Dil Say Barfi

Dil Say Barfi Is Not Only Barfi!

11/03/2024

Ramdan Mubarak ❤️

10/03/2024

Feedback ❤️

08/03/2024

خالص دودھ سے بنی، دل سے برفی، پاکستان بھر میں لیپرڈ کے فری ہوم ڈیلوری کی سہولت موجود ہے❤️

ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کیجیے اور اپنا آرڈر کنفرم کروائیں
03092232224

Send a message to learn more

08/03/2024
07/03/2024

دل سے برفی تیار ہے... ابھی اپنا آڈر کنفرم کریں ❤️
03092232224

Photos from Dil Say Barfi's post 13/02/2024

پاکستان بھر سے دل سے برفی کے لیے بہترین فیڈبیک آرہے ہیں... ❤️❤️

Photos from Dil Say Barfi's post 13/02/2024

ایک دوست نے اے آئی کے ذریعے دل سے برفی کی تصاویر بنا کر بھیجی ہیں... ❤️

13/02/2024

قصور شہر سے ایک مزے دار سا فیڈبیک

13/02/2024

لاہور سے ایک محبت بھرا فیڈ بیک ❤️

13/01/2024

"دل❤️ سے برفی"

13/01/2024

دل سے چاہنے والوں کو "دل سے برفی" روانہ ❤️

Photos from Dil Say Barfi's post 13/01/2024

"دل❤️ سے برفی"

صرف برفی نہیں بلکہ خالص دودھ، چھوٹی الائچی بہت سرے پیار سے بنی برفی ہے، سردیوں کے لیے بہترین مٹھائی ہے، خالص دودھ سے کھویا اور کھوئے سے بنی برفی، آپ مناسب میٹھا پسند کرتے ہیں تو یہ بہترین آپشن ہوسکتا ہے، صبح کا ناشتہ ہو یا شام کی چائے، مہمان کی آمد ہو یا کوئی خوشی کا موقع، دل سے برفی محفل کو چار چاند لگا سکتی ہے.

پاکستان بھر میں فری ہوم ڈیلوری کی سہولت موجود ہے، (یاد رہے کیش آن ڈیلوری کا آپشن موجود نہیں ہے) تھوڑی مقدار میں فریش تیار ہوتی اور لیپرڈ کے زریعے ڈیلور کی جاتی کے... صرف 1650 روپے میں پارسل چارجز کے ساتھ منگوا سکتے ہیں!

ابھی واٹس ایپ بٹن دبائیں اور اپنا آرڈر کنفرم کریں!

13/01/2024

رینالہ خورد اوکاڑہ سے ایک زبردست فیڈبیک ❤️

آپ بھی منگوا سکتے ہیں!

13/01/2024

بہترین مزیدار ناشتہ ❤️

دودھ اور "دل سے برفی"

آپ بھی منگوا سکتے ہیں، ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کیجیے.

13/01/2024

دل سے برفی ❤️

آپ بھی منگوا سکتے ہیں!
خالص دودھ، چھوٹی الائچی، چینی اور ڈھیر سارے پیار سے بنی "دل سے برفی"

Photos from Dil Say Barfi's post 12/01/2024

دل سے برفی 😍
برفی کس کو نہیں پسند تقریباً ہر بچے ، خواتین ،بڑے بزرگ اور ہمارے جیسے 26 سالہ نوجوان کو پسند ہوگی ۔

ویسے بھی میٹھا کھانا کم کر دیا ہے ہم سب لوگوں نے جبکہ ہمارے بزرگ میٹھی چیزوں کے دیوانے تھے
جس طرح بڑے شوق سے گڑ والے چاول بزرگ بنوا کر کھاتے تھے ۔۔
ہمارے Khalil Ur Rehman بھائی نے ایک پوسٹ لگائی تھی کہ بتائیں اگلی کون سی پروڈکٹ میں لاؤنچ کرنے لگا ہوں جو سہی جواب دے گا اسے میری طرف سے فری گفٹ ملے گا ۔
تو آپ کے بھائی Asif Ali Tarar نے فٹافٹ برفی کہ دیا ۔اور اگلی پوسٹ میں خلیل بھائی نے خود بتایا کہ میری اگلی پروڈکٹ برفی ہے
جس سے میں یہ فری گفٹ جیتا اور خلیل بھائی نے اپنا وعدہ پورا کیا اور گفٹ مجھے بیجھا ۔

بڑے مزے کی برفی ہے خالص دودھ سے گھر کی بنی ۔
آپ بھی منگوا سکتے ہے
Highly Recommendation hai

حافظ آباد سے ایک پیارے دوست کا بہترین فیڈبیک ❤️

08/01/2024

دل سے برفی... صرف برفی نہیں بلکہ محبت ہے ❤️

08/01/2024

پیش خدمت ہے... دل سے برفی ❤️

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

"دل❤️ سے برفی"

Website

Address

Chanda Qila
Gujranwala

Other Organic Grocery Stores in Gujranwala (show all)
Organic food's.pk JSM Organic food's.pk JSM
Gujranwala, 52250

Organic foods,spray,ferm, fertilizers,waste water and artificial in-vitro natural products are called auto claved (natural growth)and Pure non-blended products.

Al Tayyeb Organics Al Tayyeb Organics
Gill Road
Gujranwala

We have variety of Organic Items -Pure Honey (Beri/ Clover/ Acacia) -Different types of Arabian Date

Organic Spice Mix Chai Organic Spice Mix Chai
Gujranwala, 52250

Matching style and class with luxury and comfort.

Butt organic store Butt organic store
Gujranwala, 52250

بٹ آرگینک سٹور مکمل قدرتی، خالص اور معیاری اجزاء سے پراڈکٹس تیار کرنے والا اپنی نوعیت کا واحد ادارہ

Zamin Organic Atta Chakki Zamin Organic Atta Chakki
Gujranwala
Gujranwala, 52250

Best Quality Fast Food in Your Town Come and Enjoy Pizza and Fast Food

Purex Seeds Oil Purex Seeds Oil
Gujranwala, 52260

Eat healthy stay healthy! Organic vegetable oils play a huge role in managing your cholesterol level

JSM Organic and Pure foods Pakistan JSM Organic and Pure foods Pakistan
JSM Organic And Pure Foods Pakistan, Jawad Tower Sathi Plaza Opposite Saddar Thana Bus Stop
Gujranwala, 52250

Past Now and in fufeature Organic and Pure foods are the best for health.Always save a lot of expen

Organic food.pk jsm Organic food.pk jsm
Gujranwala

Eat JSM Organic food's for Good Healthy Health .

The LASSI Hub The LASSI Hub
Gujranwala

Get your Lassi Scene on hai