Discover Yasin
Yaseen is beautiful area on land of Gilgit baltistan with it's civilization and cultural . Follow it.
انسے ملیے
انکا نام ریاض ہے أغا محلہ میں انکا ورکشاپ ہے ۔انکا تعلق ،یاسین ضلع غزر سے ہے ۔
کل رات کو مجھے کال آی گیارہ بجے کے آس پاس مجے لگا کسی مریض کا ہسپتال سے فون آرہا ہوگا
میں نے کال پک کی تو آگے سے سلام کے بعد پو چھا آپ ڈاکٹر عارف ہو ۔ میں کہا جی آپ کا کوئی بٹوا گم گیا تھا میں کہا جی ۔
آگے سے کہا مجھے مل گیا ہے ۔کل آپ کو دیدونگا ۔میں نے شکریہ کہا ۔
انکے ورک شاپ کا ایڈریس لیا ۔
آج دن بارہ بجے میں پتہ پر پہنچا ۔
چار مہینے پہلے گم ہوا بٹوا 53000 روپے سمیت مجے دیدیا اس ایماندار محنت کش نے ۔
یہ الگ ہی کہانی ہے کہ کیسے یہ بٹوا انکو ملا اور کیسے یہ میرا رابطہ نمبر حاصل کیا پھر مجھ تک پہنچایا ۔
بہت بہت شکریہ بھائی آپ کا ۔
اس گھٹن زدہ معاشرے میں جب 5000 کے لئے لوگ کسی کی جان تک لیتے ہیں یہ واقعہ میرے لئے معجزے کی طرح تھا .
اللّه آپ کے کاروبار میں برکت دے ۔امین
Following Love
گلگت غذر روڈ پر میٹلنگ کا کام شروع ہوگیا ھے۔۔
شاباش۔۔
I've just reached 700 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉
Prince Rahim Aga Khan arrival on inauguration ceremony of HBL Micro Finance Bank near Bus Ada Gilgit.. khan
یاسین اکھونگ بولا دولوم ۔۔دامامممامکا؟من من دامامم؟سینا بوروشو ڈوڈوک دیمما ھاھاھاھا۔۔۔
تھوئ کے عوام کے لئے سرکاری ایمبولینس کی فراہمی کے موقعے پر چچا صوبیدار میجر افضل اما ن صاحب عوام سے خطاب کر رھے ھیں اللہ پاک چچاکو اچھی صحت اور لمبی عمر عطاء فرمائے آمین
شہزادہ علی محمد آغا خان اور شہزادی زہرا آغا خان کی گلگت بلتستان تشریف آوری پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں♥️
Following Love
Highlight
Imran Khan
Azizen
Well come to Gilgit princess Zahra .met with CM and minister food in gilgit
From Phander, Ghizer
Mirchu
KHALTER Thoi Dasper Nala.
How was Gilgit Ghazar Yasin's life in the old time?
Everyone Phander Valley Yasin Valley Thoi Valley -وادی تھوئی Yasin Updates YASIN VIEWS Beautiful area
قوم پرست رھنما عبدلحمید PPP میں شامل ھو گیا ۔۔۔
Yasin may Bahar ki amad.
