Pukar e Gujrat News Agency CEO syed zain jafferi
Follow and likes to this chanel
خبریں،اشتہارات اور انٹرویوز وغیرہ لگوانے کے لئے رابطہ کریں 7284579-0318 سید زین عباس
❤❤
ڈسٹرکٹ گجرات پریس کلب کی نو منتخب کابینہ 25۔2024
ڈسٹرکٹ گجرات پریس کلب کے آن کیمرہ منصفانہ الیکشن۔۔۔25۔2024
نئی منتخب ہونے والے کابینہ کو مبارک باد ۔۔۔۔
چوہدری عامر خورشید (محکمہ پولیس) کی خصوصی امد۔۔۔۔۔
کابینہ کوپھولوں کے گلدستے اور مٹھائی کا تحفہ دیا گیا۔۔۔۔۔
❤❤❤
congratulation ❤❤❤
تمام مومنین کو جشنِ مولودِ کعبہ مولا علیؑ بہت بہت مبارک ہو
گجرات کی عوام نے اپنا فیصلہ سنادیا ۔ دیکھئے اس ویڈیو میں مکمل حقائق
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ گجرات پریس کلب میں الیکشن کے حوالے سے اجلاس طلب کیا گیا۔ اجلاس کی کاروائی گجرات کے مقامی ریسٹورنٹ سلور گرل بمبر روڈ میں کی گئی ۔ اجلاس کی صدارت الیکشن کمیشنر زیڈ اے بھٹی نے کی ۔ صدارت کے لئے مشتاق احمد ۔ سید طارق حسین شاہ اور عامر صدیق نے اپنے کاغذات برائے نامزدگی جمع کروائے ۔ جنرل سیکرٹری کے لئے ڈاکٹر محمد فاروق اور خرم شہزاد نے اپنے کاغذات برائے نامزدگی جمع کروائے ۔ پریس سیکرٹری کے سید زین عباس ۔ جوائنٹ سیکرٹری کے لئے میڈم راحیلہ سونیا ۔ اور سپورٹس سیکرٹری کے لئے میڈم افراء صبا بٹ نے اپنے کاغذات برائے نامزدگی جمع کروائے ۔ الیکشن کے لئے 21 جنوری 2024بروز اتوار کا دن مقرر کیا گیا اور ووٹنگ کا ٹائم دن 10 سے 2 بجے رکھا گیا ہیں ۔
امیدوار برائے جنرل سیکٹری ڈاکٹر محمد فاروق انتخابی نشان مائیک🎤 اور خرم شہزاد انتخابی نشان قلم🖊 الاٹ کیا گیا۔
جب کے صدارت کے لئے چار نام سامنے ائے جن میں سید طارق حسین انتخابی نشان کتاب📖
مشتاق احمد انتخابی نشان قلم🖋 اور عامر صدیق چوہدری انتخابی نشان کیمرہ📹 الاٹ کیا گیا۔جبکہ چوتھے امیدوار نذر حسین نے اپنے کاغزات جمع نہیں کروائے اور سید طارق حسین کے حق میں دستبرداری کا اعلان کردیا اور اب الیکشن میں تین افراد صدر کا الیکشن لڑے گئے۔جبکہ سپورٹس سیکٹری کے لئے میڈم افراء صبا ,جوائینٹ سیکڑیری کے لئے میڈم راحیلہ سونیا اور پریس سیکٹریری کے لئے سید زین عباس نے کاغزات نامزدگی جمع کروائے۔انکے مد مقابل کسی ممبر نے کاغذ جمع نہیں کروائے جس بناء پر ان ممبران کو بلا مقابلہ کامیاب قرار دیا گیا۔
اجلاس میں شرکت کرنے والوں میں سید طارق حسین شاہ ۔ نزر حسین جلیانی ۔ زیڈ اے بھٹی ۔ مشتاق احمد ۔ میڈم افراء صبا بٹ ۔ سید زین عباس ۔ میڈم راحیلہ سونیا ۔ وقاص علی اور ڈاکٹر محمد فاروق شامل ہیں۔
اجلاس کے اختتام پر امیدواران کو الیکشن کمشنر کی جانب سے عشائیہ دیا گیا۔
انشاء اللّٰہ
گجرات پولیس کے قابل فخر Asiفقر حسین شہید کی شہادت کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری۔۔
شہید کے بچوں کے لیے ایک اور پلاٹ کا تحفہ اور نقدی پیش کی گئی۔
