Royal cart, Faisalabad Videos

Videos by Royal cart in Faisalabad. Assalam Alaikum My name is Arooj Afzal Royal Cart.Home·Shop All catageris available brand collection

Click to enable sound Next

Other Royal cart videos

😴😴

Cute 🥰🥰

Happy birthday 🎉 khala ki Jan 😉🤩🥰😘 love you 😘💕

Bilkul 😇💯❤️

آنلاٸن محبتیں انسان کو ذہنی مریض بنادیتی ہیں۔۔۔!!! #shahzadi

”گمنام رہ کر سلامتی پا لینا مشہور ہو کر ہلاک ہو جانے سے بہتر ہے۔“ (شرح لامية العجم للدميري : 89/1)

ضد، جنون اور جذباتوں سے بھری ہوں...🙂🌸 میں بہت اچھی اور اچھی خاصی بُری ہوں🔥🙃 #Shahzadi ꨄ ❤️ #loveyourself #poetry

ایک #خاموش گفتگو اللّہ تعالیٰ سے بہت سی #الجھنیں دور کر دیتی ہے کبھی #کبھی کچھ نہیں بچتا ہمارے پاس #سوائے خالی ہتھیلیوں کے جن پر #چہرہ رکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رو #دیتے ہیں شاید یہ بےبسی کی آخری حد ہوتی ہے اور #جس کے آنسو رب کے سامنے #نکلتے ہوں وہ پھر #خالی ہاتھ نہیں لوٹتے 🥀

ميرى دلى خواہش تھی کہ وہ شخص تا عمر میرے ساتھ رہے.💯 ------🦋🌸✨

‏دیکھنا!! ایک دن تم "شکر کے سجدے" میں ہو گے اور آنسوؤں سے تمہارا چہرہ اور جائے نماز بھیگ چکی ہو گی تمھیں سمجھ نہیں آئے گا کس طرح ' اس' کا شکر ادا کروں.... "إن شاءالله" 🙂💔 🌹#Asslam_O_Alaikum 🌹 🌷🌹🌺💗🌼 💗#JummaMubarak 💗 #Shahzadi 🖤

•✿❀☆°•°𝑬𝒊𝒅-𝑼𝒍-𝑨𝒛𝒉𝒂 𝑴𝒖𝒃𝒂𝒓𝒂𝒌°•°☆❀✿•┈ ┈•✿❀☆°•°🌙❍🌙°•°☆❀✿•┈ 🦋 °•|[عیدالاضحیٰ مبارک] |•°🦋 𝑴𝑨𝒀 𝑨𝑳𝑳𝑨𝑯 𝑩𝑳𝑬𝑺𝑺 𝑼𝑯 𝑾𝑰𝑻𝑯 "𝑨 𝑩𝑬𝑨𝑼𝑻𝑰𝑭𝑼𝑳 𝑭𝑬𝑨𝑺𝑻 𝑶𝑭 𝑺𝑨𝑪𝑹𝑰𝑭𝑰𝑪𝑬" 𝑶𝑵 𝑻𝑯𝑰𝑺 𝑨𝑼𝑺𝑷𝑰𝑪𝑰𝑶𝑼𝑺 𝑫𝑨𝒀 𝑶𝑭 𝑬𝑰𝑫-𝑼𝑳-𝑨𝑫𝑯𝑨!🥰🤍♥️🦋🔐✨ ☆•||•___𝑯𝑨𝑷𝑷𝒀 𝑩𝑨𝑲𝑹𝑨 𝑬𝑰𝑫___•||•☆🎀 ‎️┈•✿❀☆°•°🌙❍🌙°•°☆❀✿•┈ ❤_.•°``°•.¸.•°`❀•. ❥━──➸➽❥❂❥━──➸ ❀.¸¸.• @shahzadi.shahzadi1 🖤👑

@aliao_ficial 😘💕 @shahzadi.shahzadi1

Ameen jazak Allah khair ❤️❤️🙂

"میرے دکھ اس قابل نہیں تھے کہ کوئی سنتا، مگر میرے پروردگار نے سُنے یہ جانتے ہوئے بھی کہ میں اس کی اچھی بندی نہیں ہوں"🥺♥️ کیونکہ میرا پروردگار اپنے بندوں کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا یہ اُس کا وعدہ ہے وہ ہر مقام پر اپنے بندوں کے ساتھ ہوتا ہے🌸✨ #shahzadi

*کامیابی ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھنے سے نہیں ملتی اگر اپنے مستقبل کو خوشحال بنانا ہے تو آج سے ہی محنت کرنا شروع کردو کل آپکا مستقبل خود ہی آپکا شکریہ ادا کریگا جو لوگ محنت کر رہے وہ سب کامیاب ہے لیکن جو لوگ دوسروں پر منحصر ہو کر بیٹھ گئے ہے وہ کسی اور کا نہیں بلکہ خود کا نقصان کر رہے یاد رکھیں دنیا میں صرف آپ ہی خود کے لئے کچھ کر سکتے باقی کوئی آپ کے لئے کچھ نہیں کر سکتا اگر کوئی آپ کو کامیابی کا راستہ دیکھا بھی دیتا ہے تو اُسی پر آپ کو خود چلنا ہوگا وہ اپکا ہاتھ پکڑ کر ساتھ نہیں لیکر جائیگا میرے دوستوں آج سے ایک عہد کرو کہ ہم نے مل کر کرنا ہے کیونکہ آج ہم کرینگے کل خوشحال ہونگے آج اگر ہمت ہار کر بیٹھ گئے تو ساری زندگی وہی کے وہی رہینگے۔*🔥🔥