collection cosmetics FSD

collection cosmetics the Name of Brand Skin Care & Hair solution herbal products

16/06/2024

عید قربان کے لیے
لکڑ ہضم پتھر ہضم

سفوف ہاضم

نوشادر
نمک سیاہ
ٹاٹری پوڈر
اناردانہ
مرچ سیاہ
پودینہ
امچور
اجوائن دیسی
زیرہ سفید
سونف
سنڈھ

سب ایک ایک چھٹانک
پیس لیں ۔
اس میں اینو فروٹ سالٹ اڈبی ملا لیں ۔
بچو ں بڑوں کی پسند
مقدار خوراک حسب ضرورت پانی کے ساتھ

حکیم عبد الجبار حجازی ٹوبہ ٹیک سنگھ

13/06/2024

جن کے #نشانے #کمزور ہوتے ہیں...
وہ #دور سے #وار نہیں کر سکتے...
وہ قریب آ کر #محبتیں جتا کر...
#سینے میں جس جگہ #دل ہوتا ہے نا...
اُسی جگہ #وار کرتے ہیں🙂jamil araf jani #💞💞

12/06/2024

استاد کلینک بابر چوک مدینہ ٹاؤن بروز جمعرات صبح دس بجے سے
رات نو بجے
تک کھلا ھو گا

خواتین کیلئے خاتون طبیبہ کا انتظام موجود ھے

گھر پر بھی مریض کا ۔الحجامہ کیا جاتا ھے

جزاکم الله خیرا کثیرا فی الدارین03007814689

11/06/2024

*استاد دارالشفاء و الحجامہ سنٹربابر چوک مدینہ ٹاون اوپن ھو گا*
*ان شاءاللہ العزیز*

*عمومی چیک اپ ،علاج معالجہ،الرقیہ الشرعیہ اور حجامہ وغیرہ کیلئے رابطہ کر سکتے ھیں*

تشخیص کے ذرائع
*نبض،قارورہ،زبان،چہرہ،میڈیکل رپورٹس*

درج ذیل امراض کا علاج الحمدلله رب العالمین طب نبوی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کے مطابق کیا جاتا ھے
*بلڈ پریشر ،کولیسٹرول،یورک ایسڈ،شوگر،موٹاپا،جسمانی کمزوری و دردیں،کمر و گھٹنوں کا درد،بالوں کا گرنا و گنجا پن،ھیپاٹائیٹس،نظر و دماغی کمزوری،سر درد،پاگل پن،ٹینشن،معدہ،دل ،گردوں،جگر کے امراض ،ھر قسم کے جلدی امراض ،سانس کے مسائل ،جادو جنات وغیرہ*

اگر کوئی مرض کی شدت کے باعث مطب پر نہیں آ سکتا تو چیک اپ کیلئے ھوم سروس کی سہولت بھی موجود ھے

نیز
*خواتین کیلئے پردے اور خاتون معالجہ کا انتظام موجود ھے*

تشریف لانے سے پہلے رابطہ کر لیں

*حکیم محمد جمیل عارف*
فاضل علوم اسلامیہ و طب النبوی صلی اللّٰہ والہ علیہ وسلم
03007814688
03336530557
*اگرآپ مزیدمعلومات حاصل کرناچاهتےهیں تو استاد جمیل
کو لازمی دیکھیں
جزاکم الله خیرا کثیرا فی الدارین

