Imtiaz 183
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imtiaz 183, .
پنجابی اور اردو زبان کے الا پیارے رنگ گاوں کی زندگی دیہاتی ماحول دلچسب ویڈیو دیکھنے کیلے ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں.👆
https://youtu.be/wCJm4WTQa24?si=gARUpSMUg-wL8rSK
Kashmir Vlog|https://youtu.be/fIB7H2fU3BU?si=uVVuQJKSocNdDEpx
Harvesting of Burgh Has Started|Vlog
https://youtu.be/Gv7GulbvyCI?si=v4FabdwhkFoFksyC
تحریر:
خادم دربار غوث یگانہ چھالے شریف: عاطف بٹ
آج عالمی مبلغ اسلام عظیم مذہبی اسکالر بیرسٹر صاحبزادہ سید اسرارالحسن شاہ صاحب کی 40 سالگرہ منائی جائے گی۔
مرکزی تقریب انجمن غوث یگانہ پاکستان کے مرکزی سکریٹریٹ میں ہوگی۔ اس کے علاوہ دنیا بھر کے مختلف ممالک میں انجمن غوث یگانہ کے ممبران اور دربار عالیہ کے مریدین مختلف تقریبات کا اہتمام کریں گے۔
صاحبزادہ سید اسرارالحسن شاہ صاحب میرے مرشد کریم، عالمی سفیر امن، فخرالسادات، آل نبی اولاد علی پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید انتصارالحسن شاہ صاحب سروری قادری سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضور غوث یگانہ چھالے شریف کڑیانوالہ کے بڑے صاحبزادے ہیں۔ آپ نے ابتدائی تعلیم ایچیسن لاہور سے حاصل کی، پھر آپ نے انگلینڈ کنگز کالج سے اپنی فلسفہ اور قانون کی ڈگری حاصل کی۔ دینی تعلیم اپنے نانا شہنشاہ خطابت عظیم مذہبی پیشوا پیر سید حامد علی شاہ صاحب گجراتی سے حاصل کی۔ دینی تعلیم کے لئے کچھ ٹائم ترکی اور مصر میں بھی گزارا۔
آپ ایک اعلی پائے کے وکیل بھی ہیں اس لئے کچھ عرصہ انگلینڈ میں ایک لاء فرم بنا کر پریکٹس کرتے رہے۔ لیکن دل میں اپنے مرشد کے در کی محبت اور آپ کے والد گرامی کی خواہش پر آپ سب کچھ چھوڑ کر پاکستان چھالے شریف واپس آ گے۔ اور اپنے مرشد خانے کی خدمت شروع کر دی۔
آپ نے 2007 میں انجمن غوث یگانہ فاونڈیشن پاکستان کی بنیاد رکھی۔ اور دنیا بھر سے اپنے مرشد پاک کے مریدین اور عقیدت مندوں کو اس پلیٹ فارم پہ اکٹھا کیا۔ دیکھتے دیکھتے یہ فاونڈیشن دنیا بھر میں ایکٹیو ہو گئی۔ آپ کی قیادت میں نے سالانہ محفل میلاد کا ایک شیڈول مرتب ہونا شروع ہوا۔ 40 سے شروع والی محافل آج سالانہ 150 سے زیادہ کا نمبر ہو چکا ہے۔ میڈیکل کیمپس، غریب اور یتیم بچوں کی شادیاں، غیر ملکی دورے جہاں پر میلاد اور شہادت کانفرنس کے عنوان سے مختلف سیمینار کا اہتمام آپ کی ہمت اور کوشسوں سے شروع ہوا۔ دنیا کے مختلف ممالک میں انٹرنیشنل کانفرنسز میں آپ کی شرکت اور آپ کے لیکچرز کو بہت اہمیت دی جاتی ہے۔ پاکستان کے تعلیمی ادارے، کالجز، یونیورسٹیوں، چیمبر آف کامرس، کاروباری سیمینار، مختلف شعبہ ہائے زندگی کے ہر پہلو پہ آپ کے لیکچرز ہوتے ہیں۔ اور بہت غور اور محبت سے لوگ سننے کے لئے آتے ہیں۔ آپ نے سوشل میڈیا پہ لاکھوں فلورز اور ہزاروں تقریر/ لیکچرز موجود ہیں۔ جو نوجوانوں کو اپنی زندگی اسلامی اصولوں کے مطابق گزارنے اور آج کے دور میں معاشی اور سماجی چیلنج کا سامنا کرنے میں رہنمائی کرتے ہیں۔ اللہ کا آپ پہ خاص کرم ہے، آپ ہمہ وقت پنجابی، اردو اور انگلش میں اپنے خطابات سے لوگوں کے قلوب ازخان کو منور کرتے ہیں۔
