Nicon School System Hfd

We dare to be different.

26/12/2023

Empowering the Next Generation: STEM-based education fuels curiosity, sparks innovation, and nurtures problem-solving skills, preparing students for a world of limitless possibilities. 🚀🔬🌍 Our admissions are OPEN! For details please call on 0307-7809190 visit us: Boys Degree College Road Near Family Park Street sir syed School Hafizabad.

# Niconschoolsystemhfd

23/12/2023

Get ready to be a part of practical based education at Nicon School System Hafizabad.

For more Info : Call or visit campus

Address: Family Park Road Gala Sir Syed School Hafizabad.

22/12/2023
21/12/2023

Enrol your child and get the opportunity of skill based education.

29/11/2023

ہم تمام احباب کو نیکون اسکول سسٹم ( پارک روڈ کیمپس) کی افتتاحی تقریب پر مدعو کرتے ہیں۔آپ کی آمد ہمارے لیے باعث خوشی ہوگی۔
افتتاحی تقریب 13 دسمبر بروز بدھ دن 11 بجے پارک روڈ گلہ سرسید اسکول والے میں انعقاد پذیر ہو گی۔

06/11/2023

انشاللہ بہت جلد نیکون اسکول سسٹم میں ربوٹک لیب کا آغاز۔
اکیسویں صدی کے میعار تعلیم کو مدنظر رکھتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ہمارا اولین مقصد ہے۔ نیکون اسکول اپنے طلباء کے لیے فنی اور عملی تعلیم پر توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

نیکون اسکول کی افتتاحی تقریب انشاللہ دسمبر کے مہینہ میں انعقاد ہو گی۔
ایڈمیشن کا آغاز یکم دسمبر 2023سے کیا جا رہا ہے۔

ایڈریس: پارک روڈ گلہ سر سید اسکول حافظ آباد۔

17/10/2023

١۔قرآنی تعلیم تجوید کےساتھ
٢۔ اخلاقیات پر روزانہ کی بنیاد پر لیکچر
٣۔ کردار سازی بحوالہ قرآن و حدیث

11/10/2023

Admissions open from 1st December 2023.
(Session 2024-25)
1. Robotic Lab Technology
2. STEAM Based Education
3. Parent- Teacher Comunication
4. Social and Emotional Development
5. Play Based Curriculum
6. Education through Multimedia

Play Group to Matric
(6th to 10th Only For Girls)

05/10/2023

"Behind every successful person is a dedicated teacher. Thank you, teachers, for your unwavering commitment."

04/10/2023

STEAM Based Education
Project Based Education
Education Through Multimedia

We will provide all resources to teach the students acording to the 21st century.

ہمارا مقصد بچوں کو پڑھانا کم سیکھانا ذیادہ۔
ہم تعلیمی مقاصد کو پورا کریں گے فن کے ساتھ

29/09/2023

تیرا میلاد ہے ہر فتنہِ باطل کی وفات
عصرِ تازہ کی وِلادت ہے ولادت تیری

رئیس امروہوی

21/09/2023

Early Childhood Education is of great importance as it can influence the mental, emotional and physical development of a child. Hence for increasing the quality of the education of your child, ensure early childhood education. So always make sure that they start off early so it doesn’t become a problem in the future. The young mind is like a sponge. It has the potential to absorb a great deal of information, making it important for children to have guidance while learning.

11/09/2023

Soon #

With New management and innovation
Nicon School focuses on educating the whole person , addressing intellectual , emotional , social and physical aspects and aim to develop critical thinking, creativity , empathy and overall well being not just academic achievements.

Soon

11/09/2023

ذہنی غلام اور جانور میں صرف اتنا فرق ہے، کہ جانور بول نہیں پاتے،
اور ذہنی غلام وہی بولتے ہیں جو ان کو سمجھایا جاتا ہے،

10/09/2023

Niconian Be Ready For New Building

Well disciplined staff
Education Through Multimedia
Project Based Learning
Rebotic Technology Lab
Affordable Fee Structure

14/03/2023

Punjab Culture Day
Jashn e Baharan
14.03.2023

Photos from Nicon School System Hfd's post 07/03/2023

Annual prize distribution ceremony 2022 at Nicon School System Hfd
Thanks to Our guest of honour Sir Ashfaq And Sir Anwar ul Hassan for joining us.