11/06/2024

حکیم محمد احمد سلیمی صاحب
صدر نیشنل کونسل فار طب سلطان طبیہ کالج گوجرانوالہ تشریف لائے اور ان سے اطباء کرام کے حوالہ سے ہیلتھ کیئر، دیگر قانون سازی کی افواہوں بالخصوص حکماء کی ادویہ سازی کے حوالہ سے تحفظات و خدشات کے بارے بات ہوئی تو محترم حکیم محمد احمد سلیمی صاحب نے اس پر بہت تفصیل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم اطباء کرام کے حقوق کی جدو جہد کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے اور یہ باتیں صرف اور صرف چہ مگوئیاں ہیں اور حکماء کو پریشان کرنا مختلف بے مقصد باتوں کو بنیاد بنا کر اضطراب پیدا کرنا مقصود ہے اور کہا کہ جس طبیب بھائی کو کسی قسم کا مسئلہ ہو وہ بلا واسطہ مجھ سے رابطہ کر کے بتا سکتا ہے یا کوئی سوال ہے تو پوچھ سکتا ہے
مزید انہوں نے کہا کہ ہر طبیب کو چاہیے کتاب میرا مطب کا مطالعہ کرے جس میں راہنمائی کے ساتھ ساتھ اکثریت سوالات کا جواب مل جائے گا لہذا طبیب بھائیوں کو ہر گز پریشان نہیں ہونا چاہیے اپنی صفوں میں اتحاد قائم رکھیں اپنے مطب کو جدید تقاضوں کے مطابق سنواریں اور خود کو مطالعہ و تحقیق ، غور و فکر کی عادت ڈالیں اور وقت کے مطابق خود کو تبدیل کریں
انشاء اللہ نیشنل کونسل اور پاکستان طبی کانفرنس طب و طبیب کی فلاح و فروغ کی خاطر ہر ممکن کوشش و کاوش جاری رکھے گی
منجانب!طالب و مطلوب دعا عارف جانی 03007814668

صحافی شاعر”احمد فرحاد” کی جانب سے آزاد کشمیر میں اپنی برآمدگی پرکہی جانے والی نئی *مزاحمتی نظم* : 11/06/2024

‏اسلام آباد سے اغواء کیئے جانے والے کشمیری صحافی اور شاعر”احمد فرحاد” کی جانب سے مظفر آباد آزاد کشمیر میں اپنی برآمدگی کے بعد کہی جانے والی
# # # # نئی مزاحمتی نظم: # # # # #
پیٹھ پیچھے سے تیرے وار بھی دیکھ آئے ہیں
جو تھا پوشیدہ وہ کردار بھی دیکھ آئے ہیں
خود کو ناقابل تسخیر سمجھنے والے
اپنی آنکھوں سے تیری ہار بھی دیکھ آئے ہیں
خود کو جو چارہ گر _ قوم کہا کرتے ہیں
بر لب گور وہ بیمار بھی دیکھ آئے ہیں
نہ ڈرا آگ سے بیٹا ہوں براہیم کا میں
تیرے نمرود کی وہ نار بھی دیکھ آئے ہیں
جس کو دعوی ہے خدائی کا زمیں پر سن لے
ہم تو فرعون کا دربار بھی دیکھ آئے ہیں
اور کیا چاہیئے اے ارض وطن تیرے لئے
طوق بھی چوم لیا دار بھی دیکھ آئے ہیں

صحافی شاعر”احمد فرحاد” کی جانب سے آزاد کشمیر میں اپنی برآمدگی پرکہی جانے والی نئی *مزاحمتی نظم* :

11/06/2024

*کچھ ایسی دوائیں ہیں جن کے استعمال سے بیماریاں قریب نہیں آتیں*
1. ورزش بھی ایک دوا ہے۔
2. صبح کی سیر بھی ایک دوا ہے۔
3. روزہ بھی ایک دوا ہے۔
4. گھر والوں کے ساتھ کھانا بھی ایک دوا ہے۔
5۔ ہنسی بھی ایک دوا ہے۔
6۔ گہری نیند بھی ایک دوا ہے۔
7۔ پیاروں کے ساتھ وقت گزارنا بھی ایک دوا ہے۔
8 خوش رہنا بھی ایک دوا ہے۔
9. خاموشی بھی بعض صورتوں میں دوا ہے۔
10۔ لوگوں کی مدد کرنا بھی ایک دوا ہے۔
اورسب سے بڑھ کے آپکے اچھے اور مخلص دوست ایک مکمل دوائیوں کی دکان ہے۔

03/06/2024

خبر غم خبر غم خبر غم
پروفیسر حکیم شاہد محمود ناز صاحب
ممبر نیشنل کونسل فار طب
پرنسپل الصحت یونانی میڈیکل کالج فیصل آباد
کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں
*انا للہ وانا الیہ راجعون*
ان کی نماز جنازہ کل بروز منگل 4 جون 2024 کو صبح 8 بجے ادا کی جائے گی
ایڈریس
گھونہ گاؤں کی جنازہ گاہ ملت روڈ فیصل آباد
03016004505, 03089499873
03457689905 03336530558

29/05/2024

۔۔ # # # نسخہ حب رتی # # #۔ ۔ ۔۔
شاھد تنویر آف جہلم کو فون کیا باتوں باتوں میں بات طریقہ علاج کی طرف چل نکلی کہ آج کل گرمی بہت زیادہ ھے ۔ اور دوسری پتھی والے دھڑا دھڑ بوتلیں لگا رھے ھیں ۔اب توجہ درکار آپ کی ۔۔ حکما کرام کا ایک انداز یہ بھی ہے ،
ایک شخص کی غلطی پورے اہل حکمت کی غلطی نہیں ہوا کرتی ، فرد واحد کا گناہ ایک ہی تصور ہوگا ، اجتماعی نہیں

حکما و اطبا زندہ باد!

