Stand To
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Stand To, Broadcasting & media production company, Aminpur Bazar, Press Market, Faisalabad.
The government of Pakistan is ready to crack down on fake newspapers and so-called journalists Fight حکومت پاکستان کا جعلی اخبارات و نام نہاد صحافیوں کے خلاف کریک ڈاٶن تیارکرپشن مکاٶ۔قوم کو بچاٶ۔پاکستان میں سعودی ماڈل کی تقلید سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعد...
آعندلیب مِل کے کریں آہ و زاریاں
تو ہاۓگُل پکار میں پکاروں ھاۓدل اور بِل
چین کی ترّقی کے چار اصُول،مُخلص لیڈر شپ،اَنتھک محنت،خُود انحصاری ،خُود داری
The four principles of China's development are sincere leadership, tireless work, self-reliance, and self-reliance.
پاکستانی سفید پوش طبقہ مہنگاٸی کی وجہ سے سراپا احتجاج ہے گزشتہ چالیس سالوں میں مختلف حکومتوں نے عوام پر مہنگاٸی کی بمباری کی اور قرض لے کر عوام پر ٹیکس لگا کر اور خود قرضے لیکر معاف کرواتے رہے اور آج یہ صورتِحال ہے کہ ان تمام حکمرانوں کو سمجھ نہیں آ رہی کہ عوام جو دلدل میں قریب المرگ ہے اسے کیسے نکالا جاٸے خود عیّاشیوں میں مصروف ہو کر عوام کو طفل تسلیاں دے کر آٸندہ حکومت بنانے کیلٸے اور عوام کا ووٹ چرانے کیلٸے مصروف عمل ہو گۓ ہیں.قوم کو ان سابقہ لوگوں نے بہت مایوس کیا ہے اب ان پر جو اعتبار کرے گا وہ خود اپنی قبر آپ کھودے گا ایک شہری اپنے بپتا سناتے ہوٸے اور عوام کی ترجمانی کرتے ہوٸے ان سابقہ حکمرانوں کو کوس رہا ہے آپ بھی سن لیں اور خود فیصلہ کر لیں۔
سیاست دان یا صرف پاکستان
14.اگست یومِ آزاد ی پاکستان
آہنگ و مرتّب:بابر صدّیق چھاپہ
تحریرو ترتیب:رٸیسُ الدین شیخ (کراچی)
Politicians or just Pakistan 14. August Independence Day of Pakistan Composer and Composer: Babar Siddique Chapaha Written and Arranged by: Raisuddin Shaikh (Karachi)
صدیوں سے ذہنی غلام یہ قوم؟
صوت: بابر صدّیق چھاپہ
محرّرہ:رٸیسُ الدین شیخ (کراچی)
Mental slaves for centuries this nation? Sound: Babar Siddique Chapaha Editor: Raisuddin Shaikh (Karachi)
چلو چلو انٹر نیشنل ہاکی سٹیڈیم گوجرہ گرلز الیون کا میچ دیکھنے ۔
ٹوبہ، کیمرہ مین رشید انجم کو صدمہ۔
ڈی۔پی۔او ٹوبہ کے چودہ اگست کے حوالے سے انتظامات۔
Let's go to see the match of International Hockey Stadium Gojra Girls XI. Toba, the cameraman Rashid Anjum was shocked. Arrangements regarding 14th August of DPO Toba.
×
چیٸر مین پی ٹی آٸی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈاٸری ہر جگہ پر ڈسکس، انگشتِ بد نداں،
نگران وزیر اعظم پاکستان
انوار الحق کاکڑ ..
Alleged diary of Chairman PTI's wife Bushra Bibi is everywhere. Caretaker Prime Minister of Pakistan Anwar-ul-Haq Kakar..
نگران وزیر اعظم پاکستان
انوار الحق کاکڑ ہونگے۔
کاکڑ صاحب پاکستن سینٹ کے رکن ہیں۔
باپ ( بلوچستان عوامی پارٹی)سے تعلّق،ھُما سر پہ بیٹھ چکا ہے۔
Caretaker Prime Minister of Pakistan Anwar-ul-Haq Kakar . Kakar Sahib is a member of Pakstan Sanat. Belonging to father (Balochistan Awami Party), Huma has sat on the head.
