State Life Insurance Hyderabad
State LIFE Insurance Policy Details
میچورٹی چیک ریلیز
چیک ریلیز لاہور زون تاریخ 11 10 2022
زونل ہیڈ میاں رضوان مجید صاحب پالیسی ہولڈر جناب احسن شکیل صاحب کو ان کی پالیسی مدت مکمل ہونے پر میچورٹی چیک 92 لاکھ 80 ہزار کا چیک دے رہے ہیں
بیس سال پہیلے کا لیا ہوا بہترین فیصلہ رسک کور میں رہتے ہوئے بیس سال مکمل ہونے پر مبارک
اسٹیٹ لائف پاکستان کا واحد قومی ادارہ ہے جس پر وفاقی حکومت کی ضمانت حاصل ہے
آپ بھی آج ہی اپنے قریبی آفس یا ہم سے رابطہ کر کے اپنے لیئے بہترین انشورنش پلان کا انتخاب کریں
رابطہ نمبر
ندیم میئو راجپوت
03041325300
03108424230
State Life Insurance Hyderabad
State Life Insurance Hyderabad Sindh
اسٹیٹ لائف انشورنش پلان
15 ہزار سالانہ قسط پر 6 لاکھ تک کا رسک کوور 13 لاکھ میچورٹی
اس ہی طرح
20 ہزار سالانہ قسط پر 8 لاکھ تک کا رسک کوور 18 لاکھ موچورٹی
25 ہزار سالانہ قسط پر 10 لاکھ تک کا رسک کوور 22 لاکھ میچورٹی
30 ہزار سالانہ قسط پر 12 لاکھ تک کا رسک کوور 27 لاکھ میچورٹی
35 ہزار سالانہ قسط پر 14 لاکھ تک کا رسک کوور 31 لاکھ میچورٹی
40 ہزار سالانہ قسط پر 16 لاکھ تک کا رسک کوور 36 لاکھ میچورٹی
50 ہزار سالانہ قسط پر 20 لاکھ تک کا رسک کوور 45 لاکھ میچورٹی
60 ہزار سالانہ قسط پر 24 لاکھ تک کا رسک کوور 54 لاکھ میچورٹی
اسٹیٹ لائف بیسٹ انشورنش پلان دیتا ہے اپنے پالیسی ہولڈرز کو بہترین رسک کوور بہترین میچورٹی کے ساتھ
اسٹیٹ لائف واحد انشورنش کمپنی ہے جس پر وفاقی حکومت ضمانت دیتی ہے
آپ بھی اپنے لیئے بہترین انشورنش پلان سلیکٹ کریں اپنے بچون کی شادی تعلیم اور فیوچر پلیننگ کے لیئے
مزید کسی بھی طرز کی انشورنش معلومات کے لیئے رابطہ کریں
ندیم میئو راجپوت
03041325300
03108424230
State Life Insurance Hyderabad
بھروسہ آپ کا اعتماد ہمارا
The Name of Trust State Life insurance corporation of P**istan
اسٹیٹ لائف نے آج ایک اور وعدہ وفا کیا
عبدالمعید ساکن پرشئی کوہاٹ نے ایک لاکھ زر بیمہ کی پالیسی خریدی جس کی قسط 4580/= سالانہ تھی
8 اقساط ادارے کو گئی اور پھر وفات پاگئے ان للہ وانا الیہ راجعون
اج ادارہ نے *ایک لاکھ انانوے ہزار سات سو روپے*189700 ادا کر دیے گئے جو کہ اس کے بیٹے کو ادا کیا گیا ہیں
FIB
اور اس میں بھی ہر سال ساڑھے سات فیصد کا اضافہ ہوتا رہے گا 8000 fib ادا کیا گیا ہے
کسی بھی طرز کی انشورنش پالیسی یا معلومات کے لیئے رابطہ کریں
ندیم میئو راجپوت حیدرآباد زون
03041325300
03108424230