Yasin Valley
Ismailife
Everyone
YASIN VIEWS Thoi Valley -وادی تھوئی Yasin Updates Imran Khan Phander Valley
ہوشیار باش۔۔۔۔
ضلع غذر میں اس وقت ایک غیر مقامی خاتون اپنے ساتھ ایک مقامی خاتون کے ہمراہ بے روزگار لڑکیوں کو یورپ لے جانے کا جھانسہ دے کر سیشن کرا رہی ہے اور خواتین کو مبلغ دو لاکھ میں یورپ لے جانے کا خواب دکھایا جارہا ہے اور 6 سو یورو ماہانہ تنخواہ دینے کا بھی لالچ دیا جارہا ہے تاہم یہ پہلا موقع ہوگا کہ یورپ جانے کے لئے نہ تو تعلیم کی ضرورت ہے اور نہ ہی تجربے کی ۔۔۔۔خدا را غذر کی خواتین اور والدین اس طرح کے جھانسے میں ہرگز نہ آئیں واضح رہے کہ ایس ایس پی غذر شیر خان نے ایکشن لیتے ہوئے ان خواتین کو غذر سے نکالا تھا تاہم وہ دوبارہ غذر داخل ہونا چاہتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھی گزارش ہوگی کہ وہ اس حوالے سے اپنا کردار ادا کریں
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔
Information Department Gilgit-Baltistan
Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan
Nazir Ahmad
Dadu Khan Sabir
Abdul Qadir Abdi
Sher Khan
Habib Ur Rehman
11سالہ بچی فلک نور کے لئے آواز اُٹھائے
20جنوری 2024 سلطان آباد گلگت سے اغوا ہونے والی فلک نور تاحال بازیاب نہ ہو سکی۔
ایف آئی آر میں نامزد ملزمان اور گاڑی کی نشاندھی کے باوجود پولیس ان کو کیوں گرفتار کرنے سے گریزاں ہے؟
کیوں کہ فلک ناز ایک غریب مزدور کی بیٹی ہے اور ملزمان بااثر ہیں۔
کاش ملک نور چیف سیکرٹری ، ہوم سیکرٹری ، وزیر اعلی ، آئی جی پی ، ڈی آئی جی ، ایس پی کی بیٹی ہوتی ۔
مگر افسوس غریب کی بیٹی.
~ فرمان کریم بیگ
Everyone
Welcome Spring Season at Gilgit Baltistan 🌱 🌸
:
:
Arfan Ali promoted to leutinent colonel in PAK Army .Arfan Ali belong to yaseen Ghizer.
Joseph The Explorer with Discover Yasin
کون بنے گا
وزیر اعظم ؟؟
بولو۔۔
Indian media b naji k charcha main majboor jeo Naji❣️
کیا ہم صرف گندم کے لیے آیے ہے
Absolutely Not☝️
Yasin ka Imran Khan Aslam Inqalabi
Gzr ka Imran Khan Nawaz Khan Naji
Our Pakistan ka khan Imran Khan ❣️
کچھ اس طرح سے معلومات ملا ھیں کہ دلال ھمارے دھر نے والوں پر حملہ اور ھو نا چاھتے ۔لیکن ھمیں نہ خوف ھے اور نہ ھم جھکنگیں ۔۔
یہ ھمارا ارادہ ھے ھمیشہ کے لیے۔۔
نگر والے واپس آرھے ھیں کیا۔۔
کوئی تو بتاو۔۔
Hamaray qoom zandabad
مجھے یہ شخص نیک نظر آتا ھے۔۔
الللہ سلامت رکھے۔۔
اب جنگ بھی چھیڑ گیء تو گندم لے کر جانا ھے
میرے بھاییوں۔۔
تم کب تک غلام رھو گے ۔۔
آج اگر آٹا نھیں مل رھا ھے تو آپ گلگت والوں کو کچھ بھی نھیں ملے گا کیوں کہ وہ آپ کا بنیادی حق ھے۔ آج اگر روڈ پے آے ھو تو سا رے حقوق مانگو ۔اپ کو صوبہ کا ردجہ بھی ملنے تک احتجاج کرو چاھے آپ کو گولی بھی مار دے۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Gilgit
Gilgit
~ بیٹھے تھے اپنی موج میں اچانک رو پڑے، یوں آ کر تیرے خیال نے اچھا نہیں کیا۔۔!! 🍂 🙂 🖤 شاعری
��
Gilgit
I m singer and musiction and promote our culture i play many musical instrumen Rubbab sitar and fult
Gilgit
Gilgit
A word which cannot describe itself. To explain the determination and story by telling with intera