Ali Nawaz
Host, debater, socail worker
اپنے بچوں کو گھر بیٹھے قائدہ و قرآن, ناظرہ تجوید احادیث و دعائیں پڑھانا اور یاد کروانا چاہتے ہیں, اور اگر اچھا معلم چاہتے ہیں تو پاکستان کے کسی بھی شہر اور بیرون ملک سے رابطہ کر سکتے ہیں
قاری سعد شبیر
فون نمبر: 03361511185
سانحہ چلاس
3 اپریل 2012 کا وہ سیاہ بد ترین دن جب گلگت بلتستان میں ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی, مولا کے دین پر ملائی دین کو فوقیت دی گئی اور کربلا کے واقعہ کو دہرانے کی کوشش کی گئی.
اسلام آباد سے گلگت جانے والی بسیں روک کر شناختی کارڈ دیکھ کر اور کمر پر زنجیر کے نشان دیکھ کر بے گناہ لوگوں کو شھید کیا گیا, ان میں نظر آنے یزید سب آزادی سے زندگی گزار رہے ہیں, لیکن ان بے گناہ شھیدوں کا کوئی پوچھنے والا نہیں,
ریاستی اداروں, اس وقت کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے لیے سوالیہ نشان ؟؟ اس وقت کے صدر آصف علی زرداری کے لیے سوالیہ نشان؟؟؟
پاکستان پیپلزپارٹی
اسلام علیک یا رسول اللہ (ص)
رات کی تاریکی اور دن کے اجالے میں کیے گئے جلسوں میں فرق
پی ڈی ایم, تحریک انصاف کا بدلہ عوام سے لیتے ہوئے
گنڈاپور نے چار شہد کی بوتلیں پی لی ہیں اب آؤ 🤣🤣🤣
لعنت ہے ایسی سیاست اور سوچ پر جہاں ایک غلیظ انسان کو مولا حسین ع بادشاہ کے برابر لے آئے, لعنت ہے اس عورت پر .
جو نام نہاد شعیہ لہڈر بنے ہوئے ہیں وہ اس وقت زمان پارک میں چوکیداری کر رہے ہیں
منافقِ اعظم
جنرل باجوہ کو باپ بنانے سے لیکر باپ کو گالیاں دینے تک کا سفر
راولپنڈی کے مشہور مقامات:
1. Red Town (ڈھوک رتہ)
2. Left Town (ڈھوک کھبہ)
3. Red Shirt (لال کُڑتی)
4. Poor Land (غریب آباد)
5. Well of Emperor (سلطان نا کھوہ)
6. ZigZag Hole (ڈِنگی کھوئی)
7. Flag Finger (جھنڈا چیچی)
8. Garden of King (گلزارِ قائد)
9. moon Light Square (چاندنی چوک)
10. Oily Town (تیلی محلہ)
آنکھوں دیکھا حال
میں آج تقریباً 10 بج کر 15 منٹ پر کسی کام سے ریلوے سٹیشن آیا, جب اندر جانے لگا تو دروازے پر روک دیا گیا اور ٹکٹ مانگا گیا جب ٹکٹ نہیں تھا تو کہا گیا کہ پلیٹ فارم ٹکٹ لیں, جب پلیٹ فارم ٹکٹ لینے گیا تو 20 روپے مانگے گئے جب پیسے دے کر ٹکٹ لیا تو اس پر 10 روپے لکھا ہوا تھا, جب میں 10 روپے واپس مانگے تو کہا ٹکٹ 20 کا ہو گیا ہے,
میں نے بحث و تکرار کی اور شکایت لگانے کا کہا تو انھوں نے 10 روپے تو واپس کر دیے لیکن بولا آپ کی شکایت کرنے سے کچھ نہیں ہو گا.
میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے سوال کرتا ہوں اس ادارے کو لوٹنے والوں کو کب گرفت میں لائیں گے, اعظم سواتی صاحب جب وزیر بنے تو کہتے تھے اداراہ خسارے میں جا رہا ہے اور ہمیں اسے پرائیویٹ کرنا پڑے گا, اگر ملازمین اس طرح ادارے کو لوٹیں گے تو ادارہ خسارے میں ہی جائے گا.
علی نواز
عام شہری پاکستان
پاکستان تحریک انصاف سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان قرآن پر ہاتھ رکھ کر شیخ رشید احمد کے بارے میں کیا بول رہے ہیں آپ خود سنیں
فواد چودھری صاحب تحریک انصاف کی سچائی بتاتے ہوئے
یہ راولپنڈی کے علاقہ فوجی کالونی کی مین روڈ ہے جہاں عرصہ دراز سے اس چوک میں کچرے کا ڈھیر ہے, سب سے پہلے اسکی زمہ داری اس علاقہ کے لوگوں پر آتی ہے جو یہاں کچرا پھینکتے ہیں اور اپنے ہی علاقہ کو گندہ کرتے ہیں, اسکے بعد اسکی زمہ داری انتظامیہ پر عائد ہوتی ہے جو یہاں سختی سے کسی بھی کام میں عملدرآمد نہیں کروا پاتی, آج اگر کچرا اٹھایا جا رہا ہے کل پھر یہی حال ہو گا لہزا انتظامیہ اس جگہ پر کچرا پھینکنے والے پر جرمانہ کرے تو یہاں صفائی رہے گی اور سامنے مارکیٹ والے بھی ٹھیک رہے گے,
Alamgir Khan
صاحب آپ کراچی میں تو بہت کچرا کنڈیاں دکھا دکھا کر سندھ حکومت کو گالیاں دیتے ہیں, زرا راولپنڈی میں آ کر کچرا کنڈیاں دکھا کر پنجاب حکومت کو بھی گالیاں دیں
استاد غلام علی خان صاحب
جیسے تحریک انصاف کی حکومت نے احساس پروگرام کے نام پر عوام کو پیسے دینے کے لیے زلیل کیا ویسے ہی موجودہ حکومت ایک 10 کلو کے آٹے کے لیے عوام کو جگہ جگہ زلیل کر رہی ہے.
عورتیں بزرگ جوان قطار میں کھڑے دھکے کھاتے, اور آٹا دینے والے کی جھڑکیں کھاتے مجبوری کے عالم میں
راولپنڈی کینٹ کے جیالے
پاکستان پیپلز پارٹی کے 54 واں یومِ تاسیس تمام جیالوں کو مبارک ہو.
زیرِ نظر تصویر میں بھٹو صاحب کے ساتھ بیٹھے وہ تمام شخصیات جنھوں 30 نومبر 1967 کو پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی
https://www.facebook.com/AliNawaz72/
یہ ہے عوام کی آواز
پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے پیچ کو لائک کریں, ویڈیو کو لائک اور شئیر کریں اور چئیرمین بلاول بھٹو کی آواز بنیں
https://www.facebook.com/AliNawaz72/
پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی 33ویں سالگرہ کے موقع پر راجہ خالد محمود منھاس صاحب کے دفتر میں کیک کاٹا گیا
پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا شھید محسن نقوی کے گھر آمد, ان کے صاحبزادے اسد علی نقوی سے ملاقات کی اور فاتحہ کی
پاکستان پیپلزپارٹی کے ایک ننھے جیالے کا جوش
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the organization
Telephone
Website
Address
University Road
Gilgit, 15100
Official page of Karakoram International University, managed by the Public Relations Department KIU
PMLN GB Central Secretariat Airport Road Gilgit
Gilgit, 15100
All About PMLN Gilgit Baltistan.�
Ghizer Expressway Shandur Ghizer
Gilgit
Shandur pass is a pass located in Ghizer valley Gilgit-Baltistan, Pakistan. It is often called "Roof
Gilgit
A #Bhuttoist #Gbian ' Pro Zardari , Humanity is My Religion Salman Taseer Mashal Khan Hero of Human