Imambargah Abalfazl Abbas A.s Hanj
this page is about azadari e HUSSAIN a.s
Hussain a.s tera Hussain a.s mera Hussain a.s rab ka Hussain a.s sab ka
SALAM YA HUSSAIN a.s
“Silent Killer”
A Trip to Death Valley
موت بر حق ہے اس میں شک نہیں مگر قتل کر دیا جانا ظلم ہے، بات ہے مری کے کل رات والے واقعہ کی۔ میں صبح سے دل اداس اور پریشان لے کے بیٹھی اور وجہ گھڑ رہی تھی اس واقعے کی۔ ابھی ایک پروفیشنل سیفٹی مینیجر صاحب سے بات ہوئی ہے تو جو وجہ سامنے آئی وہ مجھے اکسا گئی کہ مجھے یہ سب کو بتانا چاہئے۔ کچھ یوں ہوا ہوگا کہ اگر گرمی ہو تو ہم اے سی چلاتے ہیں اور اگر ٹھنڈ ہو تو ہم ہیٹر چلاتے ہیں، اب جب شدید برف میں آپکی گاڑی پھنسی ہو ٹریفک جام میں تو آپ کو اگر علم نہیں کہ اس وقت رائٹ فیصلہ کیا ہونا چاہیئے تو آپ بھی ان سب لوگوں کی طرح ہیٹر آن کرے گے اور سو جائے گے اور آپ کا مری کی خوبصورت وادی کا سفر اتنی خاموشی سے موت کی وادی کے سفر میں بدلے گا کہ آپ کے فرشتوں کو بھی خبر نہ ہو، وہ یوں کہ آپ کو سانس لینے ک لئے 18 سے 21 مولیکیول آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے، اور عام حالات میں ایک گاڑی کے اگر شیشے بند رکھے جائے اور آپ سفر کرے تو آکسیجن کا لیول جو سانس لیتے وقت استعمال ہوتا ہے اس کا ہم 5-6٪ اندر لے کے جاتے ہیں اور 15٪ باہر نکال دیتے ہیں دوبارہ،یعنی 1000 لیٹر آف ائیر میں سے آپ 7-8 لیٹر استعمال کرتے ہیں جو کے آپکی موت کا سبب نہیں بنتا۔ اور اب اگر آپ اکیلے ہیں تو آپ سکون سے 8 گھنٹے کی نیند لے سکتے ہیں۔ رات ہوا کچھ یوں کہ ایک گاڑی میں کافی زیادہ افراد سوار تھے اور سب ہی ایسے حالات میں کہ شدید سردی اور گاڑی کا ٹریفک جام ہو جانا، سب نے آن کیا ہیٹر اور قطار میں لگی ہر گاڑی کا انجن تھا آن جو جنریٹ کر رہا تھا کابن مونو آکسائیڈ، جسے ہماری سیفٹی کی زبان میں نام دیتے ہیں سائیلنٹ کلر، کسی کو اسکا پتا ہی نہیں تھا یا سوچا ہی نہیں کہ یہ وہ سانس میں لے رہے ہیں اگر آکسیجن سے زیادہ یہ لے لی تو پتا بھی نہیں چلنا کب رات کی پر سکون نیند ابدی نیند میں بدل جائے۔سب نے سوچا کہ اب صبح اٹھ کہ ہی جو بھی ہوگا ہو گا، چلو سو جاتے ہیں، ہیٹر آن، کافی زیادہ تعداد میں ایک ساتھ کھڑی پاکستانی گاڑیاں اور گاڑی کی کھڑکیاں بند۔ ھمیں زندگی دینے والی ہوا جسے ہم خود زہر سے بھر رہے ہیں وہ مر گئی اب جب وہ مر گئی تو ہم قاتل کیسے جیتے ہم بھی سوئے کہ سوئے رہ گئے۔ ہم نے خود کو خود نہیں موت دی، ہمیں تو مارا ہے نا آگہی نے، ہمیں مارا ہے انتظامیہ نے، ہمیں مارا ہے ہماری ہر بات کو دوسروں پر ذمہ داری ڈال کر اور صرف لفظی مذمت نے۔ ایک وجہ یہ بھی ہوئی کہ باہر برف باری شدید تھی اتنی شدید کہ گاڑی کی کھڑکی اور دروازہ کھولنا ممکن ہی نہیں تھا جسے زندہ دفن ہوجانا بھی کہ سکتے ہیں مگر یہ وجہ نہیں ہو سکتی کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو ویڈیو میں جس پوزیشن میں پر سکون حالت میں وہ نظر آ رہے ہیں کسی کی بھی زندگی کے لئے گاڑی کے ساتھ کسی قسم کی کوشش کا کوئی نشان نہیں، انھیں علم ہی نہیں تھا کابن مونو آکسائیڈ کا کیونکہ اسکا تب احساس ہوتا ہے جب پھپھڑے ہتھیار ڈال چکے ہوتے ہیں اور انسان کو کچھ سیکنڈ کی مہلت بھی نہیں ملتی۔ اگر آپ بات کو سمجھ سکیں تو یہ علم کی کمی وجہ سے تو ہے ہی بلکہ اس کی تفصیل تفشیش کی جائے تا کہ مستقبل میں اسکا سامنا نہ کرنا پڑے تو (جو ہم کبھی نہیں کرتے، ایک بڑا حادثہ جس میں سینکڑوں لوگ مر جائے اسکی مذمت کرتے ہیں اور مذہب پر ڈال کر خاموش ہو جاتے ہیں اور کاربن مونو آکسائیڈ جیسے خاموش قاتل ہمارے آس پاس ہماری غفلت سے پیدا ہوتے رہتے ہیں اور ایک دن بے قابو ہو کر ہمیں ہی قتل کر دیتے ہیں)۔ اوہ سوری، بات ہو رہی تھی وجہ کی اور
