Saleem Dil Da Jani

Saleem Dil Da Jani

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saleem Dil Da Jani, Arts and entertainment, Islamabad.

18/04/2024

کسان گندم کس ریٹ پر سیل کر رہے ہیں ؟

11/03/2024

خوبصورت نظم | اٹھو سونے والو سحر ہوگئی ہے ، وہ دیکھو اذان فجر ہوگئی ہے. Please 🙏 Follow my 🖕 page

10/02/2024

‏یہ نیا سال عظیم ، خوبصورت ، اور بہادر ماھرنگ کے نام ❤️
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














‏یہ نیا سال عظیم ، خوبصورت ، اور بہادر ماھرنگ کے نام ❤️
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹








09/02/2024

میانوالی کے غیرت مند لوگوں نے 6 کی 6 سیٹیں خان کو تحفہ میں دے دیں۔

Proud to be Mianwalian Mubarak ho

09/02/2024

کیپٹن ر عزت جاوید خان صاحب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
الحمدللہ good 💯

01/02/2024

Islamabad

27/01/2024
27/01/2024

دھات کی بیماری / جریان / اح**ام (Dhat Syndrome)
یہ سب بیماریاں نہیں ہے ۔ لیکن ہمارے ہاں اس سب کو بیماریاں سمجھا جاتا ہے ۔
دھات کی بیماری کیا ہے ؟
پیشاب کرنے کے بعد کبھی کبھی آخر میں ایک لیس دار
چکنی رطوبت کی چند بوند آجاتی ہیں ۔ جسکو عرف عام میں دھات کی بیماری کہتے ہیں۔
اح**ام بھی کوئی بیماری نہیں ہے ،یہ ایک نارمل اور جسمانی عمل ہے۔ اح**ام دونوں جنسوں کو ہوتے ہیں،اور یہ نوجوانوں کے ساتھ بڑی عمر کے لوگوں میں بھی اح**ام ہو سکتا ہے،
اس بارے میں ایک غلط فہمی ہے کہ یہ ایک خطر ناک بیماری ہے جس میں پیشاب کے ساتھی منی خارج ہوتی ہے اور اس سے جسمانی کمزوری پیدا ہوتی ہے۔ اور اس سے سیکس کی کمزوری اور نامردی بھی پیدا ہو جاتی ہے۔
یہ سب باتیں گمراہ کرنے والی باتیں ہیں دھات کی بیماری در حقیقت کوئی بیماری ہی نہیں۔
پیشاب کے ساتھ یا بعد میں اس رطوبت کے خارج ہونے کی چند بہت ہی عام سی وجوہات ہوتی ہیں جیساکہ پیٹ کی خرابی اور قبض ہو جانےکی حالت میں رفع حاجب کے وقت زور لگانے سے اس چکنی رطوطت کی چند بوندیں خارج ہو جاتی ہیں رات کو نیند کی حالت میں اح**ام ہو جانے سے صبح کو پیشاب کرنے کے بعد رطوبت کے چند قطرے خارج ہو سکتے ہیں یہ تمام صورت حال بہت ہی معمولی ہیں جنہیں عام تدابیر سے بہ آسانی دور کیا جاسکتا ہے آپ کو بخوبی سمجھ لینا چاہیے کہ یہ کوئی بیماری نہیں۔

ہمارے ہاں ایک جھوٹا افسانہ بہت مشہور ہے، منی کو لیکر، اس افسانے کے مطابق خوراک کے 40 قطرے خون کے ایک قطرے میں تبدیل ہونے میں 40 دن لگتے ہیں،اور خون کے 40 قطرے بون میرو کے ایک قطرے میں اور بون میرو کے 40 قطرے ایک قطرے میں تبدیل ہوتے ہیں۔ لیکن درحقیقت میڈیکل سائنس میں اس کی کوئی حقیقت نہیں۔
اس جھوٹے افسانے کی وجہ سے نوجوانوں کو جریان یا اح**ام کو لیکر نفسیاتی اور جسمانی علامتیں آتی ہیں۔
جیسا کہ
1:جسمانی کمزوری اور درد کا ہونا
2:دماغی کمزوریاور، یاداشت کی کمی
3:خیالات کا منتشر رہنا
4: پنڈلیوں میں ھلکا ہلکا درد رہنا
5:بے اعتمادی ، شرمیلا پن
6:سر کا بوجھل رہنا
7:سانس پھول جانا
8: کسی کام میں دل نہ لگنا
9:ٹیسٹیز یعنی خصتیں میں کبھی کبھی ہلکا پھلکا درد محسوس ہونا
10: پاوں کے تلووں میں جلن کا ہونا
11: پیٹ کے مسائل گیس قبض ،سینے میں جلن وغیرہ وغیرہ

جریان کی اسباب و وجوہات
شہوت انگیز باتیں کرنا یا مناظر دیکھنا
زیادہ مشت زنی کرنا
ڈیپریشن اور انزائٹی
سیکسی ویڈیو دیکھنا
خیالی جنسی تصورات
جنسی عمل کے بارے میں ضرورت سے زیادہ سوچ
منشیات اور الکحل کا استعمال۔
مسالہ دار اور جنک فوڈ کا استعمال
غیر متوازن خوراک بھی پیشاب میں منی کے لیے ذمہ دار ہے۔
چلتی گاڑی میں لمبے گھنٹے بیٹھنا۔
غیرصحت مند جنسی رویے سے بھی پروسٹیٹ گلینڈ میں سوجن پیدا ہوتی ہے جو پیشاب میں منی کے اخراج کا سبب بنتی ہے۔
مسانے کا مسلئہ اور پیشاب کی نالی کا انفیکشن بھی موجب بن سکتا ہے