Thanks to All shining stars and their parents.

24/02/2023

Welcome to all guests and parents at annual prize distribution ceremony 2022 at Almadina Marriage Hall located at Jalalpur Raod HFD on Tuesday 28 February 2023.

Program starting time. 09:15 am

27/01/2023

جو ہم نے بنایا وہ سستا ہے، جو رب نے بنایا ہے وہ مہنگا ہے

قدرت کا یہ انصاف ہے کہ اس نے سب کو ایک بنایا ہے

مہنگی ہے زمین پر زندگی، مہنگے ہیں زمین پر سب انسان

منزل تو کوئی چیز نہیں، راستہ ہی سب سے مہنگا ہے

20/01/2023

السلام علیکم! محترم والدین ہم پٌر امید ہیں کہ آپ اللہ کی پناہ میں محفوظ زندگی بسر کر رہیں ہو نگے۔تمام والدین کو اطلاع دینا چاہتے ہیں کہ بچوں کے سالانہ امتحانات کا آغاز 6فروری2023 بروز سوموار سے کیا جا رہا ہےلہذا آپ سے التماس ہے کہ بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ بچے اپنےسالانہ نتائج میں بہتر کارکردگی دکھا سکیں۔ دیٹ شیٹ جلد ہی آپ تک پہنچا دی جائے گی۔
شکریہ

07/01/2023

کامیابی کی سیڑھی چڑھ جانے کے بعد سیڑھی کو اُٹھا نہیں لینا چاہیے بلکہ دوسروں کے لیے اسے وہیں پڑا رہنے دینا چاہیے۔