اسٹیٹ لائف حیدرآباد زون کی جانب سے مولچند سورج (سیکٹر ھیڈ) صاحب نے ھریش کمار بھگتانی کے ورثإ کو اٹھارا لاکھ پینتیس ہزار کے دو چیک ادا کرتے ہوٸے اور اس کے علاوہ ان کی فیملی کو پالیسی کی مدت پوری ہونے تک ہر سال دو سے تین لاکھ تک F.I.B کا چیک بھی ملتا رہے گا۔
اسٹیٹ لائف نام ہے اعتماد کا اپنی استطاعت کے مطابق پالیسی بنوائیں
بچت تحفظ رسک کور اور بہتریں میچورٹی حاصل کریں
کسی بھی طرز کی انشورنش پالیسی یا معلومات کے لیئے رابطہ کریں
ندیم میئو راجپوت اسٹیٹ لائف انشورنس حیدرآباد
03041325300
03108424230
State Life Insurance Hyderabad
ماہانا 1670 #روپے کی بچت
محبوب صاحب نے سالانہ قسط 20 #ہزار 40 #روپے کی اسٹیٹ لاٸف پاکستان سے ریٹاٸرمنٹ پالیسی خریدی 20 سال بعد 14 #لاکھ 44 #ہزار ریٹاٸرمنٹ فنڈ کا چیک ملا
اور #کاروباری حضرات
آپ سب باخوبی جانتے ہیں سرکار کی طرف سے آپ کو ریٹاٸرمنٹ کی سہولت میسر نہیں تو کیوں نا اپنی ماہانا آمدنی سے تھوڑی بچت کرکے 20 سال بعد 14 #لاکھ سے 50 #لاکھ روپے تک حاصل کرسکتے ہیں ۔
جب وقت آٸیگا دیکھا جاٸیگا اور بغیر منصوبہ بندی کے جب وقت آٸیگا صرف افسوس اور پچھتاوے کے آپکے پاس کچھ نہیں ہوگا۔
کرنا آپ ہی کو ہے تو کیوں نا ابھی سے بچت کریں آنے والے کل میں ۔ #بچوں کی اعلی کے اخراجات کیلٸے کسی کی آگے ہاتھ نا پھیلانا پڑے ۔۔۔۔۔
اسٹیٹ لائف بچت بھی تحفظ اسٹیٹ لائف اعتماد کا ادارہ ہے جس میں کی گئی انویسٹمینٹ بغیر کسی نقصان محنت کےآپکو 4 سے 5 گنا بونس منافع ملتا ہے ۔
#ملاقات ضرور کریں پالیسی لینی ہے یا نہیں فیصلہ معلومات لینے کے بعد میں کریں ۔ شکریہ
ندیم میئو راجپوت حیدرآباد زون
03041325300.
03108424230
State Life Insurance Hyderabad sindh
السلام اعلیکم
آج آپ کو گولڈن اینڈومنٹ پلان کی معلومات ملے گی اس پوسٹ میں
گولڈن اینڈومنٹ پلان 7 قسط پر مستمل پلان ہے اس کو 20 سال کی عمر سے 55 سال تک کا بندہ خرید سکتا ہے
لسٹ میں موجود ایئرلی قسط سالانہ قسط ہے مسال کے طور پر اگر آپ سالانہ 26908 روپے والی پالیسی لیتے ہیں
اس میں آپ کے 7 سال میں رقم جمع ہوگی 188356
گولڈن اینڈومنٹ پلان ہے 7 سال کا اس پر آپ کو 61644 روپے کا ڈسکاؤنٹ دیا گیا ہے
اس وجہ سے یہ پالیسی آپ کی ڈھائی لاکھ (250000) کی بنے گی اس کا پہیلے سال سے رسک کور بھی ڈھائی لاکھ ہی ہوگا
7 سال قسط جمع کرنے کے بعد آپ نے باقی کے سال کوئی قسط جمع نہیں کرانی
بیس سال بعد اسکی میچورٹی 877739 سے لے کر 941780 کے درمیان آپ کو ملے گی
باقی کی سالانہ قسط ڈسکاؤنٹ میچورٹی آپ دیکھ سکتے ہیں
مزید کسی بھی طرز کی انشورنش پالیسی یا معلومات کے لیئے رابطہ کریں
