Mohammad Adnan Choudhry

Mohammad Adnan Choudhry

Nearby law practices

HOMY Properties
HOMY Properties
B-17

You may also like

TAHIR DIR V
TAHIR DIR V

وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ ۖ بِيَد? Real estate consultant & developers

12/11/2023
11/11/2023

Rawalpindi Ring Road Development in progress
It's a Game Changer for Twin Cities Islamabad & Rawalpindi.

12/10/2023

m.facebook.com

06/10/2023

Alhumdolillah 🌹

15/08/2023

جو انگریز افسران ہندوستان میں ملازمت کرنے کے بعد واپس انگلینڈ جاتے تو ان کو وہاں پبلک پوسٹ کی ذمہ داری نہ دی جاتی

دلیل یہ تھی کہ

تم ایک غلام قوم پر حکومت کر کے أۓ ہو

جس سے تمہارے اطوار اور رویے میں تبدیلی آ گی ہے

یہاں اگر اس طرح کی کوئی ذمہ داری تمہیں دی جائے گئی

تو تم آزاد انگریز قوم کو بھی اسی طرح ڈیل کرو گے

اس مختصر تعارف کے ساتھ درج ذیل واقعہ پڑھئے

ایک انگریز خاتون جس کا شوہر برطانوی دور میں پاک و ہند میں سول سروس کا آفیسر تھا

خاتون نے زندگی کے کئی سال ہندوستان کے مختلف علاقوں میں گزارے

واپسی پر اس نے اپنی یاداشتوں پر مبنی بہت ہی خوبصورت کتاب لکھی

خاتون نے لکھا ہے کہ :

میرا شوہر جب ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر تھا اُس وقت میرا بیٹا تقریبا چار سال کا اور بیٹی ایک سال کی تھی

ڈپٹی کمشنر کو ملنے والی کئی ایکڑ پر محیط رہائش گاہ میں ہم رہتے تھے

ڈی سی صاحب کے گھر اور خاندان کی خدمت گزاری پر کئی سو افراد معمور تھے

روز پارٹیاں ہوتیں، شکار کے پرواگرام بنتے ضلع کے بڑے بڑے زمین دار ہمیں اپنے ہاں مدعو کرنا باعث فخر جانتے

اور جس کے ہاں ہم چلے جاتے وہ اسے اپنی عزت افزائی سمجھتا

ہمارے ٹھاٹھ ایسے تھے کہ

برطانیہ میں ملکہ اور شاہی خاندان کو بھی مشکل سے ہی میسر تھے

ٹرین کے سفر کے دوران نوابی ٹھاٹھ سے آراستہ ایک عالیشان ڈبہ ڈپٹی کمشنر صاحب کی فیملی کے لیے مخصوص ہوتا تھا

جب ہم ٹرین میں سوار ہوتے تو

سفید لباس میں ملبوس ڈرائیور ہمارے سامنے دونوں ہاتھ باندھ کر کھڑا ہو جاتا

اور سفر کے آغاز کی اجازت طلب کرتا

اجازت ملنے پر ہی ٹرین چلنا شروع ہوتی

ایک بار ایسا ہوا کہ

ہم سفر کے لیے ٹرین میں بیٹھے تو روایت کے مطابق ڈرائیور نے حاضر ہو کر اجازت طلب کی

اس سے پہلے کہ میں بولتی میرا بیٹا بول اٹھا جس کا موڈ کسی وجہ سے خراب تھا

اُس نے ڈرائیور سے کہا کہ ;

ٹرین نہیں چلانی

ڈرائیور نے حکم بجا لاتے ہوئے کہا کہ :

جو حکم چھوٹے صاحب

کچھ دیر بعد صورتحال یہ تھی کہ

اسٹیشن ماسٹر سمیت پورا عملہ جمع ہو کر میرے چار سالہ بیٹے سے درخواست کر رہا تھا

لیکن

بیٹا ٹرین چلانے کی اجازت دینے کو تیار نہیں ہوا

بالآخر

بڑی مشکل سے میں نے کئی چاکلیٹس دینے کے وعدے پر بیٹے سے ٹرین چلوانے کی اجازت دلائی تو سفر کا آغاز ہوا

چند ماہ بعد میں دوستوں اور رشتہ داروں سے ملنے واپس برطانیہ آئی

ہم بذریعہ بحری جہاز لندن پہنچے

ہماری منزل ویلز کی ایک کاونٹی تھی جس کے لیے ہم نے ٹرین کا سفر کرنا تھا

بیٹی اور بیٹے کو اسٹیشن کے ایک بینچ پر بٹھا کر میں ٹکٹ لینے چلی گئی

قطار طویل ہونے کی وجہ سے خاصی دیر ہو گئی

جس پر بیٹے کا موڈ بہت خراب ہو گیا

جب ہم ٹرین میں بیٹھے تو عالیشان کمپاونڈ کے بجائے فرسٹ کلاس کی سیٹیں دیکھ کر بیٹا ایک بار پھر ناراضگی کا اظہار کرنے لگا