عمران پابندِسلاسل کی اٹک جیل سے چیخ وپکار و غلغلہ ؟
پچیس کروڑ کے مُلک میں نگران وزیرِاعظم کی تلاش جاری ہے۔
سپریم کورٹ نے ریویو ججمنٹ بِل کو بھی قید کر دیا ہے؟
چور کو پولیس چِھتّر سے لِتّر پریڈ کیوں کر تی ہے؟
بشریٰ عمران کی بطور بُشریٰ مانیکا جیل میں ملاقات آٸی ہے۔
Imran Bindin's shouting from Attock Jail? The search for caretaker prime minister in the country of 25 crores is going on. The Supreme Court has also imprisoned the Review Judgment Bill? Why does the police make a litter parade to the thief? Bushra Imran as Bushra Manika has come to meet in jail.
Disgusting business of orphan girls in Kashana Homes, girls were taken to Zaman Park on the orders of Bushra Bibi, Raja Basharat and Ajmal Cheema supplied the girls,
کاشانہ ہومز میں یتیم بچیوں کا گھناؤنا کاروبار، بشریٰ بی بی کے حکم پر لڑکیوں کو زمان پارک لے جایا جاتا تھا، لڑکیوں کو راجہ بشارت اور اجمل چیمہ سپلائی کرتے تھے، ڈی جی افشاں کرن امتیاز بیڈ روم سجاتے تھے، سابق سپرنٹنڈنٹ نے تمام انکشافات کر دیے۔ راز
کاشانہ جنسی سکینڈل کے کرداروں کو سزا کب ملے گی؟
پاکستانی پاسپورٹ اور غلوبیانی ناقابلِ برداشت ہے۔
اٹک جیل میں عمران نشانِ عبرت بن گیا؟
Episode No: 4.Touch Me Not Theft is written or written. When will the characters of Kashana s*x scandal be punished? Pakistani passports and passports are unacceptable. Imran became a lesson in Attock Jail? #
چوری لکھ کی یا ککھ کی چوری ہوتی ہے۔
کاشانہ جنسی سکینڈل کے کرداروں کو سزا کب ملے گی؟
پاکستانی پاسپورٹ اور غلوبیانی ناقابلِ برداشت ہے۔
اٹک جیل میں عمران نشانِ عبرت بن گیا؟
Episode No: 4.Touch Me Not Theft is written or written. When will the characters of Kashana s*x scandal be punished? Pakistani passports and passports are unacceptable. Imran became a lesson in Attock Jail? #
قسط نمبر : 3
Touch Me Not.
پا کستان میں ماضی ،حال اور مستقبل کے حالات اور کرداروں پر واقعاتی عکس بند گفتگو کا قسطوار سلسلہ ” ٹچ می ناٹ“
ابزرور۔با بر صدّیق چھاپہ
Episode No: 3.Touch Me Not "Touch Me Not" is a series of filmed conversations on past, present and
قسط نمبر : 2
Touch Me Not.
پا کستان میں ماضی ،حال اور مستقبل کے حالات اور کرداروں پر واقعاتی عکس بند گفتگو کا قسطوار سلسلہ ” ٹچ می ناٹ“
ابزرور۔با بر صدّیق چھاپہ
Episode No: 2.Touch Me Not "Touch Me Not" is a series of filmed conversations on past, present and
قسط نمبر : 1
Touch Me Not.
پا کستان میں ماضی ،حال اور مستقبل کے حالات اور کرداروں پر واقعاتی عکس بند گفتگو کا قسطوار سلسلہ ” ٹچ می ناٹ“
ابزرور۔با بر صدّیق چھاپہ
Episode No: 1 Touch Me Not "Touch Me Not" is a series of filmed conversations on past, present and future situations and events in Pakistan. Observer
کپتان کیسز پینڈنگ،بَد دعاٸیں کشمیری شہداو عوام قبُول ہوٸیں؟
یومِ استحصالِ کشمیر اور یومِ گرفتاری عمران 5.اگست کیوں؟
امریکہ میں سودہ،احتجاج میں جھنڈاسے نفرت کونسی منافقت ہے؟
اللہ ﷻکی لاٹھی و پَکڑ بڑی بے آواز ہے۔تاریخ سے سَبق سیکھ کر معافی مانگیۓ۔
ایک جونیٸر ابزرور بابر صدّیق چھاپہ کا بے لاگ جاٸزہ پیش خدمت ہے۔
Captain cases pending, prayers of Kashmiri martyrs accepted? Kashmir Exploitation Day and Imran's Arrest Day 5. Why August? What is the hypocrisy of hating the flag in America's trade and protest? Allah ﷻ's stick and grip is very silent. Learn from history and ask for forgiveness. A junior observer, Babar Sidique Chapaha, is offering a free service.