تشخیص و علاج
پہلے تو جریان یا اح**ام کوئی بیماری نہیں ہے ۔ زندگی میں اچھی عادات اپنا کر اس کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے ۔اگر اپکو زیادہ مسلہ لگے یا ہو تو ،پھر تشخیص اور علاج کےلئے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
اگر کسی کو انفیکشنز کی وجہ سے پیشاپ میں پس آتی ہے۔ تو پھر اینٹی بائیوٹک ادویات انفیکشنز کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔
آنٹی ڈیپریسنٹ ادویات اور وٹامنز بھی دی جاتی ہیں ۔ کیونکہ زیادہ تر لوگوں کو ڈیپریشن اور وٹامنز کی کمی ہو جاتی ہے۔

باقی رات کو کم از کم 6 سے 8 گھنٹے مناسب نیند لیں۔
مشتزنی اور سیکسی ویڈیو سے پرہیز کریں
اپنے پانی کی مقدار میں اضافہ کریں اور روزانہ کم از کم 8 گلاس پانی پائیں۔
اپنی خوراک کو صحت مند رکھیں اور متوازن اور غذائیت سے بھرپور خوراک لیں۔
فٹ اور متحرک رہنے کے لیے باقاعدہ ورزشیں کریں۔
شراب اور تمباکو کے استعمال سے مکمل پرہیز کریں۔
اپنے تناؤ پر قابو پانے کے لیے زیادہ کثرت سے مراقبہ اور یوگا میں شامل ہونے کی کوشش کریں۔
چائے اور کافی کا استعمال محدود کریں۔
اور دو پہیہ گاڑیوں جیسے موٹرسائیکل پر زیادہ وقت تک سواری سے گریز کریں۔

19/01/2024

Varlet me know
): #

18/01/2024

Support karo viral

17/01/2024

سپورٹ کرو ://youtube.com/ ?si= #(( agGcnPpXpJjIp3XG

12/01/2024

Mash Allah ,

01/12/2023

تمہارے لیے مٹ جانے کا ارادہ تھا۔
تم خود ہی مٹا دو گے سوچا نہ تھا۔
💔🥀😊😳

Photos from Saleem Dil Da Jani's post 01/11/2023

Blue World City
5 Marla 7 lac Wala Full paid General Block Sector 1 Available For sale, 03082416600

01/11/2023

Blue World City
5 Marla 7 lac Wala Full paid General Block Sector 1 Available For sale, 03082416600

01/05/2023

مزدور کاپسینہ خشک ہونے سے پہلے مزدور کو اس کی مزدوری ادا کردو
یہ اعلان سب سے پہلے مزدور کے حق میں کرنے والے خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہیں
مزدورڈے

21/03/2023

زلزلہ کم کم زے وہ
یا اللہ خیر زلزلہ 😭🤲

10/08/2020

Lodharn

Photos from Saleem Dil Da Jani's post 30/03/2020
Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

خوبصورت نظم | اٹھو سونے والو سحر ہوگئی ہے ، وہ دیکھو اذان فجر ہوگئی ہے.  Please 🙏 Follow my 🖕 page
Islamabad #verao2024
Varlet #fyp me know #shorts #foryou #AmaZing #karo ):#
Support #shorts karo #fyp viral #foryou #karo

Website

Address

Islamabad
46200

Other Arts & Entertainment in Islamabad (show all)
Studio 5 Studio 5
Islamabad, 44000

Working in entertainment media since 15 years,making TV dramas, Commercials etc & also org Fashion show, Concerts, Seminars, Meetings and other more events

Pakfacelook TV Pakfacelook TV
37 G/9/1
Islamabad, 44000

Pakfacelook TV Aim of pakfacelook tv is news,culture programes,darams,filmy movies,educatonal news,world tourism places news,Jobs news kids movies, cartoon, marriage videos,Dances ...

Islamic Corner Islamic Corner
Islamabad

Most Welcome to Official Islamic Corner Channel

Entertainment vx Entertainment vx
Islamabad

Mian Scanner Mian Scanner
Islamabad

According to baba e meme producer "Humor is like oxygen" Everyone needs it as far as life is concerned So ladies and gentlemen get ready to enhale this پرساد by this page Welcome ...

BarlinXvlog BarlinXvlog
Islamabad, 44000

I m Adeel Amjad i m creating funny videos for you � follow me Thanks ❣️

Stylish Cutting and stitching Stylish Cutting and stitching
Islamabad

FalLow My PaGe For CreAtivE IdEas of CuTtinG And StitChiNg.

Ѕ  Д  D   В  О  її Ѕ Д D В О її
Islamabad

Follow our page for whatsaap status and many more.

Urooj Editz Urooj Editz
Islamabad
Islamabad

Welcome Urooj Editz The main goal of 'Dirilis Clips' channel is to save time for viewers by showing the most important historical events through making a wonderful montage of so...

Shab-O-Roz Shab-O-Roz
H# 9/2-b S# 16 G-7/2 ISLAMABAD
Islamabad

This page is for Urdu poetry

Hasnain Qasim awan Hasnain Qasim awan
Bara Kho Islamabad
Islamabad, 98653

Hasanin Qasim swan ofishal page

NUST Humour CLUB NUST Humour CLUB
G13
Islamabad, 44000

Well come to the humor of intelligent people.