یورپ کے مثالیں دینے والوں! پڑھ بھی لو دیکھ بھی لو

حکیم حضرات کی *ل ن* کی تصاویر شئیر کرنے والوں کو
محبت وشفقت اور ترحم نرم دلی کا یہ نسخہ بھی دیکھنا چاہیے ......!
خون کی جتنی بھی اور جیسی بھی کمی ھے ۔ ۔۔ لاجواب باکمال نسخہ ۔۔ ۔ھو الشافی
**مرچ سرخ ایک حصہ*
*منقی مویزچھ حصے*
کھرل میں ڈال آھستہ آھستہ کھرل کریں جب قوام پراجائے تو
چنے کے برابر گولی باندھ لیں ۔۔ سب بچہ پارٹی خوشی خوشی گولی بناتی ھے اور کہتے آج کھٹی میٹھی گولی بنے گی ۔۔ لیکن ایک کلو مال کی سات سو گرام سے زیادہ گولی نہیں نکلتی ۔ # #اس لیے خود بنائیں ۔
اور مریض بھی خوشی کھا لیتا ھے ۔ # جو رجسٹر معالج حصہ بقدر جثہ لینا چاھیں وہ جمعہ المبارک کے دن #الصحت طبیہ کالج ملت روڈ فیصل آبادسے یا # # # ڈاکٹر وحکیم *عمران فراز جتالہ* آف راولپنڈی جنہوں سے یہ نسخہ لیا ھے سے بھی اپنا سمپل وصول کر سکتے ھیں ۔۔اللہ تعالی سے دعا ھے ۔ کہ جانی کہ اور ھم سب کے عمل علم و عمر میں برکت دے ۔۔ آمین ثم آمین۔

28/05/2024

#خدا محفوظ رکھے ان تینوں بلاوں سے
حکیموں سے وکیلوں حسیون کی نگاہوں سے ۔۔ ایسی کوئی بات نہین۔۔یہ بھی ایک حکیم کا لکھا نسخہ ھے۔۔ ھو الشافی۔۔۔۔حب زعفرانی خاص :-
عقر قرعا ۔لونگ۔مغز بنولہ۔مغز جائفل۔جلوتری 4۔4 تولہ
ریگ ماہی ۔زعفران۔جوزماثل۔اجوائن خراسانی ۔2۔2 تولہ
شنگرف ۔جند بیدستر ۔ازراقی مدبر ہر ایک ڈیڑھ تولہ
پہلے شنگرف کو # آب دھماسہ # میں 4 گھنٹے کھرل کریں باقی
تمام اشیاء کا الگ الگ سفوف بنا لیں
پھر تمام ادویہ میں آدھا کلو آب دھماسہ شامل کریں کھرل کرین جب قوام پر آجاۓ تو # 750 #تک نخودی گولیاں بنا لیں
1 گولی صبح نوشتہ کےبعد ھمراہ شیر گاۓ کے ساتھ کھائیں
#فوائد لکھنے کی ضرورت نہیں گولی خود ہی بولے گی
اللہ تعالی ھم سب کی عمر عمل اور صحت میں برکت کاملہ عطا فرمائے۔03007814688

25/05/2024
20/05/2024

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق مئی کے آخری عشرے سے گرمی بڑھ رہی ہے اور 20 مئی سے گرمی کی لہر میں شدت آ جائے گی ۔ لہذا گرمی کی حالیہ لہر کے اثرات اور اس سے محفوظ رہ کر صحت کو قائم رکھنے کے لیے نیشنل کونسل فار طب کی جانب سے ہدایت نامہ جاری کیا جارہاہے خود بھی عمل کریں اور اپنے پیاروں کو بھی آگاہ کریں ۔ شکریہ
شعبہ اطلاعات و نشرو اشاعت نیشنل کونسل فار طب ۔وزارت صحت حکومت پاکستان