آپ نے عوامی تعلیمی منصوبہ کی بنیاد رکھی اور سلوک ایجوکیشن سسٹم کے نام سے ایک ادارہ بنایا۔ جس کا مین کیمپس ابھی زیر تعمیر ہے۔ انشاءاللہ ملک بھر میں اس کی برانچز کھولی جائیں گی، جہاں پہ لاکھوں طلباء و طالبات کے دلوں میں تعلیم کی شمع روشن کی جائےگی۔ سلوک ایجوکیشن اپنی نوعیت کا ایک منفرد ادارہ ہے۔ ابھی اس میں تقریبا 350 سٹوڈنٹس اپنی تعلیمی سرگرمیاں سر انجام دے رہے ہیں۔ اس سکول کو قائم کرنے میں صاحبزادہ سید اسرارالحسن شاہ صاحب کی جو محنت اور لگن ہے میں اس کا گواہ ہوں۔ آپ نے اس کو قائم کرنے اور اس کی بہتری کے لئے اپنے رات دن ایک کر دئیے ہیں۔ اور اپنے خون اور پسینے سے اس کی آبیاری کی ہے۔
لکھنے کو اتنا کچھ ہے کہ مجھے سالوں لگ سکتے ہیں۔ میں نے زندگی کے پچھلے 18 سال آپ کے صحبت اور آپ کے قدموں میں گزارے ہیں۔ آپ کے شب و روز اپنے مرشد کی محبت اور ان کے آستانہ سے وابستہ لوگوں کی خدمت کے لئے وقف ہیں۔ آپ ہر وقت آستانہ عالیہ حضور غوث یگانہ پہ موجود ہوتے ہیں، کبھی کسی تبلیغی دورے پر باہر بھی جائیں تو آپ کی کوشش ہوتی کہ جلدی اپنے مرشد کی چوکھٹ پہ واپس پہنچ جاوں۔
پہر سید نصیب علی شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا فیض آج بھی ہر خاص وعام کے لئے ویسے ہی ہے۔ آپ کے دربار کے سجادہ نشین اور خادم قبلہ پیر سید انتصارالحسن شاہ صاحب اور ان کے بیٹے اپنے مرشد کریم کی طرف سےلگائی گئی ڈیوٹیاں بھر پور انداز میں سر انجام دے رہے ہیں۔ دعا ہے اللہ ہمیں بھی ان کا ساتھ ملکر خدمت خلق کرنے اور اپنے مرشد کے در سے وابستہ رہ کر اپنے حصے کا کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اور قبلہ پیر صاحب اور ان کے شہزادوں کو تاقیامت شاد وآباد رکھے۔۔۔۔ آمین
11سالانہ عظیم شان محفل رحمتوں کی برسات ۔۔جامع مسجد بلال محلہ گڑھی ٹانڈہ زراہتمام۔۔شہنشاہ مدینہ کمٹیی ٹانڈہ
عرس مبارک داتا علی ہجویری لاہور۔2024۔محفل سماع
قوالی۔۔https://youtu.be/sOcdmyZnQnQ?si=kWSfa1eyneWQHTD2
14 August 2024
14 August 2024|Milk sable in celebration of Independence Day in Pakistan|@imtiaz183
14 August 2024 Happy Independence Day🇵🇰🇵🇰🇵🇰pakistan zindabad
Proud of Arshad Nadeem🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Vlog Village
Tanda All Shup Visit Vlog. Link
https://youtu.be/zAN_Czl8gTM?si=sysAHtPnN1tBSoOL
New Village Vlog
Barish mein gr gia chot agai😙|Village Life Style|Vlog| @imtiaz183
Ishq e Nabi De Ander pao Dhamal sary|Faiz Ali Faiz Qawwal|Urs Punj Peer Tanda Gujrat
Night Program| Urs Paak Punj peer Tanda Gujrat|Wadda pind sarkar|Faiz ali faiz Qawwal|@imtiaz183
First DaY Eid ul Adha Village Vlog👇
https://youtu.be/sGugjM8SUj0?si=QKpcuHJm0LDXqv0B
عید مبارک تمام اہل اسلام کو❤
Ghusal Mizar paak Baba punj peer Sarkar Tanda Gujrat /Urs Mubarik2024
GHUSAL MIZAR Paak| Urs Mubarik Baba Punj Peer Sarkar Tanda Gujrat|2024@imtiaz183
5 Bachry Eid Qurbani Sale|Bulls|Special Eid offer |Bakra Rate pr|Bakra Eid Vlog2024|@imtiaz183
Buffalo |Qurbani ka janwar|Bakra Eid2024| https://youtu.be/PA3jqQnKxQY?si=7erFqbpqVPIXu4gz
5 Qurbani ky janwar sale.Bakra Eid 2024
5 QURBANI KY JANWAR KON KhARIDY GA|Bulls |Bakra Eid Vlog 2024|@imtiaz183
https://youtu.be/uOamH7HYN68
Subscribe channel
https://youtu.be/uOamH7HYN68
Subscribe my channel