Rashid Udass

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rashid Udass, Medical and health, Gujranwala.

راشد عطاری۔نوری دواخانہ اور حرم دواخانہ کی طرف سے۔تمام مردانہ امراض کےلیے رازداری سے رابط کیجیے .الحمداللہ بےشمار لوگ صاحب اولاد ہوئے۔ذکاوت حس۔جریان۔سرعت انزال۔ٹائمنگ۔کی زبردست دوائی ملے گی۔نفس کو لمبا موٹے کرنے کا خاص طلاء دستیاب ہے

21/05/2024
16/05/2024

جادوگرد۔۔اور عاملوں کی حرام کاریاں۔۔۔
آج ہرطرف جھوٹے عامل مسلمانوں کو خوب لوٹ رہے ہیں اور افسوس مسلمان اتنا بےوقوف بن چکا ہے کہ آسانی سے ان کے دھوکے میں آ جاتا ہے۔فی زمانہ جادوگرد کا وجود کم از کم پاکستان میں نہیں ہے۔چونکہ میں۔خود عملیات کے شعبے میں ہوں۔اگرچہ کسی کو کچھ دیتا نہیں مگر الحمدللہ بےشمار وظائف ۔عمل کی زکوة ادا کی ہے۔ جھوٹے عامل بس لوٹنے کےلیے سو سو جھوٹ بولتے ہیں۔ایک بندہ آیا کہتا ہے راشد بھائی سخت جادو یے کسی عامل کو 15000 دیے اس نے بتایا ہے جب حساب کیا تو جسمانی بیماری تھی۔اس طرح ایک بہن۔نے بتایا چار سالوں۔سے بیمار ہوں۔پتا نہیں کس نے جادو کردیا ہے۔جب حساب کیا تو جسمانی بیماری۔ خواتین زیادہ شکار ہوتی ہیں اصل میں جنات تنگ کرتے ہیں۔بندش کے نام پر بھی جھوٹے عامل خوب لوٹتے ہیں حیرت ہوتی ہے دوسروں کو حسین خوابوں دکھانے والے خود پیسے کےلیے مانگتے پھرتے ہیں دوسروں کو لکی نمبر گارنٹی کے ساتھ دینے والے فٹ پاتھ پر بیٹھے ہوتے ہیں۔یہ سب ہاتھ کی صفائی ہوتی یے جو لوگوں کی سمجھ میں نہیں آتی۔قرآن فال کے نام پر لوٹتے ہیں حالانکہ قرآن فال جس طرح لوگ نکالتے ہیں حرام ہے۔ بےشک تعویذ دینے پر اجرت لینا جائز ہے مگر بندہ خود بھی تو اس قابل ہونا۔۔دوسروں کو خوشحال کرنے والا خود پریشان۔دوسروں کی محبت کی شادی کروانے والا خود محبوب کے ہجر میں روتا ہے۔دوسروں کی ہر تمنا پوری کرنے والا خود اپنی خواہش پوری نہیں کرسکتا۔یقین کرے دوستوں۔ عاملوں کی وجہ سے آج دوسرے لوگ ہم پر ہنستے ہیں۔قرآن تو کہتا ہے تم کو جو مصیبت پہنچتی ہے تہمارے ہاتھوں کی وجہ سے ہے مطلب گناہوں۔کی نحوست۔۔کبھی غور تو کر مسلمان۔نہ نماز کی ہوش۔نہ تلاوت کا شوق۔نہ دردود پاک سے محبت۔نہ آنکھوں کی حفاظت ۔نہ بدکاری سے پرہیز۔نہ حرام چھوڑتے ہو۔نہ حلال کماتے ہو۔راتوں کو فلم ڈرامے دن میں۔