Syed Mushahid Hussain

Information of Current issues

11/03/2024

اہلِ ایماں کے لئے ہے یہ مسرت کا پیام
آگیا سرچشمہء فضلِ خدا ماہِ صیام 🤍
اپ سب کو رمضان مبارک

11/03/2024

Top 5 Mangoes Producing Countries of the World | India on Top| Pakistan Ranking in the World?

25/01/2024
25/09/2023

I've received 1,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

22/09/2023

بیمار ذہنوں کو خود مختار عورتیں بد کردار نظر آتی ہیں۔۔
منقول

21/09/2023

*پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ریسکیو1122 بہاول نگر*
بتاریخ: 20 ستمبر 2023
*Deep Well Emergency*
*بہاول نگر:* ریسکیو کنٹرول میں ماتا جھیڈو تحصیل چشتیاں سےکال موصول ہوئ کہ ایک نیا بنایا ہوا سیوریج کا کنواں جسکی گہرائ 35 فٹ اور چوڑائ اڈھائ فٹ تھی۔ اس کنواں میں تیتر کابچہ گر گیا تھا جسکو نکالنے کے لئے ایک 10 سالہ بچہ کنواں میں اتر گیا۔نیچے ٹاکسک گیسز ہونے کی وجہ سے بچہ بے ہوش ہو گیا ۔اس بچے کو بچانے کے لئے اسکا چچا بھی کنواں میں اتر گیا۔وہ بھی ٹاکسک گیسز ہونے کی وجہ سے بے ہوش ہو گیا۔
ریسکیو1122کی ٹیم نے فوری طور پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کے ساتھ ریسپانس کیا اورکنواں کی گہرائ زیادہ چوڑائ کم ہونے کی وجہ سےایک مشکل آپریشن کا آغاز کیا۔
سب سے پہلے کنواں کی دیوار کی اینٹیں نکالی گئیں اسکے بعد SCBA پہن کر انٹری کی گئی۔ دونوں افراد کو باہر نکال لیا گیا اور انکا CPR کیا گیا لیکن دونوں ریکور نہ ہو سکے۔
دونوں ڈیڈ باڈیز کو لواحقین کے حوالے کر دیا۔

17/09/2023

المائدہ بہاولپور سے ڈونیشن بکس چوری ... زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئے!!
المائدہ فاسٹ فوڈ ختم نبوت /چوک فوارہ سے " بینو کینسر ہسپتال " کا ڈونیشن بکس ( جو عطیہ کی گئی رقم سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا) چوری کرتی اِن خواتین کو ڈھونڈنے میں مدد کیجئے ـ

29/08/2023

کاکڑ صاحب!! آپکی ہمت ہے جاگیر داروں پر ٹیکس لگانے کی؟ زرداری ایم کیو ایم مافیا کراچی کو نچوڑ گئی، تباہ کر دیا ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کے تنقیدی وار

24/08/2023

وطن کی مٹی گواہ رہنا
ریسکیو اہلکار سیلاب کی صورتحال میں اپنی عوام کی مدد کرتے ہوے

18/08/2023

اینکر کو شراب کے نشے میں دھت کانسٹیبل نے گالیاں نکال دی۔

10/08/2023

نعیم حیدر پنجھوتہ کی عمران خان سے ملاقات کی کوشش ناکام، بشری بی بی کی مختصر ملا قات

10/08/2023

آج اگر عمران خان کی حکومت ہوتی تو۔۔۔اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی قومی اسمبلی میں آخری تقریر

01/08/2023

چیئرمین پی ٹی آئی کی اسٹیبلشمنٹ اور نواز شریف سے تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے، الیکشن سے پہلے ضروری ہے کہ پاکستان میں حالات کو نارمل کیا جائے، جب تک یہ دونوں کام نہیں ہوتے انتخابات ممکن ہوں گے، ایسے میں انتخابات ہو بھی گئے تو اس کے نتیجے میں کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا، فواد چوہدری کی گفتگو

01/08/2023

چئیرمین پیٹی آئ کو نا اہل کرنے کی تیاری مکمل؟
عمران خان کے وکیل کا اہم ویڈیو پیغام جاری

اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کے واقعے پر چوہدری طارق بشیر چیمہ صاحب کی پریس کانفرنس | Part 1 30/07/2023

https://youtube.com/watch?v=FMLLF3vF2bg&feature=sharec

اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کے واقعے پر چوہدری طارق بشیر چیمہ صاحب کی پریس کانفرنس | Part 1 اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کے واقعے پر وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ صاحب کی پریس کانفرنس Tariq Bashir Cheema Press Conference on Islamia university of...

