Tahqiq Channel
Perfect Real News Channel in Pakistan .Everyone Like and follow this CHANNEL�
پاکستان عظیم ملک ہے اس کو عظیم بنانے کے لیے آزادی بہت ضروری ہے غیر ملکی تسلط نام منظور
الیکشن کمیشن نے اپنا واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا ہے اس پہ لکھی تحریر کو پڑھیں اور تمام دوست اس نمبر کو محفوظ کریں اپنے علاقے میں کوئی بھی شکایات ملتی ہیں الیکشن کے متعلق اس نمبر پہ ثبوت کے ساتھ لکھ کے واٹس ایپ کر دیں 👆
رکن جماعت اسلامی پاکستان سابقہ نائب امیر جماعت اسلامی فیصل اباد اور ضلعی شوری' کے رکن میاں انوار الحق باری اکثریت سے جیت گے۔ الحمدللہ رب العالمین
تین روزہ لیڈرشپ ورکشاپ منصورہ لاہور
جماعت اسلامی لیبر ونگ کے تحت ایک سیرت کانفرنس جس میں آپ کی شرکت ضروری ہے۔شکریہ
ربیع الاول کے مبارک مہینے میں گتکا شمشیر زنی کا بہترین مظاہرہ زیر اہتمام جماعت اسلامی لیبر ونگ ضلع فیصل آباد خلیفہ نزیر احمد کی زیر قیادت النجف فائٹ کلب کے بہترین ساتھی مظاہرہ کریں گے
جامع مسجد محمدی فردوس کالونی میں جماعت اسلامی لیبر ونگ کا ہڑتال کی حمایت میں جلسہ
آائی آئی جماعت اسلامی لیبر آئی پورے ملک میں مکمل ہڑتال
تمام مزدور اپنے قائد محترم سراج الحق کے حکم پر پورے ملک میں 02 ستمبر مکمل ہڑتال کریں گے مزدوروں کی حقیقی تنظیم جماعت اسلامی لیبر ونگ وNLF ضلع فیصل آباد
26اگست یوم تاسیس جماعت اسلامی پاکستان موروثیت نہ جاگیرداری جمہوریت میں پہلا نمبر شان ہماری ایمانداری قوم سے محبت خدمت سب سےپیاری جماعت اسلامی جماعت ہماری نشان ترازو قیادت بے باک سپاہی
Jamaat-e-Islami Pakistan/یوم تاسیس 26, 2023 26 August or in tehsil Jamaat-e-Islami Pakistan Jamaat-e-Islami this picture in 82 states and when you are given a tremendous Kishan brokers by quoting that ...
عیاش پرست حکمران غلام عوام جو غلامی کی بیڑیاں توڑنے کے لیے تیار نہیں شاید غلامی کے ابھی سو سال پورے نہیں ہوئے۔۔۔۔۔۔لیکن وقت پھر آگیا ہے اپنے اپ کو بدلنے کا
ووٹ دو ترازو کو ووٹ دو دیانت کو ایماندار قیادت کو
#حل صرف جماعت اسلامی
اسلامی جمہوریہ پاکستان مغربی نرغے میں گندی تہذیب سر چڑھ کر بولنے لگی حکومت نام کی کوئی چیز نہیں عذاب الہی کو دعوت دی جا رہی ہے اسلامی یونیورسٹی بہاولپور میں کیا ہو رہا ہے دیکھیے
رپورٹ تحقیق چینل فیصل اباد
کرپشن فری افغانستان کیا کرپشن فری پاکستان بن سکتا ہے ؟؟؟جی ہاں ووٹ دو ترازو کو اب کی بار دیانتدار #حل صرف جماعت اسلامی
صحافت کا شعبہ کیسا ہے انٹرویو تعارف تحریریں اور تبصرے۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟ مگر لفافہ صحافت کیسی ہے ؟مذہب کو بھی نہیں بخشتے۔ یار یہ کیسے لوگ ہیں۔سوچیے ضرور
دین حق کیا ہے فضل الرحمان پارٹی کہاں کھڑی ہے دین نہیں دنیا چاہیے تو لبادہ بھی دنیا کا اڑ لینا چاہیے حقیقت کیا ہے جانیے اور سوچیے جاگو جاگو پاکستان #حل صرف جماعت اسلامی
07جولائی پوری اسلامی دنیاکا سویڈن مردہ باد قرآن کی عظمت زندہ باد قران سے نفرت کرنے والے دنیا میں بھی ذلیل و خوار ہوں گے انشاءاللہ ان کا نام و نشان مٹ جائے گا اسلام زندہ رہے گا قران زندہ رہے گا انشاءاللہ
آئی ایم ایف کی غلامی نامنظور نامنظورملک توڑنے والوں نے ملک بیچنے کا فیصلہ کرلیا۔پاکستانیوں کی گردنیں قرضوں کے بوجھ تلے کڑا احتساب انتخابی اصلاحات پھر الیکشن منصفانہ ورنہ ہر سطح کے ڈاکوؤچوروپاکستان چھوڑ دو جاگو جاگو پاکستان جاگو جاگو مزدور کسان
پیپلز پارٹی کی بدعنوانیاں سندھ اسمبلی میں گرج چمک کیا پیپلز پارٹی لاڑکانہ تک محدود ہونے جا رہی ہے ؟؟؟
قران کی بے حرمتی نا منظور نا منظور حکومت اور تمام ممالک مسلمان ہر سطح پر ان ممالک کا بائیکاٹ کریں قران کی بے حرمتی کرنے والے نیست و نابود ہو جائیں گے انشاء اللہ
سنتا جا شرماتا جا چوروں اور ڈاکوؤں کا راج ہے چور ڈاکو ہیں پہرے دار ہیں سب مقتدر ادارے تالیاں بجا رہے ہیں آئین سے کھلواڑ ہے یہ ملک بچانے نکلے ہیں چوروں کو بچانے نکلے ہیں۔ اب راج کرے گا ڈاکو راج
مذہبی جماعتیں کس کی آلہ کار ہیں سوچنے کی بات ہے سیاست میں ہاتھ رنگنے والے مولوی اسلام پسند نہیں بلکہ خود پسند ہیں۔ دینی اور سیاسی جماعت صرف جماعت اسلامی حل صرف جماعت اسلامی
Click here to claim your Sponsored Listing.