مدینے جانے کے خواب۔واہ رات دیر تک جاگنا۔اور دیر سے اٹھنا مومن کا کام تو نہیں۔ جب گھروں میں۔تلاوت ہی نہیں ہوگی تو جنات تو آئے گے نا بلائیں۔تو نازل ہوگی نا۔۔افسوس کئی کئی سالوں سے قرآن پاک پڑھنے کی توفیق نہیں ملتی۔مگر موبائل پر فلم روزانہ دیکھنی ہے بےحیا عورتوں کے ڈانس ضروری دیکھنے ہیں۔ بےحیائی پر بنے ڈرامے لازم دیکھنے ہیں۔آہ آج کی ماں خود بھی بےحیا اولاد بھی بےحیا۔۔جب کوئی پریشانی آتی ہے تو تکبر سے یہ بولتے ہیں۔پتا نہیں کون سا گناہ ہوگیا ہم سے۔۔او ظالموں اللہ و رسولﷺ کے احکاموں کو ضائع کررہے ہو۔اور پوچھتے ہو کون سا گناہ ہوگیا۔بہرحال جادو پر عبور حاصل کرنے کےلیے جو جو کام کرنے پڑتے ہیں وہ کم از کم پاکستانی کےلیے ناممکن ہیں۔میں دعوی سے کہہ رہا ہوں۔پاکستان میں کوئی جادوگرد ہرگز نہیں۔جو دعوی کرتا ہے میرے سامنے آئے۔اللہ۔کےلیے ان جھوٹے عاملوں سے بچو۔۔ یہ استخارہ کے نام پر بھی پیسے لوٹ رہے ہیں حساب کے نام پر بھی۔۔اگر کسی نے استخارہ یا حساب کروانا ہے تو فری کروا سکتے ہیں۔24 گھنٹے سروس ہے دعوت اسلامی کے نمبر پر رابط کرسکتے ہیں۔آج کل کے عامل جھوٹ بہت بولتے ہیں اور زیادہ تر خواتین جلدی ان کا شکار ہوتی ہیں۔ نفسیات کے ماہر ہوتے ہیں۔چند مخصوس باتیں بتادیتے ہیں۔اور انسان ان کا شکار ہوجاتا ہے۔نظر کا لگنا حق ہے نظر بد کی وجہ سے بہت کچھ ہوجاتا ہے مگر یہ عامل اسے بھی بندش رکاوٹ پتا پتا نہیں۔کیا کیا نام دے کر لوٹتے ہیں۔یہ بہت لمبا موضوع ہے ان شاءاللہ کسی دن تفصیل سے عرض۔کروں۔گا کہ جادو کرنے کےلیے کون کون۔سے حرام گندے کام۔کرنے پڑتے ہیں۔اور کون۔سا جادو کفر ہے کون۔سا حرام کون سا جائز۔حیران نہ ہو۔امام رزای رحمتہ اللہ علیہ ایک صورت جائز بھی لکھی ہے۔تقریبا چھ سات اقسام ہیں جادو۔کی۔ہاتھ دکھانے کے شوقین لوگوں کو بھی ڈر جانا چاہے۔ یہ بھی سخت گناہ کا کام ہے خاص کر خواتین بہت شوق رکھتی ہیں ہاتھ ہاتھ کر قمست کا حال پوچھتی پھرتی ہیں۔خدارا بس کردیجیے۔۔نماز کی سختی سے پابندی کیجیے۔تلاوت قرآن کو لازم کرلیجیے۔درود پاک ہر وقت زبان پر جاری رکھے۔پورے جسم کو حرام کاموں سے بچا لیجیے۔ان شاءاللہ جادو جنات سایہ بندش رکاوٹ کچھ بھی نہیں ہوگا۔اللہ و رسولﷺ کے بن کر تو دیکھے ایک بار۔۔آپ کا خیرخواہ محمد راشد رضوی عطاری

