Banian Online/بنیاں آن لائن
Banianonline
اپیل براۓ دعا صحت یابی اعجاز حسین بھٹی🌹
دعا سے تقدیر بدل جاتی ہے۔ٹوٹے دلوں کو سکون ملتا ہے اور بیماری شفا میں بدل جاتی ہے۔
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ.
ترجمہ: “اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے”
ہمارے پیارے اعجاز حسین بھٹی کیلئے دعا فرمائیں کہ اللّٰہ پاک جلد صحت کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔۔
أَذْهِبِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ ، اشْفِ وَأَنْتَ الشَّافِى لاَ شِفَاءَ إِلاَّ شِفَاؤُكَ ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَمًا
اے اللہ...!! بیماری دور کردے اے انسانوں کے پالنے والے..!
شفا عطا فرما، تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا اور کوئی شفا نہیں، ایسی شفا دے جس میں مرض بالکل باقی نہ رہے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین..🤲🤲
كُلُّ نَفۡسٖ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡت
اناللہ واناالیہ راجعون
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے
اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
بنیاں آن لائن
كُلُّ نَفۡسٖ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡت
اناللہ واناالیہ راجعون
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے
اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
بنیاں آن لائن
انا لله وانااليه راجعون 😥
کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الْمَوْت -😥
اللہ تبارک تعالی سے دعا ہے کہ اُنکی بخشش فرمایں
اور ان کے اہل و عیال کو صبروتحمل عطا فرمایں آمین
بنیاں سے دولت نگر سکول بھیجنے کے لیے نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
بچوں کو سکول چھوڑنے اور واپس گھر لانے کی زمہ داری ہماری ہو
ہم آپ کے تعاون کے شکر گزار ہیں
کاشف مرغ شاپ بھمبر روڈ صبور
برانچ نمبر 5
شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے موقع پر ہم سے رابطہ کریں
ڈرم سٹک ،لیگ پیس، ونگز،بون لیس
پروپرائٹر۔کاشف جٹ بنیاں
نیچے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں
❣️ *روزہ افطار کروانے کا ثواب*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا*
*"جِس نے روزے دار کا روزہ افطار کرایا ۔اُسے روزے داروں کے برابر ثواب ملے گا، لیکن اُن کے ثواب میں کُچھ کمی نہیں ہو گی۔"*
📚 *سنن ابن ماجہ:1746*
تمام امت مسلمہ کو ہو!
اللہ پاک ہم سب کو ماہ رمضان کی رحمتوں اور برکتوں سے مستفیدفرمائےاور ہماری چھوٹی بڑی لغزشوں کو نظر انداز فرماء کر اس ماہ مبارک کے صدقے ہماری اصلاح فرمائے اور ہمیں صراط مستقیم پرچلنے کی توفیق عطاءفرمائے ۔( آمین )🤲
ماشاءاللہ
الخزف السعودی سعودی عرب کی مشہور کمپنی جس میں پاکستانی کمیونٹی کی بیشمار تعداد پائی جاتی ہے
خصوصاً ہمارے گاؤں بنیاں کی بےشمار قیادت روزگار اس کمپنی میں مشغول ہیں
ہردلعزیز پیارے بھائی
چوہدری عنصر یوسف بنیاں کی مشاورت سے بنیاں کی تمام قیادت نے
بنیاں مسجد،جنازہ گاہ،قبرستان ، ( محلہ کَسی والا) کے لیے چھے لاکھ کا عطیہ پیش کیا
اہلیان بنیاں ان تمام اورسیز بھائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں
جنھوں نے اپنی محنت مزدوری سے کمائی رقم سے جزائے خیر میں حصہ ڈالا
دعاگو ہیں کہ اللہ تبارک تعالی ان تمام بھائیوں کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور اہل و عیال کے ہر کام میں برکت عطا فرمائے
آمین
مزید تعاون کے لیے ہمارے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03456935831
ختم قُل
زندگی بہت قیمتی ہے اسے ضائع نا کیجیئے گا رب سے جُڑ کر
عبادت کو تھام کر اور محبتوں کو بانٹ کر
اپنے پیچھے آپ اچھے نقش چھوڑ کر جائیے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡت
مٹی کے برتن
سب سے زیادہ بیماریاں گلے ہوئے کھانے سے ہوتی ہیں،
گلے ہوئے کھانے اور پکے ہوئے کھانے میں فرق ھے،
(جس طرح ایک سیب پکا ہوا ہوتا ھے،
اور ایک گلا ہوا،
گلا ہوا سیب آپ آرام سے چمچ کے ساتھ بھی کھا سکتے ہیں،
اور اسے چبانا بھی نہیں پڑے گا)
*مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ پکتا ھے،*
اس کے برعکس
سِلور،
سٹیل،
پریشر کُکر یا نان سٹِک میں کھانا گلتا ھے،
تو سب سے پہلے اپنے برتن بدلیں،
یقین جانیں!
