Dani writes
Digital creator, writer, video editor, poet, quotes
بارش کی طرح آپ پر برستی رہیں خوشیاں
ہر بوند آپ کے دل سے ہر غم کو مٹا دے
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو
عید الضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو
اللّٰه عزوجل آپ کو اور آپ سے منسلک ہر شخص کو ڈھیروں ، خوشیاں ، کامیابیاں ، نصیب فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
#عیدمبارک
اگر آپ میں یادوں کا سامنا کرنے کی صلاحیت نہیں ہے تو تصویریں محفوظ نہ کریں۔ 🥺
🥀
~D@ñí ✍️
~دانی رائٹس
Follow writes
Follow Instagram
⚫️ ゚ ゚viralシ
" اپنے من پسند شخص کی آوازیں ریکارڈ کر لیں، اور اُنہیں اچھی طرح سے محفوظ کر لیں، یہ نہ پُوچھیں کہ ؛ کِیوں؟ ۔۔۔
وقت بُہت ظالم چیز ہے"! ۔
💯
~D@ñí ✍️
~دانی رائٹس
Follow writes
Follow Instagram
⚫️ ゚ ゚viralシ
ﻣﺸﮑﻠﯿﮟ ﺣﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ، ﺩﺭﺩ ﮐﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺳﻦ ﻟﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ، ﺳﮑﻮﻥ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﺭﻧﺠﺸﯿﮟ ﻣﭧ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺹ ﻭﻗﺖ ﭘﺮ
ﺑﺲ ﺟﺐ ﺍﻟﻠﮧ ﭼﺎﮨﮯ ❤
~D@ñí ✍️
~دانی رائٹس
❞ ہمیں پڑھنے، گانے، اور رقص کرنے دو، یہ تینوں چیزیں دنیا کو کبھی کوئی نقصان نہیں پہنچائیں گی۔❝
💖
~D@ñí ✍️
~دانی رائٹس
Follow writes
Follow Instagram
⚫️ ゚ ゚viralシ
جب مَن کے اندر پُھوٹنے والی بے پناہ خُوشی کو اِظہار کا راستہ نہ مِلا ہوگا تو تب انسان نے رقص ایجاد کیا ہو گا۔
💃
~D@ñí ✍️
~دانی رائٹس
Follow writes
Follow Instagram
⚫️ ゚ ゚viralシ
ہاں ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی "جدائی" میں
خدا کسی کو کسی سے مگر "جدا" نا کرے
🥀
~D@ñí ✍️
~دانی رائٹس
Follow writes
Follow Instagram
⚫️ ゚ ゚viralシ
وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا.
چاہتوں میں شِدّت عمر بھر نہیں رہتی.
کِسی کے لِیے ہم عمر بھر تجسس کا پہلو بن کر نہیں رہتے, کوئی ہر وقت ہمارے لِیے مُنتظر نہیں رہتا، کِسی کے دِل میں ساری عمر ہمارا وہی مقام نہیں رہتا----!!
💯
~D@ñí ✍️
~دانی رائٹس
Follow Dani writes
Follow Instagram
⚫️ ゚ ゚viralシ
ایسے چہروں سے آشنائی کبھی ختم مت کریں جنہوں نے آپ کے چہرے کو "پڑھنا" سیکھا ہو!!
💯
~D@ñí ✍️
~دانی رائٹس
Follow writes
Follow Instagram
⚫️ ゚ ゚viralシ
میں سمجھتا ہوں، سب سے بڑا جُرم جو کوئی انسان کر سکتا ہے، وہ عشق نہ کرنا ہے۔ میں با آوازِ بُلند کہتا ہوں کہ میں دائمی مریضِ محبت ہوں۔۔۔۔
🤕
~D@ñí ✍️
~دانی رائٹس
Follow writes
Follow Instagram
⚫️ ゚ ゚viralシ
رومانویت خُوبصورتی کو اعلیٰ درجے تک بڑھا دیتی ہے. خُوبصورتی تو اُن پر بھی اثر انداز ہوتی ہے جو اِس پر غور نہیں کرتے..