19/05/2024

اللّٰہ تعالیٰ اپنے حبیب خاتم الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ھم سب کی عمر علم و عمل میں برکت فرمائے اور دنیاوی زندگی میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
۔۔ آمین یا رب العالمین

10/05/2024

ہم توحید کو ماننے والے ڈنکے کی چوٹ پر اعلان کرتے ہیں کہ ہم نا تو اللہ کے نبیوں کے اور نا ہی حضرت علی علیہ السلام کے در کے منگتے ہیں بلکہ صرف اللہ کے در کے منگتے ہیں
ہمارا رازق صرف اللہ☝️

05/05/2024

کچھ مفت اور چھوٹے چھوٹے کام جو حیرت انگیز طور پر دواٶں کی طرح کام کرتے ہیں۔
*اور ہمیں بیماریوں سے نکالتے ہیں بلکہ آنے والے امراض سے بھی محفوظ رکھتے ہیں۔* جیسے:
1. ورزش
2. صبح کی سیر
3. روزہ
4. گھر والوں کے ساتھ کھانا ۔
5۔ ہنسی
6۔ گہری نیند
7۔ پیاروں کے ساتھ وقت گزارنا
8 خوش رہنا
9. خاموشی بھی بعض صورتوں میں دوا ہے۔
10۔ لوگوں کی مدد کرنا
11- استاد جمیل کےاچھے اور مخلص دوست دوائیوں کا اسٹور ہیں۔
اور سب سے بڑھ کر نماز سو دواؤں کی ایک دواہے
آزما نا شرط ھے...!!

05/05/2024

تمہاری بے رخی نے لاج رکھ لی بادہ خانے کی

تم آنکھوں سے پلا دیتے تو پیمانے کہاں جاتے

26/04/2024

ایک بڑی کمپنی میں سیلز مینجر کی سیٹ کے تین اُمیدوار تھے. چونکہ تینوں کی قابلیت یکساں تھی تو کمپنی نے کہا میدان میں اپنی قابلیت دکھاو. جو قابل ہوا یہ سیٹ اُس کی ہوگی. ان کو لکڑی کی بنی کنگھیاں دی گئیں اور کہا جاو پہاڑوں میں بنی خانقاہوں کے بھکشوؤں کو کنگھیاں بیچ کر آو. یہ ایک مذاق ہی تھا کیونکہ بھکشو اپنا سر ہی نہیں داڑھی مونچھ اور بھوئیں تک مونڈتے ہیں.

سب سے پہلے جمیل واپس آیا وہ مایوسی تھا. اس نے ایک ہی کنگھی فروخت کی تھی. اس نے کہا بھکشو تو مجھ سے لڑنے کو تیار ہوگئے تھے. وہ کہہ رہے تھے تم ہمارا مذاق اڑانے آئے ہو. بڑی مشکل سے ایک کنگھی میں فروخت کر سکا وہ بھی ایک بھکشو کو خارش تھی. میں نے اسے کہا ہاتھوں کی بجائے کنگھی سے اچھی طرح یہ کھجا سکتے ہو.
لیکن دوسراامیدوار جس کانام عارف کافی خوش تھا. اس نے دس کنگھیاں فروخت کی تھیں. اُس نے کہا میں نے بھکشوؤں سے کہا تم لوگوں کے پاس جو زائرین آتے ہیں پہاڑی ہوائیں ان کے بال بکھیر دیتی ہیں. انکا حلیہ ایسا نہیں ہوتا جو خانقاہ کے معیار پر ہو. تم لوگ ان کیلئے چند کنگھیاں رکھ لو تو خانقاہ کے زائرین کا بھلا ہوگا اور تمہیں دعا دیں گے.

لیکن جانی سب سے بڑی خانقاہ کے بڑے پروہت کے پاس گیا. اس نے بڑے بھکشو سے کہا تم پر اللہ کرم کرے اتنے بلند پہاڑوں پر خانقاہیں آباد کر کے بیٹھ گئے ہو. دور دور سے لوگ مشکل سفر کر کے یہاں آتے ہیں. میرا مشورہ ہے ان کو اس مذہبی سفر کی کوئی یادگار دی جائے جس پر خانقاہ کی طرف سے دعائیں لکھی ہوں. وہ اسے روز دیکھیں. مثلاً میرے پاس یہ لکڑی کی کنگھیاں ہیں. کنگھی انسان روز استعمال کرتا ہے. وہ روزانہ آپ کو یاد کرے گا.

