Aas Cnc

Aas Cnc

comfort & decor

24/09/2023

10 compartment desk for office, home use

Delivery available all over in Pakistan

24/09/2023

21/09/2023

بات بات پر اپنے ملک ملت پر بھونکنے والوں کیلئے

AliExpress - Online Shopping for Popular Electronics, Fashion, Home & Garden, Toys & Sports, Automobiles and More. 14/09/2023

Top On Sale Product Recommendations!;Official Soft Silicone Case Wireless Blue Tooth For Air Podes Pros 2 Case Earphone Protective Case Accessories Protective Box;Original price: PKR 1378.12;Now price: PKR 923.70;Click&Buy: https://s.click.aliexpress.com/e/_mOf7Q4W;Search Code on AliExpress: ALCKJWX4

AliExpress - Online Shopping for Popular Electronics, Fashion, Home & Garden, Toys & Sports, Automobiles and More. Online shopping for the latest electronics, fashion, phone accessories, computer electronics, toys, home&garden, home appliances, tools, home improvement and more.

8.99US $ 75% OFF|CLLOIO New Fashion Aluminum Photochromic Sunglasses Men Women Polarized Sun Glasses Chameleon Anti glare Driving Oculos de sol| | - AliExpress 14/09/2023

Top On Sale Product Recommendations!;CLLOIO New Fashion Aluminum Photochromic Sunglasses Men Women Polarized Sun Glasses Chameleon Anti-glare Driving Oculos de sol;Original price: PKR 6777.73;Now price: PKR 2373.10;Click&Buy:

8.99US $ 75% OFF|CLLOIO New Fashion Aluminum Photochromic Sunglasses Men Women Polarized Sun Glasses Chameleon Anti glare Driving Oculos de sol| | - AliExpress Smarter Shopping, Better Living! Aliexpress.com

09/09/2023

Your Home Décor Can Practically Spill Out Your Interests & Artistic Taste! Unique Magnetic Balance Table Lamp 1 Frame, 2 Wooden Balls, 2 Red Ropes. Balance The Balls Mid Air to Turn the Light On. Embedded Light Bar Give a Warm Light. LED Light Last for More Than 50,000 Hrs. Magnetic Wear Resistant String and Lamp Beads.

https://www.laptab.com.pk/heng-balance-lamp-mini.html?redirectLaBASIN=SCvzBquxjK

Pvc foam organiser desk 10 compartment plug & play 26/08/2023

https://www.daraz.pk/products/-i266766063.html

Pvc foam organiser desk 10 compartment plug & play Rs.150 OFF for New Users! ✓10% Extra Bank Discount on Pvc foam organiser desk 10 compartment plug & play at Daraz.pk. ✓Low Prices ✓Fast Delivery across Pakistan

06/07/2023

06/07/2023

Chlorine available here

10/06/2023

07/03/2023

Chlorinating Agent, LARGE PACK Aqua Care ,Chlorine(100 Piece in pack ) 1 Piece for 1000 Liters 09/02/2023

Save your Life

Chlorinating Agent, LARGE PACK Aqua Care ,Chlorine(100 Piece in pack ) 1 Piece for 1000 Liters Rs.150 OFF for New Users! ✓10% Extra Bank Discount on Chlorinating Agent, LARGE PACK Aqua Care ,Chlorine(100 Piece in pack ) 1 Piece for 1000 Liters at Daraz.pk. ✓Low Prices ✓Fast Delivery across Pakistan

10 Compartment Desk Organizer Multi-layer Folder Storage Box 25/01/2023

Sale

10 Compartment Desk Organizer Multi-layer Folder Storage Box Rs.150 OFF for New Users! ✓10% Extra Bank Discount on 10 Compartment Desk Organizer Multi-layer Folder Storage Box at Daraz.pk. ✓Low Prices ✓Fast Delivery across Pakistan

02/12/2022
12/11/2022

اپنی زندگی کو سیرت النبی ﷺ سے منور کیجئے!
ایک مومن کی زندگی ہمارے نبی ﷺ کے رنگ میں رنگے بغیر کیسے کامل ہو سکتی ہے! اپنے اوقات کو قیمتی بنائیے، سیرت پڑھیے اور اپنائیے!
پاکستان کے 65 سے زائد شہروں میں متعدد مقامات پر البرھان سیرت سرکلز قائم کیے گئے ہیں اور داخلوں
کا آغاز ہو چکا! الحمد لله
اپلائی کرنے کا لنک ⬇️
albn.org/Seerat

