PML N SHER, Gujrat Videos

Videos by PML N SHER in Gujrat. My love PML N

Click to enable sound Next

Other PML N SHER videos

عمران خان ہوتا تو فلسطین کے لئے آواز اٹھاتا 🙏🏻😥

جس قوم کے سال میں 12 موسم ہوتے ہیں، درخت رات کو آکسیجن اور نلکےے جلانے والی گیس چھوڑتے ہیں، جن کے سمندر میں گیس کے ذخائر لیک ہوجاتے ہوں، جن کے ہاں نکاح کیلے پہلی شادی کی طلاق اور عدت کا کوئی تصور ہی نہ ہو ان کے ہاں این اے امیدواروں کے بیلٹ پیپر کا رنگ سب کے بجائے سفید نکل آئے تو کیا ہوا؟

یہ ہے وہ بہروپیا جو قرآن کی آیت ہم صرف تیری عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں اور اس کے اندھی تقلید کرنے والے مرید اسے مرشد کا درجہ دیتے ہیں جو کلمہ بھی ٹھیک نہیں پڑھ رہا وہ روحانی پیشوا بنا ہوا ہے جو بندہ دنیاوی لالچ میں غیر اللّه کو سجدہ کر سکتا ہے اس کی دین سے دوری اور گرے کردار کا ایک عقلمند بندہ اندازہ لگا سکتا ہے کہ یہ بندہ کس لیول کا ٹھگ ہے اخلاقی طور پر اور مالی طور پر بھی کرپٹ ہے ۔لیکن جھوٹ اتنی ڈھٹائی سے بولتا ہے کہ اللّه کی پناہ ۔لیکن اس ٹھگ کا ایک مخصوص طبقے میں چورن بک رہا ہے ۔اللّه سے ایسے لوگوں کی پناہ مانگتا ہوں ۔🙏🏻😥

اقرار الحسن بمقابلہ شف شف سرکار

نجیبہ فیض کی ویڈیو دیکھیں اور خود فیصلہ کریں ۔ کپتان تین دن بعد جیل سے رہا 💚🙏🏻😥

عمران خان کو کہا تھا رانا ثنا اللہ برداشت کر لے گا آپ کے ساتھی برداشت نہیں کر سکیں سکیں گے

کیا یہ سچ ہے ؟

نیازی کے خلاف ایک اور بڑا فیصلہ

توشہ خانہ میں خان کو سزا ابھی بڑی سزا باقی 🤣

کیا ہم غلام ہیں 🤣

#خوش_آمدید_نوازشریف

میرا نام مرزا شہزاد بیگ ہے میرا تعلق گجرات سے ہے 21 اکتوبر کو میں مینار پاکستان لاہور جا رہا ہوں نواز شریف کا استقبال کرنے آؤ میرے ساتھ چلو ❤✌

شیر افضل مروت کی دھلائی

سینیٹر افنان اللہ کو پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت نے تھپڑ دے مارا اس کے بعد سینیٹر افنان اللہ نے شیر افضل مروت کو لمبہ پاکے مکوں گھسنوں لاتوں کا آزادانہ استعمال کیا 😂😂

حنا پرویز بٹ کے ساتھ لندن میں اوورسیز عمرانڈوز کی طرف سے بدسلوکی پر منیب فاروق کا زبردست تبصرہ ۔❤

اس 14 اگست پر پی ٹی آئ کا ترانہ جاری

یا اللّه مجھے معاف فرما 🙏

ہر ملک میں ایجنسیز ریکارڈنگ کرتی ہیں