Jalalabad real estate, Gilgit Videos

Videos by Jalalabad real estate in Gilgit. bay and sell Land and house

آزادی آفر ۔۔
آج کا سستا پلاٹ ۔۔ کل کا مہنگا ترین
کیو کہ اب ممکن ہے صرف 32 لاکھ میں پورا آدھا کنال وہ بھی انتقال شُدہ
سکوار مین روڈ سے 1 منٹ کے راستے میں۔۔
Jalalabad real estate whatsup ۰۳۱۱۳۲۳۸۷۳۹

Other Jalalabad real estate videos

آزادی آفر ۔۔ آج کا سستا پلاٹ ۔۔ کل کا مہنگا ترین کیو کہ اب ممکن ہے صرف 32 لاکھ میں پورا آدھا کنال وہ بھی انتقال شُدہ سکوار مین روڈ سے 1 منٹ کے راستے میں۔۔ Jalalabad real estate whatsup ۰۳۱۱۳۲۳۸۷۳۹

یونیورسٹی کھاری میں ایک کنال زمین کے ساتھ ایک سیٹ مکان برائے فروخت ہے ۔۔ چار دیواری گیٹ مکمل پلس 10فٹ روڈ کے ساتھ ۔۔ قیمت صرف 80 لاکھ

Chasma chok danyoure k sth waly p.pump k back side ma 5 marly ka plat available ha Surf 19 luc pay

گرین سٹی جوتل نام سے ایک انتہائی خوبصورت سٹی/کالونی بننے جا رہی ہے آس پاس کنسٹرکشن اور پلانٹیشن شروع ہو چکی ہےجو کہ آپ کو ویڈیو میں نظر آئے گی ۔۔ گرین سٹی جوتل جس کی ڈیزائن کچھ اس طرح سے ہے اس میں 2 بلاکس ہیں اور دونوں بلاک کے درمیان 18 فٹ کا وسیع روڈ رکھا گیا ہے ۔سب سے اوپر 20 بائی 20 کی پانی کی ٹینکی بنائی گئی ہے اور 1 کنال اور 10 10 مرلے کے پلاٹ بنائے گئے ہیں ہر پلاٹ کو 1 لائن کی کنکش دی جائے گی جس سے وہ اپنا پلاٹ اسانی سے آباد کر سکتا ہے۔ اس سٹی میں 10 مرلے کے 34 +34 ٹوٹل 68 پلاٹ ہیں اس میں سے زیادہ تر پلاٹ سیل ہو چکے ہیں کچھ پلاٹ رہتے ہیں ۔ خواہشمند حضرات جلدی سے رابطہ کرے ۔۔ باقی معلومات کے لیئے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں شُکریہ