وقت پر ٹرین نے وسل دے کر سفر شروع کیا تو بیٹے نے باقاعدہ چیخنا شروع کر دیا

وہ زور زور سے کہہ رہا تھا

یہ کیسا الو کا پٹھہ ڈرائیور ہے

ہم سے اجازت لیے بغیر ہی اس نے ٹرین چلانا شروع کر دی ہے

میں پاپا سے کہہ کر اسے جوتے لگواؤں گا

میرے لیے اُسے سمجھانا مشکل ہو گیا کہ :

یہ اُس کے باپ کا ضلع نہیں ایک آزاد ملک ہے

یہاں ڈپٹی کمشنر جیسے تیسرے درجہ کے سرکاری ملازم تو کیا

وزیر اعظم اور بادشاہ کو بھی یہ اختیار حاصل نہیں ہے کہ

اپنی انا کی تسکین کے لیے عوام کو خوار کر سکے

آج یہ واضع ہے کہ :

ہم نے انگریز کو ضرور نکالا ہے

البتہ غلامی کو دیس سے نہیں نکال سکے

یہاں آج بھی کئی

1- ڈپٹی کمشنرز
2- ایس پیز
3- وزرا مشیران
4- سیاست دان
5- جرنیل
6-حتاکہ چھوٹے سرکار بھی
صرف اپنی انا کی تسکین کے لیے عوام کو گھنٹوں سٹرکوں پر ذلیل و خوار کرتے ہیں

اس غلامی سے نجات کی واحد صورت یہی ہے کہ

ہر طرح کے تعصبات اور عقیدتوں کو بالا طاق رکھ کر ہر پروٹوکول لینے والے کی مخالفت کرنی چاہئیے

ورنہ صرف 14 اگست کو جھنڈے لگا کر اور موم بتیاں سلگا کر خود کو دھوکہ دے لیا کیجئیے کہ ہم آزاد ہیں

14/08/2023

Happy independence Day

19/07/2023

القرآن

08/07/2023

🌹❤️

05/07/2023

"لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دو کہ وہ محرومیوں کو قسمت سمجھیں' ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کر لیں، حق کے لئے آواز اٹھانا گناہ سمجھیں ، غلامی کو اللہ کی مصلحت قرار دیں اور قتل کو موت کا دن معین سمجھ کر چپ رہیں! "
~سعادت حسن منٹو

Photos from Mohammad Adnan Choudhry's post 31/05/2023
30/05/2023

It’s True

22/05/2023

Alhumdolillah Our new project in Nova city

17/05/2023

Limited stock Available ask for best price

01/05/2023

*🤝 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*
*🌹 سبق: ترجمه و تفسير قرآن مجيد: (01 مئی 2023ء)🌹*
*((سورة مريم مكية: آیت نمبر: 43))*
🌹أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيم.🌹
🌹بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ.🌹
*🌹📖 يٰٓاَبَتِ اِنِّىْ قَدْ جَاۗءَنِيْ مِنَ الْعِلْمِ مَا لَمْ يَاْتِكَ فَاتَّبِعْنِيْٓ اَهْدِكَ صِرَاطًا سَوِيًّا.۞*
*اردو ترجمه:*
"اے میرے ابا جان! بیشک میں، یقینًا میرے پاس وہ علم آیا ہے جو آپ کے پاس نہیں آیا، اس لیے میرے پیچھے چلئے، میں آپ کو سیدھے راستے پر لے جاؤں گا".
*English Translation:*
"O my father, there has come to me knowledge that never came to you. So follow me, and I will guide you along a straight way."
*🥀تفسير القرآن الكريم🥀*
🖋️ فضيلة الشيخ حافظ عبدالسلام (حفظه الله تعالى) بن محمد (بھٹوی رحمه الله تعالى)
✍️ "يٰٓاَبَتِ اِنِّىْ قَدْ جَاءنِيْ مِنَ الْعِلْمِ ۔۔": "مِنَ الْعِلْمِ" میں "مِنْ" تبعیض کے لیے ہے، یعنی کچھ علم.
¤ دوسری بات میں بھی ان کی نرمی، دانائی اور حسن ادب دیکھیے. "ابا جی" کے لقب کے ساتھ مخاطب کیا، یہ نہیں کہا کہ آپ حد درجہ کے جاہل ہیں اور مجھے اللہ تعالیٰ نے صدیقیت اور نبوت کا عظیم مرتبہ عطا کیا ہے، بلکہ یہ کہا کہ میرے پاس کچھ علم آیا ہے جو آپ کے پاس نہیں آیا اور وہ ہے سیدھے راستے کا علم، اس لیے اس میں میرے پیچھے چلنے میں عار محسوس نہ کریں. بیشک آپ باپ ہیں مگر یوں سمجھیں کہ میں اور آپ ایک سفر پر ہیں، مجھے راستے کا علم ہے اور آپ کو نہیں، تو آپ کو باپ ہونے کے باوجود میرے پیچھے چلنا ہوگا، تاکہ میں آپ کو صحیح منزل تک پہنچا دوں اور آپ غلط راستے پر چل کر بھٹکتے نہ پھریں. (زمحشری)
✍️ "اَهْدِكَ صِرَاطًا سَوِيًّا": "سَوِيًّا" "سَوِیَ یَسْوٰی" (ع) سے "فَعِیْلٌ" کے وزن پر صفت کا صیغہ ہے، سیدھا برابر راستہ جس میں نہ زیادتی ہے کہ اس کی عبادت ہو جو اس کا حق دار نہیں اور نہ کمی کہ حق دار کی عبادت بھی نہ کی جائے. (قاسمی)
واللّٰهُ تعالى أعلم💐💎

