Taimouri Digital Homeopathic Hospital

Taimouri Digital Homeopathic Hospital

You may also like

Manpasand shadi
Manpasand shadi

Multi Speciality Online Digital Homeopathic Clinic in Pakistan

18/11/2023
18/11/2023

16/11/2023

ٹانسلز کا آپریشن ھی کیوں ؟؟؟؟

27/10/2023

میرا تیموری کلینک وٹس ایپ چینل آپ فالو کر سکتے
ھیلتھ اپڈیٹس کے لیے جوائن کرنے کا شکریہ

Follow the Taimouri Clinic channel on

WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaCROD45fM5W1UtwAt1W

27/10/2023

میرا تیموری کلینک وٹس ایپ چینل آپ فالو کر سکتے
ھیلتھ اپڈیٹس کے لیے جوائن کرنے کا شکریہ

Follow the Taimouri Clinic channel on

WhatsApp:

whatsapp.com

26/10/2023

Just arrived at Taimouri Homoeopathic Clinic
Clinic Timings: 9 to 2:00 4:00 to 8:30
Clinic: 09:00 to 1:30

Online Consultation available 📱03348917159

06/10/2023

Jummah Mubarik | Aslamoalikom Everyone

Machli ka kanta Halaq Meah Phuns Jana| First aid if Fish Bone Stuck in Throat #fish_kanta #fishbone 02/10/2023

اگر گلے میں مچھلی کا کانٹا گلے میں پھنس جاے ؟؟

Agar machli ka kanta galy meah phans jay ?

https://youtu.be/OAXNrMvUb7Y?si=gRVFVk9S7nM_jxxg

Machli ka kanta Halaq Meah Phuns Jana| First aid if Fish Bone Stuck in Throat #fish_kanta #fishbone If fish bone ( Machli ka kanta ) Stuck in your throat kindly practice my shared tips

24/09/2023

پاکستان ھیں یا پاکستان سے باھر کس ملک؟؟؟؟؟

✓گھر بیٹھے آن لائن مشورہ کریں
✓گھر پر ادویات دنیا بھر میں حاصل کریں
✓تیموری کلینک ھری پور ھزارہ خود وزٹ کریں
✓دوا ھم سے منگوائیں یا پرسکرپشن لے کہ خود خریدیں
✓ آپ Marham اور oladoc.com پر بھی موجود

ذندگی میں رنگ ھومیوپییتھی کے سنگ

اپوائنٹمنٹ اور معلومات کے لیے 03348917159📱
کلینک : تحصیل روڈ ھری پور ھزارہ خیبرپختونخواہ

۔
۔
۔
۔
۔
۔

24/09/2023

بواسیر کسی بھی گریڈ کی ھو ؟

✓پاخانہ کرتے جلن ھو
✓پاخانہ کرتے خون نکلتا ھو
✓پاخانہ کے ساتھ خون آتا ھو
✓پاخانہ کرنے کے بعد جلن ھو
✓در اور بے آرامی ھو
✓بار بار پاخانہ کہ ناکام حاجت ھو
✓کھانا کھاتے ھی پاخانہ کی حاجت ھو
✓شدید قبض کی شکائت ھو
✓پاخانہ کے ساتھ کچھ ڈسچارجز ھوں
✓پاخانے والی جگہ مسے نکل آئیں
✓پاخانہ وآلہ جگہ موھکے نمودار ھو جائیں

ابھی ھومیوپییتھک ڈاکٹر محمد قاسم تیموری سے آن لائن مشورہ کریں یا ھری پور ھزارہ تیموری کلینک تشریف لائیں

اپوائنٹمنٹ کے لیے 03348917159 پر رابطہ کریں ۔

19/09/2023

ڈپریشن مزاق نہی

ڈپریشن اک ایسی مائنڈ state ھے جس میں جا کر اچھا بھلا انسان جینا چھوڑ دیتا ھے مایوسی نا امیدی اس نے اتنی زیادہ اپنے اوپر طاری کر لی ھوتی ھے کہ جس میں اسکا اپنا مائنڈ اسکی کوی مدد کرنے سے قاصر ھوتا ھے ھمارا مائنڈ تو ھماری سوچ خیال سے ورک کرتا ھے جو اک پروگرام بن کر ورک کرتے ھیں جب پروگرامنگ ھی مایوسی نا امیدی ھو گی تو پھر انسان کیا کرے گا ؟

