Cric Stars

Cric Stars

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cric Stars, Faisalabad.

20/05/2024
17/11/2023

پاکستان ٹیب بال کے سب ستارے جگمگائیں گے 18 نومبر کو فیصل آباد میں ، پاکستان ٹیپ بال کرکٹ فیدریشن کا ہو گا اعلان آفیشل پریس کانفرنس میں
میاں آصف ندیم ر ضوان چیمہ، عمر چودھری ، عاصم ملک ،تیمور مرزا ، خرم چکوال ، چھوٹا وکی، احسن چٹا ، اسامہ علی ، ظہیر کالیا، اسد شاہ ، حافظ پولا ، عمر فاروق اور دیگر تمام پلئیرز اس ایونٹ کے لئے بہت اکسائٹڈ ہیں
ورلڈ ٹیپ بال کرکٹ کاؤنسل کا مقصد پاکستان میں ٹیپ بال ورلڈ کپ ورلڈ کپ کا قیام ہے ، ٹیب بال کا ورلڈ کپ دنیا میں پہلی بار منعقد ہو گا جہاں سب ستارے جلوہ گر ہوں گے
ٹیب بال فینز ہو جائیں تیار پاکستان ٹیب بال کی تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ منعقد ہو گا جہاں اعلان ہو گا پاکستان کے پہلے آفیشل ٹیب بال کرکٹ بورڈ کا
، کینیڈا ٹیپ بال بورڈ کا اور یو ایس اے ٹیپ بال بورڈ اور سعودی عریبیہ ٹیپ بال بورڈ کا ، تمام تیب بال براڈ کاسٹرز ، آفیشل کمنٹیٹرز، امپائرزاور تیب بال کے تمام سٹیک ہولڈرز بھی اس ایونٹ کا حصہ ہوں گے جن کا اعلان جلد آفیشلی کیا جاۓ گا

03/11/2023
03/11/2023

پاکستان ٹیب بال کے سب ستارے جگمگائیں گے 18 نومبر کو فیصل آباد میں ، پاکستان ٹیپ بال کرکٹ فیدریشن کا ہو گا اعلان آفیشل پریس کانفرنس میں
میاں آصف ندیم ر ضوان چیمہ، عمر چودھری ، عاصم ملک ،تیمور مرزا ، خرم چکوال ، چھوٹا وکی، احسن چٹا ، اسامہ علی ، ظہیر کالیا، اسد شاہ ، حافظ پولا ، عمر فاروق اور دیگر تمام پلئیرز اس ایونٹ کے لئے بہت اکسائٹڈ ہیں
ورلڈ ٹیپ بال کرکٹ کاؤنسل کا مقصد پاکستان میں ٹیپ بال ورلڈ کپ ورلڈ کپ کا قیام ہے ، ٹیب بال کا ورلڈ کپ دنیا میں پہلی بار منعقد ہو گا جہاں سب ستارے جلوہ گر ہوں گے
ٹیب بال فینز ہو جائیں تیار پاکستان ٹیب بال کی تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ منعقد ہو گا جہاں اعلان ہو گا پاکستان کے پہلے آفیشل ٹیب بال کرکٹ بورڈ کا
، کینیڈا ٹیپ بال بورڈ کا اور یو ایس اے ٹیپ بال بورڈ کا ، تمام تیب بال براڈ کاسٹرز ، آفیشل کمنٹیٹرز، امپائرزاور تیب بال کے تمام سٹیک ہولڈرز بھی اس ایونٹ کا حصہ ہوں گے جن کا اعلان جلد آفیشلی کیا جاۓ گا

02/11/2023

I, Shahid Ameer Ladhiana, proudly serve as an Inspector and hold the esteemed position of PSO to DPO Jhang. In this capacity, I am dedicated to supporting WTBCC on behalf of DPO Jhang. It is my firm belief that tape ball cricket is one of the most effective and cherished games in Pakistan, and I am committed to standing alongside fellow enthusiasts to support the upcoming World Cup, to be held right here in Pakistan. Let us unite in our passion and enthusiasm for this remarkable event."

01/11/2023

بہادر آرٹ ✍️

01/11/2023

حسنین لیاقت ٹیپ بال کرکٹ مِیں اپنا لَوہا منوانے والے یہ خوبصورت نَوجوان جنہوں نے بہت کم عرصے مِیں اپنا ایک مقامّ حاصل کیا
جڑیں گے ہمارے ساتھ پاکستان ٹیپ کی تاریخی پریس کانفرنس مِیں
حسنین پاکستان کے ایک بڑے نیوز چینل کے لیئے بطور نیوز اینکر اور سپورسٹ براڈکاسٹر کام کر رہے ہیں

01/11/2023

فاروق اعوان لاوہ تلاگنگ ضلع تلاگنگ
1998 سے کمنٹری کرتے ہوئے ہر انسان کے ساتھ بھائیوں جیسا رویہ اور محبت کرنے والے کرکٹ سے بہت پیار کرتے ہیں اور ان لوگوں سے بھی محبت کرتے ہیں جو کرکٹ کو مختلف طور پر اوپر لے کر جانا چاہتے ہیں

01/11/2023

فیصل آباد سپر لیگ 2015 میں شروع ہوئی جسکا سہرا حاجی آصف اور میاں انعام کے سر ہے جنہوں نے اس سپر لیگ کا آئیڈیا اپنے دوستوں کے ساتھ شیر کیا جنہوں نے انکو بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ۔شروع میں یہ لیگ جس گراؤنڈ میں ہوتی ہے وہ گراسی نہیں تھی پھر حاجی آصف اقبال اور دوستوں نے اس گراؤنڈ کو گراسی بنانے کا فیصلہ کیا اور 25 لاکھ کی خطیر رقم لگا کر گراؤنڈ کو گراسی بنایا اور اس گراؤنڈ کو علاقہ کے بچوں کے کھیلنے کے لئے بہترین گراؤنڈ فراہم کی اور مستقبل میں ہم لوگ انشااللہ فلڈلایٹس اور تماشایوں کے بیٹھنے کے لئے سیٹوں کے لئے کوششیں جاری ہیں

