Buri larki

fun

03/09/2023

Ajooo SB apna apna introduction krwaoo.....gup shup ....

03/09/2023

*ایک کڑوا سچ کہ*
*بنت ہوا کا بھی اب پاک محبت میں دل نہیں لگتا😌💔*💯

30/08/2023

تمہاری لاکھ کوششوں کے باوجود بھی اگر سامنے والا تم سے تمہاری طرح پیار نہیں کر رہا...؟ تمہارا احساس نہیں کر رہا...؟ تمہاری قدر نہیں کر رہا...؟ تو میری جان رک جاؤ کیونکہ تم دنیا میں سب کچھ کر سکتے ہو لیکن کبھی بھی کسی کو اپنے ساتھ زبردستی مخلص نہیں کر سکتے...🖤

30/08/2023
19/07/2023

ایک خیال ہی تو ہوں میں🌚
یاد رہے تو یاد رکھ لینا

19/07/2023

😍

18/08/2022

Bestie: what happened
Me: Nothing
Bestie: Tell naa?
Me: Voice message(1:20:04)
#ميٹھی❤🙈

18/08/2022

Relatives: beta apka whtsp pe blue tick show ni ho rha..
me: ink khatam hogai hogi 🙂
#ميٹھی🙈❤

05/06/2022

کاش کوئی مجھے سمجھ سکے ☹️
اور پھر میں اس سے پوچھ سکو کہ آخر میں چاہتی کیا ہو 🙂

🍂

05/06/2022

*"______🌼🍀🌾💐🌺

‏اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے
بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے 🙃🍂


🍂

11/04/2022

وہ جن گلیوں میں ہنستے کھیلتے بچپن گزارا تھا
کبھی گزروں وہاں سے تو نظارے چپ نہیں رہتے.🥀
#ميٹھی

11/04/2022

*"______🕊️💐🌼🍀🌺

‏کچھ دن بعد سب کی عیدی آئے گی♥️
اور ہم منہ دیکھتے رہ جائیں گے😢😑

#ميٹھی

10/04/2022

" وقت مٙن چاہا نہیں رُکتا تو اٙن چاہا کیسے رُکے گا!؟ یہ بھی گُزر ہی جائے گا انشاء اللّہ! ۔ " 🖤 .

10/04/2022

آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سے
جس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
جس کی الفت میں بھلا رکھی تھی دنیا ہم نے
دہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا

10/04/2022

رمضان میں طبيعت جب بھی سُستی کی طرف جائے، اسے قرآن کے یہ دو لفظ یاد دلاؤ:

‏ أيّامًا مَعْدُودَات
‏" گنتی کے چند دن " ❤️
#ميٹھی💕

03/04/2022

زندگی سے ضد کرنا چھوڑ دیں کچھ صلے اِس جہان کے لئے نہیں ہوتے۔سبھی خواہشیں اِس جہاں میں پوری ہونے لگیں تو پھر اگلے جہاں کے لیے کیا باقی رہ جائے گا۔

03/04/2022

Meri zindagi mai maslay nahi meray maslo mai zindagi hai😑

#ميٹھی

01/01/2022

یہ جو ہنستی کھیلتی لڑکی بُجھی بُجھی ملی ہے😊

01/01/2022

-" وقت پر آیا کرتے تھے جواب اُن کے ، یہ بھی ایک وقت کی بات ہے🙂•"

01/01/2022

-" کِسی کو کُچھ دِیا گیا تو کِسی کو کُچھ ، اور ہمیں بس صبر کی تلقین کی گئی!💔🙂•"
🙂

01/01/2022

عجب طرح کی اذیت ہے ان دنوں مولا
تمہیں پتا بھی ہے لیکن بتانا پڑ رہا ہے🙂💔

#پاگل-لڑکی✨❤️

26/09/2021

سب کو عشق کی پڑی ہے
ادھر میرا ایزی لوڈ غلط نمبر پہ چلا گیا ہے😏
#ميٹھی ✌❤

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

😍

Category

Website

Address

Faisalabad

Other Writers in Faisalabad (show all)
Paigham Haq Paigham Haq
Faisalabad

الملك16۔کیا تم اس سے جو آسمان میں ہے بہ خوف ہو کہ تم کو زمین میں دھنسا دے اور تبھی وہ تھر تھرانے لگے

RAI Sohaib Akram RAI Sohaib Akram
278 Gb
Faisalabad

Iqra Hayya Iqra Hayya
Faisalabad

اُمتِ مسلمہ

EHL. E. JAAN EHL. E. JAAN
Faisalabad, 5

Loser in love

𝐀𝐳𝐡𝐚𝐫 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬 𝐀𝐳𝐡𝐚𝐫 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬
Faisalabad

اسلام علیکم! آپ سب کی بےشمار محبتوں کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔ پ?

Naqvi Azadari Network Naqvi Azadari Network
Faisalabad

Azadari Network

Jadu or jinnat ka tor Jadu or jinnat ka tor
Faisalabad

قرآن شفا بھی ہے اور زندگی گزارنے کا دستور بھی

حرف حرف
Faisalabad

یہ تمنا ہے کہ آزاد تمنا ہی رہوں

Society of Agricultural Writers SAW - STO - UAF Society of Agricultural Writers SAW - STO - UAF
University Of Agriculture
Faisalabad, 38000

Society of Agriculture Writers UAF is working under the kind supervision of Senior Tutor office, UAF

Dua_e_Mahi Dua_e_Mahi
Faisalabad

Hadees, Quotes and poetry world 🌎

Sara jutt Sara jutt
Faisalabad

Like my page guys

CRAZY A to Z CRAZY A to Z
Chak No 199 RB Gatwala Faisalabad
Faisalabad, 3800

Inspirational Pictures With Deep Meaning! One Picture Million Words!