Rana Hamza Nisar

Rana Hamza Nisar

Can't talk, Nazar Andaaz Only�

11/04/2023

‏رمضان میں جو کچھ بنتا ہے
لوگ مزے سے کھاتے ہیں۔
پاکستان بھی رمضان میں بنا تھا! 🧐
~انور مسعود

10/04/2023

یہ سحری کی رونقیں بھی ماؤں سے ہوتی ہیں جو خود چلتے پھرتے سحری کرتی ہیں پھر سب کے لیے سحری بناتی ہیں اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے۔
آمین❤

19/02/2023

بھوک مداری کو لگتی ہے ، ناچنا بندر کو پڑتا ہے۔ کچھ یہی حال میرے وطن کا ہے۔ مشکل فیصلے اشرافیہ کرتی ہے، فاقہ غریب عوام کو کرنا پڑتا ہے

18/02/2023

ارب پتی لوگ پارلیمنٹ میں بیٹھ کر 700 روپے دیہاڑی والے افراد پہ ٹیکس لگا کر سیشن میں بحث کرتے ہیں
( کچھ ایسا ہے میرے دیس کا نظام)😢

15/02/2023

اگر اعمال خوبصورت ہوں تو قبروں کو پختہ بنانے کی ضرورت نہیں ہوتی قدرت یہ کرشمہ خود کرتی ہے ۔۔
یہ بھی اک قبرستان ہے۔۔۔

15/02/2023

غریب دی سواری وی گئی

Photos from Rana Hamza Nisar's post 15/02/2023

‏آج موت پر ٹیکس نہیں لگا باقی ڈار صاحب نے کسی چیز کو نہیں چھوڑا۔

30/01/2023

فی تولہ سونا دو لاکھ !!!

مردوں پر سونا اللہ نے حرام کیا
اور عورتوں پر شہباز نے😁😂

15/01/2023

لوگ دیواروں کے کان👂 سے تو ڈرتے ہیں مگر

فرشتوں کے قلم🖊 سے نہیں

14/12/2022

27/11/2022
27/11/2022

‏قٌـرآن پاک وہ نور ہے
جو زِندگی کے اندھیروں میں روشنی دِکھاتا ہے. ❤️

26/11/2022

ریسرچ کے مطابق اپنی ماں کی آواز سننا ذہنی دباؤ اور ٹینشن کو کم کرسکتا ہے چاہے وہ ٹیلی فون پر ہی کیوں نا ہو۔۔ ✍

18/09/2022

اگر لوگ کھڑے ہو گئے تو ان کی عیاشی پارٹی ختم

06/08/2022

ایک 16 سالہ لڑکے نے
اپنی ممی سے کہا کہ "
ممی مجھے میرے 18 سال کے
سالگرہ پر کیا گفٹ
دوگی؟
تو اس لڑکے کی ممی نے
اس سے کہا جب
تیرا 18
سال ہو گا تو الماری کے
اوپر دیکھ لینا اس میں
تیرا گفٹ
رہے گا اب بتا دوں گی تو
گفٹ
کا مزہ نہیں آئے گا. .
کچھ دن بعد
وہ لڑکا بیمار
ہو گیا اسے
ممی پاپا ہسپتال
لے کر گئے

جانچ پڑتال کے بعد ڈاکٹر نے
لڑکے کے والدین سے
کہا کہ اس کے دل میں سوراخ
ہے یہ اب 2 ماہ سے
ذیادہ نہیں جی پائے گا

2 سال بعدلڑکا ٹھیک
ہوکر گھر گیا.
تو اسے پتہ چلا کہ اس کی
ماں نہیں رہی.
اسے یہ پتہ چلتے ہی اس نے
الماری کھولی اور اس نے دیکھا کہ
الماری میں ایک گفٹ
پڑا تھا. اس نے جلدی سے
وہ گفٹ کھولا
اس گفٹ میں ایک
پرچی تھی اس پرچی میں
لکھا تھا کہ