13/05/2024

ایک ہی رات میں جوان ہونے کی تمنا کرنے والے لوگ۔۔۔
حیرت ہوتی ہے آج کے نوجوانوں پر۔۔جیسے ہی بالغ ہوتے ہیں مفت ملنے والی عظیم نعمت کو روزانہ برباد کرتے رہتے ہیں کشھ تو معاذاللہ بدکاری کرتے ہیں کچھ لونڈ بازی۔ہرطرح کے حرام کاموں کرنا فخر محسوس کرتے ہیں۔افسوس نیک لوگوں کی صحبت ہی حاصل نہیں کرتے۔گندے برے دوست بناتے ہیں کاش دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہوکر پاکیزہ جوانی گزراتے۔۔جب عقل آتی ہے تو فورا یہ سوچتے ہیں کہ کچھ نہیں ہوا کسی بھی حکیم سے دوائی کھا کر فورا کمی پوری کرلے گے۔ پھر وہ پانچ سال۔دس سال بلکہ 15 سال تک مفت۔ملنے والی نمعت کو ضائع کرکے تمنا کرتے ہیں کہ حکیم صاحب ہم سے لمبا لمبا کورس نہیں ہوتا۔بس ایک ماہ میں ہی مکمل جوان کردے۔اور افسوس جھوٹے حکیموں نے بھی جھوٹ بولنا سیکھ لیا۔آپ دل سے عقل سے بتاو سب۔۔۔اللہ پاک قادر ہے مگر اس نے بھی نظام بنایا ہوا یے کہ 72 گھنٹے کے بعد سپرم کی پیدائش مکمل ہوتی ہے۔چاہتا تو کن کہہ کر ایک ہی دن میں مکمل کردیتا۔اب انصاف سے بتائے کہ اللہ پاک 72 گھنٹے میں سپرم پیدا کرے۔ اور ان سپرم کو چند منٹس کی لذت کےلیے برباد کرنے والے حکیموں سے صرف ایک ماہ میں دس سالہ برباد جوانی واپس لینے کی شرط رکھتے ہیں۔افسوس۔ نہ شادی کرتے ہیں کہ ایمان محفوظ کرلیتے۔نہ علاج کرواتے ہیں۔یاد رکھیں۔مشت زنی حرام ہے لونڈ بازی حرام۔زنا حرام ابھی توبہ کرلیجیے آخر کب تک گناہوں بھری زندگی گزرائے گے۔کیا موت نہیں۔آنی تم کو۔۔کرلے توبہ رب کی رحمت ہے بڑی۔ورنہ قبر میں سزا ہوگی کڑی۔۔خدارا وقت پر علاج کروالیجے۔دیسی علاج آہستہ آہستہ اثر کرتا ہے مگر مستقبل ۔بےشمار لوگ شادی سے پہلے پریشان تھے مایوس تھے مگر الحمدللہ چار ماہ مکمل علاج کے بعد آج صاحب اولاد ہیں۔اولاد سے بڑھ کر دنیا میں کیا ۔نمعت ہوگی بھلا۔لاکھوں بےچارے ترس رہے ہیں۔اللہ پاک عقل عطا کرے۔راشد عطاری