ھمارا کام مریض کی کونسلنگ کرنا اس کی ری پروگرامنگ کرنا اسکو امید دینااسکو حوصلہ دینا اسکے سر خوف فوبیا کو ختم کرنا اسکا علاج کرنا ھے ڈپریشن زدہ انسان کی امید کا دیا دوبارہ روشن کرنا ھوتا ھے جہاں امید ھے وھاں ڈپریشن اپنی جگہ نہی بناسکتی اس اک امید سے آپ کے دماغ کے کیمیکلز بڑی تیزی سے پروڈیوس ھوتے ھیں اور نا امیدی ان کیمیکلز کی کمی کا سبب بن سکتی ھے ۔

ھومیوپیتھی میں ڈپریشن کے تمام درجوں کہ درجہ بہ درجا ادویات موجود ھیں ایسڈ فاس ، نیٹرم میور ، ایگنیشیا ، ارم مٹ ، ٹیوبرکولینم، بڑی ادویات ھیں اور اس کے ساتھ معاون ادویات کا بھی اک مکمل گروپ ھے جو مریض کی کیفیات احساسات جذبات ڈر خوف وھم وسوسوں کو دیکھتے ھوے ھم تجویز کرتے ھیں اور پوٹینسی کا انتخاب بھی معالج اس لحاظ سے کرتا ھے ۔

ھومیوپییتھک طریقہ علاج سے بڑھ کہ ڈپریشن انزایٹی ڈر خوف فوبیا وھم کا علاج کسی اور پیتھی میں نہی ھومیوپییتھی ھی انسان کی ذھنی جذباتی کیفیات کی ترجمان ھے ۔

ھومیوپییتھک ڈاکٹر محمد قاسم تیموری
اپوائنٹمنٹ 03348917159



***de

15/09/2023

پروفیشنل ھسٹری

پروفیشنل ھسٹری لینے کا مقصد یہ جاننا ھوتا ھے کہ مریض ابھی کیا کام کر رھا ھے کس نوعیت کا کام کر رھا ھے اور اس سے پہلے کیا کیا کام کہاں کہاں کرتا رھا ھے ۔

جب ھم مریض سے اس کا موجودہ پیشہ پوچھتے کام کی نوعیت پوچھتے تو وہ سمجھتا ھے یہ ڈاکٹر صاحب میری کمائ پوزیشن پروفیشن کو دیکھ کر مجھ سے فیس چارج کریں گے ایسا بلکل نہی ھے۔

پیشہ جاننا معالج کے لیے ضروری ھوتا ھے کیونکہ بہت ساری بیماریاں ایسی ھوتی ھیں جو مخصوص پروفیشن میں عام ھوتی ھیں جیسے بواسیر دوکان داروں ، بینک میں کام کرنے والوں ، دماغی زھنی دباؤ میں کام کرنے والوں میں عام ھے ۔ کچھ سانس کی بیماریاں ھوتی ھیں جو مخصوص صنعتوں میں عام ھیں مخصوص پیشوں میں عام ھیں ، مریض کی سابقہ پیشہ ورانہ ھسٹری بھی یہ بتاتی ھے کہ کب کب مریض کس نوکری کس کاروبار سے منسلک تھا یا کس کس ماحول میں مریض نے پہلے وقت گزارا ھے ۔

یہ سب معلومات خاص طور پر ھومیوپییتھک معالج کو درست علاج تجویز کرنے میں مددگار ھوتی ھیں ۔

10/09/2023

Stress Will Kill You Manage it as soon as possible with homeopathy and lifestyle changes and with our life coaching services.