30/07/2023

اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور ویڈیو سکینڈل پر وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ صاحب کی پریس کانفرنس
Tariq Bashir Cheema Press Conference on Islamia university of bahawalpur Video Scandal 2023
Iqrar ul hassan VS Tariq Bashir Cheema

30/07/2023

اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کے سانحے پر وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ کی پریس کانفرنس

12/07/2023

تمھاری سرد مہری سے الجھنے سے تو بہتر ہے🍂
ھم اپنی ذات کے قصے درودیوار سے کہہ دیں۔🍂

28/04/2023

‏اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔

﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾

28/04/2023

‏رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:

“ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔

(جامع ترمذی،۲۱۴)

26/04/2023

سب مل کر اس دعا میں شامل ہوجائیں
کہ مرنے کے بعد حوضِ کوثر پر ہم سب کودیدار محمدؐ ہو جائے آمین 🤲

26/04/2023

اہل عرب بابا جی کو حج پہ بُلا رہے ہیں !!

پندرہ سال اس نے اُجرت پر بکریاں
چَرائیں۔۔۔۔
سالانہ جو کچھ ملتا
وہ جمع کرتا رہتا پھر پاسپورٹ بنوایا
میرے ربّ کا نظام کہ پانچ سال مزید عمرہ کی تیاری نہ ہو سکی اور پاسپورٹ ختم ہو گیا
پھر پاسپورٹ بنوایا
پھر کرونا کی وجہ سے سفر کی پابندیاں لگنے کے بعد یہ سفر نہ کر سکے ۔
پھر تیاری شروع کی تو اپنی جمع پونجی پندرہ بکریاں بیچی اور بغیر کسی گروپ وغیرہ کے
"حرمین الشریفین" کے مقدس سفر پر روانہ ھو گئے۔۔۔۔۔۔
نہ ہوٹل کا انتظام نہ کھانے کی فکر ،
فکر ایک ہی کہ بس ربّ کے در پر پہنچ جاؤں ۔۔۔۔۔۔۔
بکریاں چَرانا انبیاء علیہم الصلاۃ والسّلام والا کام۔۔۔۔
شکل و صورت صحابہ کرام جیسی بنا کر
جب یہ مدینہ منوّرہ کی مقدس سرزمین پر پہنچے
قربان جاؤں جہاں ملائکہ بھی بڑے ادب سے حاضر ھوتے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ مہمان رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلّم سادہ لباس
پہنے اس در پر آ چکے تھے جہاں سے کوئی محروم نہیں جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللّٰہ تبارک وتعالیٰ نے ایک ذریعہ وڈیو کی صورت میں پوری دنیا میں پھیلا دیا۔۔
کہ یہ انسان ھے یا فرشتہ ۔۔۔۔
پوری دنیا متوجہ ھوئی یہ سوتا کہاں ھے؟ رھتا کہاں ھے؟ آیا کہاں سے ھے ۔۔ ؟؟
کسی کو کچھ معلوم نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
مگر کسی کو کیا پتہ یہ اخلاص والا سچا عاشق رسول(ﷺ) کیسے بھلا اس در پر بھوکا سو سکتا ھے ۔۔
کیا عرب کیا عجم سب دیوانہ وار چلے آ رہے ہیں خدمت کے لیے ۔۔۔۔
اللّٰہ اللّٰہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معلوم ھوا یہ نہ فرشتہ ھے نہ خاندان صحابہ کا فرد ۔۔
بلکہ یہ پاکستان کی سر زمین بلوچستان جیسے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والا
ایک چرواہا ھے ۔۔۔۔۔۔۔
جو سچا عاشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلّم ھے ۔۔۔۔۔۔۔
اللّٰہ اکبر کبیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔
جب عشق سچا ھو تو ربّ العالمین خود انتظام فرماتے ہیں ۔۔۔۔
اب اس بابا جی کو اہل عرب کی جانب سے
حج کے لیے بلوایا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا نصیب ہیں کیا شان ھے ۔۔۔۔۔
یہ صدقہ ھے مدینہ منوّرہ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دنیا اسکی عزّت کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔
دنیا دیکھ کر رشک کرتی ھے ۔۔۔
بتاؤ نہ پھر میرے پیغمبر کے صحابہؓ کیسے ھوں گے؟؟ ۔
انکا مقام و مرتبہ کیا لفظوں میں بیان کرنا ممکن ھے ۔۔؟
نہیں وہ تو صحابہؓ ہیں ۔۔۔۔
صحابہ کون ہیں ۔۔۔
جنہیں میرے رب نے سرٹیفکیٹ دے دیا
رضی اللّٰـــــهُ تعالٰی عنہ۔۔۔۔
میں آپ سے راضی آپ مجھ سے راضی ۔
اور پھر صحابہ کے عُشّاق نے اپنی جانیں ان پر وار کر کہا۔
اے اصحاب پیغمبر(ﷺ)!
آپ کا سب کچھ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلّم پر قربان
ہمارا سب کچھ آپ پر قربان ۔۔۔۔۔۔