گجرات پولیس تھانہ رحمانیہ نے ڈکیتی، رابری ، موٹر سائیکل,رکشہ چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی توصیف گینگ اور 2رکنی مجو گینگ کو گرفتار کر لیا ۔
8لاکھ پچاس ہزار روپے مالیت کا مال مسروقہ،موٹر سائیکل ,رکشہ,موباٸل فون سپئیر پارٹس وغیرہ نقدی اور اسلحہ برآمد
ڈاکٹر ذیشان انور کا (ق ت ل )پولیس کے لئے سوالیہ نشان بن گیا 11 دن گزر گئے پولیس ابھی تک قاتلوں کو پکڑ نہ سکی
گجرات تھانہ صدر لالہ موسیٰ پولیس کی ناجائز اسلحہ برداروں اور منشیات فروشوں کے خلاف کا روائیاں جاری!
2ملزمان گرفتار،رائفل کلاشنکوف، پسٹل 30بوراور1830گرام چرس برآمد، مقدمات
گجرات قرض کی واپسی کے اسرار پر ملازم نے مالک کو (ق ت ل) کردیا
پولیس تھانہ ٹانڈہ نے اندھے (ق ت ل) کی لرزہ خیز واردات کو ٹریس کرلیا
*رائل گرامر سکول کا دو روزہ سپورٹس گالا 2023 کا انعقاد حیات اسڈیم گجرات میں منعقد ہوا* ۔
جماعت اول تا ہشتم کے سٹوڈنٹس کی سپورٹس گالا میں بھرپور شرکت ۔ تمام سٹوڈنٹس نے انتہائی محنت اور دلجمعی سے کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لیا۔
سپورٹس گالا کی شاندار افتتاحی و اختتامی تقریب کا انعقاد ہوا جس تمام ہاؤسز نے زبردست تیاریوں کیساتھ گراؤنڈ میں مارچ پاسٹ کیا جس کو وہاں پر مقیم شرکاء نے خوب سراہا اور بچوں کو داد دی ۔ اختتامی تقریب میں تمام مقابلوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سٹوڈنٹس کو انعامات دے کر بھرپور حوصلہ افزائی کی گئی ۔
پرنسپل سر وقاص نے تمام کوارڈینیٹرز اور ٹیچرز کو زبردست اور بہترین تیاریوں کے ساتھ سپورٹس گالا 2023 منعقد کروانے پر مبارکباد پیش کی اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ٹیچرز کو انعامات بھی دئیے گئے ۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کے حوالے سے گجرات میں ''ینگ جرنلسٹ لیڈر شپ پروگرام '' کی اختتامی تقریب
گجرات : نوجوان پر (ت ش دد) کی ویڈیو کا معاملہ پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا
گجرات میں سروس موڑ پر ڈاکٹر زیشان اشرف کو( ف ا ئ ر ن گ)کر کے( ق ت ل) کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی گئی
گجرات میں سروس موڑ ناکہ پر ڈاکٹر زیشان اشرف کو( ف ا ئ ر ن گ)کر کے( ق ت ل) کردیا
ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر نے سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشنز، کھاریاں خدمت مرکز اور ڈی ایس پی دفتر کھاریاں کا سرپرائز وزٹ کیا۔
ڈسٹرکٹ گجرات پریس کے کور کمیٹی کی چیئرمین سید طارق حسین کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک سے انکے آفس میں ملاقات ۔ عمرے کی ادائیگی پر مبارک باد دی اور گلدستہ پیش کیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Address
Gujrat
51214