Raiq Asif

All Videos And Content Related Pakistan �

20/12/2023

کسی کاچمچہ گیر اور چاپلوس بن کرعزت دار بننےاورخودکوقابل احترام سمجھنے سے،خودار بن کرگمنام ہونا ہزار درجے بہتر ھے

20/12/2023

دنیا کی تاریخ گواہ ہے
کبھی سچ کے خلاف ایسی جنگ نہیں لڑی گئی

19/12/2023

یہی حسرت ہے سینے میں

کہ دم نکلے مدینے میں ❤️

19/12/2023

نظر اپنی خامیوں پر بھی رکھیں

ہمیشہ غلط سامنے والا نہیں ہوتا

18/12/2023

زیبرے 🦓شدید پریشان ہیں کہ اگر جلسے ان لائن ہونا شروع ہو گئے تو ہماری حلوہ کا کیا بنے گا 😁

18/12/2023

انسانی معاشرے،باشعورقومیں سقوط ڈھاکہ جیسے ہولناک واقعات سے سبق سیکھتی ہیں مگر یہاں کسی نےکچھ نہی سیکھا

17/12/2023

اب انٹر نیٹ کی ‏‎اتنی سپیڈ ہے جتنی
نواز شریف کی مقبولیت
🤣🤓

17/12/2023

اس مبینہ خط کے مطابق، سپریم کورٹ کے ججز اور چیف جسٹس کی بیویوں کی کسی ایئرپورٹ پر تلاشی نہیں ہو گی! سوال یہ ہے کہ کیا سپریم کورٹ کے جج کی بیوی ہونے کے بعد تلاشی کی کیوں ضرورت نہیں رہتی؟ کیا انکے پاس کچھ غیر قانونی نہیں ہو سکتا؟ عام عوام اور ان لوگوں میں یہ فرق کیوں؟

17/12/2023
17/12/2023

کہتے ہیں حکومت بنانے کے لیے عوام کی ضرورت نہی

بس منظور نظر ہونا کافی😁😁

17/12/2023

تصویر ماشاءاللّٰہ
Syed Salman Gilani 💓
Today Best Photo .










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

16/12/2023

صبح کا مجرم پورےثبوتوں کےساتھ چور ثابت ہوجائےاگر شام کو بوٹ چاٹ لے
وہ مجرم نہیں رہتا
پاکستان عدلیہ

16/12/2023

ظالمو قاضی، جنرل باجوہ کو بچا رہا ہے۔ شہباز گل

15/12/2023

ملکو بھی قیدی نمبر 804 کا گانا گانے پر گرفتار

14/12/2023

کسی نے بہت اچھی تشبیہ دی ہے کہ فرعون ف سے شروع ہوتا ہے اور ن پر ختم ہوجاتا ہے ۔نواشریف ن سے شروع ہوتا ہے اور۔ ف پر ختم ہو جاتا ہے ۔ سو چئے دونوں میں کتنا مشابہت ہے

13/12/2023

‏امریکہ میں ایک روڈ کو شہباز شریف کے نام سے منسوب کر دیا گیا،
اس مقبولیت کو کیسے روکو گے۔😂

13/12/2023

اس سے بڑی سعادت کیا ہوگی اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ کہو تو لوگ پہچان لیتے ہیں کس پارٹی کا کارکن ہے✌❤

13/12/2023

اللہ کی پکڑ انسان کی اکڑ کو ایک جٹکے میں نکال دیتی ہے
اس سے پہلے کے ٹوٹ جاو
جھک جاو

11/12/2023

انشا اللہ ظلم کا بدلہ ووٹ سے

11/12/2023

ایاک نعبد و ایاک نستعین

11/12/2023

حسد تمام نیکیاں اور تمام کامیابیاں کھا جاتا ہے اللہ سب کو حسد کی آگ سے بچائے آمین-

11/12/2023

پیٹ اور غرور
بڑھ جائے تو اپنوں کو گلے لگانا مشکل ہو جاتا ھے
❤️

10/12/2023

شوکت خانم کا بیٹا
زندان سے واپس لوٹے گا ؟

10/12/2023

ہمارے معاشرے میں مرد کا امیر ہونا اور عورت کا حسین ہونا بہت ضروری ہے کیوں کہ، مرد کو ایک بدصورت عورت نہیں چاہیے اور عورت کو ایک غریب آدمی نہیں چاہیے۔۔

09/12/2023

‏جان دے دیں گے
مہمان نہیں دیں گے
انور زیب خان نے اپنی گرفتاری دے کر شیر افضل مروت کو بچایا۔💯
🇧🇫💪

09/12/2023

اگر شیر افضل مروت رہا ہوگئے ہیں
تو وہ ایک ویڈیو بیان کیوں جاری نہیں کر رہا ؟

وہ ابھی بھی گرفتار ہے

08/12/2023

چار کروڑ کی گاڑی سے نکل کر اگر کوئی بندہ آپ کو جپھی ڈال کر ملے اور کہے کہ
"میں جناب دا نوکر"
تو سمجھ جاؤ الیکشن سِر تے نے