دعا فرمائیں حق تعالیٰ ہم سب کو اخلاص کی دولت سے مالا مال فرما کر
اصحاب رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلیہ وسلّم کی سچی غلامی نصیب فرمائیں ۔۔۔
آمین یا رب العالمین

26/04/2023

فیصل آباد سے ایک اور معذور شخص کے صحتیاب ہونے کی شہادت موصول 😂

16/04/2023

اگر 90دن گزر گئے تو کیا ہوگا؟میں کہتا ہوں آسمان گر گیا، سلمان اکرم راجہ کا جذباتی خطاب

16/04/2023

ہم کسی کی مداخلت برداشت نہیں کریں گے، اس پارلیمنٹ کو نہیں مانتے جہاں ضمیر فروش بیٹھے ہوئے ہیں، ہم آئین کی پاسداری کریں گے، آج اس آئین کو روندا جارہا ہے، پارلیمان کو ایسا اختیار نہیں ہے وہ ایسا قانون بنائے جس میں وہ سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار میں دخل دے، سینئرماہر قانون خواجہ طارق رحیم کی گول میز کانفرنس سے انتہائی جارحانہ تقریر

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Top 5 Mangoes Producing Countries of the World | India on Top| Pakistan Ranking in the World?

Category

Telephone

Website

Address

Islamabad

Other Journalists in Islamabad (show all)
NADEEM MALIK NADEEM MALIK
Islamabad

NADEEM MALIK LIVE -:- ONAIR MON-THU 8PM http://youtube.com/NadeemMalikLive

Mushtaq Minhas Mushtaq Minhas
Islamabad

National chief Reporter

Jhatial TV HD Jhatial TV HD
Islamabad

Azhar Mir Azhar Mir
Islamabad
Islamabad, 5

beutiful kashmir

Positive乂Worry Positive乂Worry
Kamrankhan40013@gmail. Com
Islamabad, 40013

SACH SEY HAQ TAK SACH SEY HAQ TAK
Islamabad

This page is for the people who don't want to waste there time on Facebook but want to learn the truth and stay with the right side

BSL Season 1 BSL Season 1
Islamabad, WERT6

Be The Best

Karore ki awaz vok news Karore ki awaz vok news
Street5 House 21
Islamabad

کرور کی آواز غریب کی آواز حکام بالا تک پہنچانے کا ذریعہ

Numan Salman's Numan Salman's
Islamabad

shakeel awan

Discover Dubai with Ali Sargana Discover Dubai with Ali Sargana
Islamabad

𝗖𝗼𝗿𝗿𝗲𝘀𝗽𝗼𝗻𝗱𝗲𝗻𝘁 𝗼𝗳 𝗣𝗡𝗡 𝗡𝗲𝘄𝘀

Shoaib Bhutta Shoaib Bhutta
Islamabad, 44000

Chief Editor Tulu News Former Anchor PTV News Former Member of Associated Press of Pakistan and Film

Masood Ahmed Khan Masood Ahmed Khan
Islamabad

Hey My Name is Masood Ahmed Khan . #MultiMedia #Journalist & a #Vlogger and I do my YouTube Videos.