05/12/2022

کیا ہمارے معصوم بچے طوطے ہیں؟ یقینا یہ سوال پڑھ کر کئی دوستوں کو برا لگا ہوگا لیکن دل سے سوچیں کیا یہ حقیقت نہیں ہے کہ ہم اپنے بچوں کو طوطا بنا رہے ہیں جی ہاں طوطا ۔ کیا ہمارے بچوں میں کسی سکل کے بارے میں پتہ ہے کسی شعبے کے بارے میں پتہ ہے؟ کیا ہمارے بچوں کو پتہ ہے کہ چیزیں کیسی بنتی ہیں اور مارکیٹ کیسے ہوتی ہیں یقینا سب کا جواب نہیں ہوگا۔ تو پھر ہم بچوں کا کیا پڑھا اور سیکھا رہے وہی جو ایک طوطے کو رٹا رٹایا محاورہ ''''میاں مٹھو چوری کھاؤ گے ''''' جی کیا کہتے ہیں کیا ہم سکولوں میں بچوں کو کریٹیو تخلیقی ذہن کے ساتھ پڑھا رہے ہیں یا انہیں بس سلیبس کی کتاب کو رٹا لگا کر اعلیٰ نمبروں سے پاس دیکھنا چاہتے ہیں یقینا سب والدین کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ بس ہمارا بچہ بچی اعلی نمبروں سے پاس ہو تاکہ معاشرے میں خاندان میں اس کا سر بلند رہے۔ اس نمبروں کے چکر میں ہم بچوں کو صرف اور صرف ڈاکٹر انجینئر ہی دیکھنا چاہتے ہیں شاید دنیا میں اس کے علاؤہ کوئی اور شعبہ ہے ہی نہیں اسی دوڑ میں ایجوکیشن ادارے بچوں کو خوب رٹا لگوا کر اچھے نمبروں سے پاس کروا کر شہر کے چوکوں چوراہوں پر تصویر اور نمبرز کے ساتھ بینرز لگوا کر والدین اور بچوں کو اپنے ادارے کی طرف مائل کرنی کی خوب مارکیٹنگ کرتے نظر تو آتے ہیں لیکن اگر ان کے بچوں سے جرنل نالج کا کوئی سوال پوچھ لیں توجواب ندارد۔ آخر اس کا قصور وار کون؟ والدین یا ایسے ادارے؟ میری کئی سکول مالکان سے اس موضع پر بات ہوتی رہتی ہے انہیں کہا کہ آپنے طلباء و طالبات کو ہر ہفتے کسی نہ کسی شعبے کا وزٹ کروائیں چاہے وہ موٹر سائیکل، کار مکینک ہو، چاہے وہ بڑھئی ہو، الیکٹریشن ہو، پلمبر ہو ، بنک ہو، ہسپتال ہو، درزی ہو، پینٹر ہو، دکانداری ہو یا مینوفیکچرنگ کمپنی ہو اس طرح بچوں کو تمام شعبہ جات کی جان کاری ہو لیکن سب کا ایک ہی جواب کہ والدین نہیں چاہتے اگر ایسا کریں گے تو وہ یہی کہیں گے کہ ہم نے بچے کو ڈاکٹر بنانا ہے نہ کہ کسی اور شعبے میں لے کر جانا ہے اس طرح ہم خود سے کیسے کرسکتے ہیں ان کے خدشات بھی اپنی جگہ لیکن اگر ایسا ہو جائے تو ہماری نوجوان نسل جو یونیورسٹی پہنچ کر بھی کسی بھی شعبے کے بارے میں نابلد ہوتی ہے تعلیم مکمل کرنے کے باوجود ان کو نہ نوکری ملتی ہے اور نہ ہی وہ کسی شعبے کا تجربہ ہونے کی وجہ سے کوئی اپنا روزگار بنا سکتے ہیں ۔یہی وجہ ہے کہ آخر کار اعلی تعلیم یافتہ بچے فرسٹریشن کا شکار ہوجاتے ہیں اور جو بچے باہمت ہوتے ہیں وہ کوئی ریڑھی لگا کر اپنا روزگار تو کر لیتے ہیں لیکن جن کو سکول کالج یونیورسٹی میں بڑے خواب دیکھائے جاتے ہیں وہ معاشرے میں اپنے آپ کو مس فٹ محسوس کرتے ہیں انہی کوئی شعبہ پھر اچھا نہیں لگتا اور آخر کار غلط سوسائٹی کا شکار ہوکر اپنے اور اپنے والدین کے خواب چکنا چور کردیتے ہیں قصور وار کون؟ اس لیے میں تمام والدین سے کہنا چاہتا ہوں کہ خدارا اپنے بچوں کے مستقبل کا شروع دن سے سوچیں اور انہیں اس کے مطابق ماحول میسر کریں نہ کہ اس انتظار میں رہیں کہ ابھی بچہ پڑھ رہا ہے پڑھائی مکمل کرئے گا تو دیکھ لیں گے اس سوچ کو بدلیں جب بچہ آپ کے معیار کے مطابق نہیں اترتا تو پھر گھروں میں مسائل کھڑے ہوجاتے ہیں والدین بچے کو کماؤ پتر دیکھنا چاہتے ہیں اور بڑی بڑی امیدیں لگائے ہوتے ہیں جب بچے کو اس کی تعلیم کے مطابق موقع نہیں ملتا تو پھر وہ خودکشی تک پہنچ جاتے ہیں۔ خدارا اپنے مستقبل کو محفوظ کریں تاکہ پیارے پاکستان کو اچھا ہنر مند اور پڑھ لکھاتاجر ، ببینکار ، دوکاندار، کمپنی کا مالک، مینوفیکچررز ، امپورٹر اورایکسپورٹر مہیا کرسکیں۔ شکریہ

Photos from Nicon School System Hfd's post 25/11/2022

Educational Trip to Lahore 23 Nov 2022.
Learning points
Excitement for Whaga Border
Chill # caring Bachy
Niconian

Photos from Nicon School System Hfd's post 05/11/2022

PTM glimpse
Nicon School System Hfd
Positive comments

Feeling confident

05/08/2022

‏بارہ سال سے کم عمر بچوں کے سکول کا دورانیہ دن میں چار گھنٹے اور ہفتے میں چار دن سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔
بچوں سے انکا بچپن مت چھینیں، کھیلنے دیں۔
وما علینا

Khalil Ojla

01/04/2022

Nicon School System HFd
School timing in Ramdhan.

