Dr Muhammad sher siyalvi
Learn a lot about Islamic, social, spiritua
اسلامی ،معاشرتی، روحانی اور اخلاقی حوالے سے جانیے بہت کچھ
دیکھیں ، سنیں، سبسکرائیب کریں اور شیئر بھی کریں ، دوسروں کے فائدے کے لیے ، شکریہ
Nazre Bad Se Bachne ka Wazifa | | Powerful Wazifa | | نظر بد کا وظیفہ #nazrebad #wazifa #نظر Nazre Bad Se Bachne ka Wazifa | | Powerful Wazifa | | نظر بد کا وظیفہ #نظر
دیکھیں ، سنیں اور سبسکرائیب کرکے شیئر بھی کریں بہت شکریہ
karobar mein barkat ka wazifa || کاروبار میں منفافع اور برکت کا وظیفہ || Profit in business karobar mein barkat ka wazifa || کاروبار میں منفافع اور برکت کا وظیفہ || Profit in businessThank You! So Much for watching our video!Please Do Like, Comme...
Wazifa for Kidney and Gallbladder Stone - Gurde aur Pity Pathri ka Wazifa - #kidney y #stone گردے اور پتے کی پھتری کا وظیفہ،Wazifa for Kidney and Gallbladder Stone - Gurde aur Pity Pathri ka Wazifa - ...
Exam Men Kamyabi Ka Wazifa | Imtihan Men Pass Hone Ka Wazifa | امتحان میں کامیاب ہونے کا وظیفہ Exam Men Kamyabi Ka Wazifa | Imtihan Men Pass Hone Ka Wazifa | امتحان میں کامیاب ہونے کا وظیفہ #امتحانات #کامیاب #وظیفہ Dr. Muham...
روحانی وظائف(Rohani Wazaif)،سیالوی صاحب کے ساتھ - YouTube Welcome To " ROHANI WAZAIF " YouTube Channel ! *We Make Videos About Rohani Wazaif
سلاطین عالم اپنی جگہ ہیں
دو عالم کا سلطان اپنی جگہ ہے
بدلتی رہیں آسمانی کتابیں
محمد ( صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) کا قرآن اپنی جگہ ہے
ہے قول محمد قول خدا
فرمان نہ بدلا جائے گا
بدلے گا زمانہ لاکھ مگر
قرآن نہ بدلا جائے گا
قرآن کا کوئی متبادل نہ بدل ہے
قرآن ہر اک نقطہ دشوار کا حل ہے
قرآن رسالت کا محافظ بھی خبر بھی
قرآن بصیرت بھی بصارت بھی بصر بھی
قرآن نظارہ بھی نظارت بھی نظر بھی
قرآن تاثر بھی موثر بھی اثر بھی
قرآن میں صحرا بھی سمندر بھی حجر بھی
محشر کی مثالیں بھی سدرہ کے ثمر بھی
قرآن میں ازل سے ابد تک کی خبر ہے
قرآن ہی میں تذکرہ جن و بشر ہے
قرآن کی آیات میں راتیں بھی ہیں دن بھی
قرآن میں انسان بھی شیاطین بھی جن بھی
قرآن تو منبع کرم جود و سخا ہے
قرآن نوازش ہے عنایت ہے عطاء ہے
قرآن تو انسانوں پر احسان ہے رب کا
قرآن حقیقت میں خزینہ ہے ادب کا
قرآن تو گنجینہ ہے اصل و اصول کا
قرآن تو معجزہ ہے خدا کے رسول کا
صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ وسلم
علی رضا اکبری ایران کا ڈپٹی سیکرٹری دفاع تھا اسکے پاس برطانیہ کی دوسری شہریت تھی، الزام لگایا گیا کہ اس نے قومی راز برطانوی ایجینسیوں کو دیئے ہیں۔ ایران میں کیس چلا اکبری پر الزامات درست ثابت ہوئے پھانسی کی سزا ہوئی تمام تر اندرونی اور بیرونی دباؤ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے بلآخر ایرانی حکومت نے اسے لٹکا دیا مزید سات لوگ گرفتار بھی ہیں۔