21/04/2023

ماہ رمضان کا آخری جمعہ مبارک ہو
الوداع الوداع ماہِ رمضان

Blue World City | Waterfront Block New Prices | Big Discount Offers | Low Cost Plots on Installment 11/03/2023

https://youtube.com/watch?v=zcosd864qa8&si=EnSIkaIECMiOmarE

Blue World City | Waterfront Block New Prices | Big Discount Offers | Low Cost Plots on Installment In This video, we will share Information About Blue World City | Waterfront Block New Prices | Big Discount Offers | Low Cost Plots on Installment ...

Photos from Mohammad Adnan Choudhry's post 11/03/2023

F-11 Islamabad Demand -450
2700 squrefeet area and 200 extra store outside....

Faisal Town Phase 2 Islamabad | Installments Procedure of All files | Payment Process | 2023 08/03/2023

https://youtube.com/watch?v=_wX7XZcyqQA&si=EnSIkaIECMiOmarE

Faisal Town Phase 2 Islamabad | Installments Procedure of All files | Payment Process | 2023 In This video we will share Information About Faisal Town Phase 2 Islamabad | Installments Procedure of All files | Payment Process | 2023 ...

Want your practice to be the top-listed Law Practice in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Alhumdolillah 🌹
Happy independence Day

Telephone

Address

B17 Multi Garden
Islamabad
04403

Opening Hours

Monday 10:00 - 21:30
Tuesday 10:00 - 21:30
Wednesday 10:00 - 21:30
Thursday 10:00 - 21:30
Friday 10:00 - 21:30
Saturday 10:00 - 21:30
Sunday 10:00 - 21:30

Other Real Estate Services in Islamabad (show all)
NP marketing NP marketing
Islamabad, 44100

Real Estate Excellence, Every Time

3 Brothers Agency 3 Brothers Agency
Islamabad

Real estate service provider

ZS Enterprises ZS Enterprises
E11/2 Main Markaz Near Bank Al Habib Office # 316
Islamabad, 43701

We Deal in (isb CDA) Approved sector Sale Purchase & Rent. Specialist in Guest House providers.

Tameraat Marketing Tameraat Marketing
Shop No. 3, 4, 5 Rehman Plaza, G-15 Markaz
Islamabad

Integrity, Value, and Quality are the core values that the foundation of Tameraat Marketing is laid u

Mudassar Toor Mudassar Toor
Islamabad

مسکرا کر نہیں تجس سے دیکھئے مجھ کو کہ میں جو پہلے تھا وہ اب نہیں رہا

Alam Associates Alam Associates
Office C1, B17
Islamabad

We deal in all types of Commerical, Residential, Farm Lands, Farm Houses and terrains (رقبہ). You can contact us 24x7 for any buy/sale queries.

East Point Islamabad East Point Islamabad
East Point, Business Avenue, Plot No. 3, Block D, Gulberg Greens
Islamabad

East Point Reg. IE, Government of Pakistan is a High-End Real Estate Services Company.

Muaavin constrution pvt ltd Muaavin constrution pvt ltd
Office 5, Mezzanine Floor , ATS Centre Fazal E Haq Road Blue Area Islamabad
Islamabad

Omphalos Omphalos
G-11 Markaz
Islamabad, 44800

Real Estate • Investment • Consultancy Islamabad, Pakistan�

Malik Hamza Malik Hamza
House # 453 MR-1 B Block B-17 Islamabad
Islamabad, 44000

We deal in all CDA sectors MPCHS B-17, E-11/3, F-17, ROS, FMC, F-18 etc.

Hive Marketing Hive Marketing
Islamabad

The aim of Hive Marketing is to transform the Pakistani real estate industry.

Return 0n Investment Return 0n Investment
Islamabad, 44000