بڑے بھکشو کو آئیڈیا پسند آیا. اس نے ایک ہزار دعائیہ کنگھیاں خرید لیں. دُنیا اچھے آئیڈیا کی قدردان ہوتی ہے. جن کے پاس آئیڈیا نہیں ہوتا وہ دکاندار بنتے ہیں. صرف ضرورت مند ہی ان کے پاس آتا ہے. جن کے پاس آئیڈیا ہوتا ہے وہ تاجر بنتے ہیں. اور جن کے پاس نہ صرف آئیڈیا بلکہ ایک مکمل پلاننگ بھی ہوتی ہے ایسے لوگ برانڈ بنتے ہیں. ہمارے معاشرے میں دکاندار اور تاجر دونوں موجود ہیں بس پلاننگ میں ہم کمزور ہیں. اسی لئے یہاں برانڈ نہیں بنتے. یہی فرق دُنیا میں ہمارا مقام طے کرتا ہے. #برانڈ

23/04/2024

گزرے ہیں میکدے سے جو توبہ کے بعد ہم
کچھ دور عادتاً بھی قدم لڑکھڑائے ہیں

18/04/2024

#ﻣﻌﺪﮦ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﭘﺮﺍﺑﻠﻢ ﮐﯿﻠﺌﮯ سفوف ھاضموں
ھوالشافی۔۔
#ﺳﻮﻧﻒ . 10 ﮔﺮﺍﻡ .
ﺯﯾﺮﮦ ﺳﻔﯿﺪ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺍﻧﺎﺭ ﺩﺍﻧﮧ . 100 ﮔﺮﺍﻡ
ﺳﻮﻧﭩﮫ 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﭘﻮﺩﯾﻨﮧ ﺧﺸﮏ . 30 ﮔﺮﺍﻡ
ﻧﻮﺷﺎﺩﺭ . 30ﮔﺮﺍﻡ
ﺳﻨﺎﺀﻣﮑﯽ . 50 ﮔﺮﺍﻡ
ﺭﯾﻮﻧﺪ ﺧﻄﺎﺋﯽ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﻧﻤﮏ ﺳﯿﺎﮦ . 50 ﮔﺮﺍﻡ
ﺗﺮﭘﮭﻼ . 60ﮔﺮﺍﻡ
ﺍﻻﺋﭽﯽ ﮐﻼﮞ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺳﺖ ﻟﯿﻤﻮﮞ . 5 ﮔﺮﺍﻡ
ﺳﺖ ﺍﺟﻮﺍﺋﻦ 5 ﮔﺮﺍﻡ
ﺳﺖ ﭘﻮﺩﯾﻨﮧ 5ﮔﺮﺍﻡ
ﺗﺮﮐﯿﺐ ﺗﯿﺎﺭﯼ ........
ﺳﺐ ﺍﺩﻭﯾﮧ ﮐﻮ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﭘﯿﺲ ﮐﺮ ﺁﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﯿﮟ . ﺑﺲ ﻧﺴﺨﮧ ﺍﮐﺴﯿﺮ ﻣﻌﺪﮦ ﺗﯿﺎﺭ ﮬﮯ .,
ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ......
ﺗﯿﻦ ﻣﺎﺷﮧ ﺻﺒﺢ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﻡ ﺑﻌﺪ ﺍﺯ ﻏﺬﺍ
ﻓﻮﺍﺋﺪ :
ﺑﺪ ﮨﻀﻤﯽ , ﺑﮭﻮﮎ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ , ﮐﮭﭩﮯ ڈکار
ﭘﯿﭧ ﺩﺭﺩ , ﻗﮯ , ﺟﯽ ﻣﺘﻼﻧﺎ , ﭼﮑﺮ , ﺍﭘﮭﺎﺭﮦ , ﺳﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﻠﻦ , ﮨﯿﻀﮧ , ﺭﯾﺢ ﮐﯽ پرانی سے ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺷﮑﺎﺋﺖ , ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ , ﻣﺎﻟﯿﺨﻮﯾﺎ , ﭘﺮﺍﻧﯽ ﻗﺒﺾ , ﺍﻧﺘﮍﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﻓﺎﺳﺪ ﻣﺎﺩﮮ ﮐﻮ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﭘﯿﭧ ﮐﮯ ﭘﮭﻮﻟﻨﮯ ﺑﮍﮬﻨﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﺘﺎ ﮬﮯ , ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻧﺰﻟﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﮐﻮ ﺭﻭﮐﺘﺎ ﮬﮯ , ﺗﭗ ﺩﻕ ﮐﮯ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ ,
ﺭﯾﺢ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺪﮦ ﮐﯽ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺟﺮﯾﺎﻥ , ﺍﺣﺘﻼﻡ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﺱ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﮐﺴﯿﺮ ﮬﮯ ﻣﻌﺪﮦ ﮐﮯ ﮔﯿﺲ ﺍﭘﮭﺎﺭﮮ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺟﻮ ﭘﺎﮔﻞ ﭘﻦ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ . ﺑﺨﺎﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻣﺎﻍ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﭼﮍﮬﻨﮯ ﺳﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺷﺪﯾﺪ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺍﻭﺭ ﮬﺮ ﻭﻗﺖ ﺳﺮ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺷﺎﻓﯽ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮬﮯ03007814688

