Ch Shahzad Ali Gorsi

Ch Shahzad Ali Gorsi

You may also like

Malik 007
Malik 007
Naimat Khan
Naimat Khan

A devoted attachment. To regard with love. I love sick .

19/11/2023

جب میں تمہاری زندگی میں نہ رہوں !
تو مجھے محبت کی کسی کتاب میں سوکھے پھول کی مانند قید کرلینا........!

❣️

17/11/2023

‏دنیا میں کوئی بھی انسان کوئی بھی رشتہ یہ حق نہیں رکھتا کہ وہ
آپ کا ذہنی سکون برباد کرے،
ہر ایسے انسان اور ایسے رشتے سے دور ہو جانا چاہئے
جو آپ کی ذہنی اذیت کا باعث بنتا ھے
خُدا کی دنیا بہت وسیع ھے اسلئیے اپنے مطابق لوگ ڈھونڈیں ورنہ اکیلے رہنے کی عادت ڈال لیں،
اپنے سکون پر کم از کم ہر گِز کمپرومائز نہ کریں...

17/11/2023

*زہریلے لوگوں کو کھو دینا* *بہترین جیت ہے*💯✨✨💫

17/11/2023

*مصیبتیں اور پریشانیاں انسان کو پریشان کرنے کے لیے نہیں۔۔۔۔۔*
*بلکہ انسان کو بیدار کرنے کيلئے آتی ہے*
*تاکہ انسان کا رابطہ اپنے رب سے برقرار رہے۔۔۔۔ 🔥💫

15/10/2023
14/10/2023

اگر عوامی ادارے، سکولز، ہسپتال ،وغیرہ ٹھیکے پر دینے کا شوق ہے اور اس سے بہتری بھی آتی ہے تو جناب تھوڑا، عدلیہ، پولیس، اور کچھ خاص اداروں کو بھی ٹھیکے پر دیں تاکہ رزلٹس بہتر ہو سکیں 🙄 ٹھیکیدار چائنہ کا ہو تو اور بہتر ہے 😂😁

13/10/2023

*لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ ۔🦋😍❤️*
*اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا ہے🎀😍🖤*

وقت کی گزرتی برق رفتاری میں زندگی کا ایک اور سال کم ہو گیا ،🙂
*ایک اور اینٹ گر گئی عمر حیات سے*💔
شکر گزار ہوں اس رب کریم کا جس نے صحت ، ایمان اور عزت والی زندگی عطا فرمائی جس نے زندگی میں مجھے ہر نعمت عطا کی۔
دعا گو ہوں مالک کائینات اپنی مخلوق کے لیے کام کرنے کی توفیق دے اور اللہ کریم اسی سوچ سے مالا مال رکھے کہ بدلے میں مخلوق سے کسی قسم کے بدلے کی توقع نہ رکھنی پڑے۔اللہ کریم اپنے سوا کسی کا محتاج نہ فرمائے۔
آمین ثم آمین
🎂❤
Happy birthday to me🍫

13/10/2023

سرکاری سکولوں کی نجکاری فیسوں کا اضافہ غریب کے بچوں کے ساتھ کھلی تعلیم دشمنی ہے جہاں ایک مزدور کیلئے دو وقت کا کھانا مشکل ہوگیا ہے فاقہ کشی کی نوبت ہے وہاں وہ ہزاروں روپے فیس کی مد میں کیسے دے گا ریاست ماں کے جیسی ہوتی ہے نجکاری کے اقدامات سوتیلی ماں کا روپ ہے پہلے ہی غریب کے بچوں کو کالج یونیورسٹیز میں باری فیسوں کی وجہ سے تعلیم سے دور کیا گیا ہے اور اب بنیادی تعلیم سے دور کرنے کی کوشش کی جارہی جبکہ پہلے ہی ہمارے ملک میں شرخ تعلیم انتہائی کم ہے۔شرح تعلیم میں اضافے کیلئے گریجویشن تک تعلیم فری ہونی چاہے۔اپنے بچوں کے حق کیلئے آواز بلند کرے آنے والی نسلوں کے مستقبل کیلئے نکلے۔۔۔
*چوہدری شہزاد علی گورسی گجرات*

