Denote 1 Rupees

please help needy people's

02/01/2023

مسکراہٹ ہی ایسی تھی میرے نبیؐ کی ❤
لوگ دیکھتے ہی مسلمان ہو جاتے تھے.🌹
💐 ماشاء اللّه 💐

01/01/2023

اس بے روزگاری کا ذمہ دار کون ہے ؟ ۔
آخر کب تک پاکستان میں بےروزگاری رہے گی ؟
کیا یہ پاکستانی ہونا اتنا بڑا گناہ ہے ؟
کیونکہ نہیں حکمران اس بے روزگاری کے بارے میں سوچتے ؟
جب ووٹ ووٹ کرتے تب ان کو شرم نہیں آتی ؟
آخر کب تک چلے گا یہ سب ؟
کون اس مفلسی اور بےروزگاری کو ختم کرے گا ؟
قصور وار بھی ہم ذمہ دار بھی ہم
یہ ہے ہمارا پاکستان قاٸداعظم کا پاکستان علامہ اقبال کا پاکستان 😰😰😢😭

30/12/2022

صرف ۔1500 لگا کر اپنا کاروبار کرو ۔اور وہ بھی میٹافورس پر نوکری نھیں کاروبار ۔کمال کا پلیٹ فارم ھے ۔یارو جو بھی میٹافورس کر رھا ھے۔ وہ لاکھوں کروڑوں روپے کمانے کی پاور رکھتا ھے۔تو سر آپ بھی کرو اپنا کاروبار میٹافورس کو جوئن کرو ۔اور اپنا کاروبار شروع کر و۔۔۔=

29/12/2022

Power of team

27/12/2022

(+ *ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے ‏قران پاک کے 100 مختصر مگر انتہائی موثر پیغامات*


*1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 83

*2 غصے کو قابو میں رکھو*
سورۃ آل عمران ، آیت نمبر 134

*3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو،*
سورۃ القصص، آیت نمبر 77

*4 تکبر نہ کرو،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 23

*5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو،*
سورۃ النور، آیت نمبر 22

*6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو،*
سورۃ لقمان، آیت نمبر 19

*7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو،*
سورۃ لقمان، آیت نمبر 19

*8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 11

*9 والدین کی خدمت کیا کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23

*‏10 والدین سے اف تک نہ کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23

*11 والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو،*
سورۃ النور، آیت نمبر 58

*12 لین دین کا حساب لکھ لیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 282

*13 کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 36

*14 اگر مقروض مشکل وقت سے گزر رہا ہو تو اسے ادائیگی کے لیے مزید وقت دے دیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 280

*15 سود نہ کھاؤ،*
سورۃ البقرة ، آیت نمبر 278

*16 رشوت نہ لو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 42

*17 وعدہ نہ توڑو،*
سورۃ الرعد، آیت نمبر 20

*‏18 دوسروں پر اعتماد کیا کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*19 سچ میں جھوٹ نہ ملایاکرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 42

*20 لوگوں کے درمیان انصاف قائم کیا کرو،*
سورۃ ص، آیت نمبر 26

*21 انصاف کے لیے مضبوطی سے کھڑے ہو جایا کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 135

*22 مرنے والوں کی دولت خاندان کے تمام ارکان میں تقسیم کیاکرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 8

*23 خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 7

*24 یتیموں کی جائیداد پر قبضہ نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 2

*‏25 یتیموں کی حفاظت کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 127

*26 دوسروں کا مال بلا ضرورت خرچ نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 6

*27 لوگوں کے درمیان صلح کراؤ،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 10

*28 بدگمانی سے بچو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*29 غیبت نہ کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*30 جاسوسی نہ کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*31 خیرات کیا کرو،*
سورۃ البقرة، آیت نمبر 271

*32 غرباء کو کھانا کھلایا کرو*
سورة المدثر، آیت نمبر 44

*33 ضرورت مندوں کو تلاش کر کے ان کی مدد کیا کرو،*
سورة البقرۃ، آیت نمبر 273

*34 فضول خرچی نہ کیا کرو،*
سورۃ الفرقان، آیت نمبر 67

*‏35 خیرات کرکے جتلایا نہ کرو،*
سورة البقرۃ، آیت 262

*36 مہمانوں کی عزت کیا کرو،*
سورۃ الذاريات، آیت نمبر 24-27

*37 نیکی پہلے خود کرو اور پھر دوسروں کو تلقین کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر44

