Gujrat Alerts
news
نیوزی لینڈ کوچ کا ٹیم کے کھلاڑیوں کو جیتنے کے بعد باتھ روم میں تولیہ باندھ کر نہانے کا حکم،
کوچ کا مزید کہنا تھا
"فیر نا کہنا ٹوٹا بن گیا"
,بابا جی فرماتے ہیں پتر ہمیشہ
دو باتوں کا خیال ركهنا
نمبر 1
کبھی کسی کو مكمل بات مت بتانا
نمبر 2 یہ ہے کہ ....see more
Hahhahhahahah
Pakistan Going to Bat first.
Amir is not playing good decision
مگر شرم ہم کو نہیں آتی
ڈوب مارو لعنتیوں
90 runs all out this is Pakistan Bowling Now
Muhammad Amir 2 overs 2 wickets 8 runs conceded
Pakistan win the Toss elected to bowling first. With same line up
ایک دفعہ ضرور پڑھ لیں.
ان شاءاللہ بہت فائدہ ہوگا.
1. دوسرے کو نقصان پہنچانے سے بچنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]
2. اندھے کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]
3. بہرے سے تیز آواز میں بات کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]
4. گونگے کو اس طرح بتانا کہ وہ سمجھ سکے صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]
5. کمزور آدمی کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]
6. راستے سے پتھر,کانٹا اور ہڈی ہٹانا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
7. مدد کے لئے پکارنے والے کی دوڑ کر مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]
8. اپنے ڈول سے کسی بھائی کو پانی دینا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956]
9. بھٹکے ہوئے شخص کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956]
10. لا الہ الا الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
شب جمعہ و روز کا بہترین اور افضل عمل زیارت آقا و مولا ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام
السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ آدَمَ صَفْوَةِ اللَّهِ ، السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ نُوحٍ نَبِيِّ اللَّهِ ، السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ إِبْرَاهِيمَ خَلِيلِ اللَّهِ ، السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ مُوسَى كَلِيمِ اللَّهِ ، السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ عِيسَى رُوحِ اللَّهِ ، السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ مُحَمَّدٍ حَبِيبِ اللَّهِ ، السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ عَلِيٍّ وَصِيِّ رَسُولِ اللَّهِ ، السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ الْحَسَنِ الرَّضِيِّ ، السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ فَاطِمَةَ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ ،
ﺍﻣﺎﻡ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻋﺞ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ
ﺯِﻳﺎﺭَﻩ ﺍﻟﺤُﺴَﻴﻦ ﻉ ﻓِﻲ ﻟَﻴﻠَﻪِ ﺍﻟﺠُﻤﻌَﻪ ﺍَﻣﺎﻥُ ﻣِﻦ ﺍﻟﻨّﺎﺭ ﻳﻮﻡَ ﺍﻟﻘِﻴﺎﻣَﻪ
ﺷﺐ جمعہ ﮐﻮ ﺍﻣﺎﻡ ﺣﺴﯿﻦ ﻉ ﮐﯽ ﺯﯾﺎﺭﺕ ﮐﺮﻧﺎ ، ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺟﮩﻨﻢ ﮐﯽ ﺁﮒ ﺳﮯ ﺍﻣﺎﻥ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ
ﺑﺤﺎﺭ ﺍﻻﻧﻮﺍﺭ ، ﺝ 53 ، ﺹ 315
بارش دوبارہ شروع ہو گئی ہے راولپنڈی ۔۔
میچ دیر سے شروع ہو گا
گوجرانوالہ۔۔۔۔۔۔۔