16/04/2024

آب زم زم بھی نہ دھوپائے گا ایسے چہرے
بغضِ حیدر کی سیاہی جنہیں کالا کردے !!

15/04/2024

”سفوف،ہاضم،کانسخہ،*
یہ ہاضم ہر گھر میں ہوناضروری ہے۔

*خواص وفوائد:*
*١۔* بہترین ہاضم طعام ہے۔
*٢۔* نفخ شکم کاخاتمہ اور غلیظ ریاح کو خارج کرتاہے۔
*٣۔* معدے میں صفرا کی کمی کو پورا کرتاہے۔
*٤۔* ترش ڈکاریں،پیٹ میں ہوا کا گولہ،بدہضمی،پیٹ درد، بھوک نہ لگنا کےلیےبےمثال ہے۔
*٥۔* قبض،خارش،پھوڑے پھنسیاں اورپرانی پیچش کےلیےنافع ہے۔
*٦۔* اح**ام مزمن ،ضعف معدہ و جگر کے لیے آب حیات ہے۔
*٧۔* یورک ایسڈ و کولیسٹرول کےلیےبھی فاٸدہ مند ہے

*ھوالشافی:*
١۔ریوند خطائی 80گرام
٢۔زنجبیل 50گرام
٣۔مرچ سیاہ 50گرام
٤۔فلفل دراز 50گرام
٥۔پودینہ خشک 300گرام
٦۔نمک سیاہ 200گرام
٧۔نوشادر ٹھیکری 200گرام
٨۔گندھک آملہ سار 200گرام
٩۔سوڈا بائی کارب 200گرام
١٠۔سونف 200گرام
١١۔اجوائن دیسی 200گرام
١٢۔سناء مکی 100گرام

*مقدارِ خوراک:*
ایک تا ڈیڑھ گرام ہمراہ آبِ تازہ
*افعال و اثرات:*
غدی اعصابی ہے۔محرک غدد ناقلہ،مسکن اعصاب اور محلل عضلات ہے۔غدد ناقلہ کو تحریک دے کر ایک طرف فاضل صفراء کو خارج کرتا ہے،اور دوسری طرف صالح صفراء کی پیدائش بھی کرتا ہے۔۔۔

15/04/2024

سنہرا دودھ تیار کرنے کا طریقہ
دودھ 300ملی لیٹر
ھلدی۔ آدھ چمچ چائے والہ
ناریل کا تیل ایک چمچ
کالی مرچ حسب ذائقہ
دودھ کو ھلکی آنچ پر رکھیں اس میں درج بالا اشیا ایک ایک کرکے شامل کرتے جائیں ۔۔ ساتھ ساتھ دودھ کو ھلاتے جائیں ۔ ۔ اچھی طرح مکس کریں ۔۔ جب ابال آجایے تو چھان لیں ۔۔۔ آپ کا صحت بخش سنہرا اور لزیز سنہر ا دودھ تیار ھے ۔۔گولڈن ملک نامی مشروب یہی ھے ۔ ۔

11/04/2024

اہلِ پاکستان اور بلخصوص طب سے وابستہ معزز اطباء اکرام/ہربل فزیشنز و ڈاکٹرز کو بہت بہت عید مبارک