08/12/2023

نواز شریف کو جتنا غریب مظلوم اور لاچار ثابت کیا جارہا ہے
اس حساب سے تو ان پر اس وقت زکوٰۃ لگتی ہے !😄
سائرہ بانو

08/12/2023

دنیا کا واحد بدقسمت ملک جس میں چند لوگوں کی
عیاشیوں کے لیئے کروڑوں انسان بدترین
زندگی گزارنے پر مجبور ہیں.
🙏🙏

08/12/2023

دنیا کے عظــیم لیڈر
خاتم النبیّــن
حضــرت محمـــد ﷺ ہیں❤️

08/12/2023

اے پروردگار ...!! ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرما لے جنہیں تو ہدایت فرماتا ۔ اور وہ جو صراط مستقیم پر چلتے ہیں

07/12/2023

جمعہ کی رات ہے اللہ تعالیٰ
عمران خان کے سارے مشکلات
دور فرمائے.....
🤲 آمین 🤲

07/12/2023

عمران خان اور اس کی جماعت کو اٹھا کر بحیرہ عرب میں غرق کر دو
لیکن کیا اب قوم اعتبار کر لے گی ؟

07/12/2023

اپنی پھول جیسی بچی کو فائر مار کر قتل کرنیوالا شازیب گڈی خیل، اسکو اب پاگل قرار دے کر جیل سے رہا کروایا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر آواز اٹھاؤ ورنہ پورا میانوالی بچی کے قتل کا زمہ دار ہو گا
چاچا ربنواز خان مٹھی میانوالی نے آواز اٹھاٸی ہے کیا ہم سب فرض نہیں ہے کہ اس معصوم بچی کے قاتل کے کھڑے ہو جایٸں
خدارا 🙏اس کے لیے ہر بندہ اپنی آواز اٹھاۓ اور ظالموں کو بتا دو کہ سوشل میڈیا کی کتنی طاقت ہے

07/12/2023

ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں

06/12/2023

اور پھر ہر تکلیف کا آخری حل سجدہ ہوتا ہے۔

06/12/2023

بوجھو تو جانیں

05/12/2023

پاکستان کی کرنسی افغانستان سے نیچے ھے، صحت بنگلہ دیش اور نیپال سے پیچھے ھے۔
تعلیم یوگینڈا اور ایتھوپیا کے
برابر آ گئی ھے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Imran Khan ❤️ #treding #viral #PTI #ImranKhanPTI
ایسی گاڑی پہلے نہیں دیکھی ہو گی:
King 👑 #reels #Pakistan #ImranRiaz
شیرافضل مروت نے پھر سے سرپراٸز دیدیا✌
In full form 💥#cwc23india #Pakistan #pakistancricket
*‏(ح م اس) کے رہنما اسماعیل ہنیہ، صالح العروری، اور گروپ کی قیادت کے دیگر ارکان ٹی وی کلپس پر، اسرائیل میں ہونے والی بڑے...
اوففف 😭#videos #viralpage
یہ ویڈیو ان کے لئے جو سوشل میڈیا پہ چلنے والی ہر خبر کو حقیقت سمجھتے ہیں۔
Zindagi bs guzr ri ha... I can feel the pain 😢
سعودی عرب مدینہ منورہ۔ماں جی کو عربی سمجھ نہی آتی اور سعودی لڑکی کو اردو لکن دونوں کے درمیاں دلچسپ لفظوں کا تبادلہ ہوا ۔...
مستونگ میں دھماکہ DSP نواز کشکوری سمیت 12 افراد شہید 40 زخمی😔

Category

Telephone

Address

Kharian
Gujrat

Other Digital creator in Gujrat (show all)
Muhammad Yaseen Muhammad Yaseen
MEHMODABAD CHOWK
Gujrat, 50780

SUBCRIBE YOUTUBE CHANNEL https://youtube.com/channel/UCKrdLlUcu8yta5_HStT74rQ

Viral videos 1985 Viral videos 1985
Gujrat

Entertainment

Village Life and Beauty Village Life and Beauty
Gujrat, 50701

https://www.youtube.com/@PindAllaOfficial

Zeeshan Zeeshan
Gujrat

cricket match highlights & updates & News & interesting entertaining cricket videos

best movei best movei
Akhtar Shah Collony Gujrat
Gujrat, 50700

main is channal par dini ullama ikram ki taqareer upload kiya karon ga

Mirza Qasim Mirza Qasim
Lalamusa
Gujrat

[ Digital Creator & Editor ] want to see the World through my eye so Follow me!

Usman Chaudhry Usman Chaudhry
Pakistan , Punjab
Gujrat

💞وَتُعِزُّمَن_تَشَاءُوَتُذِلُّ_مَن_تَشَاء💞💞

Dais Gujrat, Pakistan Dais Gujrat, Pakistan
JALal Pur Jattan
Gujrat

let's do gupshup share ideas & enjoy the rest of life and respect others views & Explore the world

M Qasim Butt M Qasim Butt
Gujrat
Gujrat, 50700

daily life experience

Qdemy Qdemy
Q-demy , Office # 317-3rd Floor , Glorious Mall Main G. T Road
Gujrat

AffliStore.pk AffliStore.pk
Gujrat, 50950

Social Media Agency