Life Consultancy Experts

Life Consultancy Experts

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Life Consultancy Experts, Educational consultant, GT Road Kangniwala Bypass, Gujranwala.

SMIPS ( Sirate-Mustaqeem Institute for Pharmacy Services ) is now offering two new courses, E-Commerce and social Media Marketing for the youth of Gujranwala City.

02/08/2023
31/03/2023

ہنر مند معاشرہ ہی بےروز گاری اور ملک کو ترقی کی طرف لے کر جا سکتا ہے۔

05/10/2022

Happy Teacher Day 🧑‍🏫🧑‍🎓

21/09/2022

گجرانوالہ میں ای کامرس سیمنار
23-ستمبر شام 4:00 تا 6:00

20/09/2022

گجرانوالہ میں ای کامرس سیمنار
23-ستمبر شام 4:00 تا 6:00

Contact: 03000414214

04/07/2022

6 مہینے کیلیے مر جائیں!
جی آپ نے صحیح پڑھا ہے۔ 6 مہینے کیلیے مر جائیں اگر عزت سے زندہ رہنا ہے۔
کام نہیں ہے؟ انکم نہیں ہے؟ کہاں سے شروع کریں؟ کیا کریں؟ لوگوں کی Success Stories پڑھ پڑھ کر تھک گئے ہیں؟ انٹرنیٹ سے پیسے کیسے کمائیں۔۔
حل چاہیے؟
6 مہینے کے لیے مر جائیں!
صرف 6 مہینے کی بات ہے۔ زیر زمین چلے جائیں۔ لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہو جائیں۔ چھپ جائیں۔ دوستوں سے کنارہ کشی کر لیں۔ قسم کھا لیں کہ انٹرنیٹ کا استعمال صرف تحقیقی کام کے لیے ہوگا۔
صرف 6 مہینے کیلیے Missing Person بن جائیں۔ 15-12 گھنٹے روزانہ محنت کریں۔ وہ ہنر سیکھیں جس کی ڈیمانڈ ہے۔ ایک مہینے میں یہ کام سیکھ کر کچھ مہینے پریکٹس کریں اور دنیا کو یہ ہنر بیچ کر ڈالر کمائیں ۔

22/06/2022

مجبوری کا رونا مت روئیں

آپ کالج یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ ہیں
یا آفس میں جاب کرتے ہیں

ہاؤس وائف ہیں
یا جو بھی ہیں ۔۔۔۔۔
آپ آن لائن کام کر سکتے ہیں ۔
کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے

سب کچھ آن لائن ہے
اور فل ٹائم بھی نہیں دینا پڑتا ۔۔۔۔
بس کچھ گھنٹے روزانہ لگائیں

کچھ ہی عرصے میں
آپ کے لیے ایک بہترین ذریعہ آمدنی بن جائے گا ۔۔۔

پھر آپ سوچیں گے کام بہت زیادہ ہوگیا ہے

آؤٹ سورس کروں یا ٹیم بنا لوں۔

جی جی ہم جانتے ہیں ۔۔۔

مہنگائی ہے
اخراجات ہیں
بچوں کی فرمائشیں ہیں
آپ کے اپنے بھی کچھ شوق اور دلچسپیاں ہیں
جن کو پورا کرنا چاہتے ہیں