*38 زمین پر برائی نہ پھیلایا کرو،*
سورۃ العنكبوت، آیت نمبر 36

*39 لوگوں کو مسجدوں میں داخلے سے نہ روکو،*
سورة البقرة، آیت نمبر 114

*40 صرف ان کے ساتھ لڑو جو تمہارے ساتھ لڑیں،*
سورة البقرة، آیت نمبر 190

*41 جنگ کے دوران جنگ کے آداب کا خیال رکھو،*
سورة البقرة، آیت نمبر 190

*‏42 جنگ کے دوران پیٹھ نہ دکھاؤ،*
سورة الأنفال، آیت نمبر 15

*43 مذہب میں کوئی سختی نہیں،*
سورة البقرة، آیت نمبر 256

*44 تمام انبیاء پر ایمان لاؤ،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 150

*45 حیض کے دنوں میں مباشرت نہ کرو،*
سورة البقرة، آیت نمبر، 222

*46 بچوں کو دو سال تک ماں کا دودھ پلاؤ،*
سورة البقرة، آیت نمبر، 233

*47 جنسی بدکاری سے بچو،*
سورة الأسراء، آیت نمبر 32

*48 حکمرانوں کو میرٹ پر منتخب کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 247

*49 کسی پر اس کی ہمت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالو،*
سورة البقرة، آیت نمبر 286

*50 منافقت سے بچو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 14-16

*‏51 کائنات کی تخلیق اور عجائب کے بارے میں گہرائی سے غور کرو،*
سورة آل عمران، آیت نمبر 190

*52 عورتیں اور مرد اپنے اعمال کا برابر حصہ پائیں گے،*
سورة آل عمران، آیت نمبر 195

*53 بعض رشتہ داروں سے شادی حرام ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 23

*54 مرد خاندان کا سربراہ ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 34
*55 بخیل نہ بنو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 37

*56 حسد نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 54

*57 ایک دوسرے کو قتل نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 29

*58 فریب (فریبی) کی وکالت نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 135

*‏59 گناہ اور زیادتی میں دوسروں کے ساتھ تعاون نہ کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 2

*60 نیکی میں ایک دوسری کی مدد کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 2

*61 اکثریت سچ کی کسوٹی نہیں ہوتی،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 100

*62 صحیح راستے پر رہو،*
سورۃ الانعام، آیت نمبر 153

*63 جرائم کی سزا دے کر مثال قائم کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 38

*64 گناہ اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے رہو،*
سورۃ الانفال، آیت نمبر 39

*65 مردہ جانور، خون اور سور کا گوشت حرام ہے،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 3

*‏66 شراب اور دوسری منشیات سے پرہیز کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 90

*67 جوا نہ کھیلو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 90

*68 ہیرا پھیری نہ کرو،*
سورۃ الاحزاب، آیت نمبر 70

*69 چغلی نہ کھاؤ،*
سورۃ الھمزۃ، آیت نمبر 1

*70 کھاؤ اور پیو لیکن فضول خرچی نہ کرو،*
سورۃ الاعراف، آیت نمبر 31

*71 نماز کے وقت اچھے کپڑے پہنو،*
سورۃ الاعراف، آیت نمبر 31

*72 آپ سے جو لوگ مدد اور تحفظ مانگیں ان کی حفاظت کرو، انھیں مدد دو،*
سورۃ التوبۃ، آیت نمبر 6

*73 طہارت قائم رکھو،*
سورۃ التوبۃ، آیت نمبر 108

*74 اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو،*
سورۃ الحجر، آیت نمبر 56

*‏75 اللہ نادانستگی میں کی جانے والی غلطیاں معاف کر دیتا ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 17

*76 لوگوں کو دانائی اور اچھی ہدایت کے ساتھ اللہ کی طرف بلاؤ،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 125

*77 کوئی شخص کسی کے گناہوں کا بوجھ نہیں اٹھائے گا،*
سورۃ فاطر، آیت نمبر 18

*78 غربت کے خوف سے اپنے بچوں کو قتل نہ کرو،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 31