7:30 to 12:00
On Friday
7:30 to 11:15

24/01/2022

اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کوئی ملک ترقی کر رہا ہے یا نہیں، تو فیکٹریز اور اس کی صنعت کی طرف بالکل نہ جائیں؛ ان کو آسانی سے خریدا، چوری یا کاپی کیا جا سکتا ہے یا تیل کی فروخت سے ان سب کو امپورٹ کیا جا سکتا ہے

کسی بھی ملک کے مستقبل کو دیکھنے کے لیے پرائمری اور ابتدائی اسکولز میں دیکھیں کہ وہاں بچوں کو کیسے پڑھایا جاتا ہے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کیا پڑھایا جاتا ہے، بلکہ دیکھیں کہ انہیں کیسے پڑھایا جاتا ہے۔
اگر ان کے بچے متجسس، تخلیقی، صبر کرنے والے، منظم، مشکلات کا سامنا کرنے والے، اھل گفتگو و معاملات ,
اجتماعی شرکت اور اجتماعی تعاون کے جذبے کی بنیاد پر تربیت پا رہے ھیں تو اطمینان رکھیں کہ یہ ملک پائیدار اور وسیع ترقی کے چند قدم ہی کے فاصلے پر ہے.

*ڈگلس نارتھ*
(معاشیات میں نوبل انعام یافتہ 1993ء)

22/01/2022

نیکون سکول سسٹم دے رہا ہے پہلے 20 داخلے والوں کو یونیفارم بالکل فری۔ تو آئیے اور بنئیے اس جدید تعلیمی ادارے کا حصہ۔
نمایاں خصوصیات:
معقول فیس
صاف ستھراتعلیمی ماحول
ہر بچے پر انفرادی توجہ
ہرہفتے بچوں کے لئے آگاہی پروگرام
ہر جمعہ بزم ادب کا انعقاد
قرآنی تعلیم لاذمی قرار
ذاتی بلڈنگ

اس سال سکول دے رہا ہے تخلیقی سرگرمیوں پر زیادہ توجہ۔ آئیے اور وزٹ کئجیے ہمارے ادارے کو اور بنیئے اس سکول کاحصہ اور بنائیئے اپنےبچے کا مستقبل شاندار۔

یکم فروری سے داخلے جاری ہیں۔

ایڈریس: سرگودھا روڈ نزد بلال رائس ملز گھوڑا چوک حافظآباد۔

21/01/2022

Admissions are in progress.

Rush to join us for shaping your future.

06/01/2022

محترم والدین!
موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد سکول بروزجمعہ مورخہ 07٫01٫2022 کو کھلے گا ۔ لھذا بچوں کو بروقت سکول بھجیں۔ چھٹی کرنے کی صورت میں جرمانہ وصول کیا جاےگا۔۔
شکریہ۔
بحکم پرنسپل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

31/12/2021

Happy New Year 2022.

16/12/2021

APS Attack
A Black Day #
16 December 2014.

Want your school to be the top-listed School/college in Hafizabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

انشاللہ بہت جلد نیکون اسکول سسٹم میں ربوٹک لیب کا آغاز۔اکیسویں صدی کے میعار تعلیم کو مدنظر رکھتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کا ...
Punjab Culture Day Jashn e Baharan14.03.2023
APS Attack A Black Day#16 December 2014.
مستقبل کے ستارے شازیب حسن کا جنم دن مناتے ہوئے۔اللہ پاک ان تمام ستاروں کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے۔اور انہیں ایک اچھا ش...
یوں دی ہمیں آزادی کے دنیا ہوئی حیران اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان۔
Twinkle twinkle little star in the voice of Hareem Arjmand at Nicon school syatem HFD
Black Day
Black Day
Happy birthday to Ayaan Haseeb....May live u long healthy and prosperous life....
National Anthem at the end of Iqbal Day ceremony.

Telephone

Website

Address

Sargohda Road Near Bilal Rice Mills Hafizabad
Hafizabad
57000

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Other Educational Research in Hafizabad (show all)
DataPulse DataPulse
Hafizabad, 52110

"Passionate data scientist on a mission to decode the data.Let's unlock data's magic together!

Ume Jalal Online Quran Academy Ume Jalal Online Quran Academy
Hafizabad City
Hafizabad

Here is Ume Jalal online Quran Academy. Here You Can learn each and every Islamic study.

Universal Pera Medical Institute Hafizabad Universal Pera Medical Institute Hafizabad
Mangat Road Phool Town Near Baba Posh Garments Factory Hafizabad
Hafizabad, 52110

we deals with Pera medical courses in Hafizabad.

LIFE LIFE
Hafizabad