26/10/2023

Ch Usman Mushtaq Gujjar لیجنڈز آٹو موبائیل کے آنر چودھری عثمان مشتاق گُجر کی ورلڈ ٹیپ کرکٹ کونسل کے لیے نیک خواہِشات کا اِظہار، وہ بھی حصہ ہوں 18 نومبر کو ہونے والی پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کی سب سے بڑی پریس کانفرنس کا ، یاد رہے چودھری عثمان گُجر گاڑیوں کےوہ ڈیلر ہیں جن پر پاکستان کے سب سٹارز انٹرنیشنل کرکٹرز بھروسہ کرتے ہیں 🌟🇵🇰

25/10/2023

P1 ball 03216010409

21/10/2023

فلک ماسٹر بنٹو بھائ بھی حصہ ہیں ورلڈ ٹیپ بال کرکٹ کاؤنسل کا ، 18 نومبر ٹیپ بال کرکٹ کے لئیے ایک بڑا دن جہاں سب ستارے جگمگائیں گے 🌟

ٹیب بال کرکٹ میں اپنا ایک منفرد مقام رکھتے ہیں اپنی خوبصورت بلے بازی کی بدولت ٹیب بال فینز کے دلوں پر راج کرتے ہیں

14/10/2023

پاکستان ٹیب بال کے سب ستارے جگمگائیں گے 18 نومبر کو فیصل آباد میں ، پاکستان ٹیپ بال کرکٹ فیدریشن کا ہو گا اعلان آفیشل پریس کانفرنس میں
تیمور مرزا ، خرم چکوال ، چھوٹا وکی اور عمر فاروق اس ایونٹ کے لئے بہت اکسائٹڈ ہیں
ورلڈ ٹیپ بال کرکٹ کاؤنسل کا مقصد پاکستان میں ٹیپ بال ورلڈ کپ ورلڈ کپ کا قیام ہے ، ٹیب بال کا ورلڈ کپ دنیا میں پہلی بار منعقد ہو گا جہاں سب ستارے جلوہ گر ہوں گے
ٹیب بال فینز ہو جائیں تیار پاکستان ٹیب بال کی تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ منعقد ہو گا جہاں اعلان ہو گا پاکستان کے پہلے آفیشل ٹیب بال کرکٹ بورڈ کا
تمام تیب بال براڈ کاسٹرز ، آفیشل کمنٹیٹرز، امپائرزاور تیب بال کے تمام سٹیک ہولڈرز بھی اس ایونٹ کا حصہ ہوں گے جن کا اعلان جلد آفیشلی کیا جاۓ گا

Photos from Cric Stars's post 14/10/2023

Alhamdulillah send today p1 sports Fsd
03017748240
03216010409
🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏

Photos from Cric Stars's post 12/10/2023

P1 sports 7000 only 03017748240

Photos from Cric Stars's post 11/10/2023

ہارڈ بال بیٹ اویلیبل ایم بی سی اے مڈز P1 سپورٹس 03216010409

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Salman sports

Live cricket

Videos (show all)

P1 Brand #TM  🏏🏏🏏🏏♥♥♥03216010409
Send by Banno  p1 sports  🏏🏏🏏🏏🏏0301774824003216010409 bat lane k liya rabat👑👑👑👑👑
پارسل سینڈ بائی USA03216010409🏏🏏🏏03017748240p1 sports  👈👈👈👑👑👑👑
MPL 6 Day 2 live - DHA Lahore

Telephone

Website

Address

Faisalabad

Other Faisalabad gyms & sports facilities (show all)
Awan Cricket Club Awan Cricket Club
P-134, Usman Plaza, Main Chiniot Bazar, Faislabad
Faisalabad, 38000

Awan Cricket Club is one of the new emerging club in Bahrain, Malaysia and Pakistan striving to prov

Bulls F.C Bulls F.C
Faisalabad

CricKet CricKet
Faisalabad, 12000

cricket lover � informative cricket about cricket

Crick-IT Crick-IT
Faisalabad

For cricket

Watto Watto
FaisAlabad
Faisalabad, OPOP

Faisal Naeem& Waseem commentator Faisal Naeem& Waseem commentator
City Faisalabad
Faisalabad, 123567890

Rana Abdul Sattar 206 Kabadi Club Rana Abdul Sattar 206 Kabadi Club
Chak#206 G. B Tehsil, Samundari Faisalabad
Faisalabad

please like and subscribe our kabadi pages

Pubg mobile 2020 Unknown players Pubg mobile 2020 Unknown players
Faisalabad, HTTPS://YOUTU.BE/SROCUY7H8KI

𝐓𝐡𝐞 𝐒𝐦𝐚𝐬𝐇𝐞𝐫𝐬 𝐓𝐡𝐞 𝐒𝐦𝐚𝐬𝐇𝐞𝐫𝐬
Faisalabad

� � � � � � �

Just fun Just fun
Faisalabad

Awais.wela

MANI DOGAR LIVE MANI DOGAR LIVE
Nashta Abad
Faisalabad, 366800

live streaming

WAHLA football club 8jb FSD WAHLA football club 8jb FSD
Chak 8jb Punjgrain Kamalpur Faisalabad
Faisalabad, ڈاکخانہخاصفیصلآباد

wahla fc 8jb kamalpur faisalabad