*79 جس چیز کے بارے میں علم نہ ہو اس پر گفتگو نہ کرو،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 36

*‏80 کسی کی ٹوہ میں نہ رہا کرو (تجسس نہ کرو)،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*81 اجازت کے بغیر دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہو،*
سورۃ النور، آیت نمبر 27

*82 اللہ اپنی ذات پر یقین رکھنے والوں کی حفاظت کرتا ہے،*
سورۃ یونس، آیت نمبر 103

*83 زمین پر عاجزی کے ساتھ چلو،*
سورۃ الفرقان، آیت نمبر 63

*84 اپنے حصے کا کام کرو۔ اللہ، اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور مومنین تمہارا کام دیکھیں گے۔*
سورة توبہ، آیت نمبر 105

*85 اللہ کی ذات کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو،*
سورۃ الکہف، آیت نمبر 110

*‏86 ہم جنس پرستی میں نہ پڑو،*
سورۃ النمل، آیت نمبر 55

*‏87 حق (سچ) کا ساتھ دو، غلط (جھوٹ) سے پرہیز کرو،*
سورۃ توبہ، آیت نمبر 119

*88 زمین پر ڈھٹائی سے نہ چلو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 37

*89 عورتیں اپنی زینت کی نمائش نہ کریں،*
سورۃ النور، آیت نمبر 31

*90 اللّٰه شرک کے سوا تمام گناہ معاف کر دیتا ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 48

*91 اللّٰه کی رحمت سے مایوس نہ ہو،*
سورۃ زمر، آیت نمبر 53

*92 برائی کو اچھائی سے ختم کرو،*
سورۃ حم سجدۃ، آیت نمبر 34

*93 فیصلے مشاورت کے ساتھ کیا کرو،*
سورۃ الشوری، آیت نمبر 38

*‏94 تم میں وہ زیادہ معزز ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 13

*95 اسلام میں ترک دنیا نہیں ہے۔*
سورۃ الحدید، آیت نمبر 27

*96 اللہ علم والوں کو مقدم رکھتا ہے،*
سورۃ المجادلۃ، آیت نمبر 11

*97 غیر مسلموں کے ساتھ مہربانی اور اخلاق کے ساتھ پیش آؤ،*
سورۃ الممتحنۃ، آیت نمبر 8

*98 خود کو لالچ سے بچاؤ،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 32

*99 اللہ سے معافی مانگو وہ معاف کرنے اور رحم کرنے والا ہے ،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 199

*100 جو دست سوال دراز کرے اسے نہ جھڑکو بلکہ حسب توفیق کچھ دے دو،*
سورۃ الضحی، آیت نمبر 10

*اسے لازمی پڑھیں اور دیکھیں کہاں کہاں اصلاح کی ضرورت ہے۔ایک ڈائری بنا لیں تو ذیادہ اچھا ہے۔*

*جزاکم اللہ خیرا خیرا کثیرا*

*وبارك الله فيكم*

26/12/2022
23/12/2022

اگر آپ بے روزگار ہیں
آپ کے پاس کوئی ہنر نہیں کوئی ڈگری نہیں
آپ نیٹورک مارکیٹنگ جوائن کرے ہمارے ساتھ
فیس بُک
یوٹیوب
انسٹا گرام
ٹک ٹاک
سب چل رہی تو نیٹورک مارکیٹنگ سے اگر آپ لوگ ان سب شوشل میڈیا کو چلا رہے ہیں ان سب پر فرینڈز بنا سکتے ہیں
تو آپ اس قابل ہے ایک اچھی ٹیم بنا سکتے ہیں

21/12/2022

" *ایک کہاوت ہے* "

" *لوگ کہتے ہیں کہ پیسے آئے تو میں کچھ کروں* "

" *اور پیسہ کہتا ہے کہ تو کچھ کر تو میں آوں* "

*جو اپنی ٹیم بنانے میں کامیاب ہوگیا چاہے ایک سال لگ جائے وہ خود تو کامیاب ہو ہی جائے گا اس کی وجہ سے ہزاروں اور بھی لوگ کامیاب ہوجائیں گے🤝*