لیکن کوئی صورت نظر نہیں آتی
کیا مشکل ہے؟

اسی لیے تو کہہ رہے ہیں
آپ آن لائن پلیٹ فارم پر اپنی جگہ بنائیں

کچھ وقت لگے گا
کمانے لگ جائیں گے

پھر ضروریات بھی پوری ہوں گی
اور شوق بھی ۔۔۔۔

آن لائن فری لانسنگ کی دنیا میں سب سے بڑی سائٹ فائیور (Fiverr) ہے

یہاں آپ نے اپنا ہنر بیچنا ہے

ہمارا سات دن کا فائیور کورس
آپ کی ہر مشکل کو حل کر دے گا

اپنی تعلیم اور ہنر کو بہتر جگہ پر ڈسپلے کریں۔

ڈالر آئیں گے
ضرور آئیں گے
آپ کوشش تو کریں۔

اپنی توانائی کو کسی کام میں لگائیں گے تو ہی بات بنے گی نا جناب

فائیور سیکھیں اور اپنے لیے گھر بیٹھے ایک بہترین کام کا آغاز کریں۔

ہماری فائیور فری لانس ٹریننگ سے
ہزاروں سٹوڈنٹس
اپنی زندگیاں بدل چکے ہیں

آپ بھی آج عزم کریں اور آن لائن کمائی کے سفر میں پہلا ٹھوس قدم اٹھائیں ۔

آپ کو مکمل تسلی دینے کے لیے بتاتے چلیں
کہ ہمارے تمام ٹریننگ گروپس ہمیشہ قائم رہتے ہیں

اور کورس کے بعد بھی
جب بھی کسی سٹوڈنٹ کو رہنمائی یا مشاورت کی ضرورت ہو
ہم حاضر ہوتے ہیں ۔

18/06/2022

اسلام علیکم!
بینرز کا خرچ
اس کے اوپر ٹیکس
ہزاروں روپے خرچ کر کے صرف ایک خاص علاقے تک پیغام
پمفلٹس کا خرچ
اور اس کی تقسیم کا الگ خرچ
گویا آوٹ ڈور پبلسٹی مہنگی اور مشکل ہے
ڈیجیٹل دور میں
مفت ہی من پسند لوگوں تک پیغام پنچائیے
موبائل فون اور انٹرنیٹ تو ہم استعمال کرتے ہی ہیں
خاص کر ایجوکیشن کے لوگ اور عمومی طور پر چھوٹے کاروباری حضرات
فیس بک، انسٹاگرام پر اپنے من پسند لوگوں کو مفت تشہیر کرنا سیکھیں اور کاروبار کو چار چاند لگائیں
تشہیر کھاد کا کام کرتی ہے۔
اس لیئے کوک اور پیپسی بار بار تشہیر کرتے ہیں
شوشل میڈیا مفت اور باکمال ذریعہ تشہیر کا ذریعہ ہیں
سکولز اور چھوٹے کاروباری یو ٹیوب کے وڈیو بنا کر تشہیر کریں اور آمدن بھی آج کل ایکٹیویٹی دیکھانے کا زمانہ ہے
آئیے لائف سکلز کالج شوشل میڈیا کورس کے ذریعے یہ ساری چیزیں سیکھائے گا۔
کم وقت میں معیاری پپلیسیٹی کرنا سیکھیں اور کاروبار کو ترقی دے
اتور صبح 11 بجے نئی کلاسسز کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ پہلے چند طالب علموں کے لیئے 25% رعایت 03002020876, 03000415214

16/06/2022

فیس بُک مارکیٹنگ کیا ہے اور اس سے کیسے پیسہ کمایا جاتا ہے

1۔فیس بُک مارکیٹنگ فری لانسنگ سائٹس جیسا کہ Fiverr اور Upwork پر سب سے زیادہ بکنے والی skill ہے۔

لوگ فیس بُک پوسٹس پر
Engagement
Sales Leads
جنریٹ کر کے ماہانہ لاکھوں روپیہ کما رہے ہیں۔

2۔ تقریبا تمام کمپنیاں اس کام کے لیے Social Media Managers کو ہائر کرتی ہیں اور لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہ ادا کرتی ہیں۔

3۔ آپ اکثر فیس بُک پر نامور لوگوں کے پیجز دیکھتے ہیں۔ ان کو چلانے اور پروموٹ کرنے کے لیے بھی ان Social Media Managers کو ہائیر کیا جاتا ہے جو Facebook Marketing میں ماہر ہوں۔

4۔ آپ فیس بُک مارکیٹنگ سیکھ کر اپنے کاروباری پیج کو بھی کاروبار چمکانے میں استعمال کر سکتے ہیں۔ پھر چاہے ڈائپرز بیچیں یا زیورات