Photos from AAS Beads's post 10/10/2022

06/10/2022

کیا آپ فلٹر والا پانی استعمال کرتے ہے ؟
اگر ہاں تو اس قدر بیماریاں کیوں؟
کیا آپ نے کبھی غور کیا ہےکہ!
کہ ہم وضو فلٹر والے پانی سے کرتے ہے؟
کیا ہم دانت فلٹر والے پانی سے صاف کرتے ہے؟
ہم سبزیاں ،فروٹ اور کھانے پینے کے برتن فلٹر والے پانی سے دھوتے ہیں؟
کیا ہم واش روم میں فلٹر والا پانی استعمال کرتے ہے؟
تمام پانی فلٹر کیسے کریں؟
تو آئیے!
پانی کی ٹینکی میں
AQUA CARE(tablets & drops)
ڈالیں۔
جوپانی کے پائپوں کے اندر سے بھی جراثیموں کا خاتمہ کرتا ہے۔
ایک گولی 1000 لیٹر پانی میں ڈالیں اور 50٪ بیماریوں
سے بچاؤ کو ممکن بنائے،

28/09/2022

River Garden Islamabad ma shah Jee ka garden

25/09/2022

Photos from AAS Beads's post 17/09/2022

Germs Proof Family
Have we ever thought!
1. Does the water we and our family drink is germ free?
2. Why do we fall ILL so regularly?
3. Do we cook our food in germs free water?
4. Do we take bath with germs free water?
5. Do we use germs free water in our washroom?
• Medical science has proved that 34% of all diseases are by water
• Typhoid, diphtheria, Gastritis, hepatitis A&E, skin diseases,
• Leukoria, irregular menstrual cycle, and worm infestation are all caused by polluted water.
• This has increased the health care cost of the poor country like Pakistan.
• “Aqua Care” kills water borne pathogens.
• Aqua Care ha been tested by PCSIR & AFIPR for its ability to kill the germs.
• Want to use sterile water at low cost!
So order now Aqua Care.
کیا ہم نے کبھی سوچا ہے!
1. کہ جو پانی ہم اور ہمارے خاندان پیتے ہیں کیا وہ جراثیم سے پاک ہے؟
2. ہم اتنی باقاعدگی سے بیمار کیوں ہوتے ہیں؟
3. کیا ہم اپنا کھانا جراثیم سے پاک پانی میں پکاتے ہیں؟
4. کیا ہم جراثیم سے پاک پانی سے نہاتے ہیں؟
5. کیا ہم اپنے واش روم میں جراثیم سے پاک پانی استعمال کرتے ہیں؟
• طبی سائنس نے ثابت کیا ہے کہ 34% بیماریاں پانی سے ہوتی ہیں۔
• ٹائیفائیڈ، خناق، گیسٹرائٹس، ہیپاٹائٹس A&E، جلدی امراض، لیکوریا،
• یہ سارے امراض جراثیم زدہ پانی سے پیدا ہوتے ہیں ،
• اس سے پاکستان جیسے غریب ملک کی صحت کی دیکھ بھال کی لاگت میں اضافہ ہوا ہے۔
• ۔" Aqua Care" پانی سے پیدا ہونے والے پیتھوجینز کو مار دیتی ہے۔
• ۔" Aqua Care"کا جراثیم کو مارنے کی صلاحیت کے لیے PCSIR اور AFIPR نے تجربہ کیا ہے۔
• ۔" Aqua Care" پائپوں کے اندر سے بھی جراثیموں کا خاتمہ کرتی ہے۔
کیا آپ چاہتے ہیں کہ کم خرچے میں جراثیم سے پاک پانی استعمال کرے !
تو ابھی Aqua Care آرڈر کیجیئے۔

Aqua Care 17/09/2022

Aqua Care Join me on the Spaces by Wix app to easily stay updated and get in touch on the go.

