Chand Gujjar Official
کسی کی آس ٹوٹنے نہ پائے
کوئی بھوکا نہ سوئے �
سندھ کے علاقے میرپور خاص میں آج الحمدللہ سہارا فاؤنڈیشن کی طرف سے15 بچوں کو جوتے دیےگئے اس علاقے میں اتنی غربت ھے کہ سردی گرمی میں یہ لوگ ننگے پاؤں ہی چلتے ھیں جس سے انکے پاؤں پر چھالے بن جاتے ھیں ایک جوتے کی قیمت صرف 200 روپے ھے مزید 100 جوتے درکار ہیں اللہ پاک کی رضا کے لئے تعاون کریں زندگی کا کوئی پتہ نہیں کب ختم ھو جائے اسلئے اپنے ہاتھ سے صدقہ کرناچاہیئے رابطہ نمبر و اکاؤنٹ نمبر 03041958212جازکیش 03455244167 ایزی پیسہ
آذاد کشمیر کے علاقے مدرسہ اعجاز القرآن میں جہاں تقریبا 100 بچے قرآن پاک کا علم حاصل کرتے ہیں۔
اس مدرسہ کے قاری صاحب نے درخواست کی ہے کہ مدرسے کے بچوں کے لیے 46 قرآن پاک لےکر دیے جائیں تا کہ یہاں کے غریب ماں باپ کے بچے قرآن پاک پڑھ کر علم حاصل کر سکیں۔ ایک قرآن پاک کا ہدیہ 800 روپیہ ہے۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا تعاون کرنے کیلئے رابطہ کریں رابطہ نمبر و اکاؤنٹ نمبر 03041958212جازکیش 03455244167 ایزی پیسہ
الحمدللہ عید کا آغاز 50 مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کرکے کیا گیا اللہ پاک قبول فرمائے آمین بہت سی فیملیاں آپکے تعاون کی منتظر ہیں دکھی انسانیت کی خدمت میں ھمارا ساتھ دیں رابطہ نمبر و اکاؤنٹ نمبر 03041958212جازکیش 0345 5244167 ایزی پیسہ
میری طرف سے تمام امت مسلمہ کو بہت بہت عید مبارک ھو
بیشک وہ اپنی راہ میں دینے والوں کو مزید بڑھا کر دیتا ھے الحمدللہ یتیم مستحق بچوں میں عید کے کئے سلے سلائے کپڑے تقسیم کئے گئے اللہ پاک قبول فرمائے ابھی مزید بہت سے بچے اس آس میں ھیں کہ انکو بھی کوئی کپڑے جوتے دے گااللہ پاک کی رضا کے لئے تعاون کریں زندگی کا کوئی پتہ نہیں کب ختم ھو جائے اسلئے اپنے ہاتھ سے صدقہ کرناچاہیئے رابطہ نمبر و اکاؤنٹ نمبر 03041958212جازکیش 0345 5244167 ایزی پیسہ
سندھ کے علاقے میرپور خاص میں آج الحمدللہ سہارا فاؤنڈیشن کی طرف سے 30 بچوں کو جوتے دیےگئے اس علاقے میں اتنی غربت ھے کہ سردی گرمی میں یہ لوگ ننگے پاؤں ہی چلتے ھیں جس سے انکے پاؤں پر چھالے بن جاتے ھیں ایک جوتے کی قیمت صرف 200 روپے ھے مزید 100 جوتے درکار ہیں اللہ پاک کی رضا کے لئے تعاون کریں زندگی کا کوئی پتہ نہیں کب ختم ھو جائے اسلئے اپنے ہاتھ سے صدقہ کرناچاہیئے رابطہ نمبر و اکاؤنٹ نمبر 03041958212جازکیش 03455244167 ایزی پیسہ
الحمدللہ 50 یتیم مستحق بچوں کو عید کے لئے کپڑے دیے گئے اللہ پاک قبول فرمائے آمین اور جو ھمارے ساتھ تعاون کرتے ہیں اللہ پاک انکے رزق میں اضافہ فرمائے آمین ابھی اور بھی بہت سے بچے آپکے تعاون کے منتظر ہیں تعاون کرنے کیلئے رابطہ کریں رابطہ نمبر و اکاؤنٹ نمبر 03041958212جازکیش 0345 5244167 ایزی پیسہ
