Cricket Info
Cricket info page is the all about cricket news and updates
تم لوگ لگے راہو میں اپنی نیند پوری کر لیتا ہو بابر میٹنگ ختم ہو جائیں تو مجھے جگالنا ۔ بھائ یہ کیا ہوراہا ہیں
ماشاء اللہ ❤️
Congrats to on winning championship. It’s been an amazing experience playing cricket in and the warm hospitality all of us received from the league, residents, and government officials. Looking forward to coming back to promote cricket again soon
Ansha Afridi Gucci Bag got every one attention worth up to 8 lac. Pakistani famous Cricketer wife and daughter of Shahid Afridi Ansha Afridi recently spotted at PSL 8 stadium celebrating her win and got spotted with bag worth upto 8 lac. So lets have a look more into this!
Many actresses and politicians got spotted with expensive Gucci bags that worth up to lacs. Here Ansha Afridi also spotted with Gucci bag at Stadium with husband Shaheen Shah Afridi. Fans were so curious to know the price and here is the shocking price of bag that worth up to Dollar 3,150/- While the bag was from the collection ‘Queen margaret cloth handbag’.
While over this news fans ahve shared their reaction as well. A user wrote ‘So what?, Her father n now her husband both can afford her this bag so why not’. Another one wrote ‘She can definitely afford it as her father and now her husband both are international cricket players
100 in 36 balls Usman Khan
Which one is best wicket keeper ?
Wow so nice
سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہونے والے سائوتھ افریقن کپتان تیمبا باووما کی پاکستان ٹیم کو مبارکباد ،
ہماری ٹیم نے اچھا پرفارم نہیں کیا اور اپنی ٹیم کی پرفارمنس پر بہت مایوس ہوں یہ ہمارے لیے ایک برا دن تھا پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد دیتا ہوں: ٹیمبا باووما
بہت سارے سابق کھلاڑی ، ٹی وی پر بیٹھ کر 30 لاکھ سے بھی ذیادہ پیسے ورلڈکپ ٹرانسمشن سے کما رہے ہیں ، اور کھل کر ٹیم پر تنقید بھی کر رہے ہیں۔ مگر وہی پر ایک سابق کپتان نے تمام آفر کو ٹھکرا کر بہت کم پیسوں پر ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کو ترجیح دی اور وہ اپنی ٹیم سندھ کے لیے پنڈی سٹیڈیم میں میچز کھیل رہا ہے، اور وہاں بھی ایک عام کھلاڑی بن کر کھیل رہا ہے ایک جونیئر کپتان کے انڈر۔ ایک تنقیدی بیان ، ایک جملہ تک نہیں کہا اور چپکے سے کرکٹ پر توجہ دی ہوئی۔
سرفراز احمد ، آپ کے لئیے عزت آج سے ہمارے دل میں دگنی ہے 🖤
Our skipper our captain Baber Azam’s birthday 🎉
Birthday boy happy with captains
انگلینڈ کے مایہ ناز اسپنر عادل رشید نے کہا میرے پاکستان کے دورے کی سب سے خوبصورت چیز اذان کی آواز ہے۔❤
لاہور اور کراچی کی مختلف مساجد سے . ماشااللہ ❤😍
Great bowler ❤️
جوز بٹلر سے ایک صافی نے پوچھا کہ آپ پاکستان کے خلاف کچھ میچز نہیں کھیلے گئے ۔ اور آپ کی انجری بھی ہے ۔ تو جواب میں
جوز بٹلر نے بولا کہ وہ صرف ٹیم کے ساتھ صرف اس لیے آئے کہ پاکستان میں ٹیم بحال ہو اور تمام ٹیمیں پاکستان آکر کھیلے ۔ میں پاکستان کے کرکٹ فین کے لیے آیا ہوں کہ وہ مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں ۔ میں کوشش کروں گا کہ کچھ ٹی ٹونٹی میچ کھیل ہوں پاکستانی عوام کے لیے ۔ مستقبل میں موقع ملا تو ضرور پی ایس ایل کھیلوں گا ۔ ❤🔥😍
ماشاءاللہ محمد حفیظ 💯🏆 عمرہ بہت بہت مبارک ہو 🕋🔥✨💫
جمعہ مبارک 🕋💫
محمد عامر کے ہاں ننھی پری کی آمد
Cricket info🎩
What an amazing chase. Congratulations Pakistan 🇵🇰
Nice pic ❤️
T20 World Cup squad
وکٹ کے پیچھے سے مسلسل لڑکوں کو بیک اپ کرنا, بالرز کو حوصلہ دینا, ٹیم میں پسند نا پسند کے بجائے لڑکوں کو میرٹ پر منتخب کرنا یہی وجہ تھی کے سرفراز کی کپتانی کے دوران ٹیم لمبے عرصہ تک ٹی ٹوئنٹی میں نمبر ون رہی اور ساتھ ہی ٹائٹل بھی جیتا, مس یو کپتان۔
ویرات کوہلی نے کل پریس کانفرس میں کہا ہے کہ پاکستان ناصرف مقابلہ کرنے والی بلکہ عزت کرنے والی ٹیم بھی ہے🤍💥🔥
Cricket Info 🎩
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
46000
Islamabad
This page is best for cricket lovers to watch Classical innings from classical batsman and classica
Spring Valley, Banigala Islamabad
Islamabad, 04403
I’m 6 year young athlete, from Pakistan, live in Australia I play football, cricket and boxing