09/09/2023

آنکھ سے آنکھ ملانے کی قائل ہوں
سر جھکانے کی توقع مجھ سے نہ کیجئے "

09/09/2023

‏عزت وہ راز ہے جو ہمارے اور خدا کے درمیان کا معاملہ ہے۔ عزت وہ نہیں ہوتی جس کے ذریعے دنیا کی طرف سے آپ کو شاباشی ملتی ہے یا عزت وہ نہیں جو دنیا دیکھتی ہے بلکہ عزت وہ ہے، جس میں آپ کا قلب مطمئن ہوتا ہے

06/09/2023

غربت جب انقلاب پیدا نہیں کرتی تو جرائم پیدا کرتی ہے, پاکستان میں ابھی تک تو جرائم ہی پیدا ہو رہا ہے. آنے والے دس سال تک انقلاب کی کوئی صورت حال نہیں.

06/09/2023

یہ بات ذہن سے نکال دیں کہ اگلے کئی سال اب ملک کے معاشی حالات بہتر ہوں گے۔وہ جو دوائی لینے باہر گیا تھا یا وہ جو اٹک جیل میں قیدی ہے کوئی بھی آ جائے،کسی کی بھی حکومت بن جائے۔مقتدر طبقات مزید تجربات بھی بے شک کرنا چھوڑ دیں،کتنی ہی اچھی پالیسیز کیوں نا بن جائیں عوام تک ریلیف آتے آتے کم از کم دس سال کا عرصہ درکار ہو گا۔اس لئے جو نوکری کرتے ہیں وہ اپنا کوئی سائیڈ بزنس شروع کریں اور جو کاروبار کرتے ہیں وہ بھی اور کاروبار کر کے ذرائع آمدن بڑھائیں۔محنت کریں اللہ پاک محنت کرنے والے کی محنت ضائع نہیں کرتا۔اپنی معاشی بہتری کیلئے کسی کی طرف نا دیکھیں اپنا بوجھ خود اٹھائیں کیونکہ کوئی ان حالات میں اس قابل ہی نہیں کہ وہ آپ کا بوجھ بانٹ سکے۔

29/06/2023

*اسلام وعلیکم ، آپ اور آپ کے اہل خانہ کو عید الضحٰی کی خوشیاں مبارک ھوں۔*

08/06/2023

I have reached 4.5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

20/01/2023

دھوکہ دینے کے ہزار طریقے ہیں،لیکن سب سے گھٹیا طریقہ محبت اور ہمدردی کا دکھاوا کرنا ہے ،
حضرت علی علیہ سلام

06/12/2022

سخت مُشکل تھا ترے دَر سے پلٹنا,سو ہم
اپنی آنکھیں تری دہلیز پہ چھوڑ آئے ہیں !!!

04/12/2022

دل کا روگ لگانے والو یاد رکھو ....جو چھوڑ کر چلے جاتے ہیں وہ سستے لوگ ہوتے ہیں اور سستے لوگوں کے لیئے مہنگے آنسو نہیں بہائے جاتے

23/08/2021

میرے خالو جان جو کے رضاےالہی سے وفات پا گیئں ہیں اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن انکا نماز جنازہ صبح 10:30 بجے #دولت نگر گجرات میں ادا کیا جاے گا نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

TelloTalk | Pakistan's 1st Messaging App 19/08/2021

TelloTalk | Pakistan's 1st Messaging App TelloTalk celebrates our uniqueness by integrating hyperlocalized Communication, Content, Commerce & Community services on a digital platform Pakistanis everywhere can call home.

01/07/2021

Whatsapp +923245623079

01/05/2021

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ تمام دوستوں کو رمضان المبارک کی انیسویں سحری مبارک ھو

01/09/2020

آپ کی پسند نوکری یا کاروبار.?