26/04/2024

نام نہاد عقل مند لوگوں کی وجہ سے۔لاکھوں لوگوں کی زندگی برباد ہورہی ہے۔وجہ مردانہ امراض پر گفتگو تک کرنا پسند نہیں کرتے ۔حالانکہ باپ پر لازم ہے اولاد کو ضروری مسائل سے آگاہ کرے۔ماں پر بھی لازم ہے بچیوں کو ضروری مسائل کی تعلیم دے۔صحابیات نے تو اتنے اتنے نازک مسائل پوچھے ہیں رسولﷺ سے۔کہ یہ نام کے عقل مند شاید گستاخی کا فتوی لگا دے۔آہ ان نام نہلاد عقل مندوں کی وجہ سے آج لاکھوں بچے غلط کاموں میں پڑگے۔اور افسوس شادی کے نام پر۔بچیوں پر ظلم کررہے ہیں۔نہ وہ بچیوں بول سکتی ہیں نہ یہ نامرد خود کو نامرد تسیلم کرنا پسند کرتے ہیں۔نہ علاج کی طرف آتے ہیں۔پھر نیم حکیموں نے یوٹیوب پر اچھے اچھوں کی مت ماری گی ۔غلط معلومات دے دے کر جوانوں بلکہ بڑی عمر کے لوگوں کو بھی گمراہ کردیا۔آہ لوگ اولاد کی نمعت کو بھول گے اور فضولات تلاش کرنے لگے۔حالانکہ قیامت کے دن یہی بیوی ہوگی اور ان جیسوں کے گربیان ہوگے۔شرعی حقوق ادا نہ کرسکے مگر فضول باتوں کےلیے پریشان رہتے ہیں۔کاش ان کو کوئی درست راستہ بتانے والا ہوتا۔۔90% مردوں کی وجہ سے اولاد نہیں ہوتی۔مگر ہائے یہ نام کی جوانی سارا قصور سارا الزام خواتین پر ڈال کر۔سمجھتے ہیں ہم بچ گے۔حالانکہ قیامت کے دن شدید گرفت ہوگی۔ کچھ بےچارے 40 سال کے ہوجاتے ہیں مگر شادی سے بھاگتے ہیں۔وہ سمجھتے ہیں پہلے ہم مکمل ٹھیک ہوگے تب ہی شادی کرے گے۔ان چاروں کو کون سمجھائے کہ بےوقوفوں کچھ باتوں کا شادی سے پہلے پتا نہیں چل سکتا۔بےشمار ایسے دوست جو خود کو بیمار سمجھتے تھے آج علاج کے بعد صاحب اولاد ہیں۔افسوس ان لوگوں پر۔جو اللہ پاک کی مفت ملی ہوئی نعمت کو ضائع کرتے رہتے ہیں کئی کئی سالوں تک عیش کرتے ہیں۔مگر علاج صرف ایک ماہ چاہتے ہیں۔اور وہ بھی مستقل۔ہے نا مزے کی بات۔حالانکہ جوانی دوبارہ ہرگز نہیں ملتی۔سب کو اس حقیقیت کا علم ہے۔تو پیارے دوستوں۔دیسی دوائی سے آہستہ آہستہ وہ کمی دور ہوتی ہے جو غلط کاموں سے پیدا کی گی۔ نہ کہ مکمل جوانی واپس۔۔ایسے لوگ صاحب اولاد بن جائے یہی ان کےلیے دنیا میں جنت ہے مگر ہائے کم عقلی کہ خود ہی حکیم بن جاتے ہیں۔خود ہی تجربات کرتے رہتے ہیں۔چند باتیں سن لیتے ہیں ان کو ہی کافی سمجھتے ہیں۔حالانکہ کامیاب وہی ہے جو شادی کرکے صاحب اولاد بن جائے۔میرے دس سالہ حکمت کے زمانے میں بےشمار۔ایسے بےوقوف آئے۔معزرت اس لفظ کے لیے۔جو دس سال کی برباد کی ہوئی جوانی کو ایک ماہ میں۔مکمل واپس چاہتے ہیں۔ خدارا آخری بات۔مکمل توبہ کیجیے۔نماز کی سختی سے پابندی کیجیے۔لیب والوں پر ہرگز یقین نہ کیجیے۔ اکثر پاکستان میں لیب میں۔جاہل لوگ ہیں۔صحت مند کو بیمار۔اور بیمار کو صحت مند قرار دے دیتے ہیں۔ شادی سے پہلے مکمل علاج کرے۔مکمل پرہیز کے ساتھ اچھی خوراک ہو۔مسلسل دوائی کھانے سے انسان صاحب اولاد ہوسکتا ہے۔دل تو کررہا ہے بہت کچھ لکھوں۔مگر یقین کریں۔فورا ان نام نہاد عقل مندوں کی طرف سے فتوی آ جانا ہے کہ یہ بندہ اپنی دوکان چمکنے کےلیے لمبی لمبی چھوڑ رہا ہے۔ اللہ پاک کرم کرے۔ابھی وقت ہے چند ہزار لگا کر شادی کرلیجیے یا اولاد کےلیے کوشش کرلیجیے۔ ورنہ لاکھوں لگا کر شادی کرنے کے بعد بھی معاذاللہ بیوی کو شرعی حق ادا کرنے سے محروم رہتے ہیں۔الحمداللہ یوٹیوب پر دس سال سے ویڈیوز ڈال رہا ہوں۔تین ہزار سے زیادہ ویڈیوز ہیں۔حکمت پر 646 ہیں۔ آج تک کوئی ایسا لفظ استعمال نہیں۔کیا جو مناسب نہ ہو۔مگر ہائے پھر بھی اعتراض کرنے والے اعتراض لازمی کرتے ہیں🥰🥰

23/03/2024

عید کےفورا بعدزبردست سفوف مغظ تیار کرنے لگا ہوں۔20 ہزار کا کورس ہے ایک ماہ کادبئی کا بھی کورس ہے چار ماہ کا۔۔جلدی سے حاصل کرنے کےلیے رابط کرسکتے ہیں۔