11/04/2024

تیرے دل ❤️❤️❤️ کو ابھی لگی نہیں

28/02/2024

ان شاءاللہ جمعہ المبارک کو چنیوٹ میں

17/02/2024

ماں میری شادی نہ کر پہلے علاج کروا
نہیں علاج ہوتا تو کنواری زندگی گزار لینے دے ..ورنہ ساری زندگی رو کر گزارنی پڑے گی ...
یہ ایک ایسی بیٹی کی آواز تھی جسے شک تھا کہ اسے کینسر یا اس طرح کی کوئی اور بیماری اندر ہی اندر کھا رہی ہے ..
بظاہر صحت مند نظر آنے والی پریشان بیٹی کی دہائی کسی نے نہ سنی ...وہم کہہ کر ٹال دیا ..کسی نے عشق کا طعنہ دیا کسی نے بہانے
کرنے والی کہا ...تعویذ اور پانی دم کر کے پلایا اور چھڑکا جاتا رہا ...
اس نے بتایا بھی کہ ہڈیوں میں درد ہوتا ہے
ہلکے سے ٹیسٹ کرا کے اسے کہا گیا بہانے نہ کر تجھے کچھ نہیں ..شادی کے بعد ٹھیک ہو جائے گی ...
جب اس کی کسی نے نہ سنی تو اس نے اپنے ماموں زاد کو کہا کہ شادی نہ کرو مجھ سے ..
میں بیمار ہوں میری کوئی سنتا نہیں ...
اس بات پر بھی اسے مار کھانی پڑی ...
پھر وہ یہ کہہ کر خاموش ہو گئ اب نہیں بولوں گی ....
ماموں اور اس کے بیٹے نے بھی نہ سنی ..انہیں کام کرنے والی کی ضرورت تھی شاید ...
شادی کا دن آیا ..تو وہ عام بیٹیوں کی طرح کہ وہ ہمیشہ کیلئے ماں باپ کی دہلیز چھوڑ کر جانے پر روتی ہیں ..لیکن یہ اس لیے روئ کہ میری کسی نے سنی ہی نہیں ..مجھ پر یقین نہیں کیا ...
اس نے کوشش کی کہ اولاد کو جنم نہ دوں ..
میں رو رہی ہوں ..اولاد نہ روئے ...
لیکن کوشش کے باوجود تیسرے سال بیٹا ہوا ..جو ہڈیوں کا ڈھانچہ تھا ..پھر سب کو یقین ہو گیا کہ کچھ تو ہے ..یہ لڑکی سچ کہتی تھی ..لیکن بہت دیر ہو چکی تھی ..
پھر ٹیسٹ ہوئے تو اسے ہڈیوں کا کینسر نکلا ..اس کی ایک بہن کہتی ہیں ..
بیٹا تو دو سال کے بعد فوت ہو گیا ...
لیکن وہ لڑکی ایسے چپ ہوئ کہ آنسو جیسے خشک ہو گئے ہوں ...
اب سب کے رونے کی باری تھی ...
دونوں خاندانوں کا ہر فرد روتا تھا ..لیکن وہ خاموشی کا پہاڑ بنکر فضاؤں میں تکتی رہتی تھی ..
تین سال تقریباً علاج کی کوشش کی جاتی رہی ..اس نے ایک بار ماں سے کہا ماں اب میں نے نہیں رہنا ..بس مجھے درد کی دوا دیتے رہو ...
اس کے ماموں کی وفات ہوئ تو وہ چار پائ پر پڑی اپنی باری کے انتظار میں خاموش پڑی اپنی باری کی منتظر تھی ...
رشتے دار جاتے وقت اس کے کمرے میں ایک ساتھ ملنے آئے ..تو سالوں بعد اس کی آنکھوں سے دو قطرے نکلتے دیکھ کر سب حیران ہوئے ..بس اس نے سب کو مخاطب کر کے کہا سب کو پتہ ہے میں مہمان ہوں ..بس دو باتیں کہنی ہیں ..ایک تو بیٹیوں کی بات پر یقین کرنا سیکھو ...دوسرا مجھے دونوں خاندانوں کے کسی بھی شخص کے قریب مت دفن کرنا
کسی نے کچھ کہنے کی کوشش کی تو اشارے سے چپ رہنے کیلئے کہا ...
چند ماہ کے بعد وہ سوتے ہوئے دنیا چھوڑ گئ
جمعرات 15 فروری کو جب اس کی بہن نے اپنے بیٹے کے جل جانے پر رابطہ کیا تو بات خاندانی ہسٹری کہ کون کون سی بیماریاں ہیں تو جگرکا کینسر نکلا ددھیال اور ننھیال میں کئی اموات اسی بیماری سے ہوئیں ...
کسی ایک معالج نے بھی آج تک انہیں سمجھانے کی کوشش نہی کی ..کہ آئندہ نئ نسل کو کیسے بچایا جا سکتا ہے ...
پوچھا کہ الگ دفن کرنے والی بات مانی گئ اسکی کہ نہیں ....بتایا کہ ماں نے زبردستی یہ بات منوائ ...کہ زندگی میں ہم نہ مانے اسکی بات ..اب ضرور ماننی ہے ...
ایسا اس نے کیوں کیا ...جواب آیا کہ اس کے اس فیصلے کو کوئی نہیں سمجھ پایا ..
یہ وہ حقیقت میں مبنی داستان غم ہے کہ اس پر سینکڑوں صفحات پر مشتمل ناول لکھا جا سکتا ہے ...اگر مجھے لکھنے کا موقع ملے تو نام رکھوں گا( بیٹی کے خشک آنسو )
یا بیٹی خاموش ہو گئ .
اس کی بہن سے کہا ہے کہ قبر کی تصویر بھیجنا ..
ایسے سینکڑوں کیس ہیں ..جو دن کا سکون رات کی نیند چرا لیتے ہیں ...
ایک ہی خیال ستاتا ہے کہ کاش ہم کچھ اچھا کر پائیں ایسے لوگوں کے لیے ...
مجھے ضرور پڑھئیے گا کے عنوان سے مضمون میں لکھنے کا کہا تھا ابھی مکمل نہیں ہوا تھا کہ یہ داستان لکھنی پڑی ...
اس کا مقصد بھی یہی ہے کہ شادی سے پہلے ساری باتوں پر غور کرنے کی عادت بنا لینی چاہیے ..نئ نسل کی بھلائی کیلئے خاندانی روایات کو دفن کرنا ہوگا ...
ورنہ کئی مشکلات ساتھ رہیں گی ..جو زندگی کو مزید مشکل کر دیں گی ...
ایک ایسی ہی کہانی ایک اور خاندان کی پھر کبھی لکھیں گے کہ ایک لڑکی کی بیماری کیسے آٹھ سے زیادہ افراد کو نگل گئ ...جب بیماری سمجھ آئ اس وقت بہت دیر ہو چکی تھی ..بھائی جاوید کی برقی وال سے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

