Maan Jee Foundation Hospital Nandwal

Maan Jee Foundation Hospital Nandwal

This hospital is running as a Charity/Trust Hospital for serving the needy people of Nandwal, in whic

27/12/2023

ماشاءاللہ
شمس ریاض نے نندوال فلاحی ہسپتال کے لیے 20,000 روپے کی ڑونںیشن دی ہے۔ اللہ پاک جزا دیں۔ آمین

27/12/2023

ماشاءاللہ
طیب رشید( UAE) نے نندوال فلاحی ہسپتال کے لیے5,000 روپےکی ماہانہ ممبرشپ لی ہے۔ اللہ پاک جزاء دے ۔ آمین

27/12/2023

ماشاءاللہ
وقاص شبیر(USA) نے نندوال فلاحی ہسپتال کے لیے5,000 روپےکی ماہانہ ممبرشپ لی ہے۔ اللہ پاک جزاء دے ۔ آمین

26/12/2023

ماشاءاللہ
ناصر فیض نے نندوال فلاحی ہسپتال کے لیے٢٠٠٠ روپےکی ماہانہ ممبرشپ لی ہےاور ٨٠٠٠ روپے کی ڑونںیشن دی ہے۔ اللہ پاک جزاء دے ۔ آمین

20/12/2023

ماشاءاللہ
سفیان ظفر نے نندوال فلاحی ہسپتال کے لیے١٠٠٠ روپےکی ماہانہ ممبرشپ لی ہے۔ اللہ پاک جزاء دے ۔ آمین

20/12/2023

ماشاءاللہ
عارف یعقوب نے نندوال فلاحی ہسپتال کے لیے١٠٠٠ روپےکی ماہانہ ممبرشپ لی ہے۔ اللہ پاک جزاء دے ۔ آمین

20/12/2023

ماشاءاللہ
ثمر خادم نے نندوال فلاحی ہسپتال کے لیے١٠٠٠ روپےکی ماہانہ ممبرشپ لی ہے۔ اللہ پاک جزاء دے ۔ آمین

14/12/2022

ماشاءاللہ حاجی عبدالغفور نمبردار صاحب نے نندوال فلاحی ہسپتال کے لیے 3000 روپے کی ممبر شپ لی ہے اللہ پاک جزاء دے امین

13/12/2022

راجہ فیصل عارف
نے نندوال فلاحی ہسپتال کے لیے 2000 روپے کی ماہانہ ممبر شپ لے لی ہے اللہ پاک جزاء دے آمین

12/12/2022

ماشاءاللہ بھائ بلاول امین نے نندوال فلاحی ہسپتال کے لیے 10000 روپے کا تعاون کیا ہے اللہ پاک جزاء دے امین

09/09/2022

آج ہسپتال میں اجلاس منعقد ہوا جس میں ممبران نے باہمی مشاورت سے یہ فیصلہ کیا کہ ہسپتال کے لئے الٹراساؤنڈ مشین کی اشد ضرورت ہےجس کی قیمت تقریبا1,50,000 ((ڈیڑھ لاکھ ))کے قریب ہے اس کے حصول کے لیے مخیر حضرات سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اس میں بڑھ چڑھ کر اپنا حصہ ڈالیں شکریہ

09/09/2022

السلام و علیکم
نندوال فلاحی ہسپتال کی انتظامیہ راجہ ساجد وسیم (( پٹواری صاحب)) اور راجہ افضال اشرف ((دوبئ)) کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہے جنہوں نے ہسپتال کے لیے 10,10 ہزار روپے کا تعاون فرمایا اللہ تعالی آپ کےرزق اور عمل میی برکت نازل فرمائے

08/09/2022

اسلام وعلیکم
کل بروز جمعہ عصر کی نماز کے فوراً بعد 5:30 پر ہسپتال کی انتظامیہ ایک اجلاس منعقد کر رہی ہے جس میں تمام اہلیان نندوال کے باشعورلوگوں اور کمیٹی ممبران کو شرکت کی دعوت ہے ہسپتال کے لیے اہم فیصلے کرنے ہیں اپنی شرکت یقینی بنائیں شکریہ