سندھ کے علاقے میرپور خاص میں آج الحمدللہ سہارا فاؤنڈیشن کی طرف سے 100 بچوں کو جوتے دیےگئے اس علاقے میں اتنی غربت ھے کہ سردی گرمی میں یہ لوگ ننگے پاؤں ہی چلتے ھیں جس سے انکے پاؤں پر چھالے بن جاتے ھیں ایک جوتے کی قیمت صرف 200 روپے ھے مزید 100 جوتے درکار ہیں اللہ پاک کی رضا کے لئے تعاون کریں زندگی کا کوئی پتہ نہیں کب ختم ھو جائے اسلئے اپنے ہاتھ سے صدقہ کرناچاہیئے رابطہ نمبر و اکاؤنٹ نمبر 03041958212جازکیش 03455244167 ایزی پیسہ
الحمداللہ آج مدرسہ جامع امیر حمزہ کے مستحق یتیم بچوں اور حافظ صاحبان کو عید کے لئے جوتے گفٹ کئے گئے اللہ پاک قبول فرمائے اور بھائیوں کے رزق میں اضافہ فرمائے جنکی وجہ سے ھم یہ خوشیاں بانٹ رھے ھیں ابھی اور بھی کافی یتیم بچے اس آس امید میں بیٹھے ھیں کہ انکو بھی کوئی نئے کپڑے جوتے لے کر دے گا ھمارے ساتھ تعاون کریں تاکہ کسی بچے کی آس امید ٹوٹنے نہ پائے رابطہ نمبر و اکاؤنٹ نمبر 03041958212جازکیش 03455244167ایزی پیسہ
الحمدللہ مزید یتیم مستحق بچیوں کو عید کے کپڑے دیے گئے اللہ پاک قبول فرمائے ان جیسی کافی بچیاں بچے ابھی بھی آپکے تعاون کے منتظر ہیں اپنے صدقات زکوۃ سہارا فاؤنڈیشن کو دیں اور یتیم بے سہارا بچوں کے چہرے پر خوشیاں لانے میں ھمارا ساتھ دیں رابطہ نمبر و اکاؤنٹ نمبر
[03041958212جازکیش اکاؤنٹ ٹائٹل رضوان اکبر] [03455244167 ایزی پیسہ اکاؤنٹ ٹائٹل زاہدہ پروین ]
الحمدللہ ایک اور معذور ننھی بچی کو وہیل چیئر گفٹ کی گئی اللہ پاک قبول فرمائے آمین
الحمدللہ چکنمبر 168 گ ب سراج میں موجود 5 مساجد کے امام صاحبان کو کپڑے اور جوتے دیے گئے ھمارا تصاویر لگانے کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں بلکہ اپنے لوگوں میں شعور پیدا کرنا ھے کہ یہ ایک بہت ہی سفید پوش طبقہ ھے انکی مدد ضرور کیا کریں یہ بھی 500 روپے والا گھی استعمال کرتے ھیں اور 150 روپے کلو والا آٹا استعمال کرتے ہیں اگر آپکا 40 ھزار 50 ھزار یا اس سے بھی زیادہ میں گزارہ نہیں ھوتا تو انکا 15 ھزار روپے میں کیسے ھو گا اسلئے خوشی غمی کے موقع پر انکو ضرور یاد رکھنا چاہئے
الحمدللہ 100 گھروں میں رمضان المبارک راشن کا خواب پورا ھوا اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے اب انشاءاللہ عید تک یتیم مستحق بچوں میں کپڑے اور جوتے تقسیم ھوں گے اللہ پاک ھمارا یہ عزم بھی پورا کروائے آمین
الحمدللہ 20 یتیم اور مستحق بچیوں کو عید کے لئے کپڑے لے کر دیے گئے اللہ پاک قبول فرمائے آمین ھماری اس پوسٹ کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں ھوتا صرف اپنے لوگوں کو شعور دینا ھوتا ھے کہ اپنے معاشرے میں ایسے یتیم مسکین بچوں کو ڈھونڈ کر انکے چہرے پر خوشی لائیں یہی انسانیت کا مقصد ھے باقی میری اپیل ھے کہ ابھی کافی یتیم بچے اور بچیاں حسرت لئے بیٹھے ھوئے ھیں کہ وہ بھی نئے کپڑے اور جوتے پہنیں گے اسلئے ھمارے ساتھ تعاون کریں تاکہ خوشی بانٹنے کا یہ سفر جاری رہ سکے اور الحمدللہ بچوں کو ھم اچھے کوالٹی کے کپڑے لے کر دے رھے ھیں تعاون کرنے کیلئے رابطہ کریں رابطہ نمبر و اکاؤنٹ نمبر 03041958212جازکیش 03455244167 ایزی پیسہ