ندیم میئو راجپوت حیدرآباد زون
03041325300
03108424230
State Life Insurance Hyderabad
State Life Insurance Hyderabad Sindh
State Life Child Education and Marriage Plan
Just Saving 5000 Monthly and Get 40 Lac Plus Maturity
=Loan Facility
=Injury Cheque
=Family Income Benefits
=Natural Death Cheque
=Accidentally Claim
=Maturity Cheque
=Pension Cheque
=After 4 Years Any Time Withdraw
Contact us; For More Information
Mr.Nadeem Meo Rajput ( Insurance Advisor)
Call & WhatsApp No:
03041325300
03108424230
State Life Insurance Hyderabad
کیا انشورنس کروانا حرام ہے؟سود ہے؟ہے کیا۔۔۔۔۔ آئیےجناب علماء کرام کے فتوی۱ کی مدد سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
مزید معلومات کیلۓ واٹسپ کریں
03041325300
03108424230
State Life Insurance Hyderabad
ڈیتھ کلیم چیک
اسٹیٹ لائف انشورنس کراچی زون
ڈیتھ کلیم آمائونٹ 4891138
پالیسی ہولڈر حفیظ اللہ نے اسٹیٹ لائف سے پالیسی لی تھی پالیسی مدت کے دوران پالیسی ہولڈر کا انتقال ہوگیا جس کے بعد اس کی پالیسی کا آمائونٹ ان کے منتخب کردا وارث کو ادا کر دیا گیا
اسٹیٹ لائف کی پالیسی آپ کے بعد آپ کے اپنوں کو سپورٹ کا بہترین ذریعہ ہے
اسٹیٹ لائف پاکستان آپ کا اپنا قومی ادارہ ہے جس پر وفاقی حکومت کی ضمانت حاصل ہے
آج ہی آپ بھی اپنی استطاعت کے مطابق اسٹیٹ لائف سے پلان حاصل کریں اسٹیٹ لائف بچت تحفظ رسک کور اور بہتریں میچورٹی
کسی بھی طرز کی معلومات یا انشورنش پالیسی کے لیئے آج ہی اپنے قریبی آفس یا ہم سے رابطہ کریں
ندیم میئو راجپوت حیدرآباد زون
03041325300
03108424230
Life insurance it should be called LOVE INSURANCE
We buy it to be protect the ones we love...
✅ اپنے بچوں کے بہترین مستقبل اور تحفظ کیلیے آج ہی اسٹیٹ لائف انشورنس سے پالیسی لیں۔
✅ سال مہینے دنوں اور گھنٹوں کی طرح گزرتے ہیں تو پھر کیوں نہ آج ہی سے کل کی تیاری کریں۔
✅ اپنی سیونگز میں اضافہ کریں، اسٹیٹ لائف کے ساتھ انویسٹ کریں۔
✅اسٹیٹ لائف انشورنس پاکستان کی منافع بخش پالسی لیں اور پورے سال 2022 کا بونس حاصل کریں۔
✅تو جلدی کیجئے ایسا نہ ہو کہیں دیر ہوجائے۔ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔
✅آپ کے معاشی مستقبل کی محافظ حکومت پاکستان کی سرپرستی میں پاکستان کی سب سے بڑی انشورنس کارپوریشن
✅ بڑھاپے میں پنںشن کا پلان اور بہت کچھ،تفصیلات اور بہترین خدمات کے حصول کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
✅ Contact Now For More Details.
