UOG Photo Graphy
Gujrat Pakistan University of Gujrat
We are very proudly announcing another Victory of Joint Secretary of UOG Debating Society *Zoya Momna Athar* who has declared "1st 𝐁𝐞𝐬𝐭 𝐒𝐩𝐞𝐚𝐤𝐞𝐫 " in English Category in TAJDEED E NAU 2nd All Pakistan Trilingual Declamation Contest 2024.
Organized By: AFKAR E Khalq Foundation, LAHORE
We wish her all the best for the future and hope that she’ll keep making us proud by her best performances.
University of Gujrat and UOG Debating Society are so proud of you! ❤️
میری اوقات ہی کیا تھی کہ سراہا جاتا
مجھ کو مسند پہ بزرگوں کی دعا لائی ہے
میں "امتشال تصور" بطور جنرل سیکرٹری جامعہ گجرات کی مجلسِ مباحثہ میں اپنے فرائض سر انجام دوں گی ۔ میرا تعلق مجلسِ مباحثہ کے ساتھ سال 2022 سے ہے ۔ میرا شمار مجلسِ مباحثہ کے تراشے ہوئے ان چند نگینوں میں ہوتا ہے جن کے نام پر جامعہ کا جھنڈا ملک کے ہر طول و عرض پر لہرایا جاتا ہے۔ دو سال کے عرصے میں ملک بھر میں جامعہ کی نمائندگی کا شرف حاصل ہوا ۔ جامعہ کی نمائندگی کرتے ہوئے کئی مقابلہ جات بولنے کا شرف حاصل ہوا جس میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں پہلے مقابلے پر پہلی پوزیشن، یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب ، تکرار 23 میں پہلی پوزیشن، کشمیر ڈے صوبائی مقابلہ جات میں پہلی پوزیشن، ال علیم میڈیکل کالج لاہور میں اعزازی پوزیشن ، کامسیٹس یونیورسٹی لاہور میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ بطور جنرل سیکرٹری میں مجلسِ مباحثہ کی کامیابیوں کے لیے کوشاں رہوں گی ، انشاء اللہ
Ready
گجراٹ میں IaPex آرکیٹیکٹس کے چناب چیپٹرز کی پہلی نمائش میں جامعہ گجرات کے شعبۂ آرکیٹکچر کا سٹال اور ڈسپلے ..
خوشخبری
*پاک آرمی نے دوبچوں کوریسکیوکرکےبحفاظت لندن پہنچادیا
مورخہ 2 ستمبر کو منعقد ہونے والے دوسرے سہ زبانی ال علیم میڈیکل کالج مقابلے میں، مجلسِ مباحثہ جامعہ گجرات کی انفارمیشن سیکرٹری، امتشال تصور اردو میں "اعزازی پوزیشن" کی حقدار قرار پائی ہیں۔ مجلسِ مباحثہ کو آپ پر فخر ہے اور مزید آنے والے مقابلوں کے لئے نیک تمنائیں ۔
یونیورسٹی آف گجرات کی سابق ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر فوزیہ مقصود 22 اگست 2021ء کے دن اس جہان فانی سے کوچ کر گئ تھیں لیکن جامعہ گجرات کی بنیادوں میں ان کی لگن ،محنت اور خدمات ناقابل فراموش ہیں. ان کی تدریسی مہارتوں ، تعلیمی افکار ، تبحر علمی ، شعور مدنیت ، سماجی تفکر اور انتظامی اعتدال پسندی کی روشنی نے جامعہ گجرات کو آج بھی منور کر رکھا ہے . وہ نرم دل انسان ہی نہیں تھیں بلکہ انسانی وقار و تشخص پر معاشرتی ایمان کی حامل ڈاکٹر فوزیہ حقوق نسواں سے بڑھ کر توقیر انسان کی پرچارک تھیں. بطور استاد وہ طلبہ و طالبات کے لیے ہردلعزیز ، کولیگز کے لیے ہم خیال ساتھی ، ادارے کے لیے سراپائے خلوص و تشکر کا درجہ رکھتی تھیں. آج ان کی دوسری برسی کے موقع پر ادارہ اور ان کے ساتھی ان کو نہ صرف یاد کرتے ہیں بلکہ ان کی عمرانی فہم و ادراک کی کمی شدت سے محسوس کرتے ہیں. ان کی ذہانت سے بھرپور ظرافت ، شخصی شرافت ، پیشہ وارانہ صداقت جیسے اوصاف حسنہ نے ان کی شخصیت کی تعمیر ہی ایسی کی تھی کہ جو ان سے مل لیتا وہ انہیں بھلا نہیں پاتا .. ان کی یادوں کی مہکتی فضا میں ہم ﷲ کریم کے حضور دعاگو ہیں کہ پروردگار عالم ڈاکٹر فوزیہ مقصود کے اخروی زندگی میں درجات بلند فرماِئے اور فردوس بریں میں شفاعت نبئ رحمتﷺ سے نوازے .آمین
یونیورسٹی آف گجرات کے انسٹی ٹیوٹ آف ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ مینجمنٹ IHRM کے طالبعلم اپنےشعبے میں تربیتی مراحل میں مصروف ہیں ..
ایڈمشن شروع ہے ..درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 18 اگست 2023ء ہے
I'm Syeda Memoona Kazmi , English Declamation Head of UOG Debating Society, inviting you to Lafz'23, 8th Trilingual Declamation Contest & 2nd Parliamentary Debates. Join us for the ultimate showdown of intellect and oratory skills. Don't miss this incredible opportunity to showcase your brilliance on a national stage!
of
Acting Ch furqan Warraich
Jumah Mubarak
🕋
|Pictorial Glimpses| Poster Presentation Activity for course "Field Work" organized by the department of Sociology here today at Quaid e Azam Library, Exhibition Hall, University of Gujrat
News Alerts Video
News Alerts
Entrepreneurial Gala Organized by BS Economics at University of Gujrat
Directorate of Press, Media & Publications, University of Gujrat
UoG 7th Convocation Pictorial Glimpses
Click here to claim your Sponsored Listing.
Library
University Of Gujrat Library
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
50700