الحمدللہ مدرسہ جامعہ امیر حمزہ کے مستحق اور یتیم بچے جنکی افطاری کا بندوبست نہیں ھے انکو افطاری کروائی جاتی ھے اس افطاری میں آپ بھی شمولیت اختیار کر سکتے ھیں یہ سارے بچے روزے رکھتے ھیں لیکن انکے افطاری کا بندوبست نہیں ھے اور مدرسہ بھی اپنی مدد آپ کے تحت چل رھا ھے اسلئے تعاون کریں تاکہ اللہ پاک کے دین کی اشاعت میں آپکا بھی حصہ شامل ھو سکے فضول کاموں پر تو ھم آنکھیں بند کرکے خرچ کر دیتے ہیں رابطہ نمبر و اکاؤنٹ نمبر 03041958212جازکیش 03455244167ایزی پیسہ
الحمدللہ آج جامع مدرسہ امیر حمزہ کے طالبعلموں کی افطاری کا بندوبست کیا گیا اللہ پاک قبول فرمائے دوستوں سے گزارش ھے کہ ھمارے ساتھ تعاون جاری رکھیں تاکہ انکی افطاری کا روزانہ بندوبست ممکن ھو سکے لمحہ فکریہ یہ ھے کہ جب ھم روزہ افطار کرواتے ھیں تو اپنے ان دوستوں کو ہی بلا لیتے ہیں جو روزانہ اچھی افطاری کرتے ھوں افطاری کا اصل مقصد غریب مستحق گھرانوں کو اچھا کھانا کھلانا ھوتا ھے انشاللہ اب بروز سوموار پھر ان بچوں کی افطاری کروائی جائے گی ایک افطاری کا ٹوٹل خرچہ 6000 روپے ھے ھمارے ساتھ تعاون جاری رکھیں تاکہ یہ دستر خوان چلتا رھے یہ سب روزہ رکھتے ھیں اور انکی افطاری کا بندوبست بہت مشکل سے ھوتا ھے فضول کاموں پر خرچ کرنے کی بجائے اللہ پاک کی راہ میں خرچ کریں
الحمدللہ پچھلے ڈیڑھ سال سے ہم سہارا فاؤنڈیشن یتیموں غریبوں بیواؤں کے لئے کام کرتی آ رھی ھے رمضان المبارک میں ھر کسی نے اپنی زکوۃ نکالنی ھوتی ھے اسلئے زکوۃ و عطیات سہارا فاؤنڈیشن کو دیں رابطہ نمبر و اکاؤنٹ نمبر 03041958212 جاز کیش 03455244167 ایزی پیسہ
بزرگ ماں جی جو فالج میں مبتلا ہیں ، انھیں ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا اور ہسپتال میں لیکر جانے میں شدید دشواری کا سامنا ہے ۔۔
ان کو وہیل چیئر فراہم کرنی ہے تاکہ ان کی مشکل زندگی میں کچھ آسانیاں پیدا کی جا سکیں
16 ہزار درکار ہیں حسب استطاعت عطیات کی درخواست ہے
پیارا بچہ شیراز چل نہیں سکتا لیکن وہ اسکول جانا چاہتا ہے اور اپنی زندگی بہتر امید کے ساتھ گزارنا چاہتا ہے اس مقصد کے لیے اسے وہیل چیئر کی ضرورت ہے ۔۔
ہم سب تھوڑا تھوڑا سا تعاون کر دیں تو ماہ رمضان المبارک میں یہ بہترین نیکی ہو گی اور شیراز سکول جا سکے گا انشاء اللہ
16 ہزار درکار ہیں رابطہ نمبر و اکاؤنٹ نمبر 03041958212جازکیش 03455244167 ایزی پیسہ
کل انشاءاللہ ھم مدرسہ امیر حمزہ میں پڑھنے والے 10 مستحق یتیم بچوں کو اچھی افطاری کروائیں گے جسکے لئے ٹوٹل 5000 روپے درکار ھیں سب بھائیوں سے اپیل ھے کہ حسب توفیق ضرور حصہ ڈالیں 100،200،500،1000 جتنا ھو سکتا ھے حصہ ڈالیں ان پر کبھی کسی نے توجہ نہیں دی یہ اللہ پاک کے کلام کو پڑھتے ھیں انکا خیال رکھناھمارا فرض ھے اسلئے زیادہ سے زیادہ تعاون کریں تاکہ ھم کل انکو افطاری میں اچھا کھانا کھلا سکیں
الحمداللہ ماں جی جنکا کمانے والا کوئی نہیں ایک چھوٹا بچہ جو کسی کی ریڑھی لگاتا تھا اور وہ اسکو سارا دن کے صرف 200روپے دیتا تھا اس سے انکا گزارہ نہیں ھوتا تھا الحمداللہ اس بھائی کی اپنی چپس کی ریڑھی تیار ھو گئی ھے اب انکے بقول وہ اس سے 1000,1200 روپے روزانہ کے کما لیا کریں گے اور انکا گھر کا نظام چلا لیا کریں گے اللہ پاک قبول فرمائے