Detail investigation and Awareness
کی۔ اب ان 86 لوگوں کا قاتل کون؟ ہوا کیا جو سب مر گئے؟؟؟ انکا جرم یہ کہ وہ گاڑیوں میں تھے، یا یہ کہ وہ آگاہی نہیں رکھتے تھے کہ ایسی اگر حالات ہوں توزندگی کی حفاظت کیسے کرنی ہے، یا پھر میں، آپ اور ہم سب ہیں کہیں نہ کہیں ذمہ دار ہیں۔
یہ واقعہ نتیجہ ہے کسی کا بھی اپنے ذمہ داری نہ نبھانے کا، سیفٹی مینجر صاحب کہہتے ہٰیں یہ فیلئر ہے مکمل درج بالا ڈیپارٹمنٹ کا:
Road Safety Management Failure as National Authorities of Road Protection failed to share information about risk of cold weather, snow fall and precautions mandatory.
Traffic Management system Failure.
Tourism management failure (absence of radio stations to inform local update and mobile signals provision, safety signs provision about safety and health).
Poor Weather management and media failure (nobody informed public about heavy snow fall and traffic jam)
Vehicle Safety Usage Failure (As 90% vehicles in Pakistan generate CO more than safe level).
Hotel Management failure (too expensive).
Local Authorities Failure in hosting upcoming guests from around the country.
Government failure about emergency escape and rescue management etc……
ہم تک پہنچایا کس نے؟ یہ سوال سوچیں۔۔ تو ایک ہی جواب آئے گا ہماری ہم معاملے کو سنگین نہ لینے کی عادت Silent Killer
نے کیونکہ ہم بور بہت ہوتے ہیں جہاں کام کی بات شروع ہو، وہ چاہے ہم خود ہوں یا ہمارے ہی چنے ہوئے ہمارے جیسے انتظامیہ اور حکومت کے لوگ۔
از قلم،
صباء چوہدری
إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْن ۔۔۔۔۔یہ چاند 🌙 جَمادی الثانی کا دیتا ہے یہ خبر کہرام بَپا ہوتا ہے اَفلاک میں دَر دَر.
اَلّلھُم العَن قَتَلتَہ فَاطمہ الزہَرا سَیّد ۃُ النّسا ء العَالمین علیہ الصّلواتُ وَ السّلام💔
اَشْھَدُ اَنَّا فَاطِمَةَ الزَّهْرَا اَلصِّدِّیٍقَةُ الْکُبْرَیٰ
اسلام آبادمذہبی شرپسندوں کا شیعہ کمیونٹی پر وار
گلگت بلتستان سکردو شیعہ کمیونٹی کے لوگ غوری ٹاون شریف آباد میں امام بارگاہ اپنے زرخرید زمین پر بنا رہے تھے جسے انتظامیہ مذہبی شرپسندوں کے ساتھ مل کر جیسے کہ اس ویڈیو میں نظر آرہا ہے ان مظلوم مومنین پر ظلم کررہے ہیں. وزیر اعظم پاکستان اور چیف جسٹس پاکستان سے گذارش ہے کہ سے اپیل ہے کہ اس نا انصافی اور ظلم کا از خود نوٹس لے
تین جمادی الثانی شب شہادت سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا
Mehandi Ziyarat o Majlis
Shahzada Qasam as , Baramdagi
From Our Imambargah Abalfazl Abbas a.s Majlis & video credit to Brother ! hayeeeee Qasim Gaya khoon di Mehandi Laa 😭🖤😢
کیا علامہ اقبال نے غم حسین علیہ السلام کے خلاف اشعار لکھے؟
صحیح احادیث میں موجود ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو امام عالی مقام کی ولادت کے موقع پر جبریل امین نے شہادت سے 56 سال پہلے خبر شہادت دی تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم 56 سال قبل رو دیئے
جس شخص کو اہلبیت پر گزرے مصائب وآلام کا غم نہیں وہ پکا یزیدی ہے .