ایک ایسا لِکھاری جو لِکھتے وقت سطر میں الفاظ کی ترتیب فِقرے کی بناوٹ، جُملے کے درمیان کومہ اور آخر میں نُقطے تک کا خیال رکھتا ہو تُم اُس سے یہ کیسے اُمید رکھ سکتی ہو کہ وہ تُمہاری آنکھوں کی گہرائی، تُمہاری مُسکراہٹ کا ذائقہ، یا تُمہارے چہرے کی تفصیلات بُھول جائے۔
💖
~D@ñí ✍️
~دانی رائٹس
Follow Dani writes
Follow Instagram
⚫️ ゚ ゚viralシ
تُم اِک مرتبہ کیا دِکھائی دیے
میرا کام ہی دیکھنا ہو گیا
😍
~D@ñí ✍️
~دانی رائٹس
Follow writes
Follow Instagram
⚫️ ゚ ゚viralシ
جہاں میں کچھ نہیں رکھا ہے
دیکھنے کیلۓ!!
مگر......،، وہ "آنکھیں"
جنہیں ہم حسین لگتے ہیں۔۔۔۔۔۔
♥️
~D@ñí ✍️
~دانی رائٹس
Follow writes
Follow Instagram
⚫️ ゚ ゚viralシ
"میرا تعلق اس مذہب سے ہے جس کی بیٹی گڑیا بھی خریدے تو دوپٹہ ساتھ لیتی ہے"
😇
~D@ñí ✍️
~دانی رائٹس
Follow writes
Follow Instagram
⚫️ ゚ ゚viralシ
سامنے جا کے ہم حال اُن کو سنائیں گے
سرکارﷺ کا در ہوگا اشکوں کی لڑی ہوگی!!
صلی اللّٰہ علیہ وآله وسلم
میرے خیال میں دنیا کا آزاد ترین اور بہادر ترین شخص وہ ہے جو مَن گھڑت روایات اور بے بنیا د رسومات کو چھوڑنے کا جگر رکھتا ہو۔۔۔۔۔
🧡
~D@ñí ✍️
~دانی رائٹس
Follow Dani writes
Follow Instagram
⚫️ ゚ ゚viralシ
وفا والوں کے لئے محبت عمر بھر کی داستان ھے اور باقیوں کے لئے محبت بس ایک وقتی واقعہ ۔۔۔۔۔۔۔
💯
~D@ñí ✍️
~دانی رائٹس
Follow Dani writes
Follow Instagram
⚫️ ゚ ゚viralシ
خوشیاں اور غم سہتی ہے
پھر بھی یہ چپ رہتی ہے
اب تک کسی نے نہ جانا
زندگی کیا کہتی ہے
💔
~D@ñí ✍️
~دانی رائٹس
Follow Dani writes
Follow Instagram
⚫️ ゚ ゚viralシ ゚
(ابحث عن ملجأ الفقر اكبر من الحب)
پناہ مانگا کرو غربت سے، یہ محبت سے بڑا دکھ ہے۔
💯
~D@ñí ✍️
~دانی رائٹس
Follow Dani writes
Follow Instagram
⚫️ ゚ ゚viralシ
دُنیا کی کوئی قیمتی سے قیمتی شے بھی مَرد کے دماغ کو پُرسکون نہیں کر سکتی , سِوائے اُس کی من پسند عورت کے۔
💯
~D@ñí ✍️
~دانی رائٹس
Follow Dani writes
Follow Instagram
⚫️ ゚ ゚viralシ
اماں کہتی ہیں!!!
مرد کے دکھ بے زبان ہوتے ہیں پتر...
وہ تو چار دوستوں میں بیٹھ کے رو بھی نہیں سکتا !
💯
~D@ñí ✍️
~دانی رائٹس
Follow Dani writes
Follow Instagram
⚫️ ゚ ゚viralシ
آنے والی رُتوں کے آنچل میں
کوئی ساعتِ سعید کیا ہو گی
رات کے وقت رَنگ کیا پہنوں
روشنی کی کَلید کیا ہو گی
جب کہ بادل کی اوٹ لازم ہو
جانتا ہوں ، کہ دِید کیا ہو گی
چاند کے پاس بھی سُنانے کو
اب کے کوئی نوید کیا ہو گی
گُل نہ ہوگا توجشنِ خوشبو کیا
تم نہ ہو گے تو عید کیا ہو گی
پروین شاکر
دانی رائٹس فیملی کے تمام ممبران کو ہماری جانب سے بہت بہت عید مبارک ۔ عید کے اس پر مسرت موقع پر اپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اپنے ارد گرد سفید پوش لوگوں کو بھی اپنی خوشیوں میں اس طرح سے شریک کریں یہ ان کی عزت نفس مجروح نہ ہو اور اللہ تعالی اپ کی عبادات کو قبول کر لے ۔
دعا گو 🤲
~D@ñí ✍️
~دانی رائٹس
Follow Dani writes
Follow Instagram
⚫️ ゚ ゚viralシ
جو شخص آپ کے زہن کی دیواروں میں پیوست
ہو جاۓ وہ خون کی طرح رگوں میں سرائیت کر جاتا ہے
یہ کہنا کہ اسے بھول جائیں گے
ایک مزاق کے سوا کچھ نہیں ہے 🥀💔
~D@ñí ✍️
~دانی رائٹس
Follow Dani writes
Follow Instagram
⚫️ ゚ ゚viralシ
بھوک تہذیب کے آداب بھلا دیتی ہے ۔
زندگی خدا کی انمول عطا ہوتی ہے، مگر جب غربت، افلاس اور تنگدستی ہو، تو یہی زندگی درد ناک ہو جاتی ہے غربت تب پیدا ہوتی ہے، جب زمین والے (صاحبانِ سرمایہ و اقتدار) وسائلِ رزق کی تقسیم میں دھاندلی کرتے ہیں
💯
~D@ñí ✍️
~دانی رائٹس
Follow Dani writes
Follow Instagram
⚫️ ゚ ゚viralシ
https://youtube.com/?si=coCMwLKggptz1pLt
https://instagram.com/daniwrites69?igshid=NzZlODBkYWE4Ng==
https://www.facebook.com/profile.php?id=61553034055452&mibextid=ZbWKwL
انتظار تمہارا رہے گا مگر آواز نہیں دیں گے
لکھیں گے تیرے لیے شعر مگر تیرا نام نہیں لیں گے
~D@ñí✍️
دانی رائٹس
Follow Dani writes
Follow Instagram
⚫️ ゚ ゚viralシ
https://youtube.com/?si=coCMwLKggptz1pLt
https://instagram.com/daniwrites69?igshid=NzZlODBkYWE4Ng==
https://www.facebook.com/profile.php?id=61553034055452&mibextid=ZbWKwL
2023 کے آخری لمحات۔۔۔
سب سے پہلے بے حد شکریہ__!!!
اس پاک پروردگار کا۔
جس نے ایک دن بھی مجھے بھوکا نہیں سونے دیا اور اپنی بے شمار نعمتوں سے مجھے نوازا۔
اور پھر ﺷﮑﺮﯾﮧ...!!!
ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﺟﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮬﯿﮟ-
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺑﻨﺎﯾﺎ___!!!
ﺷﮑﺮﯾﮧ...!!!
ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﺟﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮬﯿﮟ-
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺑﮍﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ___!!!
ﺷﮑﺮﯾﮧ...!!!
ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ لیئے ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﻮﺋﮯ-
ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺩﺭﺍﺻﻞ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﺍ ﺑﮩﺖ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮬﯿﮟ__!!!
ﺷﮑﺮﯾﮧ...!!!
ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ-
ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺩﻻﯾﺎ ﮐﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﺁﺧﺮﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮتی__!!!
اور آخر میں پھر ﺑﮯ ﺣﺪ ﺷﮑﺮﯾﮧ...!!!
ﺍﺱ ﭘﺎﮎ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ ﮐﺎ-
ﺟﺲ ﻧﮯ ﺳﺐ ﺣﺎﻻﺕ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ مجھے ﮨﻤﺖ ﺩﯼ_!!!
~D@ñí✍️
دانی رائٹس
دسمبرٹھہرجاؤ
ابھی لمحےنہیں بکھرے
ابھی موسم نہیں بچھڑے
میرےکمرےکی ٹھنڈک میں
ابھی کچھ دھوپ باقی ہے
میرےآنگن کےسب پودے
ابھی بھی گنگناتے ہیں
میرےبےچین ہونٹوں پر
ابھی مسکان ویسی ہے
دسمبرایک بات بولوں میں
اگر تم مان جاؤ تو
دسمبر ٹھہرجاؤ!
دسمبرٹھہرجاؤ!!!
~D@ñí✍️
دانی رائٹس
Follow Dani writes
Follow Instagram
⚫️ ゚ ゚viralシ
https://youtube.com/?si=coCMwLKggptz1pLt
https://instagram.com/daniwrites69?igshid=NzZlODBkYWE4Ng==
https://www.facebook.com/profile.php?id=61553034055452&mibextid=ZbWKwL
آخری دن
۔
تین سو پینسٹھ موتیوں پہ مشتمل اس لڑی کا آخری موتی
اس شخص کے نام
کہ جس کے جانے پر ہزار دلاسے دئیے گئے
مگر سکوں کا ایک سکہ بھی قدرت نے مرے کاسے میں نہیں ڈالا
ان آوازوں کے نام
جو آج بھی کانوں میں گونجتی ہیں
"صبر صبر صبر پھل میٹھا پھل"
لیکن صبر کے اس ایک میٹھے پھل تک کا فاصلہ
مجھ کو اندھے کنویں میں گرے ایک نابینا بچے کا دکھ سمجھا گیا...!!! 😓
~D@ñí✍️
دانی رائٹس
Follow Dani writes
Follow Instagram
⚫️ ゚ ゚viralシ
https://youtube.com/?si=coCMwLKggptz1pLt
https://instagram.com/daniwrites69?igshid=NzZlODBkYWE4Ng==
https://www.facebook.com/profile.php?id=61553034055452&mibextid=ZbWKwL
🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!
"وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی وفا ہے زات عورت کی
مگر جو مرد ہوتے ہیں بہت بے درد ہوتے ہیں
کسی بھنورے کی صورت، گل کی خوشبو لوٹ جاتے ہیں
تمہیں قسم ہے میری یہ روایت توڑ دینا تم
نا تنہا چھوڑ کر جانا، نا دل کو توڑ کر جانا
پھر یوں ہوا جاناں۔۔۔
مجھے سنسان رستے پر اکیلا چھوڑ کر اس نے
میرا دل توڑ کر اس نے محبت چھوڑ دی اس نے
وفا ہے زات عورت کی روایت توڑ دی اس نے"
~D@ñí✍️
دانی رائٹس
Follow Dani writes
Follow Instagram
⚫️ ゚ ゚viralシ
https://youtube.com/?si=coCMwLKggptz1pLt
https://instagram.com/daniwrites69?igshid=NzZlODBkYWE4Ng==
https://www.facebook.com/profile.php?id=61553034055452&mibextid=ZbWKwL
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Faisalabad
This page is about Editing,Tutorial,poses..etc. Try these poses. Plz don't ask me stupied Questions�.
Faisalabad
A computer science student, Developer, Self-taught designer, and editor. Designing my dreams and por
Faisalabad, 37000
Welcome to Deep Editz 4u Here you can learn awesome and easy photo &video editing hacks, Tips&Tricks