دور نہ جائے
#دودھ میں پانی
#میاں بیوی
#میاں بیوی
مٹی کے انسان اور مٹی کے برتن۔ واٹسپ نمبر 03007814688
یہ شوگر چیک ھو رھی ھے

Telephone

Website

Address

Faisal Abad Al Sehat Unani Collage
Faisalabad

Other Faisalabad beauty salons (show all)
Shumaila Beauty Spark Shumaila Beauty Spark
Faisalabad, Punjab
Faisalabad, 38860

she is known for leadership, coaching,skill empowering people to lead & succeed

Areej's Style Areej's Style
Faisalabad

Hi i am sonologist from Fsd . This channel help you medically ,fashion,style and food content .

Arab doger Arab doger
Faisalabad, ARABDOGER

Madina town fislabad

Malik asik Malik asik
Bahawalpur
Faisalabad

please like my page

Akbar ali sony Akbar ali sony
552b Book Sir Sayed Town
Faisalabad, 3700

03137177104

Zubia's world Zubia's world
Faisalabad, 03000977224

Welcome to Zubia's World vlog I am Zubia Fashion and coocking expert from Pakistan. You can watch d

M Bilal Qadri M Bilal Qadri
66 Danhdrah
Faisalabad, BILAL

bilal

Beauty Hacks & Remedies With Nimi Beauty Hacks & Remedies With Nimi
Faisalabad

I'm a youtuber

SiLent BoY SiLent BoY
Faisalabad
Faisalabad, 38000

My dream 33k follower

Largo Cream Largo Cream
Faisalabad, 38000

Nazzo Nazzo
Faisalabad, 1

SprayForMen.Com | Online Shopping Store in Pakistan - Shop Now - Cash On Delivery Service All Over in