27/08/2020

تاریخ کا پہلا اور آخری ایٹم بم
۔"" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" ""
دوسری جنگِ عظیم کے دوران جاپان پر ایٹم بم گرانے جیسا انتہائی اقدام کیونکر اٹھانا پڑا؟
اور اِس فیصلے کا برِصغیر ہندوستان کی تقدیر کے ساتھ کیا تعلق تھا؟؟
آئیے اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کریں تاریخ کی روشنی میں۔

یاد رہے کہ آج سے ٹهیک ۷۵ سال پہلے ٦ اور ٨ اگست ١٩۴۵ء کو جاپان کی اقتصادیات کے حب دو اہم ترین شہروں ہیروشیما اور ناگاساکی پر گرائے گئے امریکی ایٹم بم اس وقت جاری ورلڈ وار کے خاتمے کیلئے فیصلہ کن ثابت ہوئے۔
لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اب تک گرائے گئے واحد ان مہلک بموں کے استعمال کی نوعیت کیونکر آن پڑی؟؟

یہ جاننے کیلئے آپ کو ذیلی سطور کو ذرا غور سے پڑھنے کی تکلیف برداشت کرنا ہو گی ۔

جی ہاں، ہم میں سے بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ جنگِ عظیم دوم کے دوران امریکہ اور روس کی قیادت میں قائم بڑی طاقتوں پر مشتمل "اتحادی افواج" کو ہٹلر کے جرمنی، جنرل ٹوجو کے جاپان اور مسولینی کے اٹلی جیسے نسبتاً کمزور ممالک کے اتحاد کے ہاتھوں مختلف محاذوں پر خاصی عبرتناک خفت اٹھانے کے باوجود ایٹمی بمباری کا خیال نہ آیا-

ایٹم بم گرانے کی ضرورت اگر آن پڑی تو اس وقت جب ہندوستان کی وہ "کالونی" ہاتھ سے نکلتی دکهائی دی، جس کی سودا بازی اہمیت کی وجہ سے، اسلحہ کی پیداوار اور تجارت کے ذریعے عالمی سامراج جیسی طاقت پکڑنے والا امریکہ بہادر اس جنگ کے دوران (ہندوستان پر قابض) برطانیہ عظمیٰ کو اسلحہ اور نقدی کی شکل میں چودہ ملین پونڈز قرضہ روزانہ کے حساب سے دے رہا تها۔
اچھی طرح یہ سمجھنے اور جان لینے کے باوجود کہ اس کا برطانوی حلیف جنگ کی تباہ کاریوں سے بچ بهی نکلا تو کم از کم یہ بهاری قرض لوٹانے کی پوزیشن میں بہرحال نہ رہے گا۔
سوائے اس کے کہ ہندوستان جیسی سٹریٹجک اہمیت کی حامل اپنی کالونی کا قبضہ بدلے میں اپنے قرض خواہ کے حوالے کرتا جائے۔ جنگ عظیم دوم کے بعد اب تک ۷۵ سالہ تاریخ گواہ ہے کہ عملاً ہوا بهی ایسا ہی ہے ۔۔۔

امریکہ کو جنگِ عظیم کی بڑی بڑی تباہ کاریوں کے باوجود ایٹمی ہتھیار استعمال میں لانے کی ضرورت اس وقت پیش آئی، جب جاپانی افواج رنگون (برما) پر قبضہ مکمل کرنے کے بعد سمندری راستے سے ہندوستان کی جانب پیش قدمی شروع کر چکی تهیں۔ جہاں نیتا جی سبهاش چندر بهوس کی "انڈین نیشنل آرمی" کے دستے ان کی رہنمائی کی خاطر سمندر میں لنگر