کہنے کا مقصد یہ ہے کہ ایرانی قوم میں اور بطور ریاستِ ایران قومی غیرت و حمیت باقی ہے وہ اپنے قومی مفاد اور غیرت پہ سمجھوتا نہیں کرتے نہ ہی کسی طرح کا دباؤ خاطر میں لاتے ہیں ۔
ادھر ہمارا پاکستان ہے کہ گِدھوں کے گھیرے میں ہے جو اسے نوچ نوچ کر کھا رہے ہیں۔ معین قریشی اور شوکت عزیز کے بعد پھر سے تیسرے امورٹڈ نگراں وزیراعظم کے امکانات پائے جا رہے ہیں کیونکہ یہ جنس یہاں نایاب ہے۔ سیاست دان، ججز، جرنیل ، بیوروکریٹس صحافی، جاگیر دار اور سرمایہ دار یہ سب دوہری شہریت کے حامل ہیں۔
سسٹم اپاہج ہے، نظامِ انصاف باہنج ہے کئ دیسی بدیسی ریمنڈ ڈیوس دندناتے پھرتے ہیں اور کمزور کو کچل جاتے ہیں۔
ایسے میں اگر کوئی شخص قومی راز بیچ بھی ڈالے تو کسی کہ بلا سے۔
یہاں ایرانیوں والی نہ حمیت ہے نہ غیرت کہ کوئی پھانسی بھی چڑھ سکے گا۔
حمیت نام تھا جس کا
گئی تیمور کے گھر سے۔
جماعت اھل حرم پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار
ک ا ف ر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسہ
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی
دسویں سالانہ خاتون جنت کانفرنس۔
سیدہ پاک کے مہمانوں کو لنگر پیش کیا گیا
بتول کسے کہتے ہیں
دسویں سالانہ خاتون جنت کانفرنس 2023
کی میڈیا کوریج
سیدہ پاک کی رضا اللّٰہ کی رضا، اور سیدہ کی ناراضگی اللّٰہ کریم کی ناراضگی
اچھے اور برے ناموں کے اثرات
سیدہ خاتون جنت ۔۔۔ اپنے بابا کی نظر میں
شان سیدہ خاتون جنت ، ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنہا کی نظر میں
سیدہ پاک کے نام کی برکات
منقبت کے اشعار
جناب اقبال کی آج کے دور کی خواتین کو نصیحت
حضرت اقبال کا نذرانہ عقیدت بحضور سیدہ کائنات
یا زھرا سلام اللہ علیک
دسویں سالانہ خاتون جنت کانفرنس
میڈیا کی نظر میں
سیدہ زہرا🙏 خدا سے مانگ اسکی عافیت
تیرے بابا کی یہ امت حالت ابتر میں ہے
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی دفتر میں اسلامی تحریک پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی اور کونسل کے نائب صدر مفتی گلزار احمد نعیمی سے ملاقات۔
ملی یکجہتی کونسل کو مزید فعال کرنے کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال
جماعت اھل حرم پاکستان کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی دسویں عظیم الشان خاتون جنت کانفرنس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Islamabad
Islamabad
We deal in all herbal products We have herbal products made from pure herbs You can find a way from us for the problem of any issue of your body. thanks
Wah Cantt
Islamabad
I am Chaudhary wasi ur Rahman. Share to technology information and nature of world.
Islamabad
Its all about -Mobile Photography -Sharing Thoughts -Motivation - Food posting
Islamabad, 04403
My page is about motivational, Knowledgeful and tricky videos, lines and motivational quotations.
Islamabad, 46000
This Channel Is Just For Personal Blog " Motivational Speech " Poet " Cause & Community