جن لوگوں نے برتن بدل لیے،
*اُن کی زِندگی بدل جاۓ گی،*
*2- کُوکِنگ آئل*
کوکنگ آئل وہ استعمال کریں،
جو کبھی جَمے نہ،
دُنیا کا سب سے بہترین تیل جو جمتا نہیں،
وہ زیتون کا تیل ھے،
لیکن یہ مہنگا ھے،
*ہمارے جیسے غریب لوگوں کے لیے سرسوں کا تیل ھے،*
یہ بھی جمتا نہیں،
سرسوں کا تیل واحد تیل ھے،
جو ساری عُمر نہیں جمتا،
اور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں ھے،
*ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات*
بھی اسی لیے کی جاتی ھے،
کیونکہ یہ ممکن نہیں ھے،
سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ بھی ھے کہ اس کے اندر جس چیز کو بھی ڈال دیں گے،
اس کو جمنے نہیں دیتا،
*اس کی زِندہ مِثال اچار ھے*
جو اچار سرسوں کے تیل کے اندر رہتا ھے،
اس کو جالا نہیں لگتا،
اور *اِن شاءالله* جب یہ سرسوں کا تیل آپ کے جسم کے اندر جاۓ گا تو آپ کو کبھی بھی فالج،
مِرگی یا دل کا دورہ نہیں ہوگا،
أپ کے گُردے فیل نہیں ہونگے،
پوری زندگی آپ بلڈ پریشر سے محفوظ رہیں گے، (اِن شاء الله)
*کیونکہ؟*
سرسوں کا تیل نالیوں کو صاف کرتا ھے،
جب نالیاں صاف ہوجاٸیں گی تو دل کو زور نہیں لگانا پڑے گا،
سرسوں کے تیل کے فاٸدے ہی فاٸدے ہیں،
ہمارے دیہاتوں میں جب جانور بیمار ہوتے ہیں تو بزرگ کہتے ہیں کہ ان کو سرسوں کا تیل پلاٸیں،
أج ہم سب کو بھی سرسوں کے تیل کی ضرورت ھے،
*3- نمک (نمک بدلیں)*
*نمک ہوتا کیا ھے؟*
نمک اِنسان کا کِردار بناتا ھے،
*ہم کہتے ہیں بندہ بڑا نمک حلال ھے،*
یا پھر
*بندہ بڑا نمک حرام ھے،*
نمک انسان کے کردار کی تعمیر کرتا ھے،
ہمیں نمک وہ لینا چاہیٸے جو مٹی سے آیا ہو،
اور وہ نمک أج بھی پوری دنیا میں بہترین پاکستانی کھیوڑا کا گُلابی نمک ھے،
پِنک ہمالین نمک 25 ڈالر کا 90 گرام یعنی 4000 روپے کا نوے گرام اور چالیس ہزار روپے کا 900 گرام بِکتا ھے،
اور ہمارے یہاں دس تا بِیس روپے کلو ھے،
*بدقسمتی دیکھیں!*
ہم گھر میں آیوڈین مِلا نمک لاتے ہیں،
جس نمک نے ہمارا کردار بنانا تھا،
وہ ہم نے کھانا چھوڑ دیا۔
اس لٸے میری أپ سے گذارش ھے کہ ہمیشہ پتھر والا نمک استعمال کریں،
*4- مِیٹھا*
ہم سب کے دماغ کو چلانے کے لٸے میٹھا چاہیٸے،
اور میٹھا *الله کریم* نے مٹی میں رکھا ھے،
یعنی *گَنّا اور گُڑ،*
اور ہم نے گُڑ چھوڑ کر چِینی کھانا شروع کر دی،
خدارہ گُڑ استعمال کریں،
*5- پانی*
