Welfare socitye Bhelowal Gujrat
I love Pakistan
🥀🌸❤
🥀 🌿 💙 🌙 ❤️ 🔅
https://www.adspaisa.com/register/28301
جو کمانا چاہتے ہیں وہ رابط کرے
00966564284576+واٹسپ
😭😭😭😭میری زندگی میرے جگر کے ٹکڑے کو ڈھونڈ نے میں مدد کریں خدارہ تکلیف کا یہ عالم ہے کہ جان جاتی نہیں اور سانس لی نہیں جاتی بس ایک ہی تڑپ ہے ایک بار اپنے معصوم کو سینے سے لگا لو پھر میری جان چلی جائے پرواہ نہیں اللّٰہ تعالیٰ ایسی تکلیف کسی جانور کو بھی نا دے مدد کریں کاش کے اپ لوگ میرے گرتےہوئے آنسو ابھی دیکھ سکتے جس کی جتنی بھی پہنچ ہے خدارہ وہ وہاں تک میرے معصوم کی آواز کو پہنچائے کل ھشر کے میدان میں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اس کار خیر کا نعموبدل ضرور عطاء فرمائے گا ارسلان ارسلان ارسلان میرے بچے کوئی ایسا دن نہیں جس دن تیرے ماما پاپا تجھے رب سے رو رو کرنہیں ماگتے
ارسالان کے والد محترم 😭😭😭
ماشاءاللہ
ویلفیئر سوسائٹی بھیلووال گجرات کے ہیرو
ممبرانِ گاؤں کی خدمت میں مصروف ہے
آج پورے گاؤں کے شناختی کارڈ بنانے کے لیے نادرا کی ٹیم بھیلووال گجرات میں آئی ہے سوسائٹی کے التماس پر
اور ٹوٹل خرچ سوسائٹی کے زیر اہتمام کیا گیا ہے
گاؤں کے لیے اللہ تعالیٰ ہم سب کی کوششوں کو قبول فرمائے آمین
یہ ویل چیئر پر آنے والا کوئی عام شخص نہیں
یہ صحابی رسول اللہ ﷺ کی اولاد ہے اس خاندان کو جو شرف حاصل ہے وہ کسی اور کو زمانہ نبویﷺ سے اب تک حاصل نہیں ہے یہ شخص صحابی رسول ﷺ عثمان بن طلحہ رضی اللہ عنہ کی آل سے ہیں جنہیں رسول کریم ﷺ نے اپنے ہاتھوں سے کعبہ کی چابیاں عطاء فرمائیں…
ویلفیئر سوسائٹی بھیلووال گجرات
انا لللہ و انا الیہ راجعون
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر
یہ بچی جارج فلائیڈ کی بیٹی ہے جو کہ امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں مارا جانے والا بے گناہ سیاہ فام تھا اور سامنے دنیا کا طاقتور ترین انسان امریکی صدر جوبائیڈن جو جھک کر اس بچی سے اس ریاست کی طرف سے معافی کا طلبگار ہے.،
یہ ہوتی ہے ریاستیں ماں جیسی... ❣️
اب موازنہ کیجئیے اسلامی جمہوریہ پاکستان کا 😐
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیر
چوہدری اظہر حسین وڑائچ صاحب
صدر ویلفئیر سوسائٹی بھیلووال گجرات
بہت ہی اچھے اور بڑے دل کے مالک انسان ہے
اللہ تعالیٰ تمام پریشانیوں سے محفوظ رکھے آمین
چوہدری قاسم واڑئچ
سنئیر رہنما ویلفیئر سوسائٹی بھیلووال گجرات
حال مقیم دبئی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Gujrat
Markazi Imam Bargha Kazmia. Nur Pur Syedaan. Railway Road
Gujrat, 50700
We proud to be the servents of Ahlaybait. We are spreading the name of Imam Hussain A.S all over t
Mein Bazar Kunjah
Gujrat, 50620
♥️Alhamduliah Everything♥️ ♥️Please Follow Page♥️ ♥️Allah Is One♥️
Udhowal Khurd
Gujrat, 50700
Hi. My name is Muhammad Arfan I am from punjab pakistan. I live in gujrat. My qualification is DAE.
Gujrat
Assl o aliqum dosto is page ko like karen allah kreem Aap ko dunya aor Aakhirat ki bhalaiaan naseeb kare
Gujrat, 500100
بزمِ عاشقانِ مصطفٰی ﷺمحلہ محمود کے آرائیاں شادیوال گجرات
Near Zahore Palace
Gujrat, 50700
Light flame, is a great not just for recipes, but for tips on the best techniques when it comes to c
Gujrat
Gujrat
Wellcome here � this is me Chaudhary Rehman. #fashion#pakistanviews#pakistanfashion#Gujratbrand#