیور کیا .

جزاک اللہ خیر

میرے میاں بہت نخرے والے ہیں ۔

انہی جلد کوئی چیز پسند نہیں آتی بٹ پنجیری اور تلبینہ کی انہوں نے تعریف کی
جزاک اللہ خیرا ۔
اللہ پاک آپ کے کاروبار میں ترقی عطا فرمائے ۔ آمین ..............................................

دیسی گھی میں تیار کردہ دیسی نٹس پنجیری 3350 روپے کلو
آدھ کلو 1750 روپے
جبکہ ڈیلیوری فری ہے ۔

Photos from Dehati Products's post 31/08/2023

🔸آج ہلدی ، ہیلتھی کیوں نہیں رہی ۔۔۔

چونکہ ہلدی زمین کے اندر کی
فصل ہے تو مٹی کافی مقدار میں ساتھ لگی ہوتی ہے ۔ اس پراسیس کو عامیانہ طریقے سے یوں کیا جاتا ہے کہ ہلدی کو پانی میں دھوئے بغیر براہ راست بڑے کڑاہوں میں ڈال کر ابالتے ہیں اور بہت زیادہ ابالتے ہیں۔ جیسے جیسے ہلدی بوائل ہوتی رہتی ہے سارا دن کی ہلدی کے ساتھ لگی مٹی کڑاہی میں جمع ہوتی رہتی ہے ۔

مٹی کی وجہ سے بوائلنگ ٹمپریچر بھی زیادہ ہو جاتا ہے یعنی ہلدی تقریباً 120 ڈگری سینٹی گریڈ تک پک رہی ہوتی ہے ۔جس وجہ سے بہترین افادیت کا حامل curcumin نامی قیمتی کمپاؤنڈ کا انحطاط یعنی ضائع ہونا مزید بڑھ جاتا ہے ۔

اسکے بعد ہلدی کو تقریباً 20 دن کیلئے سن لائٹ میں سوکھنے کیلئے چھوڑ دیا جاتا ہے ۔ ہیٹ میں پڑا رہنے کی وجہ سے کرکیومن ڈی گریڈ ہوتا رہتا ہے ۔

آخر میں اگر اس ہلدی میں مکئی کا آٹا بھی مکس کر دیا جائے تو سوچیں کہ یہ ہلدی کیسے جسم کیلئے فائدہ کا باعث بنے گی ؟؟؟

31/08/2023

تلبینہ مکس کا فریش بیچ آج تیار کر لیا گیا ہے ۔

یہ شوگر کے مریضوں ، بڑھتے ہوئے بچوں اور بوڑھوں کیلئے خاص طور پر ایک طاقتور ناشتہ ہے ۔

ہمارے تلبینہ میں مختلف ڈرائی فروٹ سمیت دیسی جو ، الائچی ، چہار مغز ، سونف وغیرہ ہوتے ہیں جو اسے معتدل بناتے ہیں یعنی یہ تلبینہ ہر موسم میں استعمال کیلئے بہترین ہے ۔

زعفرانی تلبینہ 1250 روپے
صافی وزن 400 گرام
جبکہ ڈیلیوری فری ہے ۔

30/08/2023
Want your business to be the top-listed Grocery Store in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#trendingnow #organic #natural#talbina

Telephone

Website

Address

Faisalabad

Other Health Food Shops in Faisalabad (show all)
Jilani Brand Jilani Brand
Faisalabad Samundri Road Dasuha 242 New Basti Jilani Karyana Store
Faisalabad, 37431

Jilani Brand I to you our here red chili powder Pure turmeric powder Gram flour Can get it

Desi Dhaba دیسی ڈھابہ Desi Dhaba دیسی ڈھابہ
Street #1
Faisalabad

we made fresh desi ghee at home on demand. that's why we said its fresh and pure.

Qasim Dry Fruits & Shilajit Qasim Dry Fruits & Shilajit
Faisalabad

Qasim Dry Fruits & Shilajit

Zaiqa Food Zaiqa Food
Faisalabad
Faisalabad

Yahan mily gi apko tasty recipes jo apki zindagi me lazzat bhar den gen.

Organic Spices By Zareen Organic Spices By Zareen
Faisalabad, 0000

We are providing the Online service to get good fresh and hygiene kitchen spices. We are providing d

Cheif Sajid Food Officiel Cheif Sajid Food Officiel
Silver Spoon Kohinoor City Fsd
Faisalabad, 67

How to make| BBQ/Pakistani/Chinese/Continental Food.

FOODE FOODE
Faisalabad, 38000

Foode lovers

Fento Fento
Faisalabad

This page is designed to fulfill all your needs at a very budget friendly price. It is a versatile shop with a wide variety of products from edible product to wearables. Customer s...

شہد الخالص - Pure Honey شہد الخالص - Pure Honey
Faisalabad

ہمارے ہاں چھوٹا اور بڑا ہر موسم کا خالص جنگلی شہد دستیا?

Best Recipes Best Recipes
Street #no 2
Faisalabad

It is used to control quality, quantity, and food costs in a food service operation.

Asjad Foods Asjad Foods
Faisalabad

we deal with all kind of Spices like Black Pepper , Turmeric , Red Chili , Garam Masala ,Coriander Seed, Pink Salt, Red Chili crushed. Quality of My Products 100%

Al-Madni Traders Al-Madni Traders
FAISALABAD
Faisalabad, 3809

Alhumdulillah!We have all types of pure Dates and pure small Bee Honey 🍯