17/03/2024

خارش کی دشمن۔خارش کا دیسی علاج

14/03/2024

فورا رابط کیجیے

07/03/2024

الحمداللہ ہمارا دواخانہ۔ہم کوئی۔نیم۔حکیم۔یا پنسار سٹور والے نہیں

04/03/2024

03157733784

03/03/2024

Mota Hona Ka ilaj | Mota kasia Hota Ha | موٹا ہونے کا نسخہ | Urdu Hindi

28/02/2024

Qabz ka ilaj | Desi Ilaj | قبض کا دیسی علاج | Urdu Hindi | Rashid Attari

27/02/2024

Mady Ka Desi Ilaj | Mady Ki Gass Ka ilaj

26/02/2024

ٹائمنگ کی گولیاں

22/02/2024

الحمدللہ خاص سفوف مغظ کے آرڈ مل رہے ہیں۔یہ سفوف جس نے بھی ایک بارلیا ہے وہ بار بار ہی مانگے گا۔اگر ساتھ معجون لےلے تو میں۔کہتا ہوں۔مزید زبردست رزلٹ ملے گا

22/02/2024

کورس کےلیے رابط کیجیے

22/02/2024

ذکاوت حس کا علاج۔

Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

الحمدللہ آج تقریبا چھ کورسز پارسل کروائے
,الحمداللہ دوستوں ایک اور ثبوت چند دنوں میں۔رزلٹ چیک کیجیے
میرا تعارف| جوڑوں کے درد کا علاج

Category

Telephone

Website

Address

Gujranwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Other Medical & Health in Gujranwala (show all)
ABCD ABCD
Gujranwala, 52250

MedEx Clinic Gujranwala MedEx Clinic Gujranwala
Jhangi, Ferozwala Road
Gujranwala, 50250

MedEx Clinic brings you the best, affordable health care in the vicinity by doctors who care for you.

Dietitian Nafeesa Dietitian Nafeesa
Gujranwala

Experienced Dietitian

Al akbar shahi dawakhana Gujranwala Pakistan Al akbar shahi dawakhana Gujranwala Pakistan
Al Shafee Market Near Zigham Medical Store Nowshera Warkan Road Tatle Ali District Gujranwala
Gujranwala

ذکاوت حس جلد انزال ہو جانا شہوت کی کمی جراثیم کی کمی نامردی سرعت انزال جریان اح**ام سوزاک شوگر

Matab Prof, Hakeem Rana Muhmmad Azam Matab Prof, Hakeem Rana Muhmmad Azam
Gujranwala, 5202

مزید معلومات کے لیے: 03330409077 WhatsApp کے لیے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں

Sajid dawakhana تتلے عالی گوجرانوالہ Sajid dawakhana تتلے عالی گوجرانوالہ
الشفیع مارکیٹ نزدضیغم میڈیکل سٹور نوشہرہ ورکاں روڈ تتلے عالی گوجرانوالہ
Gujranwala

جوانی کی غلط کاریوں کی وجہ سے پریشان مت ہوں ہم سے ایک با?

Al Jamal Dawa Khana Al Jamal Dawa Khana
Street Unchi Masjid Wali Talwandi Musa Khan Pasrur Road
Gujranwala, 52250

Shifa Min Janib Allah

Homoeopath & Nutritionist Dr. Tanveer Qamar Homoeopath & Nutritionist Dr. Tanveer Qamar
Disposal Road
Gujranwala, 52254

Special interest in Skin, Infertility (both male and female), Stomach problems and obesity.

AL-Habib Herbal Dawakhana AL-Habib Herbal Dawakhana
G Magnolia Park GT Road
Gujranwala, 54000

الحمدلللہ ہم ہر مرض کا کامیاب اور مکمل علاج کرتے ہیں

Soch Samajh Kar Soch Samajh Kar
Gujranwala

General Knowledge Soch Samajh Kar

Endoscopy and ERCP accessories Endoscopy and ERCP accessories
Gujranwala, 52250

We provide all endoscopy and colonoscopy related accessories at reasonable price. Specially six sho

Contimade Traders Contimade Traders
Gujranwala