Shahzad Typist
▄︻┻═┳一𝐀𝐬𝐡𝐢𝐪𝐮𝐢 𝐍𝐨𝐭 𝐀𝐥𝐥𝐨𝐰𝐞𝐝��
بیویوں کی تعداد کا چار ہونے کی علمی دلیل..
شادی کے چار حروف ش۔ا۔د۔ی
نکاح کے چار حروف ن۔ک۔ا۔ح۔
شوہر کے چار حروف ش۔و۔ہ۔ر۔
بیگم کے چار حروف ب۔ی۔گ۔م۔
بیوی کے چار حروف ب۔ی۔و۔ی۔
زوجہ کے چار حروف ز۔و۔ج۔ہ۔
ہندی زبان میں بھی پتنی کے چار حروف ہیں۔۔پ۔ت۔ن۔ی۔
نساء میں بھی چار حروف۔ن۔س۔ا۔ء۔
اور Wife میں بھی چار حروف۔ _W_I_F_E۔
حتیٰ کہ ان سب ناموں سے بننے والے لفظ،
دلہن میں بھی چار حروف ہیں ۔د۔ل۔ہ۔ن۔
ان سب کی تعداد سے اسی بات کا اشارہ ملتا ہے کہ بیویاں چار ہی ہونی چاہئے۔ ہاتھ میں بھی چار انگلیاں اور ایک انگوٹھا بھی اسی بات کی تصدیق کرتا ہے... 🤣
دل کے بھی چار خانے ہیں، ہر ایک خانہ میں ایک بیوی کی تصویر ہونی چاہئے۔
اللّٰہ تعالیٰ تمام مردوں کی دلی مراد پوری فرمائے۔ آمین!!
شادی شدہ حضرات ذرا احتیاط سے۔۔۔۔کیونکہ ڈنڈے کے حروف بھی چار ہیں اور تھپڑ کے بھی چار حروف ہوتے ہیں..
مسکراتے رہیے مسکرانا سنت ہے ۔
وے ڈھولا ٹھگ نکلا ایں
مُحَمَّد ﷺ
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
کزن چپس ﮐﮭﺎ ﺭہی تھی
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ مانگا ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺩﮮ ﺩی🙄
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺑﺲ؟🙃
ﮐﮩﻨﮯ لگی: ﺑﺎﻗﯿوﮞ کا ﺫﺍﺋﻘﮧ بھی ﺍﺲ ﻃﺮﺡ کا ہے😒😒😥😕😂😂
اِیّاک نَعْبُدُو وَاِیّٰاک نَسْتَعِین°
انا للہ وانا الیہ راجعون
میاں شوکت علی لالیکا سابق صوبائی وزیر و رہنما پاکستان تحریک انصاف ضلع بہاولنگر ایک روڈ ایکسیڈینٹ میں شدید زخمی ہوگئے تھے اور آج انکا انتقال ہوگیا پے کل انکی اہلیہ اور ہمشیرہ اسی حادثے میں وفات پاگئیں تھی یہ بہت بہت بڑا صدمہ ہے اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائیں،درجات بلند کریں اور اللہ پاک صبر عطاء فرمائیں آمین😭😭😭😭
جب ﭼِﻬﮍﺍ ﺗﺬﮐﺮﮦ ﺍُﻥ ﮐﮯ ﺭﺧﺴﺎﺭ ﮐﺎ
"ﻭﺍﻟﻀُّﺤﻰ" ﭘﮍﮪ ﻟﯿﺎ " ﻭَﺍﻟْﻘَﻤَﺮِ " ﮐﮧ ﺩﯾﺎ
ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ❤
اب صرف
عــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان
🇵🇰🇧🇫
اے ﷲ
بیشک تو معافـــ کرنـے والا ہے
معاف کرنے کو پسنـــد کرتـا ہے پس ہمیــں معاف کر دے
(آمیـــن)
یاد رکھیں! لوگوں کے پاس اپ کی پروڈکٹ یا سروس بعد میں پہنچتی ہے پہلے اپ کا فرسٹ امپریشن لوگوں تک پہنچتا ہے کتنے لوگ اپ سے جڑے ہوئے ہیں یہ بات بتاتا ہے کہ کتنے لوگ اپ پہ اعتماد کرتے ہیں لوگوں کی تعداد دیکھ کر دوسرے لوگ بھی اپ سے جڑ جاتے ہیں اور اپ پر اعتماد کرتے ہیں جب نئے لوگ اپ کے ساتھ جڑے ہوئے لوگوں کی تعداد دیکھتے ہیں تو اٹومیٹکلی وہ اپ سے جڑ جاتے ہیں اور ان کو اپ کی چیزوں پر اعتماد خود بڑھ جاتا ہے
آج سب دوست مولا حسین لکھو
اللّٰہ پاک میرے باپ کا سایہ ہم پر ہمیشہ قائم تر رکھے آمین 🤲
💕💕💕Today's the best Photo 💕💕💕
A...S... Khan
Happy New Year 🥀😊💯❤️
Inshallah 🥀 Alhamdulillah 🥀 Beshak 💯🥀
🤣😂🤣😂🤣😂🤣🤣😂
انشاء اللہ 🥀
شکر الحمدللہ 🥀
Inshallah 🥀
Alhamdulillah 🥀
Click here to claim your Sponsored Listing.