Mumtaz Khan Inqulabi.
borth borth my place
Mehwish Mumtaz Baig Official
شیطانی کام،،
شیطان نے کبھی شراب نہیں پی
البتہ شیطان نے عبادت ضرور کی تھی۔😂
الحمدللہ اللہ یہ بوٹ اس بات کی نشاندہی ہے کہ یہ حصہ پاکستان میں نہیں ہے اور یہاں پاک فوج کی ایک دست بوٹ سے پیچھے کی حفاظت کرتے ہیں۔اور یہاں کوئی خالصہ سرکار کا جگہ نہیں ہے۔
الحمد اللہ ! بورتھ پیچ کے جانب سے غلام نبی ولد غلام مرتضی پولیس میں بھرتی ہونے پر بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ آپ کو مزید ترقی اور زندگی میں خوشیاں نصیب ہو۔اور بھی جو کامیاب ہوئے ان کو بھی بہت بہت مبارک۔
غذر نے میدان مار دی۔ بورتھ پیج کی طرف سے آپ تمام صاحبان اور آپ کی فیملی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعا گو ہیں اللہ تعالی اور کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔
گلگت : گلگت بلتستان پولیس میں بھرتی ہونے والی صف اول کی خاتون اہلکار بی بی مریم بھی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی پاگٸیں۔ بی بی مریم نے 1988 میں پولیس فورس جواٸن کی تھی۔ ان کا تعلق دنیور سے ہے۔بورتھ پیچ کے جانب سے آپ کو اور پوری فیملی بہت بہت مبارک ہو
۔
Congratulations 🎇
Inspector Hussan Zareen has been promoted to the rank of Deputy Superintendent of Police (DSP), according to news reports.
(Borth)
She had joined GB Police in 1996 as a Sub-Inspector and has risen through the ranks, becoming the first person from Gojal Valley to get to the DSP rank.
Zareen has served in the United Nations Peace missions twice in the past. She also worked for the National Highways Authority and the Counter Terrorism Department in the past.
(Borth)
Zareen is currently working as In-charge of the “Foreign Nationals Security Cell”.
(Borth)
Zareen Zafar was born in Gulmit, the sub-divisional headquarters of Gojal Valley, Hunza. Congratulations on behalf Broth page
فخر اشکومن فرزند غذر گلگت بلتستان ایمت سے تعلق رکھنے والے سب انسپکٹر وزیر کریم آیاز کو بی پی ایس 16 پر ترقی ملنے پر میں اپنے جانب سے اور بورتھ پیج کی جانب سے دل کی گہرایوں سے مبارکبادی کا تحفہ پیش کرتے ہیں. اور ہم دعا کرتے ہیں کی اللہ پاک آپکو مذید ترقی اور کامیابی سے ہمکنار کریں آمین. Borth
گلگت بلتستان ایک اسلامی ریاست ہے جہاں پر شراب، افیون کا بل پاس کرنا گلگت کے نوجوانوں کو اس طرف راہل کرنا اور آنے والے وقتوں میں گلگت بلتستان نوجوان کو تباہ کرنا جس پر گلگت بلتستان کے قوم پرست لیڈر نواز خان ناجی کا بل مخالفت کرنا قوم پرستوں کے سر فخر سے بلند ہیں۔مختلف ادارے اور مذہب کے رکھوالی جو نواز خان ناجی کو نواجوان کو تباہی کا ذمہ دار دار قرار دیتے تھے۔آج وہ کہاں غائب ہو گئے۔ دعا ہے اس بل پر جو سائن کرنے والے ان کی خاندانوں کو اس میں مبتلا نہ کرے۔امین نامنظور نامنظور ا نشہ آور چیزیں گلگت بلتستان میں نہ منظور۔اسلامی جمہوری گلگت بلتستان ۔