ورلڈ کپ کپتان کی بے قرار گرفتاری
خود آپ اپنے دام میں صیاد آگیا۔
اصل حقاٸق پر مبنی بے لاگ تجزیہ بابر صدیق چھاپہ ابزرویشن
Arrest of World Cup captain You are caught in your own trap. Unbiased analysis based on real facts Babar Siddique Chapaha observation
ایک جاپانی نے کُتے کا روپ دھارنے کیلیۓ 14000 ڈالرز خرچ کر دیۓ۔
A Japanese man spent $14,000 to transform into a dog.
4.اگست یومِ شہداۓ پولیس بڑے تزک و احتشام سے منایا جارہاہے۔
4. August Police Martyrs' Day was celebrated with great pomp and ceremony
T.V
The circle of PTI chairman is narrow. Request to change judge rejected. flag on the car. 5. Take liters of petrol. QaiserHoist the Pakistani Sheikh Iftikhar Durrani was arrested, reported Rabia. Finally, the poor started burning the bills. Maryam Nawaz has visited Rizwana Bachi.
پی۔ٹی۔آٸی۔چیٸر مین کا گھیرا تنگ۔
جج بدلنے کی اِستدعا مُسترد۔
گاڑی پر پاکستانی جھنڈا لہراٶ۔5.لٹرز پٹرول لے جاٶ۔قیصر شیخ
افتخار دُرّانی لتپت گرفتار،رابعہ کی اطلاع۔
آخر غریبوں نے بِل جلانا شروع کر دیۓ
رضوانہ بچی کی عیادت مریم نواز نے کر لی ہے۔
Today is 5th August 2023. Today India cut Hamarisha vein in 2019. International Chaudhrys and incompetent people of their country allegedly did this work, which gave courage to India. The same Exploitation Day and Solidarity Day are being celebrated together with Kashmiri brothers.
آج 5.اگست 2023 ہے۔آج انڈیا نے ہماریشہ رگ کو 2019 میں کاٹ دیا تھا۔ انٹرنیشنل چوہدریوں اور اپنے ملک کے نااھل لوگوں نے یہ کام مبینہ طور پر کروایا۔جس سے انڈیا کو جرآت ہوٸی۔ وہی یوم استحصال اور یوم یکجہتی کشمیری بھا ٸیوں کے ساتھ مل کر منایا جارہا ہے
طارق بشیر چیمہ کا بیٹا بہاولپور ویڈیو سیکنڈل میں کتنا پاک صاف ہے پریس کانفرنس ملاحظہ فرمائیں ۔
بہاول پور ۔ اسلامیہ یونیورسٹی اسکینڈل معاملہ / وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ پریس کانفرنس
بہاول پور ۔ طارق بشیر چیمہ کے بیٹے ولی داد چیمہ بھی پریس کانفرنس میں ساتھ موجود
بہاول پور ۔ چائینہ کے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد میں آرہے ہیں جسکی وجہ سے آج ہنگامی طور پر پریس کانفرنس کرنی پڑی
بہاول پور ۔ اسلامیہ یونیورسٹی کا ایک واقع ہوا
بہاول پور ۔ میں ان خوش قسمت لوگوں میں سے ہوں جن پر ہر چھ ماہ میں ایک نہ ایک الزام تراشی ضرور کی جاتی ہے
بہاول پور ۔ 25 ہزار سے زائد طالبات یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں
بہاول پور ۔ ایک طارق بشیر چیمہ کو زیر کرنے کے لیئے ان بچیوں کا مستقبل داو پر لگا دیا گیا
بہاول پور ۔ یونیورسٹیہ
university bahawalpur #