الحمدللہ 20 مستحق بچیوں کو اسکول یونیفارم بیگز شوز اور کتابیں دی گئیں اللہ پاک قبول فرمائے آمین اور ھمارے تمام ڈونر بھائیوں کو اللہ پاک خوش رکھے جنکی وجہ سے ھم یہ خوشیاں بانٹ رہے ھیں
حضرت محمد کا فرمان ھے کہ جس نے کسی ایک شخص کا روزہ افطار کروایا اسکو اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا روزہ رکھنے والے کو ملے گا انشاللہ پرسوں بروز منگل ھم ٹی ایچ کیو ہسپتال سمندری میں مریضوں اور انکے تیمار داروں کو روزہ افطار کروائیں گے کیونکہ ہسپتال میں موجود لوگوں کو رمضان المبارک میں افطاری کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا ھوتا ھے ہسپتال میں موجود کنٹین پر صرف چائے بوتل ہی دستیاب ھوتی ھے اسلئے سب بھائیوں سے اپیل ھے کہ ھمارے ساتھ زیادہ سے زیادہ تعاون کریں تاکہ ھم اس مقصد میں بھی کامیاب ھو سکیں فی شخص کی افطاری کا ہدیہ 150 روپے ھے آپ سے جتنا ھو سکتا ھے تعاون کریں کم از کم ایک فرد کی افطاری کا انتظام کر دیں اکاؤنٹ نمبر و رابطہ نمبر 03041958212جازکیش۔ 03455244167 ایزی پیسہ.
الحمداللہ ماں جی جنکا کمانے والا کوئی نہیں ایک چھوٹا بچہ جو کسی کی ریڑھی لگاتا تھا اور وہ اسکو سارا دن کے صرف 200روپے دیتا تھا اس سے انکا گزارہ نہیں ھوتا تھا الحمداللہ اس بھائی کی اپنی چپس کی ریڑھی تیار ھو گئی ھے اب انکے بقول وہ اس سے 1000,1200 روپے روزانہ کے کما لیا کریں گے اور انکا گھر کا نظام چلا لیا کریں گے اللہ پاک قبول فرمائے
رمضان کے اس مقدس ماہ میں اپنے
عطیات اور زکوة سہارا ٹرسٹ کو دیکر دکھی انسانیت کی مدد کریں سہارا فاؤنڈیشن عرصہ دراز سے یتیموں بیواوں اور معذور افراد کی خدمت کرتا آ رھا ھے
الحمد اللہ ٹرسٹ کی ہر ماہ کارکردگی رپورٹ جاری کی جاتی ھے آٸیں آپ بھی سہارا ٹرسٹ کے ساتھ مل کر بے سہارا
اور مجبور افراد کی دلی دعاٸیں حاصل کریں
بنک اکاونٹ نمبر: الفلاح بنک 57835001674209
جاز کیش: 03041958212
ایزی پیسہ : 03455244167 📲
ھمارے ساتھ تعاون کریں اور دکھی انسانیت کی خدمت میں ھمارا ساتھ دیں رابطہ نمبر و اکاؤنٹ نمبر 03455244167 ایزی پیسہ 03041958212 جاز کیش 57835001674209 بینک الفلاح اکاؤنٹ نمبر
ماں جی کا کمانے والا کوئ نہیں انکا 12 سالہ بچہ کسی کی فروٹ کی ریڑھی لگاتا ھے صبح 9 بجے سے رات 11 بجے تک کام کرتا ھے اور صرف ریڑھی کا مالک صرف 200 روپیہ دیتا ھے ماں جی کا کہنا ھے کہ سیلانی سے روٹی لا کر اپنے بچوں کو کھلاتی ھوں اپنی ریڑھی لگ جائے گی ھمارا گھر آسانی سے چل سکتا ھے اللہ پاک کی رضا کے لئے تعاون کریں تاکہ انکے بچے کا روزگار لگ جائے اور انکے چھوٹے چھوٹے بچے پیٹ بھر کر کھانا کھا سکیں رابطہ نمبر و اکاؤنٹ نمبر 03041958212جازکیش۔ 03455244167ایزی پیسہ
الحمداللہ دو مستحق بچیوں کو جہیز کے لئے بیڈ استری اسٹینڈ اور بیڈ میٹرس دیے گئے اللہ پاک قبول فرمائے آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Faisalabad