17/09/2022

Order now
03408582571

Germs Proof Family
Have we ever thought!
1. Does the water we and our family drink is germ free?
2. Why do we fall ILL so regularly?
3. Do we cook our food in germs free water?
4. Do we take bath with germs free water?
5. Do we use germs free water in our washroom?
• Medical science has proved that 34% of all diseases are by water
• Typhoid, diphtheria, Gastritis, hepatitis A&E, skin diseases,
• Leukoria, irregular menstrual cycle, and worm infestation are all caused by polluted water.
• This has increased the health care cost of the poor country like Pakistan.
• “Aqua Care” kills water borne pathogens.
• Aqua Care ha been tested by PCSIR & AFIPR for its ability to kill the germs.
• Want to use sterile water at low cost!
So order now Aqua Care.
کیا ہم نے کبھی سوچا ہے!
1. کہ جو پانی ہم اور ہمارے خاندان پیتے ہیں کیا وہ جراثیم سے پاک ہے؟
2. ہم اتنی باقاعدگی سے بیمار کیوں ہوتے ہیں؟
3. کیا ہم اپنا کھانا جراثیم سے پاک پانی میں پکاتے ہیں؟
4. کیا ہم جراثیم سے پاک پانی سے نہاتے ہیں؟
5. کیا ہم اپنے واش روم میں جراثیم سے پاک پانی استعمال کرتے ہیں؟
• طبی سائنس نے ثابت کیا ہے کہ 34% بیماریاں پانی سے ہوتی ہیں۔
• ٹائیفائیڈ، خناق، گیسٹرائٹس، ہیپاٹائٹس A&E، جلدی امراض، لیکوریا،
• یہ سارے امراض جراثیم زدہ پانی سے پیدا ہوتے ہیں ،
• اس سے پاکستان جیسے غریب ملک کی صحت کی دیکھ بھال کی لاگت میں اضافہ ہوا ہے۔
• ۔" Aqua Care" پانی سے پیدا ہونے والے پیتھوجینز کو مار دیتی ہے۔
• ۔" Aqua Care"کا جراثیم کو مارنے کی صلاحیت کے لیے PCSIR اور AFIPR نے تجربہ کیا ہے۔
• ۔" Aqua Care" پائپوں کے اندر سے بھی جراثیموں کا خاتمہ کرتی ہے۔
کیا آپ چاہتے ہیں کہ کم خرچے میں جراثیم سے پاک پانی استعمال کرے !
تو ابھی Aqua Care آرڈر کیجیئے۔

17/09/2022

For order: 03408582571

17/09/2022

For order: 03408582571

15/09/2022

Avalaible here

06/07/2022

دینی تعلیم سے غفلت

چند روز قبل مغرب کے بعد ایک صاحب اپنے بیٹے کو میرے پاس لے کر آئے اور مجھ سے فرمانے لگے کہ میں اپنے بیٹے کو آپ کے پاس پڑھانا چاہتا ہوں، میں نے ان صاحب سے پوچھا آپ کا بیٹا صبح کسی مدرسے میں پڑھنے جاتا ہے؟
وہ صاحب عرض کرنے لگے : کہی نہیں جاتا! میں نے یہی سوال ان کے بیٹے سے دوبارہ کیا کہ صبح کہاں پڑھنے جاتا ہے؟
اس نے دبے لہجے میں کہا : میں نہیں جاتا۔ پھر میں نے پوچھا اسکول جاتا ہے؟
اس نے کہا : ہاں، اسکول میں آٹھویں کلاس میں پڑھتا ہوں، وہ صاحب جاتے جاتے مجھ سے فرمانے لگے کہ آپ کے پاس پڑھنے والے بچوں میں سب سے چھوٹا کون ہے؟ میں نے اشارہ کرکے بتایا فلاں بچہ ہے۔ وہ صاحب فرمانے لگے، میرے اس بیٹے کو یہی بچہ سمجھ کر پڑھانا! وہ صاحب اپنے بیٹے کو میرے پاس چھوڑ کر چلے گئے۔ میں نے اس بچے سے دوبارہ حیرت سے پوچھا ۔ کیا تو کبھی کسی مدرسے میں پڑھنے نہیں گیا؟ اس نے جواب دیا : چند دنوں تک گیا تھا پھر نہیں گیا ۔ مجھے اسکے چہرے پر شرمندگی اور اجنبیت کے آثار نظر آئے تو میں نے اس سے کہا کہ تو ابھی گھر چلا جا، کل آنا.
دوسرے روز وہ بچہ افضل القواعد لے کر آیا، میں نے اسے اپنے پاس بلایا اور جائزہ لیا تو اسکو حروف تہجی کی بھی پہچان تھی۔ نہ پہلا کلمہ یاد تھا۔ یہ حال دیکھ کر بہت افسوس ہوا۔
اس بچے کی عمر 13 سال ہے ۔ لیکن ابھی تک اس بچے کا حال یہ ہے! اس میں اس بچے کا کوئی قصور نہیں۔ والدین کا قصور ہے جب والدین کے دلوں میں دینی تعلیم کی اہمیت نہیں ہوتی تو جہالت نسلوں تک دوڑتی ہے ۔
لہذا ہم علما کو چاہیے کہ جمعہ کے خطابات میں مدارس و مکاتب کی اہمیت و افادیت پَر، پُر زور طریقے سے روشنی ڈالیں اور ائمۂ مساجد کو بھی چاہیے کہ وہ محلے کے دین سے دور افراد کا جائزہ لیتے رہیں اور انکی خصوصی ملاقات کے ذریعے دینی ذہن سازی کریں!
الله تعالی ہمیں دین کی صحیح ترجمانی کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب کے دلوں میں دین کی سچی پکی اہمیت و عظمت پیدا فرمائے آمین یا رب العالمین
تحرير : محمد مسیح الله
٦/ ذو الحجه ١٤٤٣ھ بروز بدھ