05/09/2022

السلام و علیکم
ہم راجہ قمر کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہے جنہوں نے ہسپتال کے افس ریکارڈ کے لیے انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کی اللہ تعالی آپ کےرزق اور عمل میی برکت نازل فرمائے

27/08/2022

اسلام و علیکم
تمام مخیر حضرات سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ ہہسپتال کی ممبر شپ لے کے ہسپتال کے ساتھ اپنا تعاون فرمائیں شکریہ

25/08/2022

السلام و علیکم
نندوال فلاحی ہسپتال کی انتظامیہ راجہ ریحمان شاکر کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہے جنہوں نے ہسپتال کے ریکارڈ کے لیے کمپیوٹر کا تعاون فرمایا اللہ تعالی آپ کےرزق اور عمل میی برکت نازل فرمائے

16/08/2022

Mid of August Cash Register Details...

12/08/2022

السلام و علیکم
نندوال فلاحی ہسپتال کی انتظامیہ راجہ شمس ریاض ((سپین)) کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہے جنہوں نے ہسپتال کے لیے 30000 کا تعاون فرمایا اللہ تعالی آپ کےرزق اور اعمال میی برکت نازل فرمائے

Photos from Nandwal Falahi Hospital's post 07/08/2022

السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ
ہسپتال کی کمیٹی تشکیل دی جا رہی ہے آج بھی اس سلسلے میں کچھ ممبر شامل کیے ہیں اور مزید ممبر درکار ہے لہٰذا تمام دوستوں خصوصا نوجوانوں سے درخواست ہے کہ اگلی اتوار عصر کے بعد اپنی شرکت یقینی بنائیں شکریۀ

07/08/2022

السلام وعلیکم
ہسپتال کی انتظامیہ کی جانب سے اہلیان نندوال کے معزز حضرات اور خصوصا نوجوانوں سے اپیل ہے کہ وہ آج 5:00 بجے ہسپتال کا وزٹ کریں تاکہ ہسپتال کی کمیٹی تشکیل دی جاسکے شکریہ

05/08/2022

August detail in cash register

05/08/2022

July Detail in Cash Register....

04/08/2022

ہسپتال کی انتظامیہ راجہ طیب رشید ( دبئی ) کی بے حد مشکور ہے جنہوں نےہسپتال کے مریضوں کے لئے بیڈ عطیہ کیا

03/08/2022

ہم ڈاکٹر قدیر کے بہت شکر گزار ہیں جنہوں نے ہسپتال کے لیے پانچ ہزار روپیہ عطیہ دیا

03/08/2022

السلام و علیکم!
ہسپتال کے لئے مزید دو عدد بیڈ کی ضرورت ہے تو مخیر خضرات سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ ہسپتال میں اپنا حصہ ڈالیں اور ثواب دارین حاصل کریں

03/08/2022

ہسپتال کی انتظامیہ عمران حفیظ (بھمبر) کی بے حد مشکور ہے جنہوں نے آکسیجن سلنڈر عطیہ کیا

30/07/2022

ہم وسیم فریاد کا بھی دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ڈاکٹر چیٔر ہدیہ کے طور پر دی

29/07/2022

ہسپتال کی انتظامیہ راجہ وقاص( امریکہ ) کی بے حد مشکور ہے جنہوں نے ہسپتال کے مریضوں کے لئے بیڈ عطیہ کیا

29/07/2022

ماہ جولائی میں ہدیہ کرنے والے ڈونر حضرات کی لسٹ

29/07/2022

ہسپتال میں ابھی بھی مریض کے لیے بیڈ اور ڈاکٹر چیٔر کی ضرورت ہے بیڈ کی قیمت مبلغ 25 ہزار روپے اور ڈاکٹرچیٔر کی قیمت دس ہزار روپے ہے تمام مخیر حضرات سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے اور اپنا تعاون فرمائیں شکریہ

Want your practice to be the top-listed Clinic in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Category

Telephone

Website

Address

Nandwal P. O. Sarsaal Tehsil Kharian District Gujrat
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 15:00 - 18:00
Tuesday 15:00 - 18:00
Wednesday 15:00 - 18:00
Thursday 15:00 - 18:00
Friday 15:00 - 18:00
Saturday 15:00 - 18:00