Videos by غازی شغل ٹاہم in Haripur. اپنے علاقے کی ثقافت اور مساہل اجاگر کرنے کے لیے پیج بنا?
مہ دار شہری ہونے کا فرض نبھائیں
کوڑے کو کوڑا دان تک پہنچائیں
#KPUpdates #WSSP
ن لیگی سینیٹر صابر شاہ عالمی فورم پر پاکستان کے لیے شرمندگی کا باعث بن گئے PML-N senator faces difficulties in delivering speech in English at UN forum
گاؤں پہائی سے گرفتار شدہ چوروں کی مکمل وڈیو: گاؤں پہائی سے آج تین مشتبہ اشخاص پکڑے گئے ہیں۔پہائی کے مقامی اشخاص ملک اسد علی اور ملک اختر نواز نے ان مشتبہ اشخاص کو پکڑا ہے جو کہ ملک بشارت کی کھیتوں کے سامنے پہائی درّے والی سائیڈ پر جھانیوں میں چھپے ہوئے تھے اور کافی دیر سے ملک بشارت کے ہجرے کا معائینہ کر رہے تھے۔ ہم ملک اسد اور ملک اختر نواز دونوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے جنہوں نے ریکی کرنے والے ان تینوں اشخاص کو انتہائی جُرّت اور بہادری کے ساتھ پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ یاد رہے کہ پچھلے ایک ماہ سے گاؤں جموں اور پہائی میں تقریباً ہر روز رات کو ڈاکیتی کی واردات ہوتی تھی جس سے دونوں گاؤں کے لوگ خوف زدہ اور پریشان تھے۔گزری رات کو بھی جموں میں کچھ ڈاکؤوں نے غنچہ گل افغانی سے نقدی اور موبائل چھینا تھا اور اس کو کافی زخمی بھی کیا تھا۔ بحرحال اب معاملہ پولیس کے حوالے ہے دیکھتے ہیں کہ وہ کیا کرتی ہے۔ میرے خیال میں اگر مزید چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں نہ ہوئیں تو اس کا مطلب یہی ہو گا کہ گرفتار شدہ اشخاص ہی اس میں ملوث ہیں۔
صبح صبح نور پیر کے وقت یہ ملنگ بابا دعائیہ کلمات کے ساتھ دروازے پر دستک دیتے ہیں ۔ بہت ٹائم ہوا نہیں دیکھے کون کون جانتا ہے انہیں ؟
اس پیار کے صدقے
پیش خدمت ہے ہر ماں کا مشہور زمانہ طعنہ
اگلے گھر جاؤ گی تو لگ پتہ جانا۔۔😕💁♀️
اس پیار کے صدقے