Videos by Ahl-e-hadees Youth Force Zila Gujrat in Gujrat. دین اسلام خاتم الانبیاء محمدصلی اللہ علیہ وسلم پہ مکمل کر دیاگیا۔اس میں کمی بیشی کی اجازت کسی کو نہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اذان دینے والے کی عظمت
```الحدیث النبوی:```
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى الصَّفِّ الْمُقَدَّمِ وَالْمُؤَذِّنُ يُغْفَرُ لَهُ بِمَدِّ صَوْتِهِ وَيُصَدِّقُهُ مَنْ سَمِعَهُ مِنْ رَطْبٍ وَيَابِسٍ وَلَهُ مِثْلُ أَجْرِ مَنْ صَلَّى مَعَهُ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : بے شک اللہ تعالیٰ ( باجماعت نماز میں ) پہلی صف پر خصوصی رحمتیں نازل فرماتا ہے اور اس کے فرشتے رحمت کی دعا کرتے ہیں اور مؤذن کے اس کی آواز پہنچنے کی جگہ تک کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں اور اس کی اذان سننے والی ہر جاندار و بے جان چیز اس کے ایمان کی تصدیق کرے گی ۔ اور اسے اس کے ساتھ مل کر نماز پڑھنے والوں کے برابر ثواب ملے گا ۔
```سنن نسائی:647```
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اذان دینے والے کی عظمت ```الحدیث النبوی:``` بسم اللہ الرحمن الرحیم عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى الصَّفِّ الْمُقَدَّمِ وَالْمُؤَذِّنُ يُغْفَرُ لَهُ بِمَدِّ صَوْتِهِ وَيُصَدِّقُهُ مَنْ سَمِعَهُ مِنْ رَطْبٍ وَيَابِسٍ وَلَهُ مِثْلُ أَجْرِ مَنْ صَلَّى مَعَهُ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : بے شک اللہ تعالیٰ ( باجماعت نماز میں ) پہلی صف پر خصوصی رحمتیں نازل فرماتا ہے اور اس کے فرشتے رحمت کی دعا کرتے ہیں اور مؤذن کے اس کی آواز پہنچنے کی جگہ تک کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں اور اس کی اذان سننے والی ہر جاندار و بے جان چیز اس کے ایمان کی تصدیق کرے گی ۔ اور اسے اس کے ساتھ مل کر نماز پڑھنے والوں کے برابر ثواب ملے گا ۔ ```سنن نسائی:647```
پریشانیوں ، بیماریوں، دکھوں کے لئے مسنون وظیفہ۔۔ شیر پنجاب مولانا منظور احمد صاحب بھی دلجمعی سے سنتے رہے۔۔
*اگلے مہینے (محرم میں) جب پورے ملک میں لوگ "غمِ حسین" کے نام پر کروڑوں روپے کا حلیم، بریانی، شربت، وغیرہ کھا پی رہے ہونگے اور ہزاروں لوگ تیار ہو کر جلوسوں کی صورت میں نکل کر راستے بند کرکے عوام کا جینا حرام کریں گے اُس وقت اِس کو فلسطین اور غزہ کے بچے یاد نہیں آئیں گے ۔ لیکن حج اور قربانی جیسی فرض و سنت عبادات جسکا حکم اللّٰہ تعالیٰ اور اُسکے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے دیا ہے اُس پر عمل ہونے سے اِس کو غزہ اور فلسطین یاد آرہا ہے !!!* *رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے دور میں کافروں نے سینکڑوں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو شہید کیا، تو کیا حج اور قربانی روک دیے گئے تھے ؟* *بلکہ سوال تو یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ اگر اس کو غزہ کے بچوں کا اتنا غم ہے تو کیا اِس نے اپنا کھانا پینا، تیار ہونا، کاروبار کرنا اور فرقہ واریت پھیلانا بند کیا ؟ ،* *اگر اس نے یہ سب بند نہیں کیا تو پھر ثابت ہوا کہ یہ خود__ ہے ، کیونکہ غم کے موقع پر انسان کھانا پینا، تیار ہونا، گھومنا پھرنا اور کام کاروبار کرنا چھوڑ دیتا ہے، لیکن عبادت نہیں چھوڑتا
آج 24 مئی بروز جمعہ بعد نماز مغرب مسجد امین اہلحدیث ملکپور چاہڑہ نزدیک دیونہ منڈی میں درس قرآن ہوا۔ اس کے بعد طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ ماشاءاللہ بہت بہترین، بامقصد، پر رونق پروگرام ہوا۔ ایسے پروگرامز وقت کی ضرورت ہیں۔ہر مسجد میں ایسے ماہانہ پروگرامز کا انعقاد ہونا چاہئے۔ تاکہ آئندہ نسل کو دین اسلام سے آگاہی حاصل ہو۔ اسلام کا جوش و جذبہ پیدا ہو۔ ایسے پروگرامز اور دینی تعلیم سے آئندہ نسل کو اسلام اور مسجد سے منسلک کرنے میں کارآمد ثابت ہوتے ہیں۔
* بریلویت کے اسٹیج پر جا کر عقیدہ توحید بیان کرنے والے نوجوان کے بارے میں شاہ صاحب کے تاریخ ساز الفاظ “مسلک اہلحدیث “ سے محبت کے آئینہ دار ہیں ۔۔۔۔۔ یہ بلند رتبہ جسے ملا،مل گیا ۔ سید سبطین شاہ نقوی صاحب نے بریلوی مسلک کے اسٹیج پہ توحید بیان کرنے والے جاوید اوکاڑوی کی جوتی کی نوک پر قربان کر دیا انہیں جو دوسروں کے سٹیج پہ جا کر توحید و سنت و مسلک کی غیرت بھول جاتے ہیں۔۔۔!! 🌷💐🥀🌹🌴🌴
ایسی مسجد جہاں قرآن،ترجمہ ، نماز اور تربیتی کلاسیں نہیں ہوتیں وہ مسجد کہلوانے کی حقدار نہیں۔۔۔۔ مساجد کی انتظامیہ کی ذمہ داریاں بھی ہیں صرف عہدے کام نہیں آ تے......!!!