Mr. Nadeem Meo Rajput ( Insurance Advisor)
WhatsApp No
03041325300
03108424230
State Life Insurance Hyderabad
( فیلڈ کے ساتھیوں کے نام اہم پیغام )
خانیوال سیکٹر کے سیلز نمائندہ شاہنواز صاحب پچھلے دنوں اچانک ہارٹ اٹیک سے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ آج ان کی گروپ انشورنس کا چیک مبلغ 299,211, روپے ان کی بیوہ کو ادا کیا گیا ۔ ابھی دو چیک اور ملنا تھے ۔لیکن نمبرز آف پالیسی اور سیکنڈ ائیر کی کمی کی وجہ سے نہ مل سکے ۔ یاد رہے سیلز نمائندگان کو پوری گروپ انشورنس کوالیفائی کرنے کے لیے چار شرائط پوری کرنا لازمی ہے ۔
1. بنیادی سالانہ کوٹہ
2. 15 نمبرز آف پالیسیز
3 ،75 فیصد سیکنڈ ائیر
4. ایف سی کورس کا پاس ہونا ۔
فیلڈ کے تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ 31 دسمبر سے پہلے خود بھی اور اپنے تمام سیلز نمائندگان کو بھی گروپ انشورنس لازماً کوالیفائی کروائیں ۔
کسی بھی طرز کی انشورنش پالیسی یا معلومات کے لیئے رابطہ کریں
ندیم میئو راجپوت حیدرآباد زون
03041325300
03108424230
State Life Insurance Hyderabad
Let's celebrate Allama Iqbal Day with these words of wisdom from the great poet who inspired a nation.
Education is every person's fundamental right. Which is why our Education Policies are meant to help anyone achieve their desired education and change their life for the better.
For more information contact:
Mr. Nadeem Meo Rajput (Insurance Advisor)
WhatsApp No:
03041325300
03108424230
State Life Insurance Hyderabad
At This Time
Team Me No 1
Area Me No 5
Latifabad Sector No 8
Hyderabad Zone No 39
Insha ALLAH After December Closing Behetreen Position Hogi 🤗🫡
Happy life with 💙
Alhamdulillah maturity cheques deliver to policy holder Mr. Mian Hamid Nishat Ahmad sb. Total maturity amount is Rs.9 Crore 40 Lacs.
Mr. Mian Hamid was bought 3 policies from StateLife 20 years ago.
Now he got the amazing reward on his decision that he made. ⌛
Secure your family and future with state life.
For contact
03041325300
03108424230
**istaninsurance
شکر الحمداللہ
دو میچورٹی چیک ریلیز
اسٹیٹ لائف انشورنس حیدرآباد
سینیئر سیلز منیجر سلطان کھوکھر صاحب میچورٹی چیک پالیسی ہولڈر جناب دینو کو 185460
پالیسی ہولڈر سنبھو کو 179840
اسٹیٹ آپ کا اپنا قومی ادارہ ہے جو بہتریں میچورٹی کے ساتھ بہترین رسک کور میں رکھتا ہے
آپ بھی اپنی استطاعت کے مطابق انشورنش پالیسی بنوائیں
کسی بھی طرز کی انشورنش پالیسی یا معلومات کے لیئے رابطہ کریں
ندیم میئو راجپوت حیدرآباد زون
03041325300
03108424230
State Life Insurance Hyderabad
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
HYDERABAD
Bunglow # 11 New Meran Town, Happy Homes, Qasimabad
Hyderabad
Dawood Family Takaful Ltd (DFTL) is amongst pioneers in the field of Family Takaful business in P**i
Hyderabad
Best Saving for Everyone - State Life Contact : Mr. Kashif Ali (Insurance Consultant) WhatsApp No. 0336-6663583 Cell No. 0336-6663583 Country P**istan, City Hyderabad.
Autobhan Road Hyderabad Sindh
Hyderabad, 17000
Jubilee Life assurance ltd is the largest insurance company in private sector of P**istan
Haiqa Tower Mezzanin Floor Plot No. A-220 Block-C Main Autobhan Road Unit No 2 Latifabad Hyderabad
Hyderabad, 71000
Largest Insurance Group having a rich history of over 85 years of providing financial planning solut
Autobhan Near Giddu Chowk Sky Towers 3rd Floor (pizza Max)
Hyderabad
This page is for Investors and Job as well
Hyderabad Sindh
Hyderabad
State Life Insurance Hyderabad Region+Zone
Hyderabad, 711000
At Jubilee Life Insurance Company Limited
Autobhan Road
Hyderabad, 71000
Life Insurance company About your Future financial Planning
Main Auto Bahan Road, Latifabad
Hyderabad
State Life is biggest life insurance corporation in P**istan. State Life Insurance Corporation of Pa