S Y C O ع ش ق

دنیا_زمانہ؛ جھوٹا_فسانہ���

28/12/2022
28/04/2022

تین بیٹے ہیں تین ہی کمرے
میرا مرنا بڑا ضروری ہے -"💔✨

09/04/2022

مجھ کو تیرے نہ ہونے کی عادت نہیں

16/12/2021

16 دسمبر 2014

12/12/2021

• تم جب صبح ٹھٹھرتی کالج جاتی ہو
مجھ کو تب سردی پہ غصہ آتا ہے...!

11/11/2021

• وہ جو تھا خواب سا
کیا کہیں جانے دے...!

01/11/2021

You know what is sad, when you give your best but could not received the reward. This man deserve better. 💔

26/10/2021

لوگ ایسے موقع پر بہت سی شب کامنائیں دیتے ہیں مگر زندگی کی الجھنوں میں کسی چیز کا پتا نہیں چلتا سب بظاہر گزرتا چلا جا رہا ہے اور ایک چیز ہے
"ازیت
کمبخت یہ نہیں گزرتی
اب میں اسکے بارے میں کیسے سمجھاوں
تمہیں کیا پتہ
نیند کی گولیاں کیوں بنائی گئیں
افیون، چرس ، کوکین کے پودے کیوں لگائے گئے
شراب کشید کیوں کی گئی
زہر کیوں بنایا گیا تھا
تمہیں کیا پتہ
مجھے لگتا ہے ان سب سے اذیت کم ہوتی ہے
عمر میں کمی آتی ہے
اور اس سبب ہم اپنے کئی اذیت کے سال بچا سکتے
اور ایک ہم ہے تھکے ہارے ہوئے لوگ
جو یہاں جلنا چاہتے ہیں
اذیت میں رہنا چاہتے ہیں
میں زندگی سے کئی شکایات کرنا چاہتا ہوں
میں زندگی کے پامال ہونے پہ نوحہ کرنا چاہتا ہوں
میں چاہتا ہوں کہ میں زندگی کے مزار سے پوچھ لوں کہ کہاں میری انتہا ہے
میں چاہتا ہوں کسی کے سینے سے لگ کے روؤں اسے بتاؤں کہ میں سب بدل کر بھی آگے نہیں بڑھ پا رہا
میں چاہتا ہوں کہ اپنی محرومیوں سے پوچھوں بتاؤ میری خطا ہی کیا ہے ، نصیب کیسے بدل سکے گا ؟
میں چاہتا کسی گداگر کو بھیک دوں اور اس کے بدلے میں اس کے کندھے پہ سر ٹکا کر اسے بتاؤں کہ مائرہ یہی انت تھا یا ابھی کچھ اور باقی ہے
میں تھک گیا ہوں
میں پوچھنا چاہتا ہوں لیکن ابھی نہیں کہ ابھی بہت ہی تھکا ہوا ہوں
ابھی میں اس قابل نہیں کہ اور اذیت خود کو دوں
میرے زندگی کے 24 سال میں سے کچھ دن صرف چند دن میں شاید خوش رہا ہوں امید ہے وہ بھی بچپن کہ دن تھے جب طلحہ چند چیزوں کے عوض خوش ہو جاتا ہوگا
اب تو طویل عرصہ سے خود کو بنا سنوار کر لوگوں کے سامنے پیش کرتا ہوں اور اداکاریاں کرتا ہوں
تم نہیں جانتی
کاش کہ تم جانتی کہ میں اندر سے بالکل مایوس ہوں
اور اس میں سب سے بڑی مایوسی تمہارا میری 24 سالہ کہانی میں بےوفا ہونا ہے
26 اكتوبر اور پتا نہیں کتنی بار اذیت دینے آئے
مجھے میرا جنم دن ۔۔۔۔۔۔!

24/10/2021

Finally our boys did it, history has been made ❤

10/10/2021

• ھم بھی چلے ھیں سوے کارواں
آنے والوں کو ہمارا سلام کہنا

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

وعدہ تھا ٹوٹ گیا، نشہ تھا اتر گیا•دل تھا بھر گیا، انسان تھا بدل گیا۔🥀{ OC }
#juma_mubarik
Shair

Category

Address

Faisalabad

Other Writers in Faisalabad (show all)
Paigham Haq Paigham Haq
Faisalabad

الملك16۔کیا تم اس سے جو آسمان میں ہے بہ خوف ہو کہ تم کو زمین میں دھنسا دے اور تبھی وہ تھر تھرانے لگے

RAI Sohaib Akram RAI Sohaib Akram
278 Gb
Faisalabad

Iqra Hayya Iqra Hayya
Faisalabad

اُمتِ مسلمہ

EHL. E. JAAN EHL. E. JAAN
Faisalabad, 5

Loser in love

𝐀𝐳𝐡𝐚𝐫 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬 𝐀𝐳𝐡𝐚𝐫 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬
Faisalabad

اسلام علیکم! آپ سب کی بےشمار محبتوں کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔ پ?

Naqvi Azadari Network Naqvi Azadari Network
Faisalabad

Azadari Network

Jadu or jinnat ka tor Jadu or jinnat ka tor
Faisalabad

قرآن شفا بھی ہے اور زندگی گزارنے کا دستور بھی

حرف حرف
Faisalabad

یہ تمنا ہے کہ آزاد تمنا ہی رہوں

Dua_e_Mahi Dua_e_Mahi
Faisalabad

Hadees, Quotes and poetry world 🌎

Sara jutt Sara jutt
Faisalabad

Like my page guys

CRAZY A to Z CRAZY A to Z
Chak No 199 RB Gatwala Faisalabad
Faisalabad, 3800

Inspirational Pictures With Deep Meaning! One Picture Million Words!

سیدھی بات سیدھی بات
Faisalabad