06/07/2022

مسجد کے اعمال کو زندہ کرنے کی ضرورت!
از قلم : حضرت مولانا زاہد الراشدی صاحب
(24 جون کو مغرب کی نماز کے بعد مسجد ارشد جاوید سینسرہ گورائیہ گوجرانوالہ میں نمازیوں سے خطاب کا خلاصہ)
بعد الحمد والصلوٰۃ! میں سب سے پہلے اس مسجد کی تعمیر پر آپ حضرات کو مبارک باد دینا چاہوں گا، اس کے سنگ بنیاد کی تقریب میں بھی حاضری ہوئی تھی اور آج تین منزلہ شاندار عمارت دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی ہے، اللہ تعالیٰ بنانے والوں، تعاون کرنے والوں اور اہل علاقہ سب کے لیے اس کارِخیر کو دنیا و آخرت کی کامیابیوں کا ذریعہ بنائیں، آمین یارب العالمین، اس کے بعد میں ”مدرسہ اصحاب صفہ“ کے قیام اور سرگرمیوں پر مسرت کا اظہار کروں گا اور مبارک باد دوں گا کہ آج طالبات کے لیے دراسات دینیہ کے کورس کا آغاز ہو رہا ہے، جو ایک اچھی پیش رفت ہے، اللہ تعالیٰ مسلسل کامیابیوں سے نوازیں۔
مسجد کا ہمارے معاشرے میں مقام اور کردار کیا ہے اس حوالے سے آج کچھ گذارشات پیش کرنا چاہوں گا، ہمارے تبلیغی بھائی اکثر اوقات ایک جملہ کہا کرتے ہیں کہ ہماری جدوجہد کا ایک مقصد مسجد کے اعمال کو زندہ کرنا بھی ہے، یہ بالکل درست ہے اور ضروری بات ہے،اس لیے کہ خیرالقرون میں مسجد میں جو کام ہوا کرتے تھے مسجد کے اصل کام وہی ہیں،جن میں سے آج بہت سے کام مسجد میں نہیں ہورہے چنانچہ ہمارے لیے ضروری ہوگیا ہے کہ مسجد کے کاموں کی طرف توجہ دیں اور ان میں سے جن کاموں کا ماحول ہم بناسکتے ہیں اس کی کوشش کریں، اس سلسلہ میں ایک روایت پیش کرنا چاہوں گا کہ ایک دفعہ مسجد نبویؐ میں جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کی محفل میں تشریف فرماتھے کہ ایک اعرابی آیا اور اس نے مسجد میں ایک طرف پیشاب کرنا شروع کردیا، صحابہ کرام ؓ نے اسے روکنا چاہا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اس سے منع کردیا،وہ فارغ ہوا تو اسے بلا کر نرمی سے سمجھا یا کہ مسجد یں اس کام کے لیے نہیں ہوتیں بلکہ وہ (۱)نماز (۲) ذکر اور (۳) تلاوت کلام پاک کے لیے بنائی جاتی ہیں، تو مسجد کے بنیادی کام تین ہیں،ایک یہ کہ اس میں نماز کا اہتمام ہو کیونکہ نمازیں مسجد میں ادا کرنے کا حکم ہے البتہ عذر اور ضرورت کے وقت دوسری جگہ میں پڑھی جاسکتی ہے،مگر نماز کا مردوں کے لیے اصل مسئلہ یہ ہے کہ وہ مسجد میں آکر جماعت کے ساتھ اہتمام سے نماز پڑھیں جبکہ ہم نے آج کل معاملہ الٹ کر رکھا ہے، اصل حکم ہے کہ نماز مسجد میں باجماعت پڑھو اور اگر کوئی عذر یا مجبوری ہو تو گھر میں،دکان پر یا کسی اور جگہ میں بھی نماز ادا کی جاسکتی ہے مگر ہمارا ماحول یہ بن گیا ہے کہ اگر وقت، گنجائش اور سہولت ہے تو مسجد میں چلے جاتے ہیں ورنہ اگر پڑھنی بھی ہے تو جہاں ہوتے ہیں وہیں پڑھ لیتے ہیں،بہرحال مسجد کا پہلا کام نماز ہے،دوسرا کام قرآن کریم کی تلاوت وتعلیم ہے جس کا اہتمام مسجد میں ہوناچاہیے اور اکثر مساجد میں اس کا اہتمام ہوتا ہے،تیسرا کا م ذکر ہے جس سے مراد ذکر و اذکار بھی ہے،وعظ ونصیحت بھی ہے اور دعوت وتبلیغ بھی اس کا حصہ ہے۔