* "میرے جگر کے ٹکڑے اگر تو یہ پرچی پڑھ رہا ہے تو تو بالکل ٹھیک ہونگے تجھے یاد ہے جب تو بیمار ہوا تھا تب ہم تجھے ہسپتال لے کر گئے تھے ڈاکٹر نے کہا کہ تیرے دل میں سوراخ ہے تو اس دن میں بہت روئی اور فیصلہ کیا کہ میں اپنا دل تجھے دوں گی یاد ہے ایک دن تو نے کہا تھا کہ ممی مجھے 18 سال وہ سالگرہ پر کیا دوگی تو بیٹا میں نے تجھے اپنا دل دے دیا اس کو ہمیشہ سنبھال کر رکھنا. ......سالگرہ مبارک ھو بیٹا '*

: ایک ماں اپنے بیٹے کےلیے مر
گئی کیوں کہ اس کا بیٹا جی
سکے. ....

* دنیا میں ماں سے بڑا دل
کسی کا نہیں! *

* ماں کے دل جیسا دنیا میں
کوئی دل نہیں *

* اللہ تعالٰی ھم سب کی والدین 💜💜 کو دنیا میں لمبی زندگی عطاء فرمائے
آمین ثمہ آمیـــــــــــــــــن یارب اللعالمین

11/04/2022

‏چہرے نہیں نظام بدلو

Photos from Rana Hamza Nisar's post 10/04/2022

‏جس قدر پر جوش ہم لوگ ان جلسوں میں نظر آتے ہیں۔ اگر کم از کم 5 فیصد بھی ہم مسجدوں میں رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں تو اسی کوئی نوبت ہی نہیں آتی کے اسی جگہوں پر کھڑے ہونا پڑے۔

04/04/2022

"حضرت سیدتنا فاطمہ(رضی اللہ تعالی عنہا) کا مختصر تعارف"
القابات: خاتون جنت،سیدۃالنساء، زہراء،بتول
ولادت: اعلان نبوت سے 5 سال قبل
نکاح: 2ھ ،حضرت علی شیر خدا رضی اللہ عنہ
وفات: 3 رمضان المبارک 11ھ بروز منگل
نماز جنازہ: حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے پڑھایا
مزار شریف: جنت البقیع (مدينة المنوره)

04/04/2022

میں روز گناہ کرتا ہوں وہ روز بخش دیتا ہے،
میں مجبور اپنی عادت سے وو مشہور اپنی رحمت سے۔

02/04/2022

‏الحمدللہ ❤️❤️
اللہ پاک نے ہماری زندگی میں ایک اور رمضان نصیب فرمایا🙏❤️
اللہ پاک ہم سب کو اس رمضان المبارک کی برکتیں اور رحمتیں نصیب فرمائے
آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے رمضان مبارک

❤️💐🌹💕

31/03/2022

‏خیال اپنا'مزاج اپنا' پسند اپنی' کمال کیا ہے؟
جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا کمال یہ ہے,
``❤️من یارم❤️``

29/03/2022

حسن کیا چیز ہے وقت کے سامنے 💯
آپ قیامت ہی سہی پر تاقیامت نہیں 🔥

11/03/2022

Zindagi Tu Jeene De Na 👀

23/01/2022

‏ایمان کے ساتھ ایک جھونپڑی میں رہنا کفر میں کفر کے ساتھ محلوں میں رہنے سے بہتر ہے...

23/01/2022

‏جوانی میں جذبات جوبن پر اور عقل کمزور ہوتی ہے اس عمر میں جو اپنی عقل کو جذبات پہ حاوی کر کے اللہ کے خوف سے بری باتوں سے رکتا ہے اللہ کے نزدیک اس کے لیے اجر عظیم ہے
اللہ مجھے اور آپ سب کو دین اسلام پر عمل کرنے کی توفیق دے___آمین

06/11/2021

‏زندگی!
فقط خیالوں تک بہت خوبصورت ہے۔

15/08/2021

"Rana Studio"

Model: Rana ayyan

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Gujranwala
52070