27/08/2020

تَو کیا ہوا جو آپ کے شمار میں نہیں رہا
میں مختلف سا شخص تھا ہزار میں نہیں رہا

یقین جنمانیے کہ جب سے آپ میرے ہو گئے
تَو یہ ہوا کہ ذائقہ انار میں نہیں رہا

فقط یہ آپ کا گلہ نہیں ہے میرے محترم
ہمارے ساتھ جو رہا قرار میں نہیں رہا

مجھے بھی عشق ہو دعائیں مانگتا تھا اور پھر
میں دائرے میں آ گیا قطار میں نہیں رہا

وہ سوکھ کر بتا مجھے خزاں سے کیا گلہ کرے
درخت جو ہرا بھرا بہار میں نہیں رہا

کبھی تو تِیس کو خوشی خوشی سے یہ بتاؤں گا
میں اِس مہینے دیکھ ماں ادھار میں نہیں رہا

شراب میں سرور کی تجھے سمجھ نہ آئے گی
کہ تُو کسی کی آنکھ کے خمار میں نہیں رہا

کسی کے روٹھنے سے رنگ زرد پڑ گیا مِرا
وگرنا دو گھڑی بھی میں بخار میں نہیں رہا

ستارہ ہو یا اشک ہو یہ طے شدہ سی بات ہے
وہ ٹوٹ کر گرے گا جو مدار میں نہیں رہا

گورسی

Ch Shahzad Ali Gorsi Send a message to learn more.

20/08/2020

میرے بغیر غلط پڑھے جاؤ گے

تُم سے رشتہ میرا زِیر و زَبر کا ہے⁦

💕

Ch Shahzad Ali Gorsi Send a message to learn more.

16/08/2020

اے عشـق ادھر آ تجھے عشـق سیـکھاوں،
دربارِ من میں بیٹھا کر تجھے بیعت کراوں۔
تھک جاتے ہیں لوگ اکثر تیری عین پہ آکر،
عین شین سے آگے تیرے قل میں سماوں۔
اے عشق تیرا عشق ہوں آ سنگ تو میرے،
سـینے سے لـگا کـر تجھے سر مست بناوں۔
تو جـھوم اٹھے دیـکھ کر دیـوانـگی میری،
آو جد کی حالت میں تجھے رقص دیکھاوں۔

Ch Shahzad Ali Gorsi Send a message to learn more.

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Gujrat

Other Politicians in Gujrat (show all)
Syed Amman Hashmi Official Syed Amman Hashmi Official
Gujrat

Ministry of Human Rights, Minorities Affairs & Interfaith Harmony(District Gujrat)Govt of Punjab

ڈیرہ چوہدری پیرداد کوٹ غلام ڈیرہ چوہدری پیرداد کوٹ غلام
Gujrat

" ڈیرہ پیرداد " چوہدری مبارک احمد ایڈوکیٹ

Ch Shujhat Nawaz Ajnala Ch Shujhat Nawaz Ajnala
Ajnala
Gujrat, 50700

MPA PP28 (pmlQ)

Ch.Shujhaat Nawaz Ajnala Ch.Shujhaat Nawaz Ajnala
Village Ajnala
Gujrat, 50700

EX MPA (PP31)

Choudhry Asad Babar PTI Choudhry Asad Babar PTI
Gujrat, 50700

پی ٹی آئی ڈیجیٹل & سوشل میڈیا ایکٹویسٹ (چوہدری اسد بابر مراڑپور)

Pml N Gujrat Group Pml N Gujrat Group
Gujrat

Loyalty is the best way for us

Imran khan's Gujrat supporters Imran khan's Gujrat supporters
Chand Gold Collection
Gujrat, 50700

غلامی سے آزادی تک کا سفر عمران خان کے سنگ��

Mian Fakhar Pugganwala Mian Fakhar Pugganwala
Pugganwala House, Opp Church, Jinnah Road
Gujrat, 50700

Daoud ibrahim Daoud ibrahim
Gujrat

Pakistan Political

Pakistan Crux Pakistan Crux
Sahanwal Po. Box Adowal
Gujrat

Ch Waqar Munir Langrial PP-29 Gujrat Ch Waqar Munir Langrial PP-29 Gujrat
River Garden
Gujrat, 50991

Lawyer , Politician PP 29 Gujrat Pakistan

Apna Pind Kotli Shah Jahania Apna Pind Kotli Shah Jahania
Gujrat

Info All about oF our Political Party Pakistan Tahreek-e-InsaaF