مگر خیر القرون میں اس کے علاوہ بھی بہت سے کام مساجد میں ہوتے تھے جو آج نہیں ہو رہے اور ان کاموں کو مسجد کے ماحول میں واپس لانا میرے خیال میں مسجد کے اعمال کو زندہ کرنے کا اصل مفہوم ہے مثلاً نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور خلافت راشدہ کے دور میں عدالت مسجد میں لگتی تھی اور مقدمات وہاں بیٹھ کر سنے جاتے تھے،آج اگر وہ سارا کام مسجد میں واپس نہیں لایا جاسکتا تو کم ازکم یہ تو ہو سکتا ہے کہ محلہ میں ہونے والے باہمی تنازعات کو مصالحت کے ذریعہ حل کرانے کا کوئی نظم مسجد میں بنایا جائے،اگر مسجد کی کمیٹی اور محلہ کے ذمہ دار افراد کوئی ایسا ماحول بنالیں کہ اس علاقہ میں ہونے والے تنازعات اور جھگڑوں کو مسجد میں پنچایت او ر مصالحت کے انداز میں نمٹا لیا جائے تو بہت سے لوگ تھانہ کچہری کے چکروں اور اخراجات سے بچ جائیں گے اور عدالتوں پر مقدمات کا بوجھ بھی کم ہوگا،یہ کام پنچایت،کونسلنگ اور مصالحت کے عنوان سے دنیا کے مختلف ممالک میں ہو رہا ہے اور پاکستان کا دستور وقانون بھی اس کی گنجائش دیتا ہے،اس لیے میری گذارش مسجد کی کمیٹی اور منتظمین سے یہ ہے کہ وہ اپنے ماحول او ر ضروریات کے دائرے میں اس کی کوئی صورت بنائیں، دوسرا کام رفاہ عامہ کا ہے جس کے لیے مسجد سب سے بہتر مرکز ہوسکتی ہے اور خیر القرون میں مسجد ہی اس کام کا مرکز رہی ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں بیٹھ کر ضرورت مندوں کی باتیں سنتے تھے اور انہیں پورا کرنے کا اہتمام کرتے تھے۔
اس کا ایک فائدہ یہ ہے کہ محلہ کے لوگوں کو اپنے اردگرد کے ضرورت مندوں کا زیادہ علم ہوتا ہے اور وہ بہتر طور پر سمجھتے ہیں کہ کس شخص اورخاندان کو مدد کی ضرورت ہے اور کس حد تک ہے، اس سے فریب اور دھوکے کے امکانات کم ہوجاتے ہیں جو آج کل عام ہوگئے ہیں،اور بھیگ مانگنے والوں کے ہجوم میں اصل ضرورت مند محروم رہ جاتے ہیں، اس لیے مساجد کے منتظمین کو چاہیے کہ وہ مسجد کے باقی شعبوں کے ساتھ محلہ کے ضرورت مند وں کا خیال رکھنے اور ان کی ضرورت کے مطابق امداد کو بھی اپنی ذمہ داریوں میں شامل کر لیں، ان کاموں کا مرکز اگر مسجد ہوگی تو اس میں برکت ہوگی اور صحیح راہنمائی بھی میسر آئے گی، اس طرح مسجد کے اعمال میں
(۱) نماز (۲) دعوت وتبلیغ (۳) قرآن کریم کا درس وتعلیم (۴) ذکرو اذکار (۵) مصالحت وپنچایت اور
(۶)ضرورت مندوں کی دیکھ بھال کے ساتھ ساتھ (۷)باہمی ربط وتعاون کا ماحول بڑھے گا اور معاشرے کی مجموعی صورت حال پر بھی اس کا مثبت اثر پڑ ے گا جو آج کی ایک اجتماعی ضرورت ہے۔
ان گزارشات کے ساتھ میں اس علاقہ کے تمام مسلمان بھائیوں کے ساتھ ساتھ مسجد ومدرسہ بنانے والوں اور اس کا انتظام چلانے والے دوستوں کو مبارک باد دیتا ہوں،خدا کرے کہ ہم ضرورت کی ہر جگہ میں اس قسم کا ماحول بنا کر اپنی نئی نسل کو بے راہ روی سے بچاتے ہوئے اللہ تعالیٰ اور ان کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے راستہ پر چلا سکیں، آمین یا رب العالمین۔
(ماہنامہ نصرۃ العلوم، جولائی 2022ء)