10/09/2023

Best Clinic In

10/09/2023

السلام علیکم صبع الخیر پاکستان

09/09/2023

کیا آپ کا بچہ بستر پر پیشاب کر دیتا ھے ؟؟؟

بچوں کا بستر پر پیشاب کر دینا والدین اور بچے آکے خود کے لیے بھی اک ذھنی ازیت کا سبب ھوتا ھے ، بچوں کے بستر پر پیشاب کرنے کی متعدد وجوھات ھیں جن کا دوران کیس ھسٹری پتا چلتا ھے ، مریض کی عمر ، میڈیکل ھسٹری علامات کیفیات کا بغور جائزہ لینے کے بعد مریض کے لیے انفرادی بلمثل ھومیوپییتھک دوا تجویز کی جاتی ھے۔

آج ھی ھومیوپییتھک ڈاکٹر محمد قاسم تیموری سے کلینک پر یا آن لائن ویڈیو کنسلٹیشن سہولت سے استعفادہ حاصل کریں اور ادویات گھر پر وصول کریں۔

07/09/2023

‏پردیس میں رہنے والوں سے جب سوال کرو تو یہ جواب دیتے ہیں

سوال: تمہارے بال کیوں سفید ہو گئے؟
جواب: اس ملک کا پانی ہی ایسا ہے
سوال: بھائی آپکو شوگر کیسے ہو گئی؟
جواب: تمہیں نہیں پتہ اس ملک کے پانی میں ہی شوگر ہے
سوال: یار آپکے بال کہاں غائب ہو گئے؟
جواب: یہاں کا پانی ہی ایسا ہے کیا‏کریں بھائی۔

سوال: تمہیں دل کی تکلیف ہو گئی ابھی سے؟
جواب: پردیس کا پانی ہی ایسا ہے اب بندہ کیا کرے
سوال: یار تم ‎پاکستان چھے سال سے نہیں گئے حیرانگی ہے؟
جواب: پردیس کا پانی ایسا ہے جانے کو دل ہی نہیں کرتا
سوال: تمہاری نظربہت کمزور ہو گئی ہے
جواب: پردیس کا پانی آنکھوں پر اثر کرتا‏ہے
سوال: تمہیں بلڈ پریشر کب سے ہو گیا؟

جواب پردیس کے پانی میں کوئی مسلۂ ہے
میرا اللہ جانتا ہے یہ لوگ اپنا دکھ کسی کو نہیں بتاتے
جب انکی زندگی میں جھانک کر دیکھو تو کسی کو بہن یا بیٹی کی شادی کا غم
کسی کو بوڑھی بیمار ماں کا غم
کوئی بچوں کے سر پر چھت کے لئے مصیبتیں کاٹ رہا ہے
کسی‏ نے بھائیوں کو پڑھانا ہے
کسی نے اپنے باپ کا قرض اتارنا ہے۔

پردیس کا پانی تو ایسے ہی بدنام ہے
اللہ سب کی پریشانیاں دور فرماۓ آمین..

07/09/2023

Just arrived at Taimouri Homoeopathic Clinic
Clinic Timings: 9:00 to 2:00 🌐 4:00 to 8:30
Online Video Consultation 👍 Clinic Visit ✓
Book online appointment 📱+92-334-8917159
Visit us - Tehsil road

06/09/2023

Just reached at Taimouri Homoeopathic Clinic
Book your appointment now 0334 8917159
Visit us Tehsil road Haripur Kpk Pakistan

02/09/2023

Heal your mind body & soul with Homeopathy

01/09/2023

تیموری کلینک بروز جمہ
صبح 9 سے دن 12 تک
شام 4 بجے سے 8 تک

31/08/2023

مسلہ #ذھنی صحت کا ھو #جسمانی صحت کا ھو یا #جنسی ھو ۔

تیموری کلینک تشریف لائیں یا گھر بیٹھے آن لائن ویڈیو کنسلٹیشن کے لیے اپوائنٹمنٹ بک کیجیے اور اطمینان سے اپنا ھیلتھ ایشو شئیر کیجیے ۔

✓ پرسکرپشن حاصل کر کہ دوا کہیں سے بھی خود خریدیں
✓ پاکستان پھر کہیں بھی ادویات گھر پر وصول کریں
✓ دنیا بھر ادویات کہیں بھی وصول کریں