*❤️ **Network Marketing*
*سے بہتر کوئی بزنس نہیں* 🙌*

20/12/2022

Join Metaforce online earning platform
سوچنے سے بہتر ہے اس کام کو ایک مرتبہ کر کے دیکھیے ممکن ہے آپ کا بزنس کے اندر پہلا قدم اٹھانا اصل کامیابی ہو* *کیوں کہ جو سوچتے رہتے ہیں وہ پیچھے رہ جاتے ہیں۔ انسان کو ہمیشہ وقت کے ساتھ چلنا چاہیے، اگر وقت کے ساتھ نہیں چلو گے تو پیچھے رہ جاؤ گے, اپنے وقت کو قیمتی بناؤ اور اپنی زندگی کا مقصد سمجھو کامیاب ہو جاؤ گے* *سوچیں گے تو وقت گزر جائے اور اگر کرکے دیکھیں گے تو کامیابی مقدر بن سکتی ہے.*

20/12/2022

*السلام علیکم* 🇲 🇪 🇹 🇦 🇫 🇴 🇷 🇨 🇪 *کو سمجھ گیا پیسہ ہی پیسہ جو نہ سمجھ سکا وو پھلے ہی جیسا😀* قسم سے یہ کوئی *100* یا *50* والا کاروبار نہیں ہے۔ اس میں سب سے اچھی بات یہ ہے کے اس میں آپ کام نہ بھی کریں تو کچھ دنوں بعد آپ کے *Account* میں *2 سے 5* ہزار پہلے *Level* سے ہی آجاتے ہیں۔ کیو کے آپ کے *Upline* اور آپ کے *Upline* کا ٹیم کام کر رہی ہوتی ہے💪🏻👉🏻👉🏻 *نوٹ* *جو لوگ اپنے خواب پورے کرنا چاھتے ہیں صرف وہی ہفتہ کے اندر اندر 50000 سی 100000 کما سکتے ہیں۔* *Meta Force*

20/12/2022

اگر فری ارننگ کا شوق پورا ہوگیا ہے
اور فیک سائٹس پر ٹائم پاس کر لیا ہے
تو بالکل چھوٹی سی اماؤنٹ سے کام شروع کریں
اور روزانہ کمائیں آپ کے پاس سیل فون ہے؟
اور آپ گھر پر رہ کر باعِزت و محفوظ طریقے سے کمانا چاہتے ہیں?

20/12/2022

Few month team working
Million dollars earning

14/12/2022

آپ سے ٹیم کیوں نہیں بن رہی؟

14/12/2022

Team work
Blockchain
Networking

Is best source for your handsome earning 🤑

13/12/2022

*یہ سنہری موقع ہے ڈیجیٹل نیٹورک مارکیٹنگ سے لاکھوں کمانے کا, وقت کبھی رکتا نہیں, لوگ تو جڑتے جائیں گے, آپ پیچھے رہ جائیں گے, لکھ پتی بننے کے لئے ہزاروں کا رسک لینا پڑتا ہے، کروڑ پتی بننے کے لیے لاکھوں کا، اربوں پتی بننے کے لئے کروڑوں کا، مفت میں آج سانس بھی نہیں لی جاتی اور فری میں دھوکا بھی نہیں ملتا۔۔ دوستو ضروری نہیں کہ بار بار آپ ناکام ہو جائیں تو زندگی ختم ہے، ہارتا وُہ ہے جو ہار مان لے، لیکن جو ٹھان لے تو پھر جیت مقدر بن جاتی ہے، رسک سے کھیل کے دیکھیں منزل مل جائے گی*

13/12/2022

𝙒𝙝𝙖𝙩 𝙞𝙨 MetaForce projects ?
1 میٹافورس کبھی بند نہیں ہو سکتا

2 میٹافورس کا اکاؤنٹ active کرنے کیلیے آپ کو 5 Dai ڈالرز ادا کرنے ہوتے ہیں۔ جو پاکستانی 1500 روپے بنتے ہیں

3 یہاں سے آپ جو بھی ارننگ کرتے وہ pending میں نہیں رہتی

4 یہاں سے آپ جو بھی کماتے ہیں آپ کو وہ اسی وقت مل جاتا ہے

5 یہاں withdraw لینے کی کوئی limit نہیں ہے آپ کے والٹ میں اگر 1 ڈالر بھی ہے تو آپ اس کو اسی وقت withdraw لے سکتے ہیں

6 یہاں کام Network Marketing کا ہوتا ہے مطلب کے آپ کو یہاں لوگوں کو جوائن کروانا ہو گا اور اپنی Team بنانی ہو گی

7 آپ کی انویسٹمنٹ کبھی ضائع نہیں ہوگی۔

8 اپ کے ساتھ میٹافورس میں کبھی scam نہیں ہو سکتا..