اسلاميہ یونیورسٹی بہاول پور کا تعلیمی معیار ملاحظہ فرماٸیں. إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ .اب کسیمحمد بن قاسم یا دو فرشتوں کی آمد ہی رہ گٸ ہے۔ جو حضرت لوط علیہ السلام کے عصر میں آۓ تھے۔ حوا کی بیٹیوں کے ساتھ یہ ظلم برداشت سے باھر ہے۔حکمران خاموش اور لب سی لیۓ ہیں۔ اس خاموشی کی سزا تو ملے گی۔ معزرت خواہ ہیں کہ پردہ پوشی کی بجاۓکسی ظالم کی حماٸیت نہیں کی جاسکتی۔ یہ سب ہماری بیٹیاں اور بہنیں ہیں۔ یہ اساتذہ کا رویہ ہے جو ایک روحانی استاد ہوتا ہے۔ افسوس صد افسوس۔اس کے علاوہ اور بھی بہت سے کالجز اور یونیورسٹیاں ہیں جن کی خفیہ انکواریکی جاۓ۔ اکبرزمیں میں غیرت قومی میں گڑھ گیا افسوس کہ فرعون کو کالج کی نہ سوجھی اکبر الہ آبادی
اسلاميہ یونیورسٹی بہاول پور کا تعلیمی معیار ملاحظہ فرماٸیں. إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ .اب کسیمحمد بن قاسم یا دو فرشتوں کی آمد ہی رہ گٸ ہے۔ جو حضرت لوط علیہ السلام کے عصر میں آۓ تھے۔ حوا کی بیٹیوں کے ساتھ یہ ظلم برداشت سے باھر ہے۔حکمران خاموش اور لب سی لیۓ ہیں۔ اس خاموشی کی سزا تو ملے گی۔ معزرت خواہ ہیں کہ پردہ پوشی کی بجاۓکسی ظالم کی حماٸیت نہیں کی جاسکتی۔ یہ سب ہماری بیٹیاں اور بہنیں ہیں۔ یہ اساتذہ کا رویہ ہے جو ایک روحانی استاد ہوتا ہے
To
Can the election be delayed? Analysis If Imran's government would have lasted for five years, the country's wings would have collapsed. Shabbar Zaidi Prime Minister leaves for condolence Tik Toker Munib was arrested and transferred to jail. Tehreek-e-Insaf activist Seemaba arrested. Passed the Army Act Bill and sent a message to Bandial Combine went. General Bajwa was tied up in front of Faiz?
الیکشن میں تاخیر ہو سکتی ہے؟
تجزیہ
اگر عمران حکومت پانچ سال رہتی تو ملک کے پانڈے کھڑک جاتے۔شبّر زیدی
وزیر اعظم تعزیٹت کیلیۓیو۔اے۔ای روانہ
ٹِک ٹاکر منیب کو گرفتار کرکے جیل منتقل کر دی گیا۔
تحریک انصاف کیرُکن سیمابہ گرفتار۔
آرمی ایکٹ بِل منظور کرکے بندیال کومبینہ پیغام دے دیا
گیا۔
جنرل باجوہ،فیض کے آگے بند باندھ دیا گیا؟
سیماں حیدر مُرتدّ ہے۔ مگر ورغلایا گیا۔
چاروں بچوں کو پاکستان واپس بھیجا جاۓ۔ سیماں کو قتل نہیں کیا جاۓگا۔
ایک غیرت مند پاکستانی دُر ویش جناب ثنا اللہ کا دبنگ پیغام
پاکستانی فوج سے پر زور اپیل
جیو میرے بھاٸی ، زندہ باد ۔
قابلِ ستاٸش تقریر جو نہیں سنی تو کچھ بھی نہیں سنا۔
موصوف ثنا اللہ جیسے لوگ ہمای جان ہیں۔اللہ سلامت رکھے۔حوصلوں کے امین لوگ
بابرصدیق چھاپہ.
Seeman Haider is an apostate. But was deceived. All four children should be sent back to Pakistan. Seeman will not be killed. A bold message from a proud Pakistani journalist Mr. Sanaullah A strong appeal to the Pakistani army Long live my brother. He who has not heard an admirable speech has heard nothing. People like the mentioned Sanaullah are our people. People of courage Authentic raid
#
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Faisalabad