ذندگی میں رنگ ھومیوپتھی کے سنگ

اھل ھری پور کے لیے سپیشل ڈسکاؤنٹ سروسز

اپوائنٹمنٹ 03348917159 وٹس ایپ

30/08/2023

تیموری کلینک ھری پور کا بڑا اعلان

👍کلینک پر تمام مریضوں کو 50٪ ڈسکاؤنٹ
👍مریضوں کو لیب سے 25٪ ڈسکاؤنٹ
👍نئے تیموری کلینک سکندر پور ( رھائش گاہ ) پر صرف 100 روپے یومیہ پر دوا کا حصول
👍غریب مسکین مدرسوں کے طلبا کے لیے بلکل فری چیک اپ اور دوا کا حصول

ذندگی میں رنگ ھومیوپییتھی کے سنگ

ھومیوپییتھک ڈاکٹر محمد قاسم تیموری
بی ایچ ایم ایس ۔ ڈی ایچ ایم ایس
سرٹیفائیڈ فٹنس اینڈ نیوٹریشن
لائف کوچ | لائف سٹائل کوچ
کلینک تحصیل روڈ ھری پور ھزارہ
اپوائنٹمنٹ 03348917159 وٹس ایپ

29/08/2023

"فیض احمد فیض کی نظم جیسے کل لکھی گئ ہو اور آج کے دور کی بہترین عکاسی ھے"

جس دیس میں آٹے چینی کا
بحران فلک تک جا پُہنچے

جس دیس میں بجلی پانی کا
فقدان حَلق تک جا پُہنچے

جس دیس سے ماؤں بہنوں کو
اغیار اٹھا کر لے جائیں

جس دیس سے قاتل غنڈوں کو
اشراف چُـھڑا کر لے جائیں

جس دیس کی کورٹ کچہری میں
انصاف ٹکوں پر بکتا ھو

جس دیس کا منشی قاضی بھی
مجرم سے پوچھ کے لکھتا ھو

جس دیس کے چپے چپے پر
پولیس کے ناکے ھوتے ھوں

جس دیس میں جان کے رکھوالے
خود جانیں لیں معصوموں کی

جس دیس میں حاکم ظالم ھوں
سسکی نہ سنیں مجبوروں کی

جس دیس کے عادل بہرے ھوں
آہیں نہ سنیں معصوموں کی

جس دیس کی گلیوں کوچوں میں
ہر سمت فحاشی پھیلی ھو

جس دیس میں بنت حوا کی
چادر بھی داغ سے میلی ھو

جس دیس کے ہر چوراہے پر
دو چار بھکاری پھرتے ھوں

جس دیس میں روز جہازوں سے
امدادی تھیلے گرتے ھوں

جس دیس میں غربت ماؤں سے
بچے نیلام کراتی ھو

جس دیس میں دولت شرفاء سے
نا جائز کام کراتی ھو

جس دیس کے عہدیداروں سے
عہدے نہ سنبھالے جاتے ھوں

جس دیس کے سادہ لوح انساں
وعدوں پہ ہی ٹالے جاتے ھوں

اس دیس کے ہر اک لیڈر پر
سوال اٹھانا واجب ھے

اس دیس کے ہر اک حاکم کو
سولی پہ چڑھانا واجب ھے _

#اردو #شاعری #نظم

26/08/2023

آج کر ھر دوسری عورت و مرد fatty liver کا شکار ۔۔۔

26/08/2023

پاکستان میں ھیں یا پاکستان سے باھر کسی بھی ملک ؟؟؟
گھر بیٹھے آن لائن ویڈیو کنسلٹیشن کریں اور ادویات گھر پر وصول کریں ۔

آپ میڈیکل پرسکرپشن حاصل کر کہ خود بھی ادویات خرید سکتے ھیں ۔

Book appointment now +92334917159

24/08/2023

تیموری کلینک اک ھری پور شہر کا کلینک نہی ھے یہ اک گلوبل آن لائن کنسلٹیشن مہیا کرنے والا واحد کلینک ھے جو 2008 سے جب سے فیس بک آئ ھے تب سے دنیا بھر میں اپنی آن لائن کنسلٹیشن سروسز فراھم کر رھی ھے ۔