شندور فیسٹیول لیے جو سبز رنگ نمبر پلیٹ کی گاڑیاں کیا گئی ہے۔اس میں جو پیٹرول ڈال ہے اور کس کے پیسہ سے یا خزانے سے برابر کیا ہے۔ اپنے خاندان اور دوستوں کو اس طرح بیٹھا ہیں ۔جیسے آپ نے جیب سے پیٹرول گاڑیوں میں بھری ہے۔ دعا ہے اللہ تعالی سے ان کے اولادوں کو اس گناہ کا سزا میں مبتلا نہ کریں۔
عوام بلائی اشکومن ( برصوات تا پیاخین ) کی صوبائی گورنمنٹ اور ضلعی انتظامیہ سے مودبانہ اپیل ۔۔۔۔۔
تحریر _ رحیم الله میر۔
ہم تحصیل اشکومن کے بلائی علاقوں کے عوام برصوات تا پیاخین صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ خصوصاً وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور ڈی سی غذر سے گزارش کرتے ہیں کہ آئے روز ہم بلائی علاقے کے عوام ماہ جون سے ستمبر تک سالانہ برصوات نالے کے گلیشئر کے پھٹنے سے زمینی روابط منقطعہ ہوتا رہتا ہے۔۔ 2018 کے سیلاب سے ہمارے علاقے کے دو خوبصورت گاوٴں جس میں پینتالیس 45 گھر اور دو گورنمنٹ سکولز اور ہزاروں اکیڑ زمینیں اور فصلیں ڈوب گئے تھے اور صوبائی حکومت نے سیلاب متاثرین برصوات اور بلہنز کو اسلام آباد سے گلگت اور گلگت سے گاہکوچ کبھی ڈی سی آفس تو کبھی سی ایم آفس چکر دلواتے رہے اور آخر میں سیلاب متاثرین کو بےوقوف بنانے کے لئے ساٹھ 60 ہزار روپے کا چیکز تقسیم کر لیا گیا۔۔۔
میرا سوال صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ سے یہ ہے کہ سالانہ جو رقم ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے لئے مختص کیا جاتا ہے وہ کہاں جاتا ہے آیا ضلعی انتظامیہ کے افسران یہ رقم اپنے جیبوں میں ڈال کر رفوع چکر ہوتے ہیں یا کوئی اور مسلۂ ہے۔۔۔
بہرحال ہمیں اب تک اندارے میں رکھا گیا ہے۔۔ عوام اشکومن بلائی علاقے بہت مشکلات کا شکار ہیں ایشیائے خوردونوش اور دیگر ضروریات زندگی ان تین مہینوں میں زمینی راستہ کٹ آف ہونے کی وجہ سے مکمل تباہ و برباد ہو کر رہ جاتا ہے۔۔
آخر ہم انسان نہیں ہے کیا۔۔؟ کب تک ناانصافیاں کرتے رہوگے۔؟
خدا را ہمارے مدد کرے۔۔سالانہ اس گلیشئر کے پھٹنے اور سیلاب سے زمینی راستہ بند ہونے کہ وجہ سے جو مشکلات درپیش آتے ہیں ۔۔عوام کو اس مشکلات سے نکالنے کے لئے کوئی ٹھوس اقدامات اور پرمنینٹ سولوشن نکالنے کی ضرورت ہے نہ کہ عوام کو بےوقوف بنایا جائے ۔۔ قومی خزانے کو سالانہ چونا لگانے کے بجائے عوام کے مسائل مستقل اور ہنگامی بنیادوں پر حل کیا جانا چاہئے ۔۔
صوبائی حکومت سے پھر گزارش کرتے ہیں کہ سیلاب متاثرین اور کٹ آف ایریاز کی خود نگرانی کرے تو بہت مہربانی ہوگی۔۔۔
آخر میں سب اپیل ہے کہ بلائی اشکومن برصوات سے پیاخین تک کے عوام کے آواز بننے کےلئے سوشل میڈیا پر ہمارے درخواست حکومتی نمائندوں اور ضلعی انتظامیہ کے سربراہاں تک پہنچایا جائے ۔۔۔۔