سوشل میڈیا پہ ایام محرم الحرام میں گردش کرنے والے اشعار ہرگز علامہ اقبال کے نہیں ہیں یہ دشمنان اہلبیت کے گھڑے ہوئے اشعار اقبال رحمہ اللہ پہ تہمت ہیں
اس لئے کہ علامہ اقبال نہ صرف غم امام حسین علیہ السلام کے قائل ہیں بلکہ اس غم میں رونے یعنی آنسو بہانے کے بھی قائل ہیں
یہ بات آپکے اصل اشعار سے ظاہر ہوتی ہے آپکی کتاب باقیات اقبال میں آپکے اصل اشعار یہ ہیں
رونے والا ہوں شہید کربلا کے غم میں ،میں
کیا دُرّ مقصد نہ دینگے ساقئ کوثر مجھے
دوسری جگہ
اے صبا اے پیک دور افتادگاں
اشک ما بر خاک پاک او رساں
دور گرے پڑوں کی قاصد ہوا! میرے آنسو اس پاک مٹی تک پہنچا دینا
اب ان اصل اشعار کے مقابلے میں جعلی اشعار کا گھٹیا پن دیکھئے
کوئی معیار شعری ، نہ وزن ، بلکہ عقیدہ تو صریحا احادیث صحیحہ کے خلاف ہے
آخری شعر میں جعلی شاعر من گھڑت شعر میں کہتا ہے کہ غم حسین میں رونے والا معاذ اللہ منکر شہادت حسین علیہ السلام ہوتا ہے۔ یہ گستاخ شاعر تو حدیث پاک سے بھی بے خبر ہے کہ شہادت کی خبر سننے کے باوجود غم حسین میں خود رسول پاک روئے ہیں تو ایسا گھٹیا جملہ رسول پاک کیلئے اقبال جیسا عالم حدیث عاشق رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کیسے بول سکتا ہے
خدا کا خوف اور ایمانی ہوش کیجئے، آئندہ بغیر تحقیق اہلبیت و اصحاب کے بارے میں جھوٹ اور تہمت پہ مبنی مواد مت شیئر کریں ورنہ اہلبیت سے نفرت کرنے والوں کے چکر میں آکر اپنی آخرت برباد کر بیٹھیں گے
MashAllah Ashara Muhharam going on daily Imam Bargah a.s at manage by Brother May Allah pak bless with kaseera ajar to you Bhai, jeay salamat rahay Elahi ameen
Daily after Maghribain till 1 to 10 muharam ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
50961
Opposite Science College GT Road Adan IT Center
Gujrat, 50700
Awareness About Crypto Currency In Pakistan. Enter To Learn & Leave To Earn Complete Basic , Intermediate & Advance Course. Contact: +923476303367
Grand Trunk Road, Opposite Science College, Allah Loke Colony
Gujrat, 50700
Adan Academy was Established in 2019; Our mission is to empower students with knowledge and educatio
Oxford Public School Tanda, Near Tanda Park
Gujrat
To learn about exams join our page.
Kharian Gujrat
Gujrat, 50090
Lets learn quran pak with tajweed and Qirat or masnun Duas.
Gujrat
Gujrat, 50200
Welcome to Siddiqui Academia, your go-to educational page for matric and inter students!
1 Shadiwal Road
Gujrat, 50700
Islamic Public School Shadiwal Rd, Gujrat "Toward New Horizons"
Hanif Plaza Opposite Maryam Hospital Rehman Shaheed Road Gujrat
Gujrat, 50700
Panjab
Gujrat, 3
Good news We provide an online Quran teaching service. Our online service of teaching Quran Pak work