کروڑوں روپوں کی کرپشن ثابت ہونے پر تقریبا 20 واپڈا ملازمین اور افسران کو انکی اوقات یاد دلاتے ہوۓ گرفتار کر لیا ۔۔جبکہ کرپٹ اور رشوت خور واپڈا ملازمین اور افسران کو بچانے کیلۓ ۔۔ایف آٸی اے ۔۔کے نڈر اور بہادر افسران کو بلیک میل کرنے کیلۓ ۔۔۔واپڈا ملازمین کے کرپٹ ۔ملازمین اپنے کرپٹ پیٹی بھاٸیوں کو بچانے کیلۓ ہڑتال کرنے کی دھمکیاں دینے لگے۔۔اور کہنے لگے کے جب تک ہمارے ساتھیوں کو رہا نہیں کیا جاۓ گا پورے ریجن گوجرانوالا کے واپڈا ملازمین۔اپنی۔اپنی موبائل سمیں نکال دے گۓ۔۔۔اور کسی کی بھی شکایات درج نہیں کی جاۓ گی۔۔موقف سنیٸر و جونیٸر گیپکو افسران واپڈا آفس گوجرانوالا۔۔105 ملین کی کرپشن ثابت ہونے پر بھی واپڈا اور چیف گیپکو کے افسران و ملازمین اپنے آپکو ایماندار کہلواتے ہوۓ ۔ہڑتال کر رہے ہیں
*اسرائیل کی فنڈنگ میں ملوث پراڈکٹس اور ان کا متبادل*
*سرف*
Areil ❌
Surf Excel❌
Rin❌
Tide ❌
Express Powe❌
Brite❌
Sunlight❌
Bonus❌
Number✅
Bree_O✅
Brillo✅
Tidy✅
Sufi✅
*مصالحہ جات*
Knorr❌
Shan✅
National✅
Mehran✅
Ahmad✅
*چائے پتی*
Lipton❌
Supream❌
TAPAL✅
Vital✅
Qamar✅
Islamabad✅
*کیچپ*
Knorr❌
National✅
Shangrilla✅
*شیمپو*
Clear❌
Loreal❌
Lifebuay❌
Pomolive❌
Sunsilk❌
Head & Shoulder❌
Paintein❌
Hello Hair✅
Set & Touch✅
Hemani✅
*نیل*
Robin❌
Ujala✅
Power Plus✅
*ڈش واش*
Vim❌
LemonMax❌
Ujala✅
Safoon✅
Brillo✅
*بلچن*
Robin❌
Ujala✅
*ٹائلٹ کلینر*
Harpic❌
Ujala✅
Brillo✅
PowerPlus✅
*بوتل*
Pepsi❌
7up❌
Marinda❌
Due❌
Sting❌
Slice❌
Roar❌
Coca Cola❌
Sprite❌
Fanta❌
Cappy❌
Next Cola✅
Wizy Cola✅
Star Cola✅
*جوس*
Nestle❌
Shezan❌
Frutian✅
Smile✅
Fruti_O✅
*پانی*
Aquiafina❌
Nestle❌
Desani❌
Sufi✅
*پالش*
Charry❌
Bee & Flower✅
Power Plus✅
*ٹوتھ پیسٹ*
Colgate❌
Close_Up❌
Sansodine❌
Medicam✅
Nexra✅
Doctor✅
*ڈش واش صابن*
Vim❌
LemonMax❌
Safoon✅
Brillo✅
*مچھر مار*
Mortein❌
KingTox✅
Tiger✅
Razicam✅
*روم سپرے*
Airwiks❌
Paradise✅
*ریمور کریم*
Veet❌
Anifrench❌
EU✅
Care✅
White Rose✅
*ڈائپر*
Pamper❌
Molfix✅
Rocket✅
Nana✅
Shield✅
*برش*
Sansodine❌
Colgate❌
Ezigrip✅
Doctor✅
*دودھ*
Olperal❌
Milk Pack❌
Dairy Omag❌
Asli Milk✅
Haleeb✅
*فریش کریم*
Olpeal❌
Milk Pack❌
Dubala❌
Haleeb✅
hama✅
*صابن*
Lux❌
Lifebuay❌
Dettole❌
Capri✅
Tibit✅
Himani✅
Sufi Classic✅
Brillo✅
*سکول سامان*
Dollor✅
ORO✅
Bahdur✅
Dux✅
*آئیل اینڈ گھی*
Dalda❌
Sufi✅
Shahtaj✅
Mujahid✅
*کسٹرڈ*
Rafan❌
Natinal✅
*کریم*
Fair and Lovely❌
Loreal❌
Golden Pearl✅
Sandal✅
Bio_Cos✅
*پیٹرولیم جیلی*
Vasline❌
Care✅
*بسکٹ*
LU❌
Oreo❌
English✅
Bisconni✅
Halal✅
Gibs✅
*بے بی پراڈکس*
Johnsons❌
Loreal❌
Care✅
Bimani✅
*باڈی سپرے*
Axe❌
Himani✅
*لوشن*
Vasline❌
Pound❌
NAVIA❌
Fair And Lovly❌
Care✅
*سنیکس*
Lays❌
Cheetos❌
Doritos❌
Kurkura❌
Fritos❌
Kurleez✅
Super Clips✅
Filz✅
Chipso✅
*نوڈل*
Meggie❌
Knoor❌
Shan✅
*فروزن فوڈ*
K&ns❌
Sabroso❌
Salwa❌
Sufi✅
*آئس کریم*
Omore❌
Walls❌
Thicko❌
Yummy❌
*یمی کوالٹی ایشو*
Home Made✅
*کھانسی ٹافی*
Stapsale❌
Max Cool✅
Havet✅
*یہ عام روٹین کی ہر گھر میں استعمال ہونے والی اشیاء ہیں اگر آپ انہیں خریدتے ہیں تو جان لیں کہ آپ اسرائیل کو اس گولی کے پیسے دے رہے ہیں جو ہمارے فلسطینی بہن بھائیوں ماؤں بیٹیوں کو لگ رہی ہیں لہٰذا ہماری ایمانی غیرت کا تقاضا ہے کہ ہم میں سے ہر ایک اسرائیلی پراڈکٹس کا بائکاٹ کرے شکریہ*
●▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬●
*فلسطین ألآن میڈیا*
مہربانی فرمائیں
غسل جمعہ
حصہ 3