05/07/2022
Want your business to be the top-listed Interior Service in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#neglaria #WaterChlorination #lahore
کیا آپ فلٹر والا پانی استعمال کرتے ہے ؟اگر ہاں تو اس قدر بیماریاں کیوں؟کیا آپ نے کبھی غور کیا ہےکہ!کہ ہم وضو فلٹر والے پ...
#AquaCare #healthcare #watercleanup #watertreatment #WATERFILTRATION #dengue #DengueAwareness #healthyeating #flood #Flo...
G

Category

Telephone

Address

Islamabad

Other Home decor in Islamabad (show all)
Craft .a. World Craft .a. World
Islamabad
Islamabad

Craft a world ... creative creating of beautiful things with your hands is joy forever ... Create and spend your time with unforgettable pleasure ... And share your experiences wit...

Christian Online Accessories Christian Online Accessories
Islamabad, 44000

We are promoting all businesses to market on our page as well as we will be marketing Christian Home Decor, Stationery and other Accessories. Stay connected, invite, share and pr...

Capital Plywood Capital Plywood
Main Furniture Market Near Golra More Islamabad
Islamabad

With the help of Allah Almighty, we are Providing services for all kind of wooden work like Kitchen Cabinet, Wardrobes, Wood Solid Doors, Ply Wood Doors, Fiber Doors.If you want to...

Wood Stall Wood Stall
Islamabad

A&$ furniture and Home decor A&$ furniture and Home decor
1
Islamabad, 46000

furniture House & office available

ZAK Creations ZAK Creations
Bahria Town
Islamabad, 051

Its About Simple but artistic HANDMADE Decorations that can enhance your Home look or anything u want Like CARDS, FLOWERS according to your desire .

The Lit Lamps The Lit Lamps
Islamabad

Offering lamps made from camel skin that are handcrafted and then handpainted. A rare art to have.

PakShop PakShop
Ghauri Town Islamabad
Islamabad, 44000

Maymart Maymart
Islamabad
Islamabad

We provide all kind of products Related to Kithen, Home, beauty, Home and garden, Home decore

whatthefactory._ whatthefactory._
Islamabad

YOUR ONE STOP SHOP \\A designation for modern and fun products to experience your everyday// Lowest

Dreams interior Islamabad Dreams interior Islamabad
Office 62, 3 Zubair Shah Road, Near Nust University, H-13 Capital Territory
Islamabad, 44000

* Wood Floors * Wallpapers * Window Blinds * Artificial Grass 📞Free Consultation Call 0333-5555-953

Home Decor & party Accessories Home Decor & party Accessories
G-11 Islamabad
Islamabad, 44000