جو لوگ میٹافورس جوائن کرنا چاہتے ہیں وہ انباکس میں میسیج کریں.

13/12/2022

🤷🤷💸💸کدر ہیں وہ عظیم لوگ جنہوں نے زندگی میں آنلائن کچھ نہیں کمایا۔💸🤷

12/12/2022

اپنی زندگی کو اس درخت کی طرح بناؤ جو تنہا سورج کی تپش برداشت کرتا ھے
لیکن اپنے سائے میں آنے والے کو سکون دیتا ھے۔

07/12/2022

آج سے ہم روزانہ قرآن مجید کی ایک آیت کی تفسیر اور تشریح کرے گے اس میں آپ سب کا ساتھ چاہئے۔۔

آج کی آیت

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ(1)
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَۙ‏(2)
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِۙ‏(3)
مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِؕ‏(4)
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُؕ‏(5)
اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيْمَۙ‏(6)
صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ ۙ‏ غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّآلِّيْنَ‏(7)

سورة الفاتحة

(1) عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

(2) ساری تعریف اللہ کے لئے ہے جو عالمین کا پالنے والا ہے

(3) وہ عظیم اوردائمی رحمتوں والا ہے

(4) روزِقیامت کا مالک و مختار ہے

(5) پروردگار! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں ا ور تجھی سے مدد چاہتے ہیں

(6) ہمیں سیدھے راستہ کی ہدایت فرماتا رہ

(7) جو اُن لوگوں کا راستہ ہے جن پر تو نے نعمتیں نازل کی ہیں ان کا راستہ نہیں جن پر غضب نازل ہوا ہے یا جو بہکے ہوئے ہیں

تفسیر و تشریح آپ سب پڑھیںِ اس آیت کی.

05/12/2022

آج سے ہم روزانہ قرآن مجید کی ایک آیت کی تفسیر اور تشریح کرے گے اس میں آپ سب کا ساتھ چاہئے۔۔

آج کی آیت
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِۙ‏۔

سورة الفاتحة
(2) وہ عظیم اوردائمی رحمتوں والا ہے۔

تفسیر و تشریح آپ سب پڑھیںِ اس آیت کی.

05/12/2022

اسلام علیکم
آج سے ہم روزانہ قرآن مجید کی ایک آیت کی تفسیر اور تشریح کرے گے اس میں آپ سب کا ساتھ چاہئے۔۔

آج کی آیت
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَۙ‏
ساری تعریف اللہ کے لئے ہے جو عالمین کا پالنے والا ہے

تفسیر و تشریح آپ سب پڑھیںِ اس آیت کی

04/12/2022

*اگر آپ کے پاس ہنر نہیں ہے، پیسہ نہیں ہے، تعلیم نہیں ہے، کاروبار نہیں ہے، اچھا گھر نہیں ہے، گاڑی نہیں ہے، اپنی سواری نہیں ہے*، *تو آپ کے پاس نیٹ ورک مارکیٹنگ کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں*
Join our team

01/12/2022

اسلام و علیکم
کسی ایسے کے ساتھ رہو جو تمہارے ہونے پر رب کا شکر ادا کرے۔

30/11/2022

Degree not enough

30/11/2022

ہنر سکھانے میں بخل نہ کرو۔ درزی 3 , 3 ماہ بچے سے کاج کرواتا رہتا۔ موٹر سائیکل مکینک 3 , 3 ماہ صرف پہیہ کھولنے پہ لگائے رکھتے ہیں۔۔
یہ غریب گھر کے بچے ہوتے ہیں ماں روزانہ انہیں روٹی دے کر بھیجتی ہے میرا بچہ کام سیکھ رہا ہے جلد کاریگر بن جائے گا لیکن انہیں 6 ، 6 سال میں ہنر نہیں دیتے۔ ان کو 6 ماہ میں ہنر سکھانے کر روزی کمانے کے قابل کر دو عرش کا رب تم پہ بڑی رحمتیں نازل کرے گا۔