5۔اگر آپ کاروبار نہیں کرتے لیکن آپ کسی بھی ہنر میں ماہر ہیں ۔آپ شاعری، مزاح نگاری، کھانا پکانا یا اور کسی ہنر کے مالک ہیں تو آپ فیس بُک مارکیٹنگ سیکھ کر سوشل میڈیا Influencer بن سکتے ہیں اور راتوں رات پیج لائک بڑھا کر مختلف کمپنیز سےSponsorship
کے عوض پیسہ وصول کر سکتے ہیں۔

6۔آپ YouTuber ہیں تو فیس بُک مارکیٹنگ سے اپنے لائکرز یا فالورز کو یوٹیوب چینل کے سبسکرائیبر اور ویڈیو لائکس بڑھانے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔

ہمارا شوشل میڈیا مارکیٹنگ کورس 19 جون بروز اتوار صبح 11 بجے شروع ہو رہا ہے۔
اگر أپ کورس کرنا چاہتے ہیں ، یا کوئی معلومات لینا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
03002020876, 03000414214

09/05/2022

الحمدوللہ ایمازون اور سو شل میڈیا مارکٹنگ کا دوسرا گروپ شروع کر رہے ہیں۔ ایمازون سیکھیں یو کے سرٹیفائید ٹیچر سے اور گھر بیھٹے روزگار کمائیں۔

18/04/2022

الحمدوللہ ایمازون کا دوسرا گروپ شروع کر رہے ہیں۔ ایمازون سیکھیں یو کے سرٹیفائید ٹیچر سے اور گھر بیھٹے روزگار کمائیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

GT Road Kangniwala Bypass
Gujranwala
52250

Other Educational Consultants in Gujranwala (show all)
Study in Canada with HRG Consultants Study in Canada with HRG Consultants
Court Road
Gujranwala, 52020

Foreign Education

Reliable Educational Consultants-Pvt.Ltd. Reliable Educational Consultants-Pvt.Ltd.
Office# 21-22 First Floor Green Center Satellite Town Market
Gujranwala, 50250

Providing Best Career Counselling Services for Central Asia and Europe in MBBS and Engineering.

The Educatores college Khiali campus The Educatores college Khiali campus
Near Allied School Opp Asad Colony Sheikhupura Road
Gujranwala, 52250

The Educatores College (Khiali Campus)

altilawah altilawah
80C, Phase 2, Garden Town
Gujranwala, 52250

Jamia Masjid Munawar Ahl-e-Hadith strives to empower the local community to fulfill their true purpose of life to worship ALLAH SWT.

IELTS Center IELTS Center
Satellite Town Bukhari Market, Block B, Punjab
Gujranwala, 52250

we are offering services in IELTS exams including academic IELTS,general training IELTS Life skill.

AFI Consultants AFI Consultants
36-B Neelum Commercial DC Colony
Gujranwala, 52230

"Your global education guides: expert consultants dedicated to navigating your study abroad journey.

Skills Learn Skills Learn
Gujranwala, 52250

Skills Learn is a platform where people can learn digital skills with top rated mentors.

SirAkhlaq SirAkhlaq
Gujranwala
Gujranwala

Education

SEIS"Student Education And Immigration Services" SEIS"Student Education And Immigration Services"
Main G. T. Road, Near Pace Shopping Center, Shaheenabad Gujranwala
Gujranwala, 52250

"Empowering dreams. Navigating futures. Your bridge to global education and opportunities. Join us!"

iqra wazayif official iqra wazayif official
Gujranwala, 52000

iqra wazayif official

Bridge UK Study Ltd Bridge UK Study Ltd
Bridge Study
Gujranwala, 52250

Shahbaz Chishty a British Council (3607) UKVI, & UCAS Trained Consultant Working since 2000 and feeling proud as placed thousands of satisfied students in the UK universities. Br...

MsufyanMsufyan MsufyanMsufyan
Rehman Pura St#2 Gala Drive Maqsood Wala Near Masjid Sultania Garjakh Gujranwala
Gujranwala

Academy for Mathematics for f.sc ics b.sc students (boys and girls)