انسان کے لٸے سب سے ضروری چیز پانی ھے،
جس کے بغیر انسان کا زندہ رہنا ممکن نہیں،
پانی بھی ہمیں مٹی سے نِکلا ہُوا ہی پینا چاہیٸے،
پوری دنیا میں *آبِ زم زم* سب سے بہترین پانی ھے،
اور اس کے بعد پنچاب کا پانی ھے،
*اس کے بعد مٹی سے نکلنے والی گندم استعمال کریں،*
لیکن گندم کو کبھی بھی چھان کر استعمال نہ کریں،
گندم جس حالت میں آتی ھے،
اُسے ویسے ہی استعمال کریں،
یعنی سُوجی، میدہ اور چھان وغیرہ نکالے بغیر
کیونکہ!
ہمارے *آقا کریم حضرت محمدﷺ* بغیر چھانے أٹا کھاتے تھے،
تو پھر طے یہ ہوا کہ ہمیں یہ پانچ کام کرنے چاہٸیں،
*1- مٹی کے برتن،*
*2- سرسوں کا تیل،*
*3- گُڑ،*
*4- پتھر والا نمک،*
*5- زمین کے اندر والا پانی،*
زمین کے اندر والا پانی،
مٹی کے برتن میں رکھ کر،
مٹی کے گلاس میں پئیں،
اور ان ساری چیزوں کے ساتھ گندم کا آٹا،
*اب سوال یہ پیدا ہوتا ھے کہ ہم یہ ساری چیزیں کیوں لیں؟*
یہ ساری چیزیں ہم نے اس لٸے لینی ہیں کہ اسی میں صحت ہے،
*اور الله پاک نے ہمیں مٹی سے پیدا کیا ھے،*
اور ہم نے واپس بھی مٹی میں ہی جانا ھے،
جزاک اللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Opening Hours
Monday | 00:00 - 23:59 |
Tuesday | 00:00 - 23:59 |
Wednesday | 00:00 - 23:59 |
Thursday | 00:00 - 23:59 |
Friday | 00:00 - 23:59 |
Saturday | 00:00 - 23:59 |
Sunday | 00:00 - 23:59 |
Markazi Imam Bargha Kazmia. Nur Pur Syedaan. Railway Road
Gujrat, 50700
We proud to be the servents of Ahlaybait. We are spreading the name of Imam Hussain A.S all over t
Mein Bazar Kunjah
Gujrat, 50620
♥️Alhamduliah Everything♥️ ♥️Please Follow Page♥️ ♥️Allah Is One♥️
Udhowal Khurd
Gujrat, 50700
Hi. My name is Muhammad Arfan I am from punjab pakistan. I live in gujrat. My qualification is DAE.
Gujrat
Assl o aliqum dosto is page ko like karen allah kreem Aap ko dunya aor Aakhirat ki bhalaiaan naseeb kare
Gujrat, 500100
بزمِ عاشقانِ مصطفٰی ﷺمحلہ محمود کے آرائیاں شادیوال گجرات
Near Zahore Palace
Gujrat, 50700
Light flame, is a great not just for recipes, but for tips on the best techniques when it comes to c
Gujrat
Student/ MSC Ultrasound 🌍 | Harmonizing waves, film, fitness—crafting an extraordinary journey!👑