شکریہ کے ساتھ اگر اس تحریر میں کسی قسم کی بدلفظی ہوئی ہے تو دل سے معزرت خواہ ہوں۔۔۔
السلام علیکم
گلگت بلتستان کے دور افتادہ گاؤں بصورت پل کے مناظر آج بھی ہم انسانی سہولیات سے محروم ہے ہمارے ایریا کے جتنے بھی باشندے یہاں رہتے ہیں تقریباً آٹھ گاؤں پر مشتمل ہے یہ بات واضح رہے کہ ہم عرصہ دراز سے اس کشمکش میں مبتلا رہے مستقل پل نہ ہونے کی وجہ سے جون جولائی اگست کے مہینے میں ہمارے یہ راستہ بند ہو جاتا ہے کیونکہ دریا تناؤ بڑھ جاتا ہے آس تین مہنہ میں ہمیں زندگی گزارنا بہت مشکل ہو جاتا ہے طبی سہولیات سے محروم اگر کوئی بیمار ہو جاتا ہے تو پھر ہم جان اکیلی پر رکھ کے اس دریا کو پار کرتے ہیں جون جولائی اگست کے مہنہ میرا نظر میں ہمارے لوگوں کے لئے قیامت سے کم نہیں ہوگا آج تک کہیں قیمتی جانیں اس دریا میں ضائع ہو چکے اور اللہ تعالی کو پتہ ہوگا اور کتنے قیمتی جان ضائع ہوں گے کب تک ہمارے مسئلہ مسائل بھی حل ہو گا اسے کئی صدی میں بھی عام جدید سہولیات سے محروم ہیں میرے ان تمام لیڈروں گزارش ہے کہ ہمیں اس مصیبت کے سے نکالا جائے ہم کس کو فریاد کرے ہم کس کو بولے ہم کس کو اپنی بے بسی سنائیں اس اکیسویں صدی میں بھی ہم زمانہ قدیم میں رہتے ہیں میں بذات خود اسی ایریا کے بیٹھا ہوں میں اپنے لوگوں کے درد سمجھتا ہوں ہمارے خواتین بزرگ ۔ بچے اس دریا کو کیسے کراس کرتے ہیں اس ٹائم کے انسان کو زندگی اور موت کا مسئلہ ضرور یاد آتا ہے اللہ تعالی کے سوا کوئی ہمارے وہاں نہیں میں امید کرتا ہوں اور یقین رکھتا ہوں انشاءاللہ جلد ہمارے مسئلے پر نظر ثانی کیا جائے گا اور ہمیں بنیادی سہولیات دیے جائیں گے اس تین مہینوں انسانی خوراک کے بھی کمی ہو جاتا ہے کیونکہ جب حمود رفت نہیں ہوگا تو خوراک کہاں سے آئے گا میں اقوام بالا سے اپیل کرتا ہوں کہ ہمارے بات کو آگے تک پہنچائے اس پل نہ ہونے کی وجہ سے مندرجہ ذیل گاوں متاثر ہو جاتے ہیں
گاون بصورت
گاون گنج آباد
گاؤں بازار کوٹو
گاؤں بورتھ
گاؤں نیازبین
گاؤں محترم دان
گاؤں بوق
گاؤں نے پیاکن
یہ تمام گاؤں کے لوگ اس دریا کے پل نہ ہونے کی وجہ سے متاثر ہو جاتے ہیں
آپ تمام رحم دل لوگوں سے گزارش کرتا ہوں کہ اس پوسٹ کو ضرور شیئر کیاجائے آپ تمام کا مہربانی ہوگا شکریہ
از طرف قادر خان
تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے بورتھ پیج کو کو پسند کیا۔پانچ ہزار دوستوں کی پسند وجہ سے آج ہم اس مقام پر پہنچے اور ان شاء اللہ اپنے دوستوں کو بھی بھی بورتھ پیج پر دعوت دینے کی مہربانی فرمائیں گے۔
آغاخان ہیلتھ سروس کے سینئر جنرل سرجن ڈاکٹر رحمان شاہ مورخہ 24 اپریل برروز اتوار کے دن صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک آغاخان ڈائیگنوسٹک سینٹر گاہکوچ میں مریضوں کا معائنہ کریں گے ۔ رجسٹریشن جاری ہے
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں ۔ 05814451822
We invited all of you.