28/11/2022

اگر آپ کے پاس wifi یا ڈیٹا پیکج ہے تو آپ میرے ساتھ فری کام سیکھ کے آن لائن پیسے کما سکتے ہیں مہینے کا چالیس سے پچاس ہزار تک
آج ہی ہماری ٹیم جوائن کریں

Want your business to be the top-listed Engineering Company in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Few month team workingMillion dollars earning
*دوستو آج کا کام آج سے ہی شروع کرو کل کا انتظار کرتے رہے تو کل تو آنی ہی نہیں ہے ہر آنے والا نیا دن تو آج ہی کہلاتا ہے۔ ...
Join our team
Join our team
اسلام و علیکم ۔ دوستو بہت بڑی خوشخبری اور گڈ نیوزدوستو جہاں حکومتی سطح پر آن لائن بزنس کے فروغ کیلئے  اقدامات اٹھائے جا ...
Must listen Every member
Good step Govt Pakistan#Metaforce#networkingbusiness #blockchain
MetaForce by PrO_NeTwOrKeR #metaforceclassic#NFT
روزانہ 1200 سے 2500  تک کمائیں روزانہجوائن کریں نہ کریں اپ کی مرضی بھائی یہ ایک 𝙧𝙚𝙖𝙡 اور 100 فیصد 𝘿𝙚𝙘𝙚𝙣𝙩𝙧𝙖𝙡𝙞𝙯𝙚𝙙نیٹ ورک ہ...

Category

Telephone

Website

Address

Islamabad

Other Energy Companies in Islamabad (show all)
Solar Structure Solar Structure
Islamabad

Spark Electric Spark Electric
House # 1444 , Street 38, Phase 4
Islamabad

Spark Electric provides intelligent energy solutions. It is subsidiary company of Spark Digital World , Virginia ,United States with operations and presence in Islamabad,and other ...

Hydelcrypto Hydelcrypto
Hno 28 Street 2 E11-1 Islamabad
Islamabad

HYDELCRYPTO is newly established company solely for the purpose of serving high demand for small to medium scale hydropower project sites for Cryptocurreny mining.

Radon Energy Radon Energy
1st Floor, NSTP Building, NUST, Sector H-12
Islamabad, 44000

Radon Energy currently offers an intelligent solar, grid and battery solution engineered to supply reliable energy for consumers in markets with unstable grids from the cleanest an...

ICT Real Estate ICT Real Estate
Islamabad
Islamabad, 18800

PTI Tigger

Solarista Pvt Ltd Solarista Pvt Ltd
Islamabad

Solarista provides energy solutions to Domestic, Commercial and Industrial level. Our mission is to design your Solar system under supervision of professional engineers.

General Mechanic General Mechanic
Islamabad
Islamabad, 44000

https://youtube.com/channel/UCR8GQO1b_9niMoxdZ1t3LSg

Efigen Energy Efigen Energy
World Trade Center
Islamabad, 44000

Efigen is a full-service renewable energy and efficiency provider. We make clean energy available t

Solar Salar Solar Salar
Office 35, Diamond Mall, Gulberg Expressway
Islamabad, 44000

Solar Salar was founded with an aim to establish an eco-friendly power distribution model in

Shami Energy Trader’s Shami Energy Trader’s
26 Number Bus Stop Near Attock Pump
Islamabad, 44150

We supply LPG to hotels, factories, Marquie and bakeries at wholesale rates

MIA Ev Chargers Pakistan MIA Ev Chargers Pakistan
Office: 496-A, Service Road East, G-9/3
Islamabad

Star Charge is China's No.1 EV charger manufacturer and public charging service provider. Starcharge

JH solar solutions JH solar solutions
G-11 Markaz Islamabad
Islamabad, 45710

We provide a solar energy system Rawalpindi &Islamabad and delivered our product all over Pakistan