تیموری کلینک پر صرف میں ھی نہی دیگر اور ھومیوپییتھک معالجین ، کلینکل سایکالوجسٹ بھی ھیلتھ پینل کا حصہ ھیں ضرورت پڑھنے پر ھم کیسز ان کو بھی ریفر کرتے ھیں ۔

آپ کی صحت خراب ھے کسی بھی طرح کا ھیلتھ ایشو ھے چاھے وہ جسمانی ھے جنسی ھے زھنی ھے یا روحانی ھے ھومیوپییتھی تمام طرح کے صحت کے مسائل کا احاطہ اپنی پر اثر بلمثل ھومیوپییتھک ادویات سے کامیابی سے کرتی ھے ۔

آپ پاکستان میں ھوں یا پاکستان سے باھر ، اپنے لیے اور اپنی فیملی کے لیے ھومیوپییتھک طریقہ علاج کا انتخاب کیجیے کیونکہ ان ادویات سے آپ کے vital organs کو کسی بھی طرح کا خطرہ نہی ھے مضر اثرات سے پاک

اپوائنٹمنٹ کے لیے ابھی ھمیں وٹس ایپ کیجیے یا کال کیجیے ۔

اپوائنٹمنٹ 03348917159
کال کے لیے 03160882963

22/08/2023

Taimouri Clinic Worldwide Online Consultation services

21/08/2023

Physical stress signs and symptoms

21/08/2023

I gained 4 followers, created 6 posts and received 4 reactions from May to August! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

20/08/2023

Best Homeopathic Clinic In Pakistan

18/08/2023

Too much Sault can cause kidney stones

17/08/2023

Warts homeopathic treatment available

Book appointment
+923348917159
Whatsapp/ call us

17/08/2023

Nail fungas Homeopathic treatment available

Book appointment now
Call us /

Whatsapp+923348917159

Want your practice to be the top-listed Clinic in Haripur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

سانس کا پھولنا Breathing issue#foryourpage #viral #viralpost
تیموری کلینک ھری پور  کا بڑا اعلان 👍کلینک پر تمام مریضوں کو 50٪ ڈسکاؤنٹ👍مریضوں کو لیب سے 25٪ ڈسکاؤنٹ👍نئے تیموری کلینک سک...
Say No to Junk Foods #viral #foryourpage #motivational #junkfoods #obesity #fattyliver #UricAcid
Homeopathic Doctor Muhammad Qasim Taimouri just reached at clinic
Pollen Allergy Causes and treatment
#BestHomeopathicDoctor
Darood Sharif |Quran | Jummah Mubarak
دھوکا مت دیں

Telephone

Address

Tehsil Road Near Mega Mall Haripur Hazara
Haripur
22620

Other Haripur clinics (show all)
Dr zia Dr zia
Haripur, 9223

docter

Doctor abbasi clinic Doctor abbasi clinic
Chohor Colony Near Chungi No 3 Sec No 2 Kts Haripur
Haripur, 22620

MBBS doctor

Al-Yousaf Homoeo Clinic Haripur Al-Yousaf Homoeo Clinic Haripur
Haripur

الیوسف ہومیو پیتھک کلینک میرپور

BILAL KHAN55243 BILAL KHAN55243
BILAL KHAN436697
Haripur, 10001

BILAL KHAN41210 BILAL KHAN41210
BILAL KHAN152956
Haripur, 10001

BILAL KHAN20432 BILAL KHAN20432
BILAL KHAN226352
Haripur, 10001

BILAL KHAN44970 BILAL KHAN44970
BILAL KHAN116455
Haripur, 10001

Al-Shifa Homoeo Clinic Haripur Al-Shifa Homoeo Clinic Haripur
Haripur, 22620

Al- Shifa homoeo clinic,moosa khan plaza,sheranwala gate haripur

BILAL KHAN86561 BILAL KHAN86561
BILAL KHAN623712
Haripur, 10001

BILAL KHAN31438 BILAL KHAN31438
BILAL KHAN267912
Haripur, 10001

BILAL KHAN89316 BILAL KHAN89316
BILAL KHAN659702
Haripur, 10001

BILAL KHAN82530 BILAL KHAN82530
BILAL KHAN20270
Haripur, 10001