آپ مجھے ان محافظوں سے بھی ڈر لگتا ہے ۔
Borth
پیج کی طرف سے آپ کی پوری فیملی کو بہت مبارک ہوں اور آپ ہمارے آنے والے کے بھائیوں بہنوں کے لیے ایک مثال۔
شکر ہےحملہ کرنے والا کوئی انگریز نہ تھا۔
Buffer Stock Edges and Pakistan collapse with present inflation
Writer : Rima kiran yash
Today we are withstand a challenge like inflation.The inflation rate increasing repeatedly into the country. We facing its most serve challenge in this competitive period of time in the world. The Pakistanis nation are obnoxious for every glitches regime into the country. However, every administration wants in their era of realm is better and notorious as compared to the previous administration era. The challenge of inflation to Imran khan administration and the public tolerated the inflation targeting report of changing condition, poverty for casting (distinguish between poor’s and rich), GDP of country, international trade, comparison of current inflation with previous and also compared with other countries inflation rate, current negative situations of the inflation in Pakistan i.e trade , oil prices sugar prices and value of dollar.Subsequently the administration have their own strategies for making the country stronger and progressive then the administration tries to implement their new innovation and run their government but unfortunately the government have no option to better the economy rate. Hence the administration has immune option to increase the inflation rate. The Pakistan inflation rate is increasing day by day repeatedly and its tremendously not conceded for the low – middle income house holders.We are anticipating the affliction similar to the country current condition. The present inflation crippled the poor and the level of poverty is increased the rupee traded at record low against the dollar.Dollar value is high because of high the price of oil.If oil prices is high it also helped to boost the dollar value. Pakistan collapse with it and the Pakistan is already in the top of the poor Islamic state in south Asia. We are not win to combating from the shock of covid 19 pandemic which is vulnerable from all the global economy and all mankind enable to accept that covid effected the global economy and due to this famine world face the tragic time.However in the Pakistan coronavirus push billions of people into a poverty and the PM Imran Khan administration decided to push 220 billion population of Pakistan into poverty. Somewhat the Imran khan and his cabinet only realizing the GDP rate of the country not the GDP per capita however the government can used wages and price controls of fight against inflation but that can also employ a contractionary monetary policy to fight against inflation by reducing the money supply agent within an economy but it cause decreased bond price and increases Interest rate .The raising questions is how ? how? How the administration manage the GDP? The present administration calamitously treat with public.We not censoriousness to the administration for this act but according to the vision of Imran khan I see or predicted that the upcoming lives of people in Pakistan and it compared with the Jannah vision of Pakistan.
The Imran khan and his team are giving many different reasons for the poisoner inflation .Such as connection of in global commodity market, Flawed policies of previous government and their corruption etc.....But no one is motivating enough for the public the price of inflation for the more last three years and financial crunch as petrol , diesel , electricity price etc and mandatory daily food products such as; oil ,ghee, flour , sugar , etc are more expensive for poor’s .poor man not pay the price of that essential products and our country is full of filled with poor men’s and our PM Imran Khan says that " he and his team is fully aware about the poor’s life and inflation effect on their lives" .How? PM Imran Khan innovated the Ehsaas programed and Ehsaas kafalat instead of buffer stocks. Buffer stock are brink to the behind of this we not contradiction it because Ehsaas is a good initiative stalwast person PM Imran and his administration are not aware about that the poor are not approach there and his intend is pures however he gives 12000 to but the harming cases that corruption and blank money lead the enhancing in aggregate demand which is caused of inflation.The pm feed the country people through this Ehsaas program only for a one week not all life so firstly the administration conduct awareness program for people how to spend the better life if the administration instead of 12000 thousands they teach the public how to earn the 12000 thousands in this way they feed the public though the life.
The tormentor prices of petrol and oil influence all other prices of remedies and PM invested 203 billions in Ehsaas as to this he not proliferating the prices in that essential remedies . our country dogn is only the IMF . the internal debt reach 116.3 USD billion in 2021 . The FOMC (Federal Open Market committee ) have privilege to promote stable prices which the poor man's of the country has affordable.
انا للہ وانا الیہ راجعون
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
15300