سوال: غسل جمعہ کا وقت کس وقت تک رہتا ہے؟
جواب: غسل جمعہ کا وقت اذان صبح سے غروب آفتاب تک ہے لیکن بہتر ہے کہ ظہر کے نزدیک انجام دے اور اگر ظہر کے بعد کر رہا ہے تو ادا اور قضا کی نیت نہ کرے اور اگر جمعہ کے دن نہیں کیا تو جمعہ کے دن غروب سے سنیچر کے دن غروب تک قضا کی نیت سے انجام دے سکتا ہے اور جسے معلوم ہے کہ جمعہ کے دن پانی میسر نہیں ہوگا جمعرات کے دن یا شب جمعہ میں رجاء کی نیت سے غسل کر سکتا ہے ۔
آیت اللہ العظمیٰ سید علی الحسینی سیستانی مدظلہ العالی
سانحہ بہاولنگر کے بعد آپ کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟
1- پاک فوج
2- پنجاب پولیس
3- نیوٹرل
جواب ضرور دینا🙏😅
ویسے سوچنے کی بات ہے کہ ایک حوالدار کے لیے پچاس فوجی آ گئے
کور کمانڈر ہاوس کو بچانے کوئی نہیں آیا تھا🤔
تھانہ ککرالی کے قریبی گاوں لادیاں کا نوجوان شام پور میں فائرنگ سے قتل پولیس تھانہ ککرالی جائے وقوع پرپہنچ گئی
حاضر سروس پولیس کو بهگا بهگا کر لیتر مارنا معمولی سی بات ہے سوشل میڈیا بات بڑھاکر بتا رہا 😂۔۔
آئی جی پنجاب
پنجاب پولیس جب اپ اوپر سے آنے والے آرڈر کی تابعداری کرنا اپنا اولین فرض سمجھتے ہیں تو پھر اپ منہ چھپانے کی کوئی بات نہیں ہے
گھر میں ہمیشہ چھوٹوں کو ہی مار پڑتی رہتی ہے سرعام آکر اپنے تابعدار ہونے کا اقرار کریں
اللہ تعالیٰ اپ کو اس نیک کام کا اجر دے گا
ویسے بڑوں کو چھوٹوں کے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھنا چاہئے لیکن اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو بھی کوئی بات نہیں ہے کمزور کو ہمیشہ سر جھکائے رکھنا پڑتا ہے
انااللہ وانا الیہ راجعون
BREAKING +++ نے آج صبح لیبیا کے SAR زون کے بین الاقوامی پانیوں میں دو کشتیوں سے 200 افراد کو مصیبت سے بچایا، جن میں 21 خواتین اور 14 نابالغ تھے، جن میں سے 8 لاوارث تھے۔ +++ کشتیوں کو صبراتہ اور زاویہ نے لانچ کیا تھا اور ان میں مصر، بنگلہ دیش، اریٹیریا، گھانا، پاکستان، فلسطین اور شام کے لوگ سوار تھے۔ اطالوی این جی او ایمرجینسی کے جہاز پر سوار نرسوں میں سے ایک نے اطلاع دی۔ +++ امدادی تنظیم نے سہ پہر کو شائع ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ اطالویوں نے ریوینا جہاز کو ایک بندرگاہ کے طور پر "ریسکیو کی جگہ سے چار دن کا سفر" تفویض کیا ہے۔ +++ توڑنا ++
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کی اہلیبیت کے دشمنوں پر لعنت ۔بےشمار
Big news?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Website
Address
50810
Ghulzar E Madina Road Gujrat
Gujrat, 50700
Wedding event,Birthday,school event,outdoor shoot,
Gujrat
I want to become a professional photographer I will prove myself with the help of my posts on my page. I need your support and comments over my photography �Thank you. Let visit ny...
Street No 2, Near Of Railway Station, Botad
Gujrat, 364710
photo edditing and social media support...
Gujrat
Weddingphotography.wedding videography.bridal shoot.groom shoot.couple shoot.model shoot.booking ope
Gujrat
Official photography� page with creative � Photography Artist Follow on instagram: https://www.instagram.com/invites/contact/?i=e5hm0heykmo9&utm_content=b7r5d99
Gujrat
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَـٰبِ ٱلْفِيلِ.أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِى تَضْلِي🤲🏻❤️