Jaun IS Jaun
urdu poetry
page For Sale !
Page Name : Jaun IS Jaun
Followers : 7K+
DM if you want to purchase.
Sargoshian | Zia Mohuideen | Urdu Poetry
عمر گزرے گی امتحان میں کیا
داغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
میری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیں
یہی ہوتا ہے خاندان میں کیا
اپنی محرومیاں چھپاتے ہیں
ہم غریبوں کی آن بان میں کیا
خود کو جانا جدا زمانے سے
آ گیا تھا مرے گمان میں کیا
بولتے کیوں نہیں مرے حق میں
آبلے پڑ گئے زبان میں کیا
خامشی کہہ رہی ہے کان میں کیا
آ رہا ہے مرے گمان میں کیا
یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو
کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا
ہے نسیم بہار گرد آلود
خاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا
جون ایلیا
اس کی امیدِ ناز کا مجھ سے مان تھا کے آپ
عمر گزار دیجئے عمر گزار دی گئی۔۔۔۔۔۔🖤
#ادبستان #محبت #ایلیاء #درددل #اردو #جون #عشق
مسکنِ ماہ و سال چھوڑ گیا
دِل کو اُس کا خیال چھوڑگیا
جون ایلیا ❤️
مجھ سے ملنے کو آپ آے ہیں
بیٹھئے میں بلا کے لاتا ہوں
جون ایلیا
وہ باتیں کھا گئی مجھ کو
جو باتیں پی گیا تھا میں
جون ایلیا
ڈاکٹر میری نیندوں کے پرندے میری آنکھوں کے گھونسلوں سے اُڑ گئے ہیں بہتیرا دانہ ڈالتا ہوں مگر کم بخت واپس ہی نہیں آتے۔
جونؔ ایلیا || کتاب: میں یا میں
میں ہر لمحہ اس گھر سے
جانے والا لگتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک لڑکی جونؔ بھائی کو پسند آئی اور کراچی کے ایک معروف ریستوران میں دونوں اکٹھے ہوۓ۔ لڑکی نے چاۓ بناتے ہوۓ پوچھا ” آپ کتنی چینی لیں گے؟ “۔ جونؔ بھائی نے کہا” ڈیڑھ چمچ “ ۔ کچھ دن بعد دونوں پھر اسی ریستوران میں ملے اور لڑکی نے چاۓ بناتے ہوۓ پھر جونؔ بھائی سے پوچھا ” آپ کتنی چینی لیں گے؟ “۔ بہ قول جونؔ بھائی ” اس کے سوال پر میرا دل کٹ کر رہ گیا۔ اپنے محبوب کے بارے میں ایسی بنیادی باتیں فراموش کر دینا میرے تصورِ عشق کی نفی تھی۔ وہ اُس لڑکی سے میری آخری ملاقات تھی“۔
حماد غزنوی
کتاب: میں یا میں
صفحہ نمبر 193
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Faisalabad
الملك16۔کیا تم اس سے جو آسمان میں ہے بہ خوف ہو کہ تم کو زمین میں دھنسا دے اور تبھی وہ تھر تھرانے لگے
University Of Agriculture
Faisalabad, 38000
Society of Agriculture Writers UAF is working under the kind supervision of Senior Tutor office, UAF
Chak No 199 RB Gatwala Faisalabad
Faisalabad, 3800
Inspirational Pictures With Deep Meaning! One Picture Million Words!