Dua writes
Ideology of our feelings, thoughts and expressions (:
owner - Dua Fatima ツ impression
جب اللہ پاک کوئی کام چاہتا ہے تو اللہ زندگی کے قوانین بدل دیتا ہے؛ ❤️🔥
تاریخ گواہ ہے کہ وہ سمندر تھا ،جس نے ڈبویا نہیں۔ وہ آگ تھی، جس نے جلایا نہیں۔
وہ پہاڑ تھا ،جس کی بلندی نے بچایا نہیں۔
وہ مچھلی تھی، جو ہضم نہ کر سکی۔
وہ بچہ تھا ،جو بول پڑا۔
سوتے ہوئے لوگ ،تین سو سال بعد اُٹھ گئے۔
سورج رک گیا، چاند کے ٹکڑے ہو گئے۔۔۔۔۔
یہ مت کہو کہ یہ ہو نہیں سکتا بلکہ بولو کہ اے میرے پروردگار!! میرے لیے آسانی فرما۔♥️
, 🫶
♥️
وہ لوگ جن کو تھا بُھلا دینے میں ہی سکون
کوشش کے باوجود بھی دھیاں سے نہیں گئے
اے زندگی ! ہمارا کلیجہ تو دیکھ ٫ ہم
اتنی گھٹن میں زندہ ہیں جاں سے نہیں گئے
🖤
اس دھرتی پر تمہاری واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے، اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے۔
🥀
"خدائے کل کی مشیت ع ممکن ہیں !
آسمان سے زمین تک فقط محبت ہو
اک ایسا شہر بسانے کی آرزو ہے مجھے !
جہاں لوگوں کا مسلک فقط محبت ہو
راہِ نفرت میں بھٹکتی ہوئی وحشی دُنیا
تُجھ کو اِک راز بتاؤں کسی اُجرت کے بغیر
کمسنی ہو ، جوانی ہو ، یا کہ ہو بڑھاپا
انسان جی ہی نہیں سکتا محبت کے بغیر
اُلجھے ہوئے ہیں پلکوں میں شبنم کے کچھ قطرے___⚫
بچھڑا تھا کوئی رات خوابوں کے سفر میں ________⚫
معراج اور طُور کے قصے سے عیاں ہوتا ھے
اپنا جانا اور ھے ______ان کا بلانا اور ھے...!!
"صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم"❤️
تمام عالم اسلام کو جشن معراج النبی مبارک ﷺ ہو💓
🫶
محبت کچھ بھی کروا سکتی ہے
پانچ وقت کا وضو بھی 💯❤️
,🍫
اپنی دستیابی اتنی کٹھن تو رکھیں کہ جو حاصل کر پائے، ساری عمر خوش قسمتی سمجھے🥀
🍫
زندگی_!! ہم تیرے کُندذہن سے شاگرد جنہیں
کچھ سوالات سمجھنے میں بہت دیر لگی،
کون دشمن ہے کسے دوست سمجھنا ہے یہاں
ہم کو حالات سمجھنے میں بہت دیر لگی..!!
🙃
ادب سے سروں کو جھکا لیجیئے اب
کہ نام_محمدﷺ لیا جا رہا ھے
بنے جن کے صدقے میں دونوں یہ عالم
یہاں ذکر ان کا کیا جارہا ھے
غلامی میں جنکی ہیں سب انبیاء بھی
درود ان پہ ہر دم پڑھا جا رہا ھے
یقیناً دعا ہو گی مقبول سب کی
نبیﷺ کا وسیلہ دیا جا رہا ھے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️❤️❤️
❣️
👀
تیری محفل بھی مداوا نہیں تنہائی کا
کتنا چرچا تھا تیری انجمن آرائی کا
بھری دنیا میں فقط مجھ سے نگاہیں نہ چرا
عشق پر بس نہ چلے گا تیری دانائی کا
احمد ندیم قاسمی
♥️🫠
کہاں ہو تُم ذرا پاس تو آؤ
کہاں ہُوں میں ذرا پتہ تو چلے 🙂
🫠
🫠
"وابستگی '🔥
میں نے تم سے دل لگایا💗
یہ جانے بغیر کہ😔
قلیل مدت کی وابستگیاں🥺
زندگی بھر کے دکھوں کا قرض ہوتی ہیں !🫠
چاند 🌙نہ توڑا جائے گا آپ سے،،،
آپ یوں کجیئے گجرے لا دیجئے ✨🥀
🍁
اسلام و علیکم 🫶
کبھی کبھی مرنے کے لیے زہر کی ضروت نہیـں پڑتی حساس انسانو ں کو تو رویئے ہی مار دیتے ہے اور یہ موت بڑی اذیت ناک موت ہوتی ہیں💝
Jumma mubrk❤️
مجھ فقیر کی سرخ آنکھوں پہ ہنس رہے تھے سب
سو اک روز ہوا یوں کہ وبا پھیل گئی..🙃
🔥
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀
_جمعہ مبارک ❤️🌸
الـلَّـهُـمَّ صَـلِّ عَـلَـى مُـــحَـــمَّـــدٍﷺ وَ عَـلَـى آلِ مُـــحَـــمَّـــدٍﷺ كَـمَـا صَـلَّـيْـتَ عَـلَـى إِبْـرَاهِـيـمَ وَ عَـلَـى آلِ إِبْـــرَاهِـــيـــمَ إِنَّـكَ حَـمِـيـدٌ مَـــجِــيــدٌ الـلَّـهُـمَّ بَـارِكْ عَـلَـى مُـــحَـــمَّـــدٍﷺ وَ عَـلَـى آلِ مُـــحَـــمَّـــدٍﷺ كَـمَـا بَـارَكْـتَ عَـلَـى إِبْــرَاهِــيــمَ وَ عَـلَـى آلِ إِبْــرَاهِــيــمَ إِنَّـكَ حَـمِـيـدٌ مجيد ۔۔۔
❤️پریشانیاں ہر ایک کی زندگـی میں موجـود ہیں، کوئی بھـی ایک مکمـل پرفیکٹـــ زندگی نہیـں گزار رہا
بس فرق وہـــاں پہ آتـا ہــے جب انســان اپنے معاملات اللّٰہﷻ کــے حوالے کرتــا ہے اور مطمئن ہوجاتــا ہے.
💟اے اللّٰـــــہﷻ
ھمارے ہر دن کو بابرکت دن بنا اور ھم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، دراز، عمر، اچھی صحت، کامل ایمان اور اپنی عافیت والی بندگی عطاء فرما.❤️
♥️آمیـــــــــــــــــن یا ربّ العالمین
🧸
وہ پتھروں کا زمانہ تھا لوگ پتھر تھے
پھر اک روز ہوئی ابتدا محبت کی "-
صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ "❤️🔥
🙃
میں نعتوں کی شوقین لڑکی 🥀👑
اپنے محرم سے تلاوتِ قرآن سننے کی خواہش رکھتی ہوں❤️🫶
🙃
Jumma mubrk🫶💗
Dua🙃
میرے شہر میں اترا ہے 🌧️🌧️
تِلک تِلک کے گرنے گوڈے گِٹے تڑوانے کا موسم🙂✌️
💗
السّلام علیکم و رحمتہ نے وبرکاتہ
صبح بخیر
شکوے شکایت کی لت لگ جاۓ تو ناشکری زبان کی لذت بن جاتی ہے اور انسان ہمیشہ بے سکون ہی رہتا ہے___
اللّٰه پاک ہم سب کو اپنے شکر گزار بندوں میں شامل رکھیں__
آمین یا رب العالمین
کبھی کبھی یہ تیرا مجھ سے ہم سخن ہونا منافقت بھی اگر ہے تو خوبصورت ہے✨😌♥️
🫶
".میں پہلے بہت ہنستی تھی ہر بات پہ بے حد ہنستی تھی ، تو ماں مجھے کہتی تھی استغفار پڑھا کرو نہ جانے آگے دیکھنے کو کیا ملے
ماؤں کو الہام ہوتے ہیں ان کی بات مان لینی چاہیئے ۔۔۔
🪷
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Address
Gujrat
Zakir Qasim Ali Bhatti from Gujrat - Pakistan 0314-5369405 0310-5296053
Bihar Sheohar
Gujrat, 843332
aap sabhi se anurodh ha ki aap log Jada se jada saport kre
Gujrat
Official photography� page with creative � Photography Artist Follow on instagram: https://www.instagram.com/invites/contact/?i=e5hm0heykmo9&utm_content=b7r5d99
Gujrat
i am a painter and